Reena👑 Profile Banner
Reena👑 Profile
Reena👑

@guriyaikram123

1,286
Followers
1,177
Following
203
Media
12,004
Statuses

Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@guriyaikram123
Reena👑
22 hours
مجھے اس چیز سے قطعی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کے پاس کیا ہے ، اور کتنا ہے؟ مجھے خواہش فقط محبت، عزت اور وقت کی ہے۔ رہی بات باقی سب چیزوں کی تو وہ سب میں خود بھی خرید سکتی ہوں..!!
82
21
120
@guriyaikram123
Reena👑
25 days
یا اللہ! ۔۔۔😥 دل کا حال بس تو ہی جانتا ہے۔۔ اللّه سب کی وہ تکلیفیں اور پریشانیاں دُور فرما جِن سے وہ اندر ہی اندر اکیلے لڑ رہے ہیں اور ظاہر بھی نہیں کر سکتے! ۔😥😥🙏🏼🙏🏼 آمین یارب العالمین۔۔ جمعہ مبارک دعا کی طلبگار رینا۔۔!!
113
29
140
@guriyaikram123
Reena👑
20 days
تم میرے جذبات کی ایسی کی تیسی کرو۔۔ اور میں تمہارے ساتھ وفادار رہوں۔۔ ہائے اتنی بھی سیدھی نہیں ...!
87
23
128
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
"ایسے شخص کا انتخاب کرو جو تمہیں یوں دیکھے جیسے تم کوئی معجزہ ھو۔"😻
76
9
100
@guriyaikram123
Reena👑
1 month
یہ عید بھی گزری ہماری حسب سابق کپڑے نئے تھے اور غم وہی پرانے...
80
13
101
@guriyaikram123
Reena👑
14 days
"جون ایلیا" ایک ہی اپنا ملنے والا تھا.. ایسا بچھرا کے پھر ملا ہی نہیں..!! "مرزا غالب" کیسے کر لیتے ہیں لوگ عشق دو چار کے ساتھ مجھ سے اسکے بعد کسی کا خیال تک نہیں آیا..!!
75
29
103
@guriyaikram123
Reena👑
30 days
کن کن بلندیوں کی تمنا تھی عشق میں طے ہوسکا نہ ایک بھی زینہ تیرے بغیر تو آشناۓ شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں۔۔! کتنا بڑا عذاب ہے ، جینا تیرے بغیر رینا۔۔۔!!
78
19
99
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسن میں جس شخص کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا
54
11
99
@guriyaikram123
Reena👑
11 days
کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں... بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے... لفظ کہتے ہیں مرھم لگتی ہے.. کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے.. وہ ھمارا علاج ہوتے ہیں ..!!
82
26
102
@guriyaikram123
Reena👑
16 days
اگر کوئی آپکو پتھر مارے تو اُسے پھول دیں اور پھول اتنے ہونے چاہیے کہ اس کی قبر پر پورے آجائیں۔🤧🤧🤣🤣🤣
Tweet media one
@NighatKhan_
Nighat Khan 🇵🇰♥️
16 days
وہ جو کہتا تھا تارے توڑ لاؤں گا اس نے آسمان ہی گرا دیا مجھ پر💔
2
1
8
76
23
96
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
کچھ کتابیں، تیری یادیں، ایک قلم، اور شاعری میں میرا کمرہ، اندھیرا، آنکھ نم اور شاعری آخری پیغام تھا اسکا کہ "اب رہیں جدا" ساتھ میں بھول جانے کی قسم اور شاعری..!
58
8
95
@guriyaikram123
Reena👑
19 days
اتنے سارے فرینڈز ہیں اور ہر ایک پاس دو گردے ہیں پھر بھی میں کینڈا جانے سے محروم ہوں 😐😕😕🤧🤧🤧😭😭 شرم کریں😭😭😭
88
18
94
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
کلمے میں نام جوڑ کر رب نے بتا دیا اس پوری کائنات میں افضل حضور ﷺ ہیں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اسلام علیکم سہر پخیر رینا🌸🌸
74
14
90
@guriyaikram123
Reena👑
17 days
دل سے ثابت کرو کے زندہ ہو۔۔ سانس لینا کوئی ثبوت تو نہیں۔۔۔!!
