@HamidMirPAK
واہ واہ میر صاحب ۔
آپ نے تو کمال کردیا ہے وڈیو شیئر کر کے۔
ہے تو سیدھا سیدھا تماچہ ہے ۔اس فرسودہ نظام پہ۔ سلیکٹڈ حکومت پہ۔ اور بھنگ پی کر سوئی ہو الیکشن کمیشن پہ۔
شرم نی چاھیئے کرایہ دار حکومت کے ترجمانوں کو جو اتنی بے شرمی سے الیکشن جیتنے کی بات کر رہے ہیں ۔
@MaryamNSharif
@FrehmanD
@GulBukhari
ماشا اللہ سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک کے ویڈیو سکینڈل پر ایک تاریخی اور خوبصورت فیصلہ دیا ہے.... فیصلہ کچھ یوں ہے.....
گیند سمع اللہ سے کلیم اللہ... کلیم اللہ سے سمع اللہ... اللہ بسم اللہ.... ✌️
اسلام ایک بہت ہی خوبصورت دین ہے،
وہ کبھی کسی کو،
مذہبی،لسانی، یا سیاسی مخالفت،
کو بنیاد بنا کر،
گالی، توہین، تذلیل،
کی اجازت نہیں دیتا۔
خدارا احتیاط کیجئے،
🙏
#قومی_زبان