Raza M... 🇵🇰 Profile Banner
Raza M... 🇵🇰 Profile
Raza M... 🇵🇰

@RazaPakCap

2,693
Followers
2,583
Following
1,976
Media
75,143
Statuses

دفاع کی آخری لکیر I.S.I..... پاکستان نیوی زندہ باد

Karachi, Pakistan
Joined February 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
22 days
تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں امام الانبیاء دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں در جنت پہ حاضر ہوں رسول پاک کے ہم راہ شفاعت کا یہ منظر یا خدایا میں رضا دیکھوں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں درود وسلام ❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
55
25
76
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Whatever the future course of action of the Captain will be acceptable to all the Insafianz's and the Captain has already made decisions in the interest of the people and will continue to make decisions in the interest of his people in'sha'Allah
Tweet media one
46
113
387
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#آج_سازش_نہیں_چلے_گی #CMPunjabElection All Insafianz's should be courageous, only what Allah wills will happen. And we should expect good from Allah. Indeed, Allah's Self is the best.
Tweet media one
1
84
139
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
عمران خان کے خلاف دشمنوں کے ساتھ مل کر ہمارے غدار جو سازشیں کررہے ہیں، مجھے اس کو دیکھ کر کوئی حیرت نہیں ہورہی. مسلمانوں کی تاریخ ایسے غداروں سے بھری پڑی ہے،اور مسلمانوں کو غیروں نے کبھی شکست نہیں دی اپنے غداروں کی وجہ سے ہمیشہ نقصان اٹھایا ہے اللہ پاک ہمارے کپتان کو سرخرو فرمائے
Tweet media one
Tweet media two
5
65
130
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#HighestSecurityForIK #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور May Allah protect Imran Khan and keep him safe from all kinds of enemies and their conspiracies. Ameen. @FrontlinersPK
Tweet media one
9
87
129
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 years
@KhanMobeena یہ ہی تو ہمارے زوال کی وجہ ہے کہ ہم اپنی ثقافت کا پاس نہیں رکھتے اور غیروں کی ننگی ثقافت کو آنکھیں بند اور جسم کو ننگا کر کے اپنا لیتے ہے،،
0
1
124
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#BehindYouSkipper عمران خان کون ہے؟ ناموس رسالت کا پہرے دار. امت مسلمہ کا طاقتور اور غیور حکمران. پاکستانی عوام کی آخری امید اور فخر. پاکستان کی بقاو ترقی. پاکستان کی خودداری. پاکستان کی عزت و وقار. اللہ پاک میرے کپتان کو ہر شر سے محفوظ رکھے آمین. @FrontlinersPK
Tweet media one
1
24
122
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#WeStandWithImranRiaz اس شخص نے حقیقت میں صحافت کا حق ادا کیا اور پاکستانیوں کو ہمیشہ سچ بتایا اور دکھایا.. قابل فخر ہے آپ عمران ریاض صاحب.. @ImranRiazKhan
Tweet media one
1
34
111
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا نسلی بیغرت...
