live4p1💎🦋💎 Profile Banner
live4p1💎🦋💎 Profile
live4p1💎🦋💎

@injum81

31,512
Followers
19,826
Following
13,835
Media
633,319
Statuses

#سوچ_کا_سفر🩵 خدا کرے یوں ہی سلامت رہیں 🩷 اک تم🦋 دوسرا مسکرانا تیرا 🦋🩵🦋 #انجم🩵

somewhere on planet of love
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@injum81
live4p1💎🦋💎
1 year
محبت💙 چاہت💙 رُوح💙 جسم و جاں🦋 سب کسی کی امانت ہیں💙 میرے پاس دینے کو کچھ بھی نہیں🙌 ماسوائے عزت کے 💚 عزت سب کے لیے 😍 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
187
67
373
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بیشک میں اس شخص کو بھی جانتا ہوں جو جہنم میں سب سے آخر میں نکلے گا ایک شخص جہنم سے گھٹنوں کے بل چلتے ہوئے نکلے گا پس وہ عرضکرے گا 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
111
41
736
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْماً نَافِعاً، وَرِزْقاً طَيِّباً، وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً صَبَاحَ الْخَيْرِ وَالۡاِیۡمَانۡ #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
123
44
652
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت نعمان بن بشیرؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اللہﷻ کے قول قال ربکم ادعونى استجب لكم (تم مجھ سے دعا مانگو میں تمھاری دعا قبول کروں گا) کے متعلق فرمایا دعا ہی عبادت ہے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2895 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
118
32
480
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا منافق کی تین نشانیاں ہیں جب بات کرے تو جھوٹ بولے جب وعدہ کرے تو خلاف کرے اور جب امانت رکھی جائے تو خیانت کرے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2555 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
101
43
496
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اہل توحید میں سے کچھ لوگوں کو آگ میں عذاب دیا جائے گا یہاں تک کہ وہ جل کے کوئلہ ہو جائیں گے پھر انہیں اللہﷻ کی رحمت پہنچے گی انہیں نکالا جائے گا 👇👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
99
40
498
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہماری یہ آگ جسے بنی آدم سلگاتے ہیں جہنم کی آگ کے ٹکڑوں میں سے سترواں ٹکڑا ہے 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
95
33
480
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹❤️🌹 حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی ياايهالذين أمنؤ اتقو اللہ حق تقاتہ اللہ ولا تموتن الا وانتم مسلمون یعنی اے ایمان والو اللہﷻ سے ڈرو جیسا ڈرنے کا حق ہے اور نہ مرنا مگر مسلمان #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
86
30
463
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ❤️ صبح بخیر زندگی❤️ حضرت عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مسلمان کا اپنے مسلمان بھائی کو(حلال سمجھ کر) قتل کرنا کفر ہے اور اسے گالی دینا فسق ہے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2558 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
96
35
450
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت سالم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ بےشک رسول اللہ ﷺ ایک شخص کے پاس سے گزرے وہ اپنے بھائی کو حیاء کے متعلق نصیحت کر رہا تھا آپ ﷺ نے فرمایا حیاء ایمان میں سے ہے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2540 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
96
33
441
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ اس حدیث کو مرفوع روایت کرتے ہیں یعنی رسول اللہ ﷺ نے فر مایا تین شخص جن سے اللہ عز وجل محبت کرتا ہے ایک وہ شخص جو رات کو کھڑا ہو کر کتاب اللہ کی تلاوت کرے1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
87
27
449
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہﷻ چھینک کو پسند فرماتا ہے اور جمائی کو مکروہ، اور جب تم میں سے کوئی چھینکے تو وہ الحمد للہ کہے 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
110
28
434
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
78
36
433
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 آپ ﷺ نے فرمایا سرادق النار جہنم کی چار دیواریں ہیں ہر دیوار کی موٹائی چالیس برس کی راہ تک ہے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2508 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
90
30
436
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 اللہ تعالیٰ کن فیکوں کا مالک ہے خود نصیب تو لکھتا ہے اور دعا کا اختیار بھی دیتا ہے مانگنے سے ملنا نہ ہوتا تو وہ کیوں کہتا مانگو مجھ سے، مانگو میں دوں گا اور بے شک وہی دے گا جو بھی مانگنا ہے رب سے مانگ🌹 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
