Malik Ahmed Ali Profile Banner
Malik Ahmed Ali Profile
Malik Ahmed Ali

@786Alibaba

2,099
Followers
2,220
Following
567
Media
3,787
Statuses

Certified Fitness Trainer 🏋️‍♂️ | Content Creator | Freelancer | Observer | Thinker 🤔

Joined February 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
غور سے دیکھئے ، کچھ نظر آیا؟ یہ پڑے ہیں ہمارے خواب، ناکامیاں، انا، غرور ، اکڑ ، ناراضگیاں ، جھگڑے ، فساد مقابلے ، حاصل اور لاحاصل نفرتیں ....
Tweet media one
6
0
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
Tweet media one
4
34
114
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@SajidFb @Jani_Memon2006 یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌 اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین!!
5
14
76
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
خالد مشعل، حماس : "روسیوں نے بتایا کہ ہم نے 7 اکتوبر کو اسرائیل کے خلاف جو آپریشن کیا تھا وہ ان کی فوجی اکیڈمیوں میں ایک کورس کے طور پر پڑھایا جائے گا۔"
Tweet media one
0
9
37
0
12
60
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
( تربیت ) نئی جنریشن کے بچوں میں احساس پیدا کریں نفرت کرنا بلکل نہ سکھائیں.💕 Rt🔄
4
7
39
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
خالد مشعل، حماس : "روسیوں نے بتایا کہ ہم نے 7 اکتوبر کو اسرائیل کے خلاف جو آپریشن کیا تھا وہ ان کی فوجی اکیڈمیوں میں ایک کورس کے طور پر پڑھایا جائے گا۔"
Tweet media one
0
9
37
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
کچھ انتظار ۔۔۔۔۔۔۔ واقعی خوبصورت ھوتے ھیں 🍁
Tweet media one
4
3
26
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@najamwalikhan یہی تو المیہ ہے جب بڑوں سے سوال کا جواب نا بن سکے تو سوال پوچھنے والا بد تمیز ۔
3
1
26
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@SajidFb سعدت حسن منٹو اگر آج ٹک ٹاک دیکھ لیتا تو کبھی یہ نا کہتا کہ " عورت مجبوری میں طوائف بنتی ہے " 😏
0
4
24
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@paglii_dewanii منٹو آگر ٹک ٹوک دیکھ لیتا تو یہ کبھی نہ کہتا کہ عورت مجبوری میں طوائف بنتی ہے۔ 😏
3
1
20
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
میں نے کچھ ٹویٹس فلسطین کے حق میں کیے تھے تو اس کے بعد یہودیوں اور ان کے سالے انڈینز نے میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کیا ہے اگر آپ کو میرا ٹویٹ نظر آ رہا ہے تو ریٹویٹ کر دیں اور اگر مجھے فالو بھی کر لیں تو کچھ اچھا کارآمد پڑھنے کو بھی مل جائے گا۔ جزاک اللہ
3
12
19
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@NimraReal 🤣🤣🤣
Tweet media one
3
1
20
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
Breaking News Palestinian President Mahmoud Abbas issues his first statement: "We have the right to defend ourselves against Israel and its terrorist aggression." #hezbollah #iran #fixer #jerusalem #palestine #telaviv #alaqsaflood #gaza #hamas #حماس #طوفان_القدس #طوفان_الاقصی
Tweet media one
0
6
18
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
ٹوئیٹر کے شادی شدہ بھائیوں سے ایک سوال ہے میرا کیا آپکو لگتا ہے کہ آپ اپنی بیگم اور والدہ کے درمیان بیلنس(توازن) قائم رکھنے میں کامیاب ہوئے ہیں؟
21
1
12
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
بابا جی چالیس منٹ تک حسینہ کے ساتھ بیٹھے اس کی باتیں سنتے رہے ، اور جب اس نے جانے کا فیصلہ کیا، تو اس نے بابا جی سے کہا: میں آپ سے پوچھنا بھول گئی کہ آپکی عمر کیا ہے؟ بابا جی نے مسکرا کر جواب دیا *چالیس منٹ* Rt🔄
Tweet media one
1
5
15
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
روسی وزارت خارجہ: " ہم 1967 کی سرحدوں کے اندر ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں. جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو"۔ RT🔄 #hezbollah #iran #fixer #jerusalem #palestine #telaviv #alaqsaflood #gaza #hamas #حماس #طوفان_القدس #طوفان_الاقصی
Tweet media one
3
1
13
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
جہاں مکان نمبر کی بجائے باپ دادا کے نام سے پہچان ہو اسے گاؤں کہتے ہیں❤
Tweet media one
1
0
15
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
11 months
غور سے دیکھئے ، کچھ نظر آیا؟ یہ پڑے ہیں ہمارے خواب، ناکامیاں، انا، غرور ، اکڑ ، ناراضگیاں ، جھگڑے ، فساد مقابلے ، حاصل اور لاحاصل نفرتیں ....
