میں سوچتی تھی کہ اللہ کیوں فرماتا ہے کہ اگر وہ قرآن کو پہاڑ پر نازل کرتا تو وہ ٹوٹ جاتا مجھے کبھی اس بات کی سمجھ نہی آئی تھی مگر آج آ گئی ۔۔جانتے ہو پہاڑ کیوں ٹوٹتا؟
کیونکہ وہ قرآن کو پورے کا پورا لیتا۔۔اور جو شحص قرآن کو پورے کا پورا اپنے دل میں اتارتا ہے اسے ایک بار ٹوٹنا پڑتا