Tweet media one
1
39
115
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور محترمہ زدتاج گل کو ہٹا کر ایسی خوفناک شکل کی وزیر محکمہ موسمیات لگائیں گے تو اب بھگتو پاکستانیوں 50 ڈگری درجہ حرارت... @FrontlinersPK
Tweet media one
9
33
99
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں #WeStandWithImranRiaz #PakistanUnderFascism Petrol price is out of hands,inflation increasing like mad,the economy is in tailspin since 2 months and they are having a meeting on a'National Song Competition'for 14th Aug.Preparing to squander people's money
Tweet media one
3
74
81
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آپ صرف روس کے بارے میں بات کریں کشمیر کے بارے میں نہیں(DW کا صحافی) عمران خان:نہیں میں کشمیر کے بارے میں ضرور بات کرونگا،صحافی کے بار بار روکنے کے باوجود خان نے بین الاقوامی میڈیا پر بیٹھ کر مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا
Tweet media one
0
26
86
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
5 months
#عدت_میں_شدت #اياک_نعبد_و_اياک_نستعين لعنت ہے ہماری عدالتوں پر اور ان میں بیٹھے ہوئے کٹھ پتلی ججز پر
Tweet media one
6
27
74
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اس ٹرینڈ نے آج ثابت کردیا ہے کہ پاکستانی قوم ایک خوددار قوم ہیں اور یہ ذہنی اور پیدائشی غلاموں کے ساتھ نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں، اور کسی بھی بیرونی قوت کی مسلط کردہ حکومت کو مسترد کرتے ہیں. @FrontlinersPK
Tweet media one
Tweet media two
0
27
67
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#مردمجاہد_فیض_حمید دشمنوں کی نیندیں حرام کرنے والے جنرل فیض حمید کو پوری پاکستانی قوم سلام پیش کرتی ہے... @FrontlinersPK
Tweet media one
2
20
60
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
8 days
اللّہ کرے اُس کے سارے دانت گرجائے جب وہ کسی اور سے ہنس کر بات کرے.. 😂😂🤭 #قومى_زبان
Tweet media one
31
23
65
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
13 days
پانی کا ہر قطرہ اگر دُعا بن جائے تو تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں #قومى_زبان
Tweet media one
31
24
60
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
7 days
کسی کو معاف کرنا اتنا مشکل نہیں ھوتا جتنا کسی کے دو چہرے جان لینے کے بعد انجان بن کر رہنا مشکل ہے۔۔۔۔ #قومى_زبان
Tweet media one
28
25
60
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#حقیقی_آزادی_مارچ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا @FrontlinersPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
26
51
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
26 days
تری تصویر مکمل ہو یہ ممکن ہی نہیں روز اک رنگ جو چہرے کا بدل لیتی ہو #قومى_زبان
Tweet media one
30
24
57
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #MarchAgainstImportedGovt زرداری کتے جیسے کروڑوں جنرل فیض حمید کے بوٹ کے برابر بھی نہیں، اس کتے کے بھونکنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن فوج کی جانب سے اس پر خاموشی قابل افسوس ہے، فخر پاکستان جنرل فیض حمید @FrontlinersPK
Tweet media one
1
23
47
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
28 days
تو ہسدی سوہنی لگدی ایں !! تو کملی کھل کے ہسیا کر !! ❤️ #قومى_زبان
Tweet media one
31
24
55
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ یہ حال ھوگیاھے غریب کا،ان آنسووں کو کون سمجھ سکتا ھے؟ سیاسی اشرافیہ بیروکریسی،اسٹیبلشمنٹ اور ان کے سونےکاچمچ منہ میں لیکر پیدا ھونے والے بچے غریب کے اس درد کو کبھی نھیں سمجھ سکتے شریفوں زرداروں اور ملاوں کو کبھی اس طبقے کا درد تھا نہ ھوسکتا ھے.
Tweet media one
0
16
45
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
8 days
ساری خوبیاں ہر کسی میں نہیں ہوتی کوئی خوبصورت ہوتا ہے تو کوئی وفادار #قومى_زبان
Tweet media one
29
20
54
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں،،،، مصیبت تو احساس والوں کی ہے،،، 💔 #قومى_زبان
Tweet media one
29
27
53
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
تمھارا یہ کہہ دینا کہ میں" تمھاری ہوں..!! میری لیے دنیا کے خوبصورت ترین الفاظ ہیں♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
28
20
53
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اے اللہ،اغیار کے مفادات کے حامی ملک و ملت کے غداروں سے نجات عطا فرما اور عظیم محب دین و وطن خان کو فتح عطا فرما جسنے اپنی زندگی کا ہر لمحہ وطن کی وفاداری میں صرف کیا اور آج تنہا ان کے مکروہ ارادوں کے راستے میں سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا ہے @FrontlinersPK
Tweet media one
1
15
49
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#NA245 #Rawalpindi #WeCantBreathe پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں واضح برتری حاصل ہے، جبکہ 75 سالوں کا گند پی ڈی ایم اور جعلی عاشقوں کو کراچی کے عوام نے کوڑے دان میں ڈال دیا. شکریہ کراچی انشاءاللہ بہت جلد پورا پاکستان کپتان کا ہوگا...