Tweet media one
3
4
15
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے معلم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سلام میں عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ 💕 #TeacherDay #BabarAzam 𓃵 #NaseemShah #tiktok #UsmanDar #dubai #Bitcoin #DollarPrice #Rawalpindi #PakistanZindabad #pakvsind #Nadra #Cnic
Tweet media one
4
1
12
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
ابو عبیدہ، ترک بچوں کا نیا سپر ہیرو
Tweet media one
1
1
11
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
ایک ضروری بات۔ اگر آپ کی ریچ اور فالورز کم ہیں تو بلکل بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیوں کے میرے اپنے بھی کم ہیں۔ 😏😏 آپ بھی دعا کریں میں تو کر ہی رہا ہوں۔ ✌🤗
3
1
10
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
ساری زندگی کے تجربے لفظوں میں پرو کے لکھ دو بمشکل 4۔3 لائک آتے ادھر ایک لڑکی نے چائے کے کپ کی تصویر لگائی 33 سیکنڈ میں 170 لائک 28 ریٹویٹ 55 کمینٹس ۔ صدقے او تمہارے ٹھرکستانیوں 🤣🤣
4
0
10
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
آج تک آپ نے حرم شریف کا ایسا نظارہ نہیں دیکھا ہو گا اللہ مالک الملک آپ کو اپنے گھر اور روضہ رسول ﷺ کی زیارت نصیب کرے ۔ اللہ پاک تمام مسلمانوں کی مشکلیں آسان فرمائے ۔ آمین ثم آمین یارب العلمین 🌹💞💞🌹 جتنا ہو سکے اس کو پھیلائیں اور لوگوں کو بھی زیارت کروائیں۔ 🔄
1
0
12
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
بریکنگ نیوز 🔥🔥 تین دن میں 600 سے زیادہ فالورز اور تقریبا 2 لاکھ ریچ مکمل ہو گئے سمپل سا فارمولا ہے اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں لائک کریں کمنٹ کریں فالو کریں آپ کی ریچ اور فالورز بھی بڑھ جائیں گے انشاءاللہ ❣
5
7
9
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
افسوس یہ ھے کہ غریبوں کو تو پتہ ہی نہیں مکڈونلڈ KFC کیا ہے اور جن امیروں کو مکڈونلڈ KFC کا پتہ ہے ان کو یہ نہیں پتہ کہ بیت المقدس کیا ہے؟ 😒😒 🔄
0
2
9
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@FrehmanD جب جواب نا آتا ہو تو ایسے ہی سوال پہ اعتراض کر دیا جاتا ہے۔ اب جواب تو دینا بنتا ہے چاہے کوئی تالیاں بجائے یا نا بجائے۔
0
0
11
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
سب دوست ان کو لازمی فالو کریں اور ان کا یہ گلہ دور کریں۔ اگر آپ کی زرہ سی سپورٹ سے کسی کا بھلا ہو جائے تو ضرور کرنا چاہئے۔ انشاءاللہ یہ فالو بیک بھی کریں گی اور آپ کو اچھا اور مفید کونٹنٹ دیکھنے کو ملے گا۔ جزاک اللہ 💕
@Panadollxtra
سعدیہ
9 months
میں سب کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پرموٹ کرتی پر میرا اکاؤنٹ کوئ انصافی پرموٹ نہیں کرتا ۔۔😟
20
12
93
1
2
11
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
@MariaIsfahani جب سے دیکھا ہے تیری آنکھوں کو میری آنکھوں پہ لوگ مرتے ہیں۔
1
2
10
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@SajidFb اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے مومن پر واجب ہے اقصیٰ کا تحفظ کرنا💕
1
0
10
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🍁
Tweet media one
3
1
10
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
سابقہ مجبوبہ شادی کے چند سالوں بعد نظر آئے تو ربِ کریم سے ماضی میں کیے تمام گلِے شکوے شکر گزاری میں بدل جاتے ہیں۔ 🤪
3
0
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
اللہُ اکبر۔ غیر تصدیقی خبریں آرہی ہیں ہر طرف سے کہ حزب اللہ نے اسرائیل کے نیئوکلیر اثاثوں والے شہر ڈِمونا پر قبضہ کر لیا ہے۔ پُورے شہر کو خالی کروایا جارہا ہے۔ RT🔄
2
1
9
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
اللہ کی محبت اتنی خاص ہے کہ اگر انسان جائے نماز پر صرف سر جھکا کر بیٹھا رہے، کچھ نہ بھی بولے تب بھی وہ رب کچھ لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے کہ لگتا ہے جیسے اس رب نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہو کہ میرے بندے ناامید مت ہو، میں ہوں نا سب ٹھیک کر دوں گا. 💕🤲
Tweet media one
1
2
9
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
اسرائیل، حماس اور حزب اللہ کے خلاف لڑائی میں 61 ٹینک کھو چکا ہے۔ ہر ٹینک کی قیمت 3 ملین ڈالر سے زیادہ ہے!
