Aamir Shahzad Profile Banner
Aamir Shahzad Profile
Aamir Shahzad

@AamirSh333

2,324
Followers
2,732
Following
76
Media
1,066
Statuses

❤️❤️❤️ALHAMDULILLAH FOR EVERYTHING ❤️❤️❤️

industrial area kalba,sharjah
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
مصلیٰ رسول صل اللہ علیہ وسلم ❤️❤️❤️
Tweet media one
2
0
6
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
فالو بیک نہ دینے والوں کا بھی الگ لیول ہے😁😁😁
1
0
4
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
انڈا مہنگا ھونے پر مرغیوں کے شوھر عیاشی کرتے😄
Tweet media one
2
0
2
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
صلی اللہ علیہ وسلم ❤️ ❤️ ❤️
Tweet media one
0
1
3
@AamirSh333
Aamir Shahzad
1 year
@hasnakhaled95 من🇵🇰
0
0
2
@AamirSh333
Aamir Shahzad
9 months
نواز الدین: میری اماں کہتی تھیں کبھی کبھار غلط ٹرین بھی صحیح جگہ پہنچا دیتی ہے۔ عرفان خان: لیکن تم نے تو کہا تھا تم اناتھ ہو ؟ نواز الدین: ہاں پر یہ کہنے سے بات میں وزن آتا ہے۔ "میری ماں کہتی تھیں "🙂
Tweet media one
1
1
2
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
سیدنا حضرت عمرو ابن العاص رضی اللہ عنہ نے ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا : “یا رسول اللہ : تمام انسانوں میں آپ کو سب سے زیادہ محبت کس سے ہے ؟ “ آپ نے فرمایا : “ عائشہ سے “ انہوں نے پھر عرض کی : “ یا رسول اللہ مَردوں میں سے کس سے ہے ؟
1
1
3
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
@r_imran786 لیکن آپ خود فالو بیک نہیں کرتے😊😊😊
1
0
2
@AamirSh333
Aamir Shahzad
6 months
Tweet media one
0
0
2
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
1
0
2
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
@MirhaAfridi @MaryamNSharif 2.5 کلو کے چہرے پر پانچ کلو میک اپ لگا کر😂😂😂
0
0
3
@AamirSh333
Aamir Shahzad
9 months
بہت دکھ ہوا🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
حتمی کامیابی کے تین طریقے ہیں: پہلا طریقہ مہربان ہونا ہے۔ دوسرا طریقہ مہربان ہونا ہے۔ تیسرا طریقہ مہربان ہونا ہے۔
0
0
2
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
ایک عرب نے لکھا ہے کہ میں صبح جب اٹھا تو میری گاڑی پلاسٹک کے کور میں لپٹ چکی تھی میں حیران ہوا کہ یہ کیا عجب بات ہے ؟ میں نے حال دریافت کیا تو مجھے میرے پڑوسی نے آواز دی اور کہا کہ میں اپنا گھر رنگ کر رہا تھا ؛ تو میں نے سوچا کہ آپ کی گاڑی پہ چھینٹیں نہ پڑ جائیں ، تو اس لیے آپ +
Tweet media one
1
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
@HamidMirPAK حتمی کامیابی کے تین طریقے ہیں: پہلا طریقہ مہربان ہونا ہے۔ دوسرا طریقہ مہربان ہونا ہے۔ تیسرا طریقہ مہربان ہونا ہے
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
1 year
@QOn09 لا تقلب الصورة رأسًا على عقب. العاشق ينظر إلى الحذاء الممنوح لمحبوبته ليرى ما إذا كانت القدم فيه بالكامل أم لا😂😂😂😂
0
0
2
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
کی گاڑی کو کور ڈال کر محفوظ کردیا۔ سچ مانیں زندہ قوموں کا ایسا ہی طرز عمل ہوتا ہے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جبریل ہر بار مجھے پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک کی تلقین کرتے۔ صحیح البخاری عربی کے ایک ٹویٹ سے منقول ترجمعہ
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
6 months
بھکاری پن صرف یہ نہیں ہے کہ روڈ یا کسی چوراہے پر بندہ بیٹھ جائے اور مانگتا رہے، بل کہ یہ بھی ہے کہ بلا ضرورت دوسروں سے کسی بھی انداز میں مانگتا پھرے اور پھر واپس کرنے کا ارادہ ہی نہ رکھتا ہو، اور بھی بہت سی صورتیں ممکن ہیں، اللہ تعالی ہمیں اپنے غنا سے لوگوں سے مستغنی فرمائے.آمین
Tweet media one
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
6 months
@Shan_Siddiqui_ Done ho gya
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
6 months
بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج کل تقریباً عوام و خواص سبھی ان گناہوں میں مبتلا نظر آرہے ہیں، اورصرف یہ گناہ بھی نہیں ہے،بل کہ ان بڑےبڑے گناہوں کو عملی طورپر گناہ نہ سمجھنے کا بڑا خطرناک گناہ بھی انجام دےرہے ہیں،گویا بالکل اللہ تعالی سے ملاقات بھلا بیٹھے ہیں.
