انو پچھ کے تے آو کہڑی گلوں رولوں اے
کہڑی تکڑی اچ ویریا نمانی تولوں ایں
انو دیو اے سنہیڑا، میرا ادھے باجوں کہڑا
چن سجرا سویرا، ماہی رسیا
ماہی رسیاکی، رسیا جے اللہ
سوہنے دیاں واگاں موڑ لو
@bajwasonam
😂😂😂 your dance step is now spreading all over the world😂😂😂
#sonambajwa
in 1992 😂
#godaygodaychaa
kuch tu soch ky likha hy jagdeep sidhu ny... film will get special place in cinema😍
اللہ اکبر۔۔۔۔۔
کیا منظر ہوگا🥹
آج نام آیا ہے آقا، کل ہم بھی آئیں گے
صدقے جاوں آقا تیری نگری کے❤️❤️
@S_malek_
مسجد نبوی اور ہمارا ذکر دعاوں میں۔۔۔ الفاظ نہیں ہیں
اللہ کہ ذکر سے نا صرف دل پر نور ہوتا ہے بلکہ پوشیدہ گناہوں سے بھی چھٹکارا ملتا ہے۔ جتنا ہو سکے اسکے قریب رہو، ذکر کرو۔۔ تا کہ بخشش کا دروزہ موت سے پہلے ہی کھل جائے۔۔
#خاتم_النبیین_محمدصلى
#Murree
#snowfall
#السعودية_كوريا
تم سے محبت کرنے میں ایک فائدہ یہ بھی ہے، میں جتنا چاھوں اظہار کروں، جتنا چاہے پیار کروں، جتنا چاہے کھلم کھلا کروں ، نا مجھ پہ کوئی روک ٹوک ہے اور نا بدنامی کا خوف، نا بد اخلاقی کا فتوی۔ نا ہی محرم اور نا محرم کا جھنجھٹ🤣😂😂😂
یہ دنیا کھیل تماشہ ہے
سب کے الگ کردار ہیں
اپنی دنیا میں مگن یہاں ہر کوئی
اک دوجے سے بے خبر ہر کوئی
کوئی چور ہے ، کوئی سپاہی
کوئی قیدی، کوئی دلہن بن بیاہی
کوئی چوکیدار یہاں
کرے کوئی اسیری میں بادشاہی
کوئی ظالم کوئی جا��ر
کوئی منافق تو کوئی کافر
فنکار بھی سب ہیں
زندگی در حقیقت ایک ذرا سی دیر کو کھلی ہوئی آنکھ ہے، جیسے نیند سے اکثر ہم کچھ دیر کو بیدار ہوجاتے ہیں اور بد حواسی میں دوبارہ سو جاتے ہیں۔۔ بلکل ویسے ہی ہے زندگی۔۔ ہم صرف کچھ دیر کو بیدار ہوئے ہیں اور اسی بد حواسی میں ایک دن اچانک سو جائیں گے۔۔
بہت بات کرنے کہ بعد بھی دل اداس رہتا ہے
بہت دور رہ کر بھی وہ شخص پاس رہتا ہے
وہ شخص جاں ہے اور اسکی یاد جان حزیں
نا جانے کیوں وہ ایک ہی ہمیشہ خاص رہتا ہے
اک ہی غلطی ہے میری جو میں ہر بار کراں
تو تے کدے نہیں آونا، خورے کیوں تیرا انتظار کراں
اک دوجے نو ملے نہیں کیا خوب کہانی اے
پیار دی جے میں گل کراں تے۔ وگدا پانی اے
چھڈ دے گل ہن تینو کی، اسی زہر وی لیا جےپی
جی وے سوہنیا جی، پانوے کسے دا ہو کے جی
کَدی آ مل سانول یار وے
میرے لوں لوں چیخ پُکار وے
میری جندڑی ہوئی اُداس وے
میرا سانول آس نہ پاس وے
کچھ ہرجائی کی بانہوں میں
اور پیار فرید کی راہوں میں
میں سب کچھ بیٹھی ہار وے
او کدی آ مل سانول یار وے.
فیصلہ صرف اتنی سی بات پہ ہو جاتا ہے،قمیض آگے سے پھٹی ہوئی تو زلیخا سچی، اور قمیض پیچھے سے پھٹی ہوئی تو یوسف سچا۔۔۔ بس قاضی کو فیصلہ لینے دیا جائے اور قاضی نے دودھ حرام کا نا پیا ہو۔۔۔
#adultingshowmax
الفاظ بغاوت پہ اتر آئے ہیں
کہتے ہیں جوہم سے مقصود ہو
ترجمانی اپنے جذبات کی تو
قلم کورنگ بھی دو
کاغذ کوخوشبو بھی دو
معطر کروفضا جہاں ہم سے ملنا ہو
اور کچھ رونقیں بھی مہیا کرو
شوخ رنگ تتلیوں کوبھی مدعوکرو
آئیں پھولوں سے بھی کہو
مہک انکی ہمارے وجود میں اتارو
ہمیں سر خرو کرو