Ottoman Wolf Profile Banner
Ottoman Wolf Profile
Ottoman Wolf

@Ottoman_Wolf_

860
Followers
919
Following
291
Media
4,534
Statuses

stand with Palestine #Imran_Khan_will_be_come

Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
اسلام وعلیکم ،،،،،،،،،دوستو صبح بخیر
5
1
8
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
اوکے دوستوں شب بخیر ، بے شک دلوں کو راحت بخشنے والی میرے رب کی زات ہے ۔
2
0
7
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
دوستو کامیابی کے ساتھ ان کو ان فالو کر دیا گیا ہے جنہوں نے فالو بیک نہیں کیا تھا ☺️
3
0
7
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه💕 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕 اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕
4
0
7
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
یہ بںندہ ابھی بھی خان کا سپورٹر ہے اتنے زخم کھانے کے بعد بھی ، مطلب سوال یہ اُٹھتا ہے ، نو مئی کروانے والے ابھی تک ڈھونڈے کیوں نہیں جا سکے اس نا اہل حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے
@RaziTahirPak
Razi Tahir
2 months
نو مئی میں پولیس کی فائرنگ سے آنکھ کی بینائی چلی گئی، کسٹم کی جاب کھو دی، 15 چھرے جسم میں پیوست ہیں، 10 ایف آئی آرز درج ہیں، پھر بھی یہ نوجوان کہتا ہے عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں!
115
7K
17K
2
3
7
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
🌓السلام علیکم صبح بخیر🌗✨ ⚡️🌻میری دعا ھے🌻⚡️ اللہ وکرم سے آپکی اپنے خاص رحم زندگی میں ایسی بہار کبھی ختم نہ ہو اللہ پاک آپ پر اپنی رحمت ہمیشہ دراز رکھے۔ ⚡️🌛🌹آمین یار بالعالمین🌹🌜⚡️
5
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
اچھے لوگ دنیا سے پردہ کرتے جا رہے اور دنیا برے لوگوں سے بھرتی جا رہی
3
0
5
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
اللّٰہ تعالیٰ ان کو انٹرنیشنل لیول پر بھی ایسے ہی جزبہ کے ساتھ کھیلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ، وہاں پتہ نہیں کیا ہو جاتا ان کو
1
1
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
میری پوسٹ پر دوست احباب گھبراتے ہیں ، اور میں کبھی کبھی دوسروں کی پوسٹ پر ڈبل کمنٹ کر جاتا پتہ ہی نہیں چلتا 😂
2
0
5
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
دنیا میں ہر کسی کی کوئی نہ کوئی بولی لگانے والا موجود ہے سوائے ان چند لوگوں کے جو خد کو بکاؤ مال نہیں سمجھتے
1
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
My time is bad So, I am silent, Let the time come I will tell who I am.
3
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
تسلیم کے بعد تحقیق گمراہ کر دیتی ہے اور یہ ہی آجکل کا پاکستانی سوشل میڈیا کلچر ہے۔۔۔پاکستانی ہمیشہ کسی بھی چیز کا یوز سے پہلے مس یوز کرنا سیکھتے ہیں اسی لیے سوشل میڈیا معاشرے میی نفرت پھیلانے کا بہترین ٹول بن چکا ہے۔۔۔۔۔
3
1
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
عمران خان کے لیے ایک ورڈ
6
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
💖السّلام علیکم 💖💖 💦فالو کریں 💦کمنٹ میں ڈن لکھیں 💦فورا فالو بیک حاصل کریں 💦فالو بیک سو فیصد دیا جائے گا اور جن کو ابھی تک فالو بیک نہیں ملا ہے وہ بھی فالو بیک یا ڈن لکھ کر کمنٹ کریں
1
0
5
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
پاکستانیوں تیار ہو 14 اگست پر، سب کے پاس اپنا اپنا باجا ہونا چاہیے 😂
1
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
اکثریت نے یہ مائنڈ بنایا ہوا ہے ، کہ جب ہماری پوسٹ پر کوئی نہیں آتا تو ہم کیوں اس کی پوسٹ دیکھے 🥱 اللّٰہ کے بندوں یہ سوشل میڈیا ہے ور آپ ایک دوسرے کے ساتھ کنیکٹ رہنے کے لیے اے ہے سوشل میڈیا پر ، تو پوزیٹو سوچا کرے، جب آپ اگلے کی پوسٹ پر جاے گے تو وہ بھی اے گا، اطلاع عامہ
1
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
صبح بخیر دوستو ،،،،،،
2
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
دوستوں میں سوچ رہا ہوں کیوں نہ جو لوگ فالو کر کے ان فالو کر دیتے ہیں ان کو ڈائریکٹ بلاک ہی کیا جائے کیا خیال ہے اپ سب کا
8
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
🍷السلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَهُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر دوستوں
3
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
اسلام علیکم دوستو صبح بخیر
2
0
2
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
*حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کا خطاب* *خدا کی قسم میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں کہ ایک ایسی جنگ شروع ہوگی جو خشک اور سرسبز ہر شے کو جلا ڈالی گی* *یہ ایک مقدس جنگ ہوگی جس میں خطے کے لوگ اور پوری دنیا شامل ہوگی* *خدا کی قسم ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے #YahyaSinwar
2
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
اسلام وعلیکم دوستو میں کُچھ دن سے سے آپنے مکمل فالوور کی لسٹ نہیں دیکھ پا رہا صرف آدھے سے بھی کم فالوور کی لسٹ شو ہو رہی ہے میرے پاس
4
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
🇧🇩 Bangladesh supreme court reduces quotas from 30 to 7% Students say "too little, too late - we want the regime gone - first count the bodies, then the quota" #BangladeshiStudentsareinDanger #StudentsUnderAttack #SaveBangladeshiStudents #QuotaReformProtest
0
2
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
🌸 ۞﷽۞🌸 اللہﷻ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درودبھیجتے ہیں اے لوگوں !  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو (سورت احزاب) اللهم صلى وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.