@leojatti
Jatti speaks 😻
17 days
حدِ جاں سے کبھی جو گُزرے تو مُحبتوں کا پتا چلے گا ابھی تو خُوش ہو دوستوں ميں عزيز کوئی جُدا نہيں ہے کوئی اِدھر سے اُدھر ہوا تو مُحبتوں کا پتا چلے گا بنا رہے ہوجس کے خاطر زمانے بھر کو رقيب اپنا اگر جو وہ بھی اپنا نہ ہوا تو مُحبتوں کا پتا چلے گا 🖤🖤🖤🖤 #جٹی #بزم_شاعری
Tweet media one
33
10
44
66
22
92
@guriyaikram123
Reena👑
27 days
ہم پٹھان لوگ انگلش اردو پنجابی بول سکتے ۔۔ اور تم سے ایک پشتو نہیں بولی جاتی۔۔۔😕😕 چلو بولو ذرا۔۔ Za ta sra mEenaa kum..🙈🙈🤧🤧🤣🤣🤣
71
14
89
@guriyaikram123
Reena👑
1 month
ہاں تو پیارے لوگو بہت سے لوگ پوچھ رہے تھے میں کہاں ہوں 😁 تو میں یہاں تھی #skardu 😁😁 میں واقعی خوش قسمت ہوں مجھے اتنے اچھے دوست ملے یہاں۔۔ بہت شکریہ ان لوگو کا جنہوں نے یاد رکھا اور پوچھا۔۔ جنہوں نے نہیں پوچھا انکو اللّه پوچھے 🤣
65
18
84
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
یا اللہ! ۔۔۔😥 دل کا حال بس تو ہی جانتا ہے۔۔ اللّه سب کی وہ تکلیفیں اور پریشانیاں دُور فرما جِن سے وہ اندر ہی اندر اکیلے لڑ رہے ہیں اور ظاہر بھی نہیں کر سکتے! ۔😥😥🙏🏼🙏🏼 آمین یارب العالمین
66
19
84
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
ہم جنہیں مہرباں سمجھتے ہیں وہ اکیلے میں ہم پہ ہنستے ہیں سانپ بدنام ہے یہاں ورنہ دوست بھی سانپ بن کے ڈستے ہیں
Tweet media one
@leojatti
Jatti speaks 😻
2 months
آنکھوں ميں پانی لئے ، مُجھے گُھورتی رہی __ !! آئينے ميں کھڑی لڑکی ، پريشان بہت تھی 🖤 🖤🖤🖤 #جٹی #بزم_شاعری
Tweet media one
51
11
69
63
11
82
@guriyaikram123
Reena👑
29 days
اپنی ہی بگاڑی ہوئی زندگی پر شکوہ کیسا !
58
18
84
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
دکھ میں میرے رو سکتے ہو کیا تم میرے ہو سکتے ہو؟ میری جانب ہاتھ بڑھا کر دنیاداری کھو سکتے ہو؟ دل یہ میرا کب سے بنجر اس میں چاہت بو سکتے ہو؟ آنکھ کا کاجل بن جاؤ گے بال میں پھول پرو سکتے ہو؟ جیسا میں نے سوچا تم کو کیا تم ایسے ہو سکتے ہو۔۔؟؟؟
66
9
81
@guriyaikram123
Reena👑
29 days
عورتیں ابھی دنیا فتح کر سکتی ہیں لیکن ان کو اپنے سوٹ کے ساتھ میچنگ تلوار چاہیے۔۔🤧🤧 🤣🤣🤣🤣
68
18
82
@guriyaikram123
Reena👑
22 days
مجھ کو معلوم ہے میرا اچھا وقت تو آنا نہیں۔۔ اس لیے میں نے بُرے وقت میں رہنا اور دانت نکالنا سیکھ لیا ہے اینج تے فیر اینج ہی صحیح 🤧🤧🤣🤣🤣
61
20
80
@guriyaikram123
Reena👑
18 days
تُم کِسی دِن اگر مُجھے کُھو بِھی دُو۔۔۔!! تو میرے کُھونے کو اپنی قسمت کا لِکھا سمجھ کر قبول مت کرنا۔۔۔!! میں خسارہ نہیں ہوں۔۔۔!! مُحبت ہوں۔۔۔!! یاد رکھنا۔۔۔!! قِسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں۔۔۔!! مُحبتوں کے نہیں۔۔۔😊🖤
55
22
80
@guriyaikram123
Reena👑
26 days
بعض اوقات انسان اس سٹیج پر پہنچ جاتا ہے کہ اسکا شدت سے یہ دل کرتا ہے کہ اسکا دماغ کچھ عرصہ کے لیے سو جائے کوئی سوچ کوئی ناپسندیدہ بات اسکے دماغ میں نہ آئے تاکہ اسے سکون ملے۔جو حالات و واقعات اسکے دماغ کی سکرین پر چلتے رہتے ہیں وہ ہمیشہ کے لیے ماؤف ہو جائے پر کاش ایسا ممکن ہوتا۔۔
54
21
81
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آگئ خود کو تیرے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا اور تُو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑدی تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا
56
13
75
@guriyaikram123
Reena👑
13 days