Tweet media one
1
1
8
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
محمدؐ کا معنی سب سے زیادہ تعریف کے مستحق اور احمد کا معنی سب سے اعلیٰ تعریف کے مستحق۔ یعنی انسانوں میں آپ ﷺ کی ثناء سب سے زیادہ بھی ہے اور سب سے اعلیٰ بھی۔ صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️
3
1
7
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
لڑکی -: سوری غلطی سے فالو پہ کلک ہو گیا۔ لڑکا -: نہیں بس تم میری ہو 😂
Tweet media one
4
0
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
نواز شریف کے استقبال کے لئے جنت کا ٹکٹ دینے والے کو مولانا کا جواب
1
2
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
سچّن ٹنڈولکر اپنی صبح کا آغاز 24 سال تک مسلسل روزانہ تقریباً 67 اوورز کھیل کر کرتا تھااور اس نے ان چوبیس سالوں میں ایک دن بھی ناغہ نہیں کیا۰۰ حتّی کہ وہ اپنی شادی اور ورلڈکپ فتح والے دن بھی 67اوور کھیل چکا تھا۔ یہ بات سچن ٹنڈولکر کو بھی جاوید چودھری کا کالم پڑھ کر پتہ چلی ۔ 🙄🤓
4
2
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
5 ہزارروپے میں پورے ٹبر کے ووٹ بیچنے کے بعد لوگ مسجد میں جاکر دعا کرتے ہیں کہ یااللہ نیک حکمران دے۔
3
2
8
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
بریکنگ نیوز۔ عدالت نے پرویز الہی کو فورا رہائی کا حکم دیا کیسی اور کیس میں گرفتار نہ کریں۔ عدالت کا حکم
1
0
8
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
سکون کہاں چُھپا ہُوا ہے؟ غفلت ہو جائے تو سجدے میں اور گُناہ ہو جائے تو توبہ میں. 💕
3
2
7
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
@SajidFb ماشااللہ ۔ اچھی معلومات ہیں۔ ❤
1
0
7
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
السلام عليكم و رحمت الله و بركاته  آج جمعـــــــــتہ المبارک كا پیارا خوبصورت رحمت و برکت بھرا دن ہے۔        اللہ اس دن کی تمام رحمتیں اور برکتیں آپ کے نصیب  میں لکھ دے. آج بروز جمعۃ  المبارک درود پاک بکثرت پڑھیں ۔     آپ کے اور آپ کے اہل وعیال کےایمان کی سلامتی ہو۔ آمین 💕
Tweet media one
5
0
8
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
تو پکارے گا تو اے صحنِ حرم آئیں گے اب ابابیلوں کے انداز میں ہم آئیں گے لے کے ہم آئیں گے ہاتھوں میں صداقت کے عَلَم یـہ الــگ بـــات کہ تــعداد میں کـــم آئـیـں گـے آہی جـائے گـا کــوئی مــرد بــراہـیـم صـفـت جب بھی اللہ کے گھر میں یہ صنـم آئیں گـے ❤
Tweet media one
0
2
8
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
@MariaIsfahani جو بھی مرد اس قسم کی فرمائش کرے تو لڑکی کو سمجھ جانا چاہئے کہ رونگ نمبر ہے بے غیرت۔
1
0
7
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@zairalive0 اچھا تو نوبت یہاں تک آ چکی ہے 😒
1
0
7
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
"اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے" القرآن (29:41)
Tweet media one
4
0
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
دنیا کی وہ عورت جسے آپ ساری زندگی متاثر نہیں کر سکتے وہ بیوی ہے - اور وہ عورت جسے آپ چند منٹوں میں متاثر کر سکتے ہیں وہ بھی بیوی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگردوسرے کی - ویسے شاعروں کو ضرور شادی کرنی چاہیے اگر بیوی اچھی مل گئی تو زندگی اچھی ہو جائے گی اور بیوی اچھی نہ ملی تو (1/2)
1
0
8
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
ایک دن تمھارے ہی اعمال تم سے ملنے آئیں گے، بس پھر حیران نہ ہونا !!