4
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
خدایا عشقِ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں ایسا بھی مقام آئے کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبی کا نام آئے صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🥀
3
0
2
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
زبردست ، اللّٰہ تعالیٰ عالم اسلام کے لوگوں کی خیر فرمائے آمین
@Arif1q
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
2 months
بنگالی عوام نے مکتی باہنی کے پتلے کو گرا دیا 💪💪💪 ظلم آخر کار ختم ہو کر رہتا ہے
5
7
14
1
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
Sometimes, ignoring is the best way to pretend that you are not affected from the things that hurts you secretly
4
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
کیا اسامہ اپکی پوسٹ پر آتا ہے ؟
6
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
مجھے فالو کریں کمنٹ میں Done لکھیں اور فالو بیک جلدی سے حاصل💯👍
2
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
یہاں پر فالوور بڑھانا دریا میں مچھلی پکڑنے سے بھی مشکل کام ہے
0
0
2
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
السلام و علیکم 👑✅✅ امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے🌹 مجھے جو بھی فالو کرے گا اُس کو یقیناً فالو بیک ملے گا بس کمنٹ میں ڈن کر دینا بہت شکریہ آپ کا ۔💖
3
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
ٹویٹر پر انے کے بعد پتہ چل رہا ہے کہ یہاں کچھ لوگوں میں کتنی صداقت ہے اس بات کا اتنی سی بات سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے اوپر لکھا ہوتا ہے مجھے فالو کریں اور فالو بیک لیں بعد میں ان کا پتہ ہی نہیں ہوتا جیسے ان کی بھینس گم ہو گئی ہے اور ڈھونڈنے چلے گئے ہیں اسے ، 🤌🏼🥱🤏🏼
3
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
اسلام وعلیکم اہل پاکستان ،کیا آپ سب کو لگتا ہے ن لیگ ملک کے حلات کو بہتر کر سکتی ہے جس طرح کی حرکتیں ہو رہی ہے
4
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
وادیِ تیراہ میں پاک فوج پر حملہ سات اہلکار شہید 😔 اللّٰہ تعالیٰ پاک فوج کے جوانوں کی حفاظت فرما آمین
5
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
4 months
Every single #Palestinie have to #right their own country, like #everyone . Israel continuously killing innocent #children 's, The behavior of #Israel like a terrorist's , If need to solution need to re-build only one state called Palestine, No more #isreal #FreePalestine
0
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
دوستو آگر واقع اسرائیل نے اسماعیل ہانیہ کو شہید کیا ہے ، تو ایران ان کا بدلہ لے پاے گا اسرائیل سے ، سب اپنی رائے ضرور دیں
4
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
@Noor__HU اسلام اتنی ہی عزت تلاق یافتہ عورت کو دیتا ، جتنی دوسری عورتوں کو , اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اسے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
1
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
دوستوں سب حاضر ہو جاؤ ایک سوال ہے سب سے، براہ مہربانی مثبت جواب دیجیے گا یہ 5m اپمریشن اگر پورے کرنے ہو تو کیسے ہونگے یا پھر یہ بھی خریدے جا سکتے ہیں ؟
3
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
دوستو فکر نہیں کرنی جو ان فالو کرتے ہیں میں ان کو چن چن کر ان فالو کروں گا 😎 اطلاع عامہ شکریہ
2
0
2
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے ہم نے،،،،،🥹
1
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
سوشل میڈیا وہ پلیٹ فارم ہے جہاں پر اپ کو کوئی نہ کوئی اپ کی سوچ کا ضرور مل ہی جاتا ہے 🙂
4
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💝
@samijan_1
عمران میرا جنون 🇵🇰
2 months
*منہ میٹھا کیجئے۔۔۔درود شریف پڑھئیے۔ سب سے افضل درودِ پاک🌹 اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا
Tweet media one
70
18
127
3
1
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
کیا پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ اتنی بزدل ہو چکی کے ان سے عمران خان کے لیے باہر نہیں نکلا جا رہا لوگوں نے اپکو ووٹ اس لیے نہیں دیا تھا عمران خان کے عتماد کی وجہ سے ووٹ ملا سب کو ،،، اور اب تاریخ نہیں رکھی جا رہی ایک جلسے کی
0
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
ان کی تو فل جلی ہے 😂 اللہ کرے ایسے ہی جلتی رہے ان کی
@darjehangir32
Dr shazia 💙
2 months
In ki Jali 💥💥 Retweet karo Har koi dekhna chaheye ye #ArshidNadeem #GOLD #Neeraj_Chopra #IndiaAtOlympics #PakistanZindabad
2
0
5
0
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
محترم اس کو بلاک کرنے سے کیا ہونا ، نتن یاہو کو اڑاؤ جا کر
0
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💜 ❤️
@Usmanrana112235
Usmanrana
2 months
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💜 ❤️
Tweet media one
9
2
9
2
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
And the Bengali people broke the statues of Sheikh Mujib and threw his daughter out of Bangladesh and told them who is the traitor. Indeed, nature is answering every question.