میں خود ہی تیری محبت میں مبتلا ہوئی تھی سو میرے قتل کا الزام میرے سر آئے
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
13 days
دن کو مسمار ہوئے، رات کو تعمیر ہوئے۔۔! خواب ہی خواب فقط، روح کی جاگیر ہوئے۔۔! کچھ نہیں یاد گزشتہ شب کی محفل میں فراز۔۔! ہم جدا کس سے ہوئے، کس سے بغل گیر ہوئے۔۔! #قومى_زبان
Tweet media one
31
22
57
52
18
78
@guriyaikram123
Reena👑
8 days
جب اللہ کسی چیز سے تمھیں محروم کرتا ہے تو اس سے دگنی ایسی ہزاروں نعمتوں سے نواز دیتا ہے جس کے تم قابل بھی نہیں ہوتے ، تو پھر بس راضی ہو جاؤ کیونکہ معجزے صبر مانگتے ہیں اور تقدیر شکر کرنے والوں کی بدلتی ہے۔۔ دعا کی طلبگار رینا۔۔🌹
71
25
92
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
ﺁﺝ ﮐﻞ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻮﮞ••••••• ﺍﭘﻨﯽ ﻗﻠﺖ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﮯ ___ ﻣﺠﮭﮯ۔۔ رینا 🌸🌸
48
13
76
@guriyaikram123
Reena👑
16 days
کیا فائدہ ایسی میتس پڑھنے کا ؟؟ جب تم لوگو کو میری و��لیو ہی نہیں پتا ۔۔۔😐😐😐🤧🤧 سیڈ لویف ۔۔۔
55
20
76
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
In English we say: "Incomplete aspirations". but In Urdu we say... نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے.... یہ جو دل دھڑکتا ہے کمال کرتا ہے۔🔥
44
10
76
@guriyaikram123
Reena👑
12 days
Sometimes I look at my life and I'm like "Kya mast tabahi machi hui hai. Anyways...🍻
56
16
76
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
مجھے ایک ایسے بندے کی تلاش ہے جو اندر سے ٹوٹ چکا ہو 💔 زندگی سے بیزار ہو 😥😥😥 میں نے اس کے گردے بیچ کے "ائی فون" لینا ہے 🤧🤧🤧
58
10
73
@guriyaikram123
Reena👑
12 days
اہم اعلان کسی نے مجھے بلاک کرنا ہے شوق سے کرے۔ مگر ایک تو مجھے وجہ بتا کر کرے۔میں بھی بلاک بیک کر سکوں آرام سے۔ورنہ وجہ معلوم نہ ہو تو دماغ میرا خراب ہوتا ہے۔ مجھے فرق پڑتا نہیں میری طرف سے بھاڑ میں جائے سارے۔ دوسری بات مجھے میرے قبیلے ساتھ بلاک کیا جائے ملتی ss رہتی مجھے ورنہ
61
16
73
@guriyaikram123
Reena👑
19 days
میری گرو جی @SFatima1712 کو فالو کر لو سارے۔۔انتہائی شریف اور اچھی بچی ہے۔۔ توبہ توبہ 🙊🙊 یا اللّه اب اتنے جھوٹ کی معافی تو مل ہی سکتی ہے۔۔۔😐😐 انکا 13k والا اکاونٹ پاز ہو گیا ہے۔۔😥😥 اس اکاونٹ کے آج 500 کروا دو بلو ٹک لے لے بچاری۔۔🤧🤧 Rt کر دو تاکہ کسی کا بھلا ہو سکے
67
24
72
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
"-کیوں نصیب کے لکھے سے روٹھ بیٹھے ہو؟؟ کیا جانتے نہیں کہ دُعاؤں سے تو نصیب بھی بدل جاتے ہیں ! کیوں معجزوں پر سے یقین کھو بیٹھے ہو؟ کیا جانتے نہیں کہ معجزوں پر قدرت رکھنے والا تمہارا اللّٰہ ہے !! جمعہ مبارک دعا کی طلبگار رینا🌸🌸
70
18
74
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
"امیروں کی پنشن میں اضافہ غریبوں کی ٹنشن میں اضافہ" بس یہی تھا بجٹ کا خلاصہ
49
9
71
@guriyaikram123
Reena👑
27 days
ارے عشق وشق کو آگ لگاؤ، آؤ ساتھ بیٹھو اک کش لگاؤ.. 🤧🤧🤧🤣🤣🤣
@PB65_
The last Ride 🪦 🚬
27 days
ارے عشق وشق کو آگ لگاؤ، آؤ ساتھ بیٹھو اک کش لگاؤ 🖤🔥 #داستان_دل
Tweet media one
4
1
9
57
13
73
@guriyaikram123
Reena👑
1 month
کیسے بتاؤں کہ میرا مسئلہ تم نہیں ہو میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم نہیں ہو۔ میں ذہنی عادی ہو تمہاری بات صرف محبت کی نہیں ہے ۔۔۔۔!!
