ajmal hussain shah
8 months
اک لیڈر اپنی قوم سے آس لگائے زنداں میں بیٹھا ہے کہ آپ ووٹ دیں گے اور وہ قید سے آزاد ہو کر آپ کے پاس آئے گا۔ مہربانی کر کے اپنا ووٹ کاسٹ کریں ورنہ آپ کا ووٹ چوری کرکے آپ پر ظالم حکمران مسلط کر دیئے جائیں گے
یہ پیغام سب تک پہنچانا آپ کی ذمہ داری ہےاور اپنے لیڈر سے محبت کا ثبوت ہے۔