66
14
435
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم❤️ صبح بخیر ❤️ ﷽ حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھا جو اللہ کو رب مان کر راضی ہو گیا اور اسلام کو دین مان کر راضی ہو گیا اور محمد ﷺ کو نبی مان کر راضی ہو گیا جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2547 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
95
28
414
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بےشک اللہﷻ علم کو اسطرح قبض نہیں فرمائے گا کہ یکبارگی لوگوں سے اسکو چھین لے گا بلکہ علماء کے قبض کے ساتھ علم کو قبض کرےگا 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
85
24
407
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْماً نَافِعاً، وَرِزْقاً طَيِّباً، وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً صَبَاحَ الْخَيْرِ وَالۡاِیۡمَانۡ #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
93
36
427
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم🌹صبح بخیر 🌹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ کی رضا لوگوں کی ناراضگی کے باوجود تلاش کرے لوگوں کی جانب سے تکلیف کے لئے اللہ اسے کافی ہوگا، جو اللہ کی ناراضگی کے بدلے لوگوں کی رضا تلاش کرے اللہ اسے لوگوں کے سپرد کردے گا جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2338 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
64
33
407
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس میں تین چیزیں پائی جائیں گی وہ انکے سبب ایمان کا مزہ پا لے گا جسے اللہﷻ اور اسکا رسولﷺ ہر شے سے زیادہ محبوب ہو 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
103
33
410
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جہنم سے وہ نکلے گا یا اسے حکم ہوگا جس نے بھی لا الہ اللہ کہا ہے اور جسکے دل میں جو کے دانے کے برابر بھی خیر ہے 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
93
22
405
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جنت میں ایک درخت ہے سوار اسکے سائے میں سو سال چلتا رہے گا( یعنی ایک سوار سو سال تک چلتا رہے گا پھر بھی ختم نہیں ہو گا) جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2446 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
85
23
402
@injum81
live4p1💎🦋💎
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 🌹لَا یُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَاؕ🌹 اللہ کسی جان پر اس کی طاقت کے برابر ہی بوجھ ڈالتا ہے ۔ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے. آمین یارب العالمین 🌹 #سوچ_کا_سفر #انجم
116
28
386
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم کسی شخص کو دیکھو کہ وہ باقاعدگی کے ساتھ مسجد حاضر ہوتا ہے تو اسکےحق میں ایمان کی گواہی دو. 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
104
27
392
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹❤️🌹 ﷽ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ دین حجاز کی طرف اسطرح پناہ لے گا جسطرح سانپ اپنے بل کی طرف پناہ لیتا ہے اور دین حجاز میں اسطرح پناہ لے گا جسطرح پہاڑی بکری اپنی حفاظت کے لیے پہاڑ کی چوٹی ہر پناہ لیتی ہے 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
109
23
395
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا بے شک کافر کی جلد (قیامت کے دن) 42 ہاتھ موٹی ہو گی اور اسکی داڑھ (دانت) احد پہاڑ کی مثل ہوگی 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
94
21
394
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 جمعہ مُبارکـــ 🌹 ❤️ 🌹 ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مرتبے کے لحاظ سے ادنی جنتی وہ ہے جسکے لیے 80 ہزار خادم اور بہتر(72) بیویاں ہوں گی 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
87
19
381
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ❤️ صبح بخیر زندگی❤️ حضرت زید بن ارقمؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر کوئی آدمی وعدہ کرے اور نیت کرے کہ میں اسے پورا کروں گا پھر وہ کسی عذر کی بنا پر وعدہ پورا نہ کرسکا تو اس پر کوئی گناہ نہیں جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2557 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
93
30
388
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو علم کی تلاش میں نکلا وہ اللہﷻ کے رستے ہی میں ہے یہاں تک کہ گھر لوٹ آئے. جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2571 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
110
30
376
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ ﷺ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا آدم کا بیٹا بوڑھا ہوتا ہے اور اسکی دو چیزیں جوان ہوتی ہیں کثرت مال کی حرص اور لمبی عمر کا لالچ جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2379