45
18
70
@guriyaikram123
Reena👑
28 days
وہ مہرباں ہو جائے اور پوچھے کیا چاہیئے کہوں گا تو جیسا پہلے تھا ہو بہو چاہیئے آگ لگاتا ہے سلگاتا ہے تیرا یہ بدلا ہوا لہجہ سیراب کرے جو روح کو وہ گفتگو چاہیئے
@Sra_az
Sarah🍁
28 days
وہ مہرباں ہو جائے اور پوچھے کیا چاہیئے کہوں گا تو جیسا پہلے تھا ہو بہو چاہیئے آگ لگاتا ہے سلگاتا ہے تیرا یہ بدلا ہوا لہجہ سیراب کرے جو روح کو وہ گفتگو چاہیئے #سارہ #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
17
27
119
54
12
69
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے۔ رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے۔ آمین رینا۔۔🌼
61
14
68
@guriyaikram123
Reena👑
28 days
نہ رابطے ہونگے نہ شکایتیں ہونگی نہ شکوے ہونگے نہ وضاحتیں ہونگی جا تجھے ہر فکر سے آزاد کیا ھم نے نہ واسطے ہونگے نہ عداوتیں ہونگی اچھے ہیں یا برے ہیں یہ وقت پہ چھوڑو نہ وعدے ہونگے نہ شہادتیں ہونگی...!!
@Ziyan__Ahmad
Black shadow🕷️
28 days
نہ رابطے ہونگے نہ شکایتیں ہونگی نہ شکوے ہونگے نہ وضاحتیں ہونگی جا تجھے ہر فکر سے آزاد کیا ھم نے نہ واسطے ہونگے نہ عداوتیں ہونگی اچھے ہیں یا برے ہیں یہ وقت پہ چھوڑو نہ وعدے ہونگے نہ شہادتیں ہونگی #Test_of_love
Tweet media one
1
0
3
49
15
71
@guriyaikram123
Reena👑
15 days
Nobody call's me jaanu..🤧🤧🤧 Maybe I M kitanu... 😭😭😭😭😭
49
19
70
@guriyaikram123
Reena👑
29 days
تم دُکھ کا ترجمہ نہ کرو، تجربہ کرو دُکھ منتقل نہ ہو گا کسی بھی زبان میں لکھ لکھ کے خواب پھینکتا رہتا ہوں رات بھر لاحاصلی کے دُکھ سے بھرے کوڑے دان میں
48
14
69
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
نہ پوچھ کس حال میں ہیں ہم۔ ۔ ایک زخمی پرندے کی طرح جال میں ہیں ہم۔۔۔!!
51
9
68
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجیے پھر سمجھۓ زندگی کیا چیز ہے REAL EYES. REALIZE REAL LIES.
@hariskhann33
Haris Khan
2 months
Ta Kho Musalman Ye Shaikha Stargo Ta Ye Ma Gora ۔۔ Stargi Ye Kafiri De Mazhab Na Ba De Obasi ۔۔
Tweet media one
5
1
9
58
8
65
@guriyaikram123
Reena👑
17 days
دور حیات میں ہر چیز میر ہے لیکن!! کہاں سے لاؤں میں اپنے مزاج کے لوگ۔۔۔
@Asifa_awan66
Asifa 🦋❤️
17 days
خوشیاں تو اک طرف رہیں ، اے کاتبِ حیات مجھ کو مرے مزاج کے دکھ بھی نہیں ملے 🔥🥀
42
9
81
40
16
66
@guriyaikram123
Reena👑
4 months
مَیں اُن ہزاروں عورتوں سے مُقابلہ کر سکتی ہوں جو تُمہیں چاہتی ہیں مگر مَیں اُس ایک عورت سے مُقابلہ نہیں کر سکتی جِسے تُم چاہتے ہو۔۔!!😥 رینا۔۔
30
4
60
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے پھر کوئی خواب مری آنکھ میں آ لگتا ہے کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے
47
9
65
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
دستِ نازک سے تراشیدہ نہیں لگتا میں کیوں، تجھے حسن کا گرویدہ نہیں لگتا میں تُو جو ہر روز نیا مشورہ دیتا ہے مجھے کیا تجھے عشق میں سنجیدہ نہیں لگتا میں
38
12
62
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
میں فنی پوسٹ ,کرتی ہوں کہ لوگ ڈپریشن سے دور رہے😕 پر لوگ اگنور کر کے مجھے ہی ڈپریشن میں ڈال دیتے ہیں 🥺🥺😒 سیڈ لویف 🤧🤧
46
6
60
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
کبھی کبھی ہم رشتوں میں لِحاظ رکھتے رکھتے بُہت سارا زہر اپنے اندر اُتار دیتے ہیں ، ایسے میں ہم خود کو مار کر اگلے کو زندہ رکھتے ہیں لیکن ہماری قدر پھر بھی نہیں ہوتی_ It takes a strong heart to love but it takes a strongest heart to continue to love after it’s hurt..!!
