اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
میرا باپ بوہت سالوں سے بیمار تھا تین
دن پہلے اس کی فوت کی ہو گئی اللہ تعالی میرے باپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے ۔
بابا جان
میں آپ کو ہر وقت اور ہر جگہ پر بہت یاد کروں گا
💔💔 😭😭😭😭 👈
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
بی آر ٹی انتظاميہ سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ صبح 6 سے 9بجے تک تلاوت کلام پاک کا آغاز تلاوت سورہ رحمان اور سورہ یسین سے کرے ایک تو لوگوں کے زہنی سکون بھی ٹھیک ہونگے اور بسوں میں مسلے مسائل بھی ختم ہو جائینگے Retweets کرو کے اعلی حکام تک پہنچ جائے