لیاقت علی چٹھہ نے استعفی دے دیا۔ ان کا کہنا ہے, راولپنڈی سے تیرہ لوگوں کا جتوایا گیا, ستر ستر ہزار ووٹوں کی برتری والوں کو ہرواہا
میرے ماتحت یہ کام نہیں کرنا چاہ رہے تھے، مجھے راولپنڈی کے کچہری چوک میں سزائے موت دی جائے۔ میرے ساتھ الیکشن کمشنر کو بھی سزائیں دی جائیں
#Emergency