1
1
8
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
Good News is coming here. Stripe is coming to pakistan. Rt🔄
Tweet media one
3
1
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@EloNS_FaN_1 @Sprinter99800 Ya Allah Save Palestine 🇪🇭 🇪🇭 Allah is sufficient for us Retweet if you support free Palestine 🇵🇸
0
0
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
گم سم اور اداس مت رہو باہر آ جاؤ اور اپنی دنیا کو تلاش کرو۔ جلال الدین رومی رح
2
1
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
دکھ درد تکلیف اگر اللہ کی ناراضگی ہوتی تو نبیوں کو نہ ملتی . یہ نعمت ہے جو اللہ کا راستہ دکھاتی ہے. حضرت مولانا جلال الدین رومی رح
0
0
7
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
سب میرے پیارے بھائی کو ضرور فالو کریں۔ بہت اچھی انفارمیشن ملتی رہے گی آپکو۔ میرے سے صرف 50 ہزار ہی فالورز زیادہ ہیں بھائی کے۔ شکریہ 🤣🤣
@SajidFb
Sajid usmani
10 months
آج آپ سب میری پرموشن کریں چلیں 😜
89
48
199
1
1
7
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
تیرا لہجہ یاد رکھنے کو میں چائے بھی کڑوی پیتا ہوں 😒
@Fareeda30966199
Fareeda
8 months
چائے میں ڈال کر ہم تیز پتی تیرے لہجے کی کڑواہٹ بھی ساتھ پیتے ہیں
Tweet media one
10
0
25
3
0
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
یااللہ حماس کو اسرائیلی شیاطین پر غلبہ عطا فرما آمین۔
3
0
7
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@SajidFb پاکستان میں زیادہ تر پیپسی اور کوک جعلی بنتے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ بائیکاٹ سے اپنے حاجیوں کا نقصان ہو جائے۔ 😒
2
2
7
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
یہ ہجرتیں ہیں زمین و زماں سے آگے کی جو جا چکا ہے اسے لوٹ کر نہیں آنا
Tweet media one
0
1
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
ایک مدت هوئی هے بخت تجھے سوئے هوئے اب ذرا جاگ کہ دو چار گھڑی میں سو لوں 😢😢
1
0
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
یہ سنہ 1900 میں قدیمی ٹیلی فون کی تصویر ہے ویسے کام کہاں سے شروع ہوا اور کہاں آن پہنچا ہے اب فون میں پوری دنیا سما چکی ہے .
Tweet media one
1
0
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌 اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما۔ 🤲آمین!!
0
0
7
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا !! تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جاسکتے ہو
Tweet media one
2
1
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
انسان کا زوال تب نہیں ھوتا جب اس کے پاس مال و دولت کی کمی پڑ جائے بلکہ اس کا زوال تو اس وقت ھی شروع ھو جاتا ھے جب وہ اپنے سے مخلص رشتوں کے ساتھ بددیانتی شروع کر دیتا ھے.