Tweet media one
0
17
47
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن عمران خان پاکستان اور پاکستانی قوم کی آخری آمید ہے اور اگر کسی نے اس قوم سے ان کی امید چھیننے کی کوشش کی تو عوام خاموش نہیں بیٹھے گی. پاکستان کے لیے کپتان لازم و ملزوم.
Tweet media one
0
13
46
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#اپوزیشن_تو_ڈر_گئی Our leader just imran khan... @FrontlinersPK
Tweet media one
0
16
47
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#عمران_تیرےجانثار_بےشمار No-confidence movement against a Prime Minister who is serving the country in good faith. This movement will fail inside and outside the Assembly in sha Allah . Lets come Pakistanis and support Imran khan @FrontlinersPK
Tweet media one
0
34
45
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
23 days
چل کے آئی ہو میرے پاس, تو کچھ اُونچا مانگو چاند  تارے  تو  میرے  مرید  بھی لا سکتے ہیں 👳👳🤭 #قومى_زبان
Tweet media one
31
23
48
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں Absolutely yes....
@Shah___Ji
Nawaz Ali Shah (P.T.I)
2 years
@MoeedNj Its tru
Tweet media one
6
171
377
1
34
42
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
20 days
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے۔  اور ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا۔ #قومى_زبان
29
25
45
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
بس اتنی سی خواہش ہے میرے اس دل کی ،،، زیادہ کی خواہش تو پاگل کرتے ہے 🤪🤪🤣🤭
Tweet media one
23
7
44
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
9 days
دیکھ لو ، خــــالی ہاتھ ہوں بـے اِنتہا عِشــــق کے باوجُود #قومى_زبان
Tweet media one
21
24
46
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
اتنا درد نا دیا کر اے زندگی,,,, ہر کسی کے پاس ہمدرد نہیں ہوتا,,, #قومى_زبان
Tweet media one
28
14
45
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں #WeStandWithImranRiaz The constitution and the law are being violated so brutally and the judiciary is asleep with cannabis. Traitors are roaming free and sincere people from Pakistan are being imprisoned.
Tweet media one
1
65
44
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#سوچنا_بھی_مت Imran Khan is not afraid of death or arrest, but if an honest leader like Imran Khan is arrested or seen with bad intentions, the result will not be good. @FrontlinersPK
Tweet media one
0
24
41
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
30 days
تم کیسے کسی اور کی ہو جاؤ گی؟ حد ہے!! میں خود جا کے خدا سے بات کرتا ہوں! #قومى_زبان
Tweet media one
29
19
43
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
27 days
آج صدمے بلا کے تھے ، ورنہ دِل کی عادت نہیں کہ آہ کرے۔۔۔۔ #قومى_زبان
Tweet media one
27
22
45
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف جب شکست نہیں دےسکتے تو نا اہل کردو اور جب دلیل نہیں دے سکتے تو گولی ماردو.. اللہ پاک ارشد شریف کو جنت میں عالیٰ مقام عطاء فرمائے. آمین
Tweet media one
1
12
40
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وقت کے ساتھ ساتھ ساری باتیں ایک ایک کر کے سامنے آجائے گی انشاءاللہ، بس تھوڑا سا اور انتظار کرو انصافینز، مرشد سرخرو ہونگے اللہ کے فضل سے... @FrontlinersPK
Tweet media one
3
18
36
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #شکریہ_عمران_خان عمران خان پانی کی آدھی بوتل ضائع نہیں کرتا، وہ کرپشن کیسے کر سکتا ہے۔ صحافی ارشد شریف...
