Rabia Khan Profile Banner
Rabia Khan Profile
Rabia Khan

@RabiaKhan_PTI

1,985
Followers
1,810
Following
95
Media
34,538
Statuses

Bravery is standing with the truth and right. #PTISMT #PTIFamily #ImranKhan

Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
السلام علیکم اللہ پاک جو شر ہم پر ہماری خطاؤں کی اور جو لوگوں کے رویوں کی وجہ سے ہم پر آتا ہے ہمیں دونوں سے محفوظ فرما آمین 🙏😭
54
15
69
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
پہلے ہم برگر تھے،،،پھر باغی ہوے اور اب آتنک وادی،،،ہاے ہم انصافینز ایک ہی وقت میں کتنے میڈل لے کر گھوم رہے ہیں،😍✌️
13
16
64
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم اگر آپ اچھائ کے بدلے اچھا نہ بھی پا سکو،،تو بھی یقین رکھو اللہ پاک کبھی آپ کے ساتھ برا نہیں ہونے دے گا ❤️
35
10