Tweet media one
77
28
386
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت عبداللہ بن عمروؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس شخص میں یہ چار چیزیں ہوں وہ منافق ہے اور اگر ان چاروں میں سے ایک خصلت ہو تو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہے یہاں تک کہ اسے چھوڑ دے 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
100
22
373
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹❤️🌹 عبد اللہ بن قیس سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا بیشک جنت میں دو باغ ہیں اسکے برتن اور جتنی چیزیں اس میں ہیں سب چاندی کی ہیں اور دو باغ ہیں جنکے برتن اور سارا سامان سونے کا ہے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2451 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
66
25
385
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت انس بن مالک ؓسے روایت ہے کہ جب کوئی شخص رسول اللہ ﷺ کے سامنے آتا اور آپ ﷺ سے مصافحہ کرتا آپ ﷺ اپنا ہاتھ اسکے ہاتھ سے نہیں کھینچتے تھے یہاں تک کہ وہ شخص اپنا ہاتھ الگ کر لیتا.. 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
71
22
376
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم ﷺ کو چھینک آتی تو آپ ﷺ اپنے ہاتھ یا کپڑے سے منہ مبارک کو ڈھانپ لیتے اور اپنی آواز کو پست فرماتے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2669 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
91
24
349
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا مجھ پر میری امت کے اجر پیش کیے گئے یہاں تک کہ وہ تنکا بھی جسے کوئی آدمی مسجد سے باہر نکالتا ہے اور مجھ پر میری امت کے گناہ بھی پیش کیے گئے #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
116
27
357
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جسکے دل میں ذرہ کے برابر بھی ایمان ہو گا دوزخ سے نکلے گا 👇👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
97
24
360
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 یَامُقَلِِّبَ ال٘قُلُو٘بِ ثَبِِّت٘ قَل٘بِی٘ عَلٰی دِی٘نِکَٔ° اے دلوں کو بدلنے والے ہمارے دل کو اپنے دین پر قائم رکھنا اللھم آمین یارب العالمین 🌹❤🌹 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
113
27
361
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 جمعہ مُبارکـــ 🌹 ❤️ 🌹 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو کسی رستے پر علم طلب کرتے ہوئے چلا اللہﷻ اسکے لیے جنت کی طرف راہ آسان کر دے گا جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2570 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
104
31
357
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️🌹 صبح بخیر زندگی🌹❤️🌹 ﷽ حضرت بہز بن حکیم سے روایت ہے وہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں اور اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے نبی کریمﷺ کو فرماتے ہوئے سنا اس آیت کی تفسیر کے متعلق کنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَت .... الخ ۔ #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
115
32
340
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا چھینک والے کو تین بار جواب دو اگر اس سے زیادہ چھینکے تو تمھیں اختیار ہے کہ اسکا جواب دو چاہے جواب نہ دو جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2668 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
121
26
349
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️🌹 صبح بخیر زندگی🌹❤️🌹 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے نماز پڑھی اور اس میں ام القرآن نہ پڑھی ( یعنی سورہ فاتحہ ) پس وہ نماز ناقص ہے اور پوری نہیں ہے یہ دو بار فرمایا جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2877 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
106
24
348
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے لوگوں کو خطبہ ارشاد فرمایا اور انہیں وعظ فرمایا پھر فرمایا اے عورتوں کے گروہ صدقہ کیا کرو بے شک تم اکثر اہل نار میں ہو. جاری 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
101
22
349
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ ﷺ حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بندے پر اس چیز کی نذر واجب نہیں جسکا وہ مالک نہ ہو. مومن کو لعنت کرنا گناہ میں قاتل کے برابر ہے 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
91
24
337
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا والصلوٰۃ الوسطی سے مراد صلوۃ العصر ہے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2909 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