Tweet media one
1
17
39
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
جدوں عشق دے اوکھے رستے تے اکھاں  میٹ  کے  پیر  ودھا  لئے۔۔!! فیر سڑدی ریت دا____ رونا کی؟ فیر تھل دا_____ شکوہ کی کرنا؟ ✍️حضرت بابا بلھے شاہؒ #قومى_زبان
Tweet media one
25
15
41
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#ذلیل_ترین_حکومت چور اور چوکیدار مل جائیں تو گھر کا حشر ایسا ہی ہوتا ہے جیسا کہ آج ہمارے مُلک کا ہو رہا ہے ۔ ’ ہنستا بستا پھلتا پھولتا ترقی کرتا خوشحال ملک اُجاڑنے والو! خدا تمہیں نشان عبرت بنائے. امین
Tweet media one
4
19
39
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
29 days
قبول ہے کا اپڈیٹ ورژن،،،، نکاح پرومیکس 🤣🤣 #قومى_زبان
28
23
42
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
بچپن کی وہ امیری نا جانے کہاں کھو گئی جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے۔ 🥹🥹😔 #قومى_زبان
Tweet media one
27
19
42
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
بھولنے کی قسمیں کھا کر بھی 💔💔 میں نے ہر راہ پہ تجھے ہی سوچا ہے💔 #قومى_زبان
Tweet media one
27
18
42
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
گر عشق ہے تو پھر عقیدہ رکھ یار کے غم سزا نہیں ھوا کرتے۔ #قومى_زبان
Tweet media one
25
18
40
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
25 days
جُدا ہوئے ہیں بہت لوگ، ایک تم بھی سہی اب اِتنی سی  بات پہ کیا زندگی حرام کریں #قومى_زبان
Tweet media one
22
21
40
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
10 days
مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا یہ یہاں وہاں کی خبریں تجھے بدگماں کریں گی #قومى_زبان
Tweet media one
21
20
40
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
ہم ہی کو کیوں دیتے ہو______الزام محبت کا غالب....!!! خود سے کیوں نہیں پوچھتے کہ اتنے پیارے کیوں ہو...! #قومى_زبان
Tweet media one
29
16
40
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
" کبھی کبھی آپ کے دِل میں درد ہوتا ہے جب آپ اُن چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو مُمکن تھیں لیکن مُمکن نہ ہو سکیں! ۔ " 💔 #قومى_زبان
Tweet media one
18
20
36
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#عمران_تیرےجانثار_بےشمار The corrupt and thieves ruling party have united against Imran Khan today, but this gang of thieves should understand that the nation is with Imran Khan. @FrontlinersPK
Tweet media one
0
33
35
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
اے جنت تجھ میں حور و قصور رہتے ہیں۔  میں نے مانا کہ ضرور رہتے ہیں۔  پر مرے دل کا طواف کر جنت۔ میرے دل میں حضور ﷺ رہتے ہیں۔  کروڑوں درود وسلام آخری نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 🌺 #قومى_زبان
Tweet media one
26
21
38
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن،،، میں یوں بھی پھول تھا، آخر مجھے بکھرنا تھا،،،، #قومى_زبان
Tweet media one
27
19
39
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
23 days
اے ہوندیاں جے سچیاں محبتاں😜😜 کدی ہس وی لیا کرو دکھی آتماؤں #قومى_زبان
26
19
38
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
12 days
سی دیئے جائیں میرے ہونٹ, تو اے جانِ غزل ایسا کرنا میری آنکھوں سے ادا ہو جانا___!!! #قومى_زبان
Tweet media one
17
20
38
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#جیتے_گا_ہمارا_کپتان In sha Allah the victory will be for the captain. 22 crore Pakistanis stand with Imran Khan and will continue to stand. Imran Khan is our pride and passion. @FrontlinersPK
Tweet media one
0
20
35
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
میں چاہتا ہوں تھوڑا اور جی لو❣️ مگر میں اس پہ مرتا جا رہا ہُوں 🖤 #قومى_زبان
Tweet media one
20
13
35
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 years
@chotichirya اس فراڈ آنٹی کو آپ نے ماشاءاللہ پوری طرح سے ایکسپوز کردیا،، سلام ھے آپ کو، اللہ آپ کو ھمیشہ سچ کا ساتھ دینے کی ھمت اور توفیق دے، آمین 🙋‍♂️
2
3
28
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور میں عمران خان ہوں اور میرا قصور یہ ہے غلامی سے انکار و خودداری ناموس رسالت پر پہرہ اسلام فوبیا کے خلاف قرار داد امت مسلمہ کو یکجا کرنا افغانستان کے مسلمانوں کی مدد ایبسلوٹلی ناٹ ڈو مور سے نو مور آزاد خارجہ پالیسی امریکی نواز اپوزیشن کو نو NRO @FrontlinersPK