42
9
62
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا وہ مسکــــراتے ہوئے اس قدر حسین لگا دوبارہ وصل کی خواہش کبھی نہ پیدا ہوئی کـــــسـی کا ہجـــــر مجھے اتنا بہترین لگا アイリ配布
45
10
62
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
اللہ کرے اپ وہ سب کچھ بہت جلد مل جائے جس کو پانے کی اپ روز دعا کرتے ہو۔۔۔ آمین اسلام علیکم
46
8
61
@guriyaikram123
Reena👑
1 month
کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں..!! اور اب وہ شخص ہے ہم ہیں...!! اور اک خاموشی ہے...!!!!
40
12
58
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
یا اللّٰہ تو رات کو جس طرح دن میں بدلتا ہے اسی طرح ہماری پریشانیوں کو آسانی میں بدل دے ۔۔۔ آمین یارب ヒルドイド
43
14
57
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
تمہارے ہجر نے آخر مجھے سنجیدہ کردیا میری ہنسی کو کرب زدہ کردیا میری مسکراہٹ کو افسردہ کردیا میری گفتگو تلخ ہو گئی.اور میری خاموشی کو وحشت زدہ کردیا..کچھ مسلسل رہا تو بس صبر اور اس کے ادھورے اسباق .کچھ موجود رہا تو تمہارا دکھ کچھ جوں کا توں رہا تو فقط انتظار ,اور شاید میں..!
40
9
52
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
مجھے چُھؤو گے تو حیرت سے دیکھنے لگو گے مَیں ایک دَشت ہوں دَریا دکھائی دیتا ہوں یہ پور پور سے ٹُوٹا ہوا ہے سارا بدن مَیں دُور دُور سے اچھا دکھائی دیتا ہوں
@Hassan5i7
I Am Creation💙 🦋
2 months
تُم اپنے بَخت پہ نازاں نہیں ہو، حیرت ہے!!! ہَم جیسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں دعائیں مانگ تیری عُمر مُجھ سے لمبی ہو تُجھے میں جا کے دِکھاؤں گا، ایسے جاتے ہیں.❤️‍🔥
14
0
17
37
10
56
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
ساری قینچیاں مل کر بھی۔۔✂✂ میری زبان کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔۔😈😈 🤣🤣🤣 クロップド丈
45
6
52
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
جِـس کو رہتی تھی سدا فکر مری، دیکھو آج وہ مـــــــرے دِل کی اُداسـی پہ بڑا راضی ہے کِـــتنا آسان سا نُسخہ ہے حُـــــــصولِ حق کا خلق راضی ہے تو سمجھو کہ خُدا راضی ہے رینا!
41
3
53
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
مجھے لگتا میرے اکاونٹ پے جن کا سایہ ہو گیا 🤧🤧 گیلری میں ویڈیو ٹھیک ہوتی اپلوڈ کرتی تو آواز خوفناک ہو جاتی 🤕🤕 مجھے لگتا ہے چاچا چاہتا ہی نہیں میں x پے اوں بس میں جا رہی X تمہارے حوالے ساتھیو بائے 😭😭😭
Tweet media one
41
6
54
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو خوش بختی سے مِل جائیں تو وّافر نہیں ہوتے ہم پاوّں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے۔۔
@Sra_az
Sarah🍁
2 months
کیا تعجب اسے احساس ہے یکتائی کا کہ میرا عشق نہیں عام زمانے والا #سارہ #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
21
20
162
33
8
51
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
میں ہمیشہ نظریں جھکا کے چلتی ہوں 🙈🙈😻😻 مگر مجال ہے کے کھبی مجھے گرے ہوے پیسے ملے 😿😿 ہمیشہ گرے ہوے لوگ ہی ملتے 🤧🤧😭😭😭 سیڈ لویف 😭😭😭🤣🤣🤣
37
7
52
@guriyaikram123
Reena👑
1 month
اچھی ہوں یا نہیں خدا بہتر جانتا ہے، کوئی چیز اتنی پسند نہیں رکھتی ، نہ کوئی شخص اتنا خاص رکھتی ہوں جس کے بغیر میں رہ نہ سکوں صاف کہتی ہوں.. میں بدل جاؤں گی سر عام کہتی ہوں مجھ سے امیدیں مت لگائیں فرشتہ صفت بلکل نہیں ہوں ، "میں انسان ہوں" عیب و ہنر بھی رکھتی ہوں۔
35
11
51
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
مجھے شوق ہے اذیت سہنے کا ورنہ۔۔ زمانے میں تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے۔۔!!