1
0
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
بنگلہ دیش میں 32 لاکھ خواتین گارمنٹس فیکٹریوں میں کام کرتی ہیں اور پاکستان میں 57 لاکھ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ کے تھوڑے سے پیسوں کے لیے خوار ہیں۔ قومیں خیرات سے نہیں محنت سے عظیم بنتی ہیں۔ " ناز سہتو "
0
0
4
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
پاکستان میں زیادہ تر پیپسی اور کوک جعلی بنتے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ بائیکاٹ سے اپنے حاجیوں کا نقصان ہو جائے۔ 😒
1
0
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@paglii_dewanii اس میں سے زیادہ تر چیزیں تو ویسے ہی دو نمبر ملتی ہیں پاکستان میں۔ دیکھنا کہیں بائیکاٹ کے چکر میں اپنے ہی کسی حاجی نمازی کو نقصان نہ ہوتا رہے 😒
1
0
4
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
اے والد محترم! آپ کے پسینے کا ہر قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا , دُعا ہے کہ وہ جنّت میں آپ کے لئے ندی بن جائے. آمین یا رب العالمین. 🤲
Tweet media one
2
0
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
@ansaarmy صیح ٹھوکا ہے۔ 🤣🤣🤣
0
0
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے لڑو جو تم سے لڑ رہے ہیں۔ اور حد سے تجاوز نہ کرو۔ بے شک اللہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔" (سورۃ البقرہ، 2:190) #Israel #Palestine #طوفان_الأقصى #Gaza #حماس #AlAqsaFlood #PalestineUnderAttack #Hamas #Taliban #طوفان_القدس
Tweet media one
0
2
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
Tweet media one
1
1
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
Tweet media one
@rubsays
rubsays
10 months
Quote your Profile Picture If you are beautiful ❤️
Tweet media one
49
7
135
0
2
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
@MuhammaddNawaz کچھ حقیقت لگتی نہیں اس بات میں۔ اگر ایسے جذبات ہوتے تو ابھی تک معاملات کچھ اور ہی ہونے تھے۔
0
0
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@dralisha3031 O hello. 🙏
0
0
3
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@NimraReal رونے کی بھی ویڈیو ہی بنا کہ ڈالی ہے۔ اب تو باز آ جائے یا ہر بات ہی کیش کرنی ہوتی ہے یہاں۔ 😒
1
0
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@oluoiii @shafqatmm1 ان کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ اس مصیبت سے جان کیسے چھڑوائیں۔🤣🤣🤣
0
1
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
مختصر الفاظ میں زندگی سے متعلق صرف یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ ایک "آہ" ہے جو "واہ" میں لپیٹ کر پیش کی گئی ہے۔
0
0
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
@momina2223 مُحبتم , عِشقم , رُوحم. أنتَ فقَط حُب , وأنا معِجَب بَک تم فقط محبت ہو. اور میں آپ کا شیدائی ہوں
0
0
3
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
ٹویٹر پر آپ کی پسندہ شخصیات کون ہے؟ ہینڈل کمنٹ میں منشن کریں. 💕 Rt🔄
1
0
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@MirMAKOfficial اللہ پاک مسلمانوں کو ہر محاظ پر فتح یاب کرے۔ آمین
0
0
4
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
لوگ مجبُور ہیں کتنے یہ بتاتا مولا! مَیں جو دربار پہ باندھے ہوئے دھاگے پڑھتا خط کے آغاز میں لکھا تھا کہ "اللہ حافظ " اب بتا، جان بچاتا یا مَیں آگے پڑھتا ؟؟؟؟
2
0
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
آج بہت دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو پروگرام وڑ جائے گا۔ 😒
2
0
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
@hTanveerAwan @786Alibaba 🙋‍♂️✌❤
5
0
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
اچھی گزر رہی ہے دلِ خود کفیل سے لنگر سے روٹی لیتا ہوں پانی سبیل سے دنیا مرے پڑوس میں آباد ہے مگر میری دعا سلام نہیں اس زلیل سے 😒😒
Tweet media one
0
0
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
جیتنے کا مزہ تب ہی آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو اور تمہارا رب تمہیں کامیاب کر دے ❣️
0
2
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگے حسد کر سکتے ہیں۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔ غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔ عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا (1/2)
1
0
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
*پہلی دفعہ ایسے مناظر دیکھنے کو مل رہے کہ اسرائیلی فوجیوں کو گردنوں سے گھسیٹ کر لے جایا جا رہا ہے* Rt 🔄 #hezbollah #iran #fixer #jerusalem #palestine #telaviv #alaqsaflood #gaza #hamas #حماس #طوفان_القدس #طوفان_الاقصی
Tweet media one
1
1
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@FrehmanD دوسرا اس قابل بھی ہونا چاہئے کہ سوال کرنے والے کو ایسا جواب دے کے اس کیلئے بھی لوگ تالیاں بجائیں۔
0
0
6
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
یا اللہ ! جس جس نے واپس آ کے پریس کانفرنس کرنی ہے اس کے علاوہ باقی سب کی حفاظت فرما۔ آمین 🙏✌🤣 🔄
2
0
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
فیصل موروز کی بس کے ڈرائیور رانا یٰسین کی 110کی سپیڈ میں موٹر وے پر ڈیتھ ہو گئی ہے مگر تمام مسافروں کو اللہ پاک نے محفوظ رکھا اس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ موت کا وقت مقرر ہے ۔ اس جگہ صرف ڈرائیور کی موت لکھی تھی باقی مسافروں کی نہیں۔ RT 🔄
1
2
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
اگر آپ ایک ایسے سٹیج پر ہوں جہاں پوری دنیا آپکا پیغام سن رہی ہو اور آپ کو صرف ایک فقرہ بولنے کی اجازت ہے تو کیا بولیں گے؟
3
0
4
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@DrAlishaKhiyani کون آنکھوں میں چُھپے کُرب کو پڑھتا ہوگا لوگ اتنے بھی سمجھدار ___ کہاں ہوتے ہیں!