123
16
338
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں نے جنت میں جھانکا تو میں نے دیکھا اکثر اسکے لوگ فقراء ہیں اور میں نے دوزخ میں جھانکا تو دیکھا اکثر اس میں عورتیں ہیں جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2527 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
78
22
358
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو جہنم میں آخر سے نکلےگا اور جنتیوں میں سے جنت میں آخر میں داخل ہو گا اسے خوب جانتا ہوں 👇👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
83
20
349
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹❤️🌹 حضرت ابن کعب بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے علم طلب کیا تاکہ علماء میں اسکے ساتھ فخر کرے یا سفہاء سے اسکے ساتھ جھگڑا کرے اور لوگوں کی توجہ کو علم کے ساتھ اپنی طرف پھیرے 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
97
24
335
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی ایک اپنے بھائی کو مجلس سے نہ اٹھائے کہ خود اسکی جگہ پر بیٹھے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2673 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
107
21
336
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم❤️ صبح بخیر زندگی❤️ حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ آیا نبی کریم ﷺ نے ایک شخص کو سنا جو قل ھواللہ احد پڑ رہا تھا پس آپ ﷺ نے فرمایا واجب ہوگئی میں نے عرضکیا کیا واجب ہوگئی آپ ﷺ نے فرمایا جنت جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2822 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
114
32
339
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جنت میں کوئی ایسا درخت نہیں جسکا تنا سونے کا نہ ہو جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2448
Tweet media one
74
9
346
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ ﷺ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے تین دفعہ اللہﷻ سے جنت کا سوال کیا جنت کہتی ہے اے اللہﷻ! اسے جنت میں داخل کر 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
78
21
343
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم🌹 صبح بخیر زندگی🌹 آپ ﷺ نے فرمایا ��رآن سیکھو اور اسے پڑھو کیونکہ قرآن کریم اس شخص کے لیے جس نے اسے سیکھا اور پڑھا اور اس پر عمل کیا اس تھیلی کی طرح ہے جو کستوری سے بھری ہوئی ہو اور اسکی خوشبو ہر جگہ پھوٹ رہی ہو جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2801 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
119
32
329
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور اسکو سکھایا جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2832 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
127
18
327
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 صبح بخیر زندگی🌹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بے شک اللہ نے اپنی مخلوق کو تاریکی میں پیدا کیا پھر ان پر اپنے نور میں سے نور ڈالا جسکو اس نور سے حصہ پہنچا اس نے سیدھی راہ پائی اور جسے نور نہ پہنچا وہ گمراہ ہوا جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2566 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
87
28
340
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس(قیامت کے) دن جہنم لائی جائے گی اسکی ستر ہزار لگامیں ہونگی ہر لگام کے ساتھ ستر ہزار فرشتے اسے کھینچ رہے ہونگے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2496 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
73
21
332
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم🌹 صبح بخیر🌹 عبداللہ بن عمرو بن العاصؓ سے روایت ہے آپ نے فرمایا ایک اعرابی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا پوچھا کہ صور کیا ہے آپ ﷺ نے فرمایا ایک سینگ ہے اس میں پھونکا جائے گا یعنی اسرافیل علیہ السلام اللہ کے حکم سے پھونکیں گے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2354 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
57
19
336
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم صبح بخیر جابرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس آدمی میں تین خصلتیں ہوں گی اللہ اس پر اپنی رحمت نازل فرمائے گا اور اسے جنت میں داخل فرمائے گا 1 ضیعف کے ساتھ نرمی 2 والدین پر شفقت 3 غلاموں کے ساتھ احسان و بھلائی جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2418 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
66
33
337
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم❤️ صبح بخیر❤️ حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ ایسے دستر خوان پر نہ بیٹھے جس پر شراب کا دور چلتا ہو. اگرچہ انکے ساتھ نہ پیئے کیونکہ بیٹھنا بھی انکی تائید ہے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2725 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