39
5
51
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
یہ میری بہن کا نیا اكاونٹ ہے پلیز فالو کر لیں یہ بھی میری طرح چاچو کی ستائی ہوئی ہے 😐😐😐 @zarnaab48
@zarnaab48
زرناب فاطمہ
3 months
Tweet media one
21
1
51
35
2
48
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی اک سوال میں آئے ہیں کبھی ہم بھی کیا۔ تیرے خیال میں؟؟
@ZOha_alli
بنت _آدم
2 months
لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں میں عرصے سے خاموش ہوں اور وہ برسوں سے بے خبر
Tweet media one
26
9
38
38
5
50
@guriyaikram123
Reena👑
4 months
صبر کا پھل 🍓 صبر کریں اور اللہ پر چھوڑ دیں جتنی مشکل آزمائش ہوتی ہے صبر کے صلے بھی اتنے ہی خوبصورت ہوتے ہیں، یا اللہ وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں 🥀 جہاں میں بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں اکیلا مت چھوڑ آمین یا رب العالمین
30
13
48
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
مجھے بہت زیادہ چُپ رہنے والوں سے وحشت ہوتی تھی اور تجسّس ہوتا تھا کہ یہ کسی سے بات کیوں نہیں کرتے۔۔؟ کسی کی طرف دیکھتے بھی نہیں اور پھر میرا شُمار بھی اُنہی لوگوں میں ہونے لگا۔۔ رینا
31
10
46
@guriyaikram123
Reena👑
11 days
بتایا اُس کو جاتا ہے جسے معلوم کچھ نہ ہو تمہیں تو سب خبر ہے نہ؟میرے اچھے برے کی تم سبھی تفصیل رکھتے ہو تمہیں کیسے بتاؤں میں میرا لکھا ہوا سب کچھ میری نظمیں،میری غزلیں میرے جذبوں کا ماتم ہیں مجھے دکھ کی صلیبوں پر اکیلا چھوڑنے والے بتانا تو نہیں تھا پر سنو اب مر رہی ہوں میں
@leojatti
Jatti speaks 😻
11 days
وہ شخص ہے مُجھے پيارا ، اُسے کہنا دِل کو ہے ،اُس کا سہارا اُسے کہنا لوگ تو اور بھی ہيں ، مُجھے پيارے مگر وہ سب سے ہے پيارا اُسے کہنا مُحبتيں ، شکايتيں ، عداوتيں اُس کی مگر اُس کا سب ہےگوارا اُسے کہنا #جٹی #بزم_شاعری
Tweet media one
42
12
54
34
10
46
@guriyaikram123
Reena👑
1 month
میں گفتگو سے بیزار شخص۔۔ تم سے ہم کلام ہونے کو ترستا ہوں
@leojatti
Jatti speaks 😻
1 month
@guriyaikram123 فارغ نہ جانئیے مُجھے ،مصروفِ جنگ ہوں ۔۔ اُس چُپ سے ، جو کلام سے آ گے نکل گئی
3
0
6
26
4
45
@guriyaikram123
Reena👑
13 days
Post something green from your phone 💚
Tweet media one
31
10
45
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
اللّه کرے اس چاچے کو کیڑے پڑے 🐛 وه بھی موٹے تازے والے 😐 اللّه کرے رنڈوا ہو جائے سکینڈ بعد گونگا کر دیتا مجھے میں کسی کو کمنٹ بیک کیا کروں میں تو خود پوسٹ نہیں کر پاتی 🤧 اور جو دوسرے اکاونٹ کا پوچھ رہےDC کیا ہے کچھ دن کے لیے بس۔ باقی میں وہی گڑیا ہوں ظالمو فالو کر لو مجھے🤧
Tweet media one
32
12
44
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
Quote something green from your gallery 💚✅
@leojatti
Jatti speaks 😻
2 months
Quote something green from your gallery 💚✅ #WeekendVibe
Tweet media one
17
0
29
30
4
39
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
یا اللہ باہر ملک سے رہتے ہوئے Miss you Pakistan والا status لگانے کی توفیق عطا فرما ۔۔آمین 🥺 جب بھی @zarnaab517 سے خدانا خواستہ اسکی خیریت پوچھ لوں کھبی اسکا جواب 😐😐😐👇🏼
31
6
41
@guriyaikram123
Reena👑
28 days
بہن میرے دماغ میں آج کل یہی چل رہا 😐😐 اللّه کرے میں بھی کینڈا میں بیٹھ کر "MISS U PAKISTAN"😥😥 کا سٹیٹس لگا سکوں 🤧🤧🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
28 days
میری پیاری بہنی کے دماغ کی ہسٹری 🤣😂😂😂🤣😂 @guriyaikram123
17
5
25
35
9
42
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