Tweet media one
1
22
33
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
تعویذ کی طرح گلے لگ جاؤ میرے تمہارے ہونے سے مجھے شفاء ملتی ہے ❤️ #قومى_زبان
Tweet media one
18
9
33
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
24 days
جنم دن بہت بہت مبارک ہو ڈئیر بیا رانا ❤️ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں ایسے ہزاروں دن نصیب فرمائے، زمانے بھر کی خوشیوں سے آپ کی جھولی کو بھر دے۔ اللہ پاک دین اور دنیا کی سب نعمتوں سے آپ کو نوازے، سدا خوش سلامت اور شاد و آباد رہیں۔ دن بخیر ہو آپ کا❤️❤️❤️ @BiyaRana_PK #قومی_زبان
22
15
34
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا #قومى_زبان
Tweet media one
20
19
35
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
ضروری نہیں ہوتا کہ ہر ہنسی میں خوشی پوشیدہ ہو کچھ قہقہے اس لیے بھی اونچے لگانے پڑتے ہیں کہ غم کا شور کسی کو سنائی نہ دے، #قومى_زبان
Tweet media one
19
20
34
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 years
#صحت_کارڈ_سب_کیلیے Imran Khan is not thinking of the next election but of the coming generations @FrontlinersPK
Tweet media one
0
45
32
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
کسی نے دھول ، کیا آنکھوں میں جھونکی میں اب پہلے سے بہتر دیکھتا ہوں.........! #قومى_زبان
Tweet media one
17
17
34
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
کمال لوگ ہیں کسی اور کے ہوکر کہتے ہیں!!! تمھاری جگہ کوئی نہیں لے سکتا 🥀🥀 #قومى_زبان
18
19
35
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Showbaz Sharif should apologize for calling the threatening letter a lie because now it has been proved that the letter is genuine and came from his father. @FrontlinersPK
Tweet media one
1
52
33
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
@Young_kakar
Aziz khan kakar 🇵🇰
2 years
Retweet Don't Ask #WeStandWithImranRiazKhan #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
Tweet media one
1K
28K
40K
1
10
32
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
جنہیں اجازت ہوتی ہے پسند کی "' شادی "" کی❗ انہیں کوئی پسند ہی نہیں کرتا __ 😢😢🤣🤣 سب کا دن خوبصورت ہو🌺 #قومى_زبان
Tweet media one
26
13
34
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
ہم ہار گئے اے زندگی تیرے فیصلے بہت سخت ٹھہرے ... #قومى_زبان
Tweet media one
19
16
33
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
شاہوں کی طرح تھے نہ امیروں کی طرح تھے ھم شہر محبت کے فقیروں کی طرح تھے حیرت ھے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ھیں جو میری ھتھیلی پہ لکیروں کی طرح تھے #قومى_زبان
Tweet media one
21
17
34
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
مشہور برطانوی اخبار ڈیلی میل نے نواز شریف کی برطانیہ میں جائیدادوں کی فہرست کی خبر کو پینٹ ہاؤس پائریٹس کی سرخی کے ساتھ بریک کر دیا۔ @FrontlinersPK
Tweet media one
2
17
28
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#پلانٹڈ_مہنگائی_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور This US government (Imported Government ) has set new inflation records. The common man is compelled to commit suicide, may Allah send His punishment upon him and those who bring him.
Tweet media one
3
41
32
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
اب یہ کائنات بس اُسی کے لِیے حسین ہے مُجھ سے بچھڑ کر  اب تُم جِس کے بنے ہُوئے ہو! #قومى_زبان
Tweet media one
19
16
33
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
19 days
گھڑی یہ الوداع کی ہے، بچھڑنا لازمی ٹھہرا #قومى_زبان
Tweet media one
16
21
33
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
درد دلوں کے کم ہو جاتے.....💔 میں اور تم گر ہم ہو جاتے.....🥀 #قومى_زبان
17
13
33
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#عدم_اعتماد_بیرونی_سازش The United States and the European Union need a pet ruler like Nawaz Sharif, while Imran Khan is a fearless ruler who does not follow their whims, nor does he work for their interests. @FrontlinersPK
Tweet media one
Tweet media two
0
28
29
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف چراغ بجھنے سے پہلے پڑپڑاتا ہے۔ پڑپڑانے دو PDM کو پڑپڑانے دو اسٹیبلشمنٹ کو ۔ لیکن انشاءاللہ فتح پاکستان کی ہوگی فتح سچ کی ہوگی...