108
20
321
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹���️🌹 صبح بخیر زندگی🌹❤️🌹 حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب احد کے دن نبی کریم ﷺ کا دانت مبارک شہید ہو گیا اور چہرہ مبارک زخمی ہو گیا پیشانی مبارک پر زخم لگا یہاں تک کہ آپ ﷺ کے چہرے مبارک پر خون بہا 💔😢 👇👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
122
35
326
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دوزخ کی آگ ہزار برس تک روشن کی گئی یہاں تک کہ سرخ ہو گئی پھر ہزار برس روشن کی گئی تو سفید ہوگئی #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
94
18
323
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️🌹 صبح بخیر زندگی🌹❤️🌹 ﷽ ﷺ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے جب یہ آیت نازل ہوئی وَلِلهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ صحابہ نے عرضکیا اے اللہ کے رسول ﷺ کیا ہر سال حج فرض ہے؟ آپ ﷺ خاموش رہے 👇👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
98
34
317
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 جمعہ مُبارکـــ 🌹 ❤️ 🌹 اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا🌹 اے ﷲ! 🌹 ہمارے حساب کو آسان فرما دے🌹 آمین یارب العالمین🌹 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
96
25
306
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️🌹 صبح بخیر زندگی🌹❤️🌹 ﷽ ﷺ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ابو جہل نے نبی کریم ﷺ سے کہا ہم آپﷺ کی تکذیب نہیں کرتے لیکن جو آپ ﷺ لائے ہیں اسے ہم جھٹلاتے ہیں ﷲﷻ نے یہ آیت نازل فرمائی فَاِنَّهُمْ لَا یُكَذِّبُوْنَكَ....👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
114
29
333
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️🌹 صبح بخیر زندگی🌹❤️🌹 حضرت عبد اللہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا جس نے کسی کام پر قسم کھائی اور وہ اس میں جھوٹا ہے تا کہ اس سے کسی مسلمان کا مال ہتھیا کر لے جائے وہ ﷲﷻ سے ملے گا اس حال میں کہ ﷲﷻ اس پر ناراض ہوں گے 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
103
25
323
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت عبدالله بن ابی قیس بیان کرتے ہیں میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہﷺ کے وتر کے متعلق پوچھا کہ وہ کس وقت ادا فرماتے اول شب کو پڑھتے یا آخری شب میں پڑھتے؟ 1/2 👇👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
97
33
315
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بے شک میری مثال اور میری امت کی مثال اس شخص کی طرح ہے جس نے آگ جلائی اور کیڑے مکوڑے اس آگ میں گرنے لگے 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
117
29
310
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم🌹 صبح بخیر زندگی🌹 حضرت ابو صالحؓ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہؓ اور ام سلمہؓ سے پوچھا کہ نبی کریم ﷺ نے کو کونسا عمل سب سے پیارا تھا ان دونوں نے فرمایا جس عمل پر ہمیشگی کی جائے اگرچہ وہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2783 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
126
31
311
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ ﷺ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مومنوں کا شعار پل صراط پر ربِ سلم سلم ہو گا (یعنی اے رب سلامت رکھ سلامت رکھ ہو گا) جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2356 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
72
25
335
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے انہوں نے کہا مجھے آپ ﷺ نے حکم دیا کہ ہر نماز کے بعد میں معوذتین کی تلاوت کروں یعنی سورۃ قل اعوذ برب الفلق اور سورۃ قل أعوذ برب الناس جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2828 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
119
21
316
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت ابو موسی اشعری نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا اے اللہ کے بندوں شفاعت کرو تاکہ اجر دئیے جاؤ اور اللہﷻ اپنے نبی ﷺ کی زبان سے جو چاہتا ہے حکم فرماتا ہے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2596 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
124
28
319
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم 🌹 صبح بخیر🌹 حضرت ابوسعیدؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا میں کسطرح آرام میں اور خوش ہو سکتا ہوں جبکہ صاحب قرن اسرافیل علیہ السلام صور منہ میں لئےاور کان لگائے ہوئے ہیں کب صور پھونکنے کا حکم ملتا ہےکہ وہ اسے پھونک دیں ترمذی جلد 2 حدیث 2355 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