میں نے زندگی میں دوست نہیں دوستو میں زندگی دیکھی ہے 😻😻 @IKMS1952 @Mwrh262 @Asifa_awan66 @chakor_A143 @s_humii @Suman_Khan1234 @SanaFatimah11 @ayeshakhan2200 @Diya__47 @zarnaab517 @Mahigul05 @TalhaDeeba کیونکہ تم لوگو کی کوئی اوقات ہی نہیں ہے 🙈😈😈
26
9
41
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
ہو سکے تو آجاو۔۔تھوڑی دیر نظر کے سامنے تیرے دیدار کو ہم بڑے بے قرار بیٹھے ہیں💔
Tweet media one
@IKMS1953
Annie
2 months
ہو سکے تو آجاو۔۔تھوڑی دیر نظر کے سامنے تیرے دیدار کو ہم بڑے بے قرار بیٹھے ہیں💔
Tweet media one
21
7
44
24
6
40
@guriyaikram123
Reena👑
29 days
مدت کے بعد غالب اس لاپر واہ نے حال پوچھ کر پھر وہی حال کر دیا۔۔
@Voice4Peace1889
Voice4Peace1889
29 days
@guriyaikram123 وہ ہم سے خفا ہیں ہم ان سے خفا ہیں مگر بات کرنے کو جی چاہتا ہے
1
0
2
28
3
39
@guriyaikram123
Reena👑
17 days
صرف تمهارے لیے ۔۔۔🌹🌹 تھانہ کیا جان بھی حاضر 😻😻
Tweet media one
@NighatKhan_
Nighat Khan 🇵🇰♥️
17 days
صدقے جاؤں سچی اپنے ہاتھ سے تھانا کھلائے گی 🫶🏼🤭 جب ہم اپنوں کے دئیے ہوئے دکھوں سے اکتاۓ ہوئے ہوتے ہیں تو کچھ پیارے لوگ ہماری زندگی میں آکر سکھا جاتے ہیں کہ پیار کے لیے خون کا رشتہ ہونا ضروری نہیں ہوتا ۔۔اور دکھ درد دینے کے لیے غیر ہونا ضروری نہیں ۔۔ لو یو جانی❤️
2
0
11
23
9
40
@guriyaikram123
Reena👑
1 month
A good husband is God gifted But A good wife is definitely" Pukhtana👑😻😻
25
6
38
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
رو رہا ہوں ایک مدت سے ہو گیا تھا جو عشق شدت سے تجربہ ہے تب ہی تو کہتا ہوں موت اچھی ہے اس محبت سے۔۔ رینا
@itx_annuu
بلوچ زادی
2 months
محبت کے بغیر زندگی بے معنی ہے محبت کو محدود نہ کرو اور نہ ہی محبت کو قسموں میں تقسیم کرو محبت کا کوئی عنوان نہیں ہوتا محبت تو بس محبت ہوا کرتی ہے محبت کی تعریف اس سے زیادہ اور کیا ہوگی کہ محبت ہی تو باعثِ تخلیقِ کائنات ہے✍️ @itx_annuu #فروغ_اردو
13
9
22
28
6
38
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
میں تمہں بھول جاؤں مگر کیسے بھول جاؤں میں نے بادام بہت کھاۓ ہیں 😭😭😭🤧🤧🤣🤣
32
4
36
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
میری ساری پوسٹس اردو میں ہوتی ہیں🤧 اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں 👊🏻😁 English is not coming to me😤🤧🤧🤣🤣🤣 GOod mOrning😻
36
5
32
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
اس قدر قیمتی تو نہیں تھا میرا چین و سکون لوٹ کر لے گیا وہ کسی انمول خزانے کی طرح
@PB65_
The last Ride 🪦 🚬
2 months
لوگ مِلتے ہیں زَمانُوں کا سکُوں پَاتے ہیں تُم مِیرا دَرد بڑھاتی ہو چَلے جاتی ہو.!؛ 😥😥 #داستان_دل
2
0
4
26
7
36
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
بس صرف🤧🤧 کچھ زیادہ نہیں۔۔۔
29
3
33
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
Pyaar Vyaar Sab Dokha Hai Guys Nashe Kro Nashe..!!😁😁😁🤣🤣
@mansoor13august
Mansoor Mustafa
2 months
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اگر وہ امیر ہونا چاہتے ہیں تو۔۔ اپنا نام امیر رکھ لیں۔ اور کوئی راستہ نہیں ہے 🤣
27
6
38
22
5
28
@guriyaikram123
Reena👑
21 days
تم ویسے بھی سارے x کے بہنوئی ہو میری جان 😻😻😻 سارا x میرا بھائی بس ایک تم ہی ہو ❤❤❤ 🤣🤣🤣🤣 @chakor_A143 دیکھ اظہار محبت 🤧🤧🤧🤣🤣
@IKMS1953
Annie
21 days
پیارے ٹوئٹر واسیوں اپ لوگ بار بار لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ میں لڑکا یا لڑکی تو میں اپ لوگوں کو خود بتاتا ہوں کہ میں ""لڑکا ""ہوں اگر کسی کو میں پسند۔ "اور اپنا بہنوئی بنانا چاہتا ہے تو میں تیار 😍