2
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
میرے سامنے جو پوسٹ آتی ہے میں اسے لائک کمنٹ کر دیتا ، کیا آپ دوستوں کو برا تو نہیں لگتا میرا بار بار آپکی پوسٹ پر آنا 🤔
3
0
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
*سکول والوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ 14 اگست یا دیگر پروگرام میں بچیوں سے ڈانس نا کروائیں وه بچی کسی گھر کی عزت ہے اسلام کی شہزادی ہےاسے یوں سرے عام نیلام نا کریں. اور گھر والوں سے بھی گزارش کہ بچوں کو ایسی سرگرمیوں سے روکا جائے ۔ اطلاع عامہ شکریہ ۔
2
2
4
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
آج کا دن کیسا رہا سب کا؟؟؟
3
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
بے جا گفتگو سے پرہیز کریں! بولتے وقت مناسب الفاظ کا چناؤ کرے، کیونکہ تلوار جسم کو گھائل کرتی اور الفاظ روح کو
0
0
2
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
حماس کے سربراہ کو شہید کرنے کا مطلب ، حماس کے حوصلے پسپا کرنا ہے ، مگر انشاللہ ایسا نہیں ہو گآ ، ہمیشہ غالب رہنے والی زات اللّٰہ تعالیٰ کی ہے۔ اسرائیل یہودی اس کی بہت بڑی قیمت چکاے گے انشاللہ ۔ فلسطین کے لیے پوری مسلم امہ کو اکٹھا ہونا ہو گا ، آپنے اختلافات ختم کر کے۔ #فلسطین
1
0
2
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
اور دوستوں سب کے علاقے میں موسم کیسا کیسا ہے ؟
3
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
ہر انسان ایک الگ جزبات رکھتا ہے ،،،،، ایک اپنے سناتا تو دوسرا خد کے بھول جاتا 😂
2
0
2
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
@jawad378649 الحمدللہ رب العالمین
0
1
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
یہاں تو رپلائی اور لائک بھی نیکی بتی والو کو ہی ملتا ، مطلب پیسہ ، پیسے نوں کھچدا 🧐🤔👀
3
1
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
اچھے payout کیلئے آئیں مل کے ایک دوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں اور کمنٹ میں ڈن لکھیں فالو بیک 100
@darjehangir32
Dr shazia 💙
2 months
اچھے payout کیلئے آئیں مل کے ایک دوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں اور کمنٹ میں ڈن لکھیں فالو بیک 100
2
0
5
0
0
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
3 months
میں جتنی بھی پوسٹ دیکھتا کوشش کرتا ، کہ لائک اور دو پوسٹ کرو، مگر اپن کی پوسٹ کی طرف تو لگتا کوئی دیکھنا بھی پسند نہیں کرتا 🥱
2
1
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
0
1
3
@Ottoman_Wolf_
Ottoman Wolf
2 months
@shayezakhan @misskhan97 @AssemblePak @NadirDangraj @Ejz33 @Han100 @raiajmall @MSTQ86 @itx_haider1 @saqibkh76 @Miraj_5570 @mutaz_1234 @khthacra333 @sarahwaraich @avsarbeyi1071 @mehdi_one_72 @profbashir1985 @DHussain15402 @HazeemChohan1 میری طرف سے کوئی مسئلہ نہیں ہے جی اب، کیونکہ اس دن کے بعد میں نے بس اپکی پوسٹ کو ہی لائک اور ری پوسٹ کیا ہے ، باکیوں کی چھٹی ، بس جو میرے فالوور ہیں ان کو لائک کمنٹ کر دیتا
1
0
3