فوج کو کونسے سرخاب کے پر لگے ہیں جناب جب ہر ادارے پر تنقید ہو سکتی تو فوج پر کیوں نہیں ؟
خود تو آپ اپنے چابی والے اینکرز کے زریعے سیاستدانوں کے دستر خوانوں تک پر تنقید کروا لیتے ہیں نواز شریف اس ملک کے تین دفعہ منتخب وزیراعظم رہ چکے وہ آپ پر اور فوج پر تنقید کا پورا حق رکھتے ہیں