42
4
66
21
4
31
@guriyaikram123
Reena👑
3 months
Post 1st pic from your gallery no matter what 🖤
Tweet media one
@leojatti
Jatti speaks 😻
3 months
Post 1st pic from your gallery no matter what 🖤🔥
Tweet media one
12
1
21
17
4
27
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
مل گیا جواب 🤧🤧🤣🤣🤣
@ReenaIkram
Guriya ikram
2 months
وكالت میں کوئی سکوپ نہیں بہن🤧🤧 اپنے آخری سفر کو پرسکون اور آسان بنانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں #گڑیا_اینڈ_کو🤧🤣🤣🤣 @IKMS1953 @leojatti @Dua_K00 @Aqsachaudhry678 @SanaFatimah11 @Asifa_awan66 @Itz__Diya @chakor_A143 @TalhaDeeba @Sra_az @Mwrh262 @zarnaab48
Tweet media one
58
10
69
15
5
24
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
عشق بھی کیا عجیب چیز ہے صاحب نظریں کتاب پر اور سوچیں جناب پر 🤧🤧🤣🤣🤣🤣
15
4
24
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
ہم فراز شعروں سے دل کے زخم بھرتے ہیں! کیا کریں مسیحا کو جب دوا نہیں معلوم
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
@guriyaikram123 چلیں بات کرتا ہوں پھر جو بھی فیصلہ آیا قبول کرنا پڑے گا ، دکھی شاعری شروع نہیں کر دینا 🤣🤣🤣🤭
1
0
2
14
5
22
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا ، تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا وہ شخص ! تو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا وہ جلد باز خفا ہو کے چل دیا، ورنہ تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا
@NighatKhan_
Nighat Khan 🇵🇰♥️
2 months
منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار اس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا💔
5
2
10
13
3
22
@guriyaikram123
Reena👑
4 months
ایک عارضی__!! محبت کرتے ہوئے__!! وہ__!! مستقل مزاجی کا شکار ہوا__!! شکاری__!! خود__!! شکار ہوا___!!
16
7
21
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
وہ مہرباں ہو جائے,اور پو چھے,کیا چاہئے؟ کہوں گی ,تو جیسے پہلے تھا ,ہو بہو چاہئیے آگ لگاتا ہے,سلگاتا ہے،تیرا یہ بدلا ہوا لہجہ جو سیراب کرے روح کو ,وہ گفتگو چاہئیے🫰
@NighatKhan_
Nighat Khan 🇵🇰♥️
2 months
بات دن کی نہیں ہے ۔۔ اب رات سے ڈر لگتا ہے گھر ہے کچا میرا ۔۔ برسات سے ڈر لگتا ہے پیار کو چھوڑ کر تم ۔۔ اور کوئی بات کرو اب مجھے۔۔ پیار کی ہر بات سے ڈر لگتا ہے💔
3
1
10
14
5
22
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
ہمیں معلوم ہے رستے بہت دشوار تھے لیکن تمہیں آنا اگر ہوتا تو آیا جا بھی سکتا تھا😥
@NighatKhan_
Nighat Khan 🇵🇰♥️
2 months
ہمارے سامنے کچھ مبتلائے غم گزرے پھر اس کے بعد اُسی راستے سے ہم گزرے💔
2
2
10
12
3
20
@guriyaikram123
Reena👑
8 days
تمہاری محبت وہ معجزہ ہے، جس نے میرے مردہ وجود کو اک نئی زندگی دی ہے، میری اُجاڑ زندگی کو دھنک کے ساتوں رنگ عطا کئیے، میری بے رونق زندگی کی خوشگواری تم ہو!!۔۔ چلو کائنات بانٹ لیتے ہیں۔۔ تم میرے باقی سب تمھارا۔۔!! رینا ۔۔🌹
65
21
91
@guriyaikram123
Reena👑
28 days
بے بسی اتنی بری چیز ہے کہ کبھی کبھی ایک لمبی سانس لینے کے علاوہ آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے۔۔۔
@Samee000786
Samee Khan
28 days
وسعت عشق میں تنگدلی کا عالم تو دیکھئے ایک کو چاہنا ، فقط اسی کو چاہنا ،پھر کچھ نہ چاہنا
0
0
1
10
3
18
@guriyaikram123
Reena👑
2 months
Quote a pic more beautiful than this❤🔥🔥
Tweet media one
@TalhaDeeba
Deeba Talha 🦋
2 months
Quote a pic more beautiful than this !!
Tweet media one
16
2
25
9
2
18