Tweet media one
0
12
30
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
سنو کسی اور کی نہ ہو جانا،،، مجھے برتن بھی دھونے آتے ہیں،، 🤪🤪🤣🤣 کدی ہس وی لیا کرو دکھی آتماؤں #قومى_زبان
Tweet media one
18
17
33
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#GameOverTTSarkar پاکستان کی عوام کو اب سمجھنا ہوگا کہ ان کے صرف اپنے مفادات ہے جس کے لیے ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنے والے آج ایک جگہ جمع ہو گئے ہیں @FrontlinersPK
Tweet media one
0
12
29
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
چلے گئے تو پکارے گی ہر صدا ہم کو نہ جانے کتنی زبانوں سے ہم بیاں ہوں گے❤️ #pti_lovers
Tweet media one
17
8
32
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
غلط فہمی تھی کہ سب ___اپنے ہیں   مڑ کے دیکھا تو سایہ ___ہمسفر نکلا #قومى_زبان
Tweet media one
17
15
31
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#KarachiRains #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #Dubai Finally Pakistan People's Party made Karachi Europe by its day and night hard work and struggle. And the living Bhutto will die in peace now that his dream has come true.
Tweet media one
Tweet media two
0
17
27
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
جو مانگوں دے دیا کر اے زندگی کبھی تو میرے باپ جیسی بن کر دکھا #قومى_زبان
16
17
32
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر اے خدا  کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو.💔 شب بخیر پیارے لوگوں 🌒 #قومى_زبان
Tweet media one
17
14
31
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
کِس لیے دیکھتی ہو ۔۔ آئینہ تُم تو خُود سے بھی خُوبصورت ہو❤ #قومى_زبان
Tweet media one
19
10
30
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
اگر کبھی نیند آئے تو سو لیا کرو محسن،،، راتوں کو جاگنے سے بچھڑے ہوئے لوٹا نہیں کرتے 💔 #قومى_زبان
Tweet media one
18
18
32
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
5 days
بیوی راکڈ کالا گلاب جامن شاکڈ کدی ہس وی لیا کرو دکھی آتماؤں 🤣🤣 #قومى_زبان
30
20
46
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
عجیب محبت تھی اسے مجھ سے اسے کسی اور کا بھی ہونا تھا، اور میرا بھی رہنا تھا #قومى_زبان
Tweet media one
15
15
31
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
21 days
سالہ یہ دکھ کاہے ختم نہیں ہوتے 😢 غجب بیجتی ہے یار 🤣🤣🤣 #قومى_زبان
21
21
31
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 years
#Ik_WelfareState عمران خان سے پہلے کسی بھی حکمران نے یہ نہیں کیا کہ حکومتی سطح پر مدینہ کی ریاست کے قیام کو اجاگر کیا ہو یا نصاب میں سیرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھانے پر فوکس کیا ہو. @FrontlinersPK
Tweet media one
0
16
27
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
دل کسی پہ آنے سے پہلے یہ نہیں دیکھتا کہ یہ شخص نصیب میں لکھا ہے یا نہیں #قومى_زبان
17
19
31
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
شہرِ گل کے خس و خاشاک سے خوف آتا ہے جس کا وارث ہوں اُسی خاک سے خوف آتا ہے #قومى_زبان
Tweet media one
15
16
30
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور دیکھ لو کہ گستاخ رسول ہمارے کپتان اور ناموس رسالت کے پہرے دار عمران خان کے جانے کی خوشی کیسے منارہے ہے، افسوس ہے امریکہ کے غلاموں پر، بھکاریوں پر، ہم نے ایک ایماندار اور نڈر لیڈر کے ساتھ ساتھ ایک عاشق رسول حکمران کو کھو دیا... @FrontlinersPK
Tweet media one
1
10
29
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
میری روح سے کوئی تمہیں الگ کر سکے یہ حق تو میں نے اپنے آپ کو بھی نہیں دیا #قومى_زبان
Tweet media one
17
11
30