ایک بچہ جو اپنا نام انس لیاقت بتاتا ہے، آزاد کشمیر سے اپنی فیملی کے ہمراہ راولپنڈی آیا اور ان سے بچھڑ گیا ہے۔ دھمیال پولیس بچے کو اپنی حفاظت میں لے کر اسکے والدین کی تلاش کا تحریک کررہی ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی معلومات ہوں تو SHO دھمیال 03005244302 یا ایمرجنسی 15 پر رابطہ کیجیے۔
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی پوزیشن ہولڈر اسٹوڈنٹ گول گپے بیچنے پر مجبور یہ ہے پاکستان کا
المیہ بچے اور بچیاں ڈگریاں حاصل کرنے کے بعد سفارش اور رشوت نہ ہونے کی وجہ سے ایسا کام کرنے پر
مجبور ہو جاتے ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب سے گزارش ہے کہ ان کو اچھی نوکری فراہم کی جائے۔آمین
#پلندری
پی وائی او کے زیر اہتمام 27 فروری لانگ مارچ کے حوالے سے پروگرام کے بعد مرکزی چیرمین پی وائی او
@babrak42311
صاحب سیکرٹری جنرل عمران کریم چوہدری صاحب کے ساتھ گروپ فوٹو
تمام اہلیان گلگت بلتستان کو یکُم نومبر یُوم آزادی گلگت بلتستان مُبارک ہو
1st November Happy
Independence Day Of Gilgit Baltistan 🤍🤍🙏
#IndependenceDayGilgitBaltistan
.
@bercha_i
عبدالله بن عمرو بن عاص ؓ سے مروی ہے كہ رسول الله ﷺ نے فرمایا,
ایمان تمہارے دل میں اس طرح خراب ہوتا رہتا ہے جس طرح كپڑا بوسیدہ ہو جاتا ہے.. اس لئے الله سے سوال (دعا) كرو كہ وہ تمہارے دلوں میں ایمان كی تجدید كرتا رہے.
(السلسلة الصحيحة 988، 2814)
اسیر دشتِ وفا کا نہ ماجرا کہنا
تمام پوچھنے والوں کو بس دعا کہنا
یہ کہنا رات گزرتی ہےاب بھی آنکھوں میں
تمہاری یاد کا قائم ہے سلسلہ کہنا
#HappyBirthdaySMBB
@TariqJamilOFCL
فرات کے کنارے ایک کُتا بھوک سے مر جاۓ تو سوال عُمر ( امیرالمومنین ) سے ہوگا کی باتیں سُنانے والوں کے خیال میں دارالحکومت سے ۳۰ میل دور 22انسان سردی سے ٹھٹھر کے مر جائیں تو سوال کس سے ہو گا؟؟؟
مرے کارواں میں شامل کوئی کم نظر نہیں یے
جو نہ مٹ سکے وطن پر میرا ہمسفر نہیں ہے
در غیر پر ہمیشہ تمہیں سرجھکائے دیکھا
کوئی ایسا داغ سجدہ مرے نام پر نہیں ہے
کسی سنگدل کےدر پر مرا سر نہ جھک سکےگا
میرا سر نہیں رہے گا مجھے اس کا ڈر نہیں
@BBhuttoZardari
۔۔✌🇱🇾✌
@RehamKhan1
@LatifAkbarAJK
@BBhuttoZardari
اس کلپ میں
@BBhuttoZardari
باڈی لینگویج سے لے کر الفاظ اور مواد کے انتخاب تک ہر چیز اعتماد اور سیاسی پختگی کو ظاہر کرتی ہے۔ میرے دفتر کے ایک نوجوان نے (جو پہلے ایک انصافی ہوا کرتا تھا اس وقت پی ٹی آئی کے دور میں ووٹ کو عزت دو کی وجہ سے پی ایم ایل این کا سپورٹر بن گیا تھا)
تلاش لواحقین
چکری روڈ راولپنڈی
یہ لڑکا دوران مزدوری حادثے میں جاں بحق ہوگیا ہے اس کی ڈ یڈ باڈ ی DHQ منتقل کر دی گئی ہے اس کے بارے میں اگر کسی کے پاس کوئی معلومات ہوں تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03105779524
03360015106
پلندری تاریخ رقم کر گیا پلندری کے نوجوانوں کی محنتیں رنگ لے آئیں مخالفتیں عداوتیں ، نفرتیں اور سازشیں ریت کی دیوار ثابت ہوئیں
پلندری کی باشعور نوجوانوں بزرگوں بچوں کی جرات بہادری اور استقامت کو سرخ سلام جو اس ظلم و بربریت کہ خلاف حق کی آواز بننے
🚩
#RightsMovementAJK
انتہائ افسوسناک خبر😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت۔
سدھنوتی بلوچ (کیمر) کے نوجوان سردار شہباز کشمیری بھی وطن پہ فدا بلوچستان کے علاقہ مقران میں دشمن سے لڑتے ہوئے
ہمیشہ مان رکھنا سیکھئیے، زندگی بہت چھوٹی سی ھے کوشش کریں کہ کسی کا مان ،اعتبار اور یقین نا ٹوٹنے پائے وقت گزر جاتا ھے، لیکن دی ہوئی تلخیاں عرصے تک زندگی میں زیر گھولتی رہتی ہیں !