73
21
326
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 جمعہ مُبارکـــ 🌹 ❤️ 🌹 اللھم صلی علی محمد و علی محمد و بارک و سلم و صلِ علیہ 🌹 ❤️ 🌹 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
70
18
324
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم❤️ صبح بخیر زندگی❤️ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اپنے گھروں کو قبریں نہ بناؤ یعنی اللہﷻ کے ذکر کے تارک نہ بنو بیشک وہ گھر جس میں سورۃ بقرہ تلاوت کی جاتی ہے شیطان اس میں داخل نہیں ہوتا جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2802 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
114
28
312
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت واثلہ بن الاسقع سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اپنے بھائی کے دکھ پر خوشی کا اظہار نہ کرو ورنہ اللہ اس پر رحم فرما دے گا اور تجھے اس مصیبت میں مبتلا کر دے گا جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2430
Tweet media one
81
21
312
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️🌹 صبح بخیر زندگی🌹❤️🌹 ﷽ ﷺ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ آپ نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا لوگ جب کسی ظالم کو دیکھیں اور ظلم سے اسکے ہاتھ کو نہ روکیں تو قریب ہے کہ اللہ رب العزت انہیں عام عذاب میں مبتلا کر دے 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
94
33
309
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ دو آدمیوں کو نبی کریم ﷺ کے پاس چھینک آئی ایک کو آپ ﷺ نے یرحمک اللہ کہا اور دوسرے کو نہ کہا پس جسکو آپ ﷺ نے جواب نہ دیا 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
115
23
303
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹❤️🌹 حضرت ابوہریرہؓ نے عرض کی یارسول اللہ ﷺہر مخلوق کس شے سے پیدا کی گئی؟ آپ ﷺ نے فرمایا پانی سے میں نے عرضکی جنت کس شے سے بنی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا اسکی ایک اینٹ چاندی کی ہے اور ایک اینٹ سونے کی ہے 1/2👇👇👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
60
24
321
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️ صبح بخیر زندگی🌹❤️ ابو مسعود البدری سے مروی حدیث ہے بےشک ایک شخص نبی کریم ﷺ کے پاس ایک سواری مانگنے کے لیے آیا اس نے عرضکیا میری سواری مر گئی ہے پس رسول اللہ ﷺ نے فرمایا فلاں کے پاس جاؤ وہ اسکے پاس گیا اس نے اسے سواری دے دی. #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
102
33
299
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب تم سفر کرو تو اونٹوں کو زمین سے انکا حصہ دو یعنی انہیں چرنے دو کہ وہ موٹے ہوجائیں1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
135
32
291
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ہمارے اکتانے کی وجہ سے وعظ و نصیحت کے دنوں میں ہمارا خیال رکھتے تھے یعنی ہر وقت وعظ نہیں کرتے تھے کہ کہیں ہم اکتا نہ جائیں جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2782 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
124
30
290
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مردوں کی خوشبو وہ ہے جسکی مہک ظاہر ہو اور رنگ چھپا ہوا ہو اور عورتوں کی خوشبو یہ ہے کہ رنگ ظاہر ہو اور مہک چھپی ہوئی ہو جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2711 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
107
24
301
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہود اکہتر یا بَہتر فرقوں میں تفریق ہوئے (بٹ گئے)نصارٰی بھی انہی کی مثل اور میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائےگی جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2564 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
80
23
308
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ❤️🌹 صبح بخیر زندگی ❤️ 🌹 حضرت جریر سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس بیٹھے تھے آپ ﷺ نے چودھویں رات کے چاند کیطرف دیکھ کر فرمایا تم اپنے پروردگار کے سامنے پیش کئے جاؤ گے تم اللہ کو اسطرح دیکھو گے جیسا کہ تم اس چاند کو دیکھتے ہو #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
89
21
301
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ ﷺ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بے شک جنت میں بالا خانے ہیں انکا باہر اندر سے نظر آتا ہے اور اندر باہر سے نظر آتا ہے #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
69
16
313
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم صبح بخیر عبداللہ بن عمروؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک شخص خوبصورت لباس میں نکلا اور اس میں وہ تکبر سے چل رہا تھا اللہ نے زمین کو حکم دیا زمین نے اسے پکڑ لیا وہ شخص قیامت تک زمین میں دھنستا چلا گیا ترمذی جلد 2 حدیث 2415 #انجم