0
0
1
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
یاد رکھیں، وہ چیزیں حاصل کرنے کے لیے جو آپ نے کبھی حاصل نہیں کیں، آپ کو وہ کام کرنا ہوں گے جو آپ نے کبھی نہیں کیے اس لیئے اپنی ریچ بڑ ھانے کےلیے فالو کریں لائک کریں ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ اپ کو فالو بیک بھی ملیں گے اور ریچ بھی بڑھے گی۔ ❣
0
2
4
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
@Mahannoor55 مجھے تو نہیں ملا ابھی تک۔
0
0
4
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ: "اسرائیل حیران رہ جائے گا جب اسے یہ معلوم ہو گا کہ اس کے ساتھ کیا ہوا ہے اور مستقبل میں کیا ہو گا۔ 'آپ کہہ رہے تھے کہ مسلمان کہاں ہیں؟' ہم یہاں ہیں اور آپ کہیں نظر نہیں آتے۔" RT #hezbollah #iran #palestine #حماس #طوفان_القدس #طوفان_الاقصی
Tweet media one
1
1
4
0
0
3
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
یہ الگ بات کے میں چھوڑ چکا کوزہ گری تیرے جیسے تو میں مٹی کے بنا سکتا ہوں.
Tweet media one
0
1
4
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
ہم نے کہا تھا کہ اسرائیل اگلے 20 سالوں میں غائب ہو جائے گا، لیکن مجھے لگتا ہے کہ وہ جلدی میں ہیں، وہ تیزی سے غائب ہونا چاہتے ہیں۔ ایرانی مذہبی رہنما خامنہ ای #Iran #israil #hezbollah #jerusalem #palestine #telaviv #alaqsaflood #gaza #hamas #حماس #طوفان_القدس #طوفان_الاقصی
Tweet media one
1
0
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
@PTIofficial کاغذ اتے اگ نہ رکھیں پاگل دے سر پگ نہ رکھیں بلھے شاہ دی من لے سنگیا ملک دا راکھا ٹھگ نہ رکھیں۔
0
1
4
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
ﺳﺮ ﺟﻬﮑﺎﺋﮯ ﻫﻮﺋﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻫﻮﮞ یوﺳﻒ ﮐﯽ طرح ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﯿﭻ ﺭﻫﯽ ﻫﮯ ﺳﺮِ ﺑـــــــــﺎﺯﺍﺭ مجھے
Tweet media one
0
2
5
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
8 months
دیکھ میں گردش ایام اٹھا لایا ھوں !! اب بتا کون سے لمحے کو بلاؤں واپس
Tweet media one
1
1
4
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
9 months
جب کے تجھ بن نہیں کوئی موجود پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے ؟ تیرے کُن کے منتظر ہیں میرے رب ہم سب مسلمانوں کےحق میں بہترین فیصلے فرما دے.آمین 💕 #hezbollah #iran #fixer #jerusalem #palestine #telaviv #alaqsaflood #gaza #hamas #حماس #طوفان_القدس #طوفان_الاقصی
Tweet media one
1
0
4
@786Alibaba
Malik Ahmed Ali
10 months
جب سے انسان نے آئینہ تخلیق کیا! اس نے اپنی "روح" سے محرومی کی ابتداء کردی !! وہ اپنے "وجود" سے زیادہ اپنے "عکس" کے لیے متفکر ہونے لگا۔ #samsungpakistan #Islamabad #BabarAzam 𓃵 #No1 #SanamJavedKhan #WorldCup2023 #IELTS #Pakistansquad #beuty #gold #ImranRiazKhan
Tweet media one
0
1
3