Tweet media one
0
0
2
@AamirSh333
Aamir Shahzad
6 months
صبح بخیر
Tweet media one
2
0
0
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
"ابن آدم مسکین ہے، اگر یہ جہنم سے اِسی طرح ڈرے، جیسے فقر سے ڈرتا ہے؛ تو جنت میں داخل ہو جائے!" امام يحيى بن معاذ رحمه الله (وفيات الأعيان : 176/6)
0
1
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
6 months
*اپنے آپ کو کسی نہ کسی جائز کام میں مصروف رکھنا چاہیے، فارغ نہیں بیٹھنا چاہیے...*
Tweet media one
3
0
2
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
0
0
2
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
@_MrN15_ وہ تو سیدھا بحریہ ٹاؤن میں.... 🤣
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
6 months
@HamidMirPAK Good job👏👏👏
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
@Sania523 کیا یاد کروا دیا... 😋😋😋
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
*اللهﷻ کا شکر ادا کرو یہ نہ سوچو اللهﷻ تمہاری دعا کو فورا قبول کیوں نہیں کرتا بلکہ یہ شکر کرو کے وہ تمہارے گناہوں کی سزا فورن نہیں دیتا* *ہر حال میں شکر الحمدللہ کہنے کی عادت بنا لیجیۓ*
Tweet media one
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
*بڑوں کی بڑی احتیاطات اور خیالات ہوا کرتے ہیں...*
Tweet media one
0
0
0
@AamirSh333
Aamir Shahzad
6 months
@sparoow01 بہت نیچ حرکت کرتے ہیں
1
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
Tweet media one
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
@Pmln_Fun_Tastic 😂 😂 😂 😂
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
@HamidMirPAK کون سا ایجنڈا... میر صاحب آپ بھی مذاق کی عادت چھوڑتے نہیں ہیں😊😊😊
0
0
0
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
ﺣﺎﺟﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ ﮐﮯ ﻭﯾﭩﻨﮓ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻋﻮﺭﺕ ﺁﺋﯽ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺩﺑﺎﯾﺎ . ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﯽ “ ﺟﺎﻥ ﭼﻠﯿﮟ “ ﺣﺎﺟﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﭘﺴﯿﻨﮧ ﭘﺴﯿﻦ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ .++
1
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
0
0
0
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
@YasirMahmood16 سیدھا نیپال بھیج دیں بلاک کر کے ☺️☺️
1
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
@HamidMirPAK جسامت کو دیکھ کر فیصلہ کیا گیا ہے 😂😂😂
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
بہترین آئیڈیا🤣🤣🤣
Tweet media one
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
Tweet media one
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
آپ نے فرمایا : " عائشہ کے باپ ابوبکر سے “ انہوں نے پھر عرض کی : “ ان کے بعد کس سے ؟ “ آپ نے فرمایا : “ عمر ابن خطاب سے “ (صحیح البخاری : ۳۶۶۲ )
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
6 months
@Muhamma29817939 فالو بیک بھی کر دیں
0
0
0
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
*یہ سنت بھی رفتہ رفتہ چھوٹی جا رہی، اس کو زندہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے...*
Tweet media one
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
@Pmln_Fun_Tastic باورچی خانہ دا صرف بورڈ ہی نظر آ ریا جے😄😄😄
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
خزاں میں صرف پتے گرتے ہیں نظروں سے گرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
0
0
0
@AamirSh333
Aamir Shahzad
1 year
@ad_lk1 بہت خوب 😍 😍 😍
0
1
0
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
0
0
0
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
صلی اللہ علیہ وسلم ❤️ ❤️ ❤️
Tweet media one
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
ایسا مکتب بھی کوئی شہر میں کھلے جہاں آدمی کو..........انسان بنایا جائے!!
Tweet media one
1
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
7 months
0
0
1
@AamirSh333
Aamir Shahzad
8 months
0
0
1