Tweet media one
51
19
303
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️🌹 صبح بخیر زندگی❤️ حضرت عبد اللہؓ نبی کر یم ﷺ سے روایت کرتے ہیں آپ ﷺ نے فرمایا ان میں سے کسی ایک کے لیے یا تم میں سے کسی ایک کے لیے بہت برا ہے کہ وہ یہ کہےکہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا بلکہ یہ کہنا چاہیے وہ بھلا دی گئی ہے1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
108
18
291
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا قل هو الله أحد ثلث قرآن کے برابر ہے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2824 ثلث# تہائی #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
117
15
296
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
78
11
299
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️🌹 صبح بخیر🌹❤️🌹 حضرت عبداللہ بن مسعود ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے نہ بتاؤں جو جہنم پر حرام ہو گا اور جہنم اس پر حرام ہو گی؟ ہر وہ شخص جو لوگوں کے قریب ہے نرمی اور آسانی کرنے والا ہے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2412
Tweet media one
76
18
301
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا بیشک جس کے پیٹ میں قرآن کا کوئی حصہ نہیں یعنی کچھ یاد نہیں وہ ویران گھر کی مانند ہے جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2837 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
117
21
296
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم❤️ صبح بخیر❤️ رسول اللہﷺ نےفرمایا بیشک جنت میں ادنی درجے والا شخص وہ ہے جو اپنے باغوں، بیویوں نعمتوں،خدمت گاروں اورتختوں کیطرف نظر کریگا جو ایک ہزار برس کی مسافت پرہیں اللہ کے ہاں مکرم وہ ہوگا جوصبح وشام اپنے رب کو دیکھے گا ترمذی جلد 2 حدیث 2476 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
80
14
305
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی🌹❤️ 🌹 ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﻟﮏ ﺍُﺱ ﺩﻥ ﮐﯽ ﺫِﻟﺖ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﺎ ﺟﺐ ﺗﻮ ﭘﮑﺎﺭﮮ! "ﻭَﺍﻣْﺘَﺎﺯُو ﺍﻟْﯿَﻮْﻡَ ﺍﯾُّﮭَﺎ ﺍﻟْﻤُﺠْﺮِﻣُﻮْﻥ" "ﺍﮮ ﻣُﺠﺮﻣﻮ ﺁﺝ ﺍﻟﮓ ﮨﻮ ﺟﺎﺅ" #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
109
29
290
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں آپ ﷺ نے فرمایا جس نے ہر روز سو مرتبہ سورہ قل هوالله احد کی تلاوت کی تو اس سے پچاس سال کے گناہ مٹادیے جائیں گے 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
120
23
282
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا آپ ﷺ نے فرمایا جس نے سورہ کہف کی اول تین آیتیں پڑھیں اسے دجال کے فتنہ سے بچالیا گیا جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2811 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
123
37
293
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹❤️ 🌹 جمعہ مُبارک🌹❤️ 🌹 ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بیشک چھینک اللہﷻ کیطرف سے ہے اور جمائی شیطان کیطرف سے ہے جب تم میں سے کوئی جمائی لے اسے اپنا ہاتھ منہ پر رکھنا چاہیے 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
94
18
297
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ ﷺ نے فرمایا اللہﷻ نے زمین و آسمان کی تخلیق سے دو ہزار سال پہلے ��یک کتاب لکھی اس سے دو آیتیں اتاریں انکے ساتھ سورۃ بقرہ کو ختم کیا 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
114
24
284
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت عبداللہ نے کہامومن اپنے گناہ کو ایسے دیکھتا ہے کہ گویا وہ ایک پہاڑ کے نیچے ہے اور اپنے اوپر گرنے سے وہ ڈرتا ہے 1/2👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
71
14
298
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس نے سورہ بقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھیں تو وہ دونوں اس کو کافی ہیں جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2806 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
119
25
284
@injum81
live4p1💎🦋💎
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 ﷽ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو مومن کسی بھوکے مومن کو کھانا کھلائے اللہ ﷻ قیامت کے دن اسے جنت کے میووں سے کھلائے گا. 1/2👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
78
23
289
@injum81
live4p1💎🦋💎
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ ایک قصہ گو قاری کے پاس سے گزرے جو قرآن پڑھ رہا تھا پھر لوگوں سے مانگنے لگ گیا پس آپ نے انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھا 1/2 👇 #سوچ_کا_سفر #انجم
Tweet media one
109
22
287