#سچ
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی خصوصی ہدایت پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں پاکستانی جمہوریت کے گمنام ہیروز کی یاد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تقریب میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی۔
@BBhuttoZardari
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔“
(صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر خواتین ونگ کی صدر نبیلہ ایوب صاحبہ نے حلقہ ایل اے 10 کوٹلی 3 کی تنظیم کی نامزدگی کی منظوری دی ہے۔
اس ضمن میں افراء شہزادی سیکرٹری جنرل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
@ChYasinAJK
@IfraShahzadi5
@ayoub_nabeela
This photo is heartbreaking💔.
@anwaar_kakar
don't see his own children in these children ?
I can't describe my feelings after seeing this.
May Allah have mercy on everyone 🤲
Silent message.
@HRCPOfficial
#ElectricityBills
اے ذہین،خوبصورت اور بہادر خاتون جنم دن کی ڈھیررر مبارک❤
آپ بہت خوب صورت دل ،خوبصورت روح کی مالک ہیں۔۔بس آپ جیسی ہیں ویسے آپ کے لیے آسانیاں ہوتی رییں،دکھوں تکلیفوں ،پریشانیوں سے محفوظ رہیں
@mariaItarana
اور اُس دن سے ڈرو جس دن کوئی شخص بھی کسی کے کچھ کام نہیں آئے گا، نہ کسی سے کسی قسم کا فدیہ قبول کیا جائے گا، نہ اُس کو کوئی سفارش فا ئدہ دے گی، اور نہ ان کو کوئی مدد پہنچے گی۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۲۳)
#AlQuran
.
مورخہ 14 فروری دن 11 بجے بمقام PWD ریسٹ ہاؤس پلندری
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سدہنوتی کے زیر اہتمام تنظیمی مشاورت و رابطہ مہم بسلسلہ لانگ مارچ پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے
جس میں مرکزی چیرمین پی وائی او #سردار_ببرک خان سیکرٹری جنرل عمران کریم سمیت پی وائی او کی قیادت شرکت کرے گی
مسلمان ہونے ، مسلمان بن کر رہنے اور بطور مسلمان مرنے کیلئے محمدﷺ کے خاتم النبیین ہونے پر ایمان لازمی شرط ہے..!!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قادیانی_خلیفہ_نہیں_کافرہے
@Chairman_BNM
میرے پلؔے ککھ نا ریا
جدوں دا ماں دا سر تے ہتھ نا ریا
آج ۳ برس گُزر گئے اُن کے بغیر جن کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے 💔
اللہ پاک میری والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین آپ سب سے دُعا کی استدعا ہے 🤲🏻
چیئرمین
@BBhuttoZardari
اور Bibi
@AseefaBZ
سے گزارش ہے کہ عوام کی نمائندگی کریں اور ان کی رہنمائی کریں اور آزادکشمیر میں بجلی کے بلوں اور مہنگائی سے پریشان غریبوں کی مشکلات میں غریبوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ لوگ انتظار کر رہے ہیں۔
Death Anniversary of a great leader and hero of kashmiri nation and also founder of state Azad jammu and Kashmir Sardar Muhammad Ibrahim Khan . We As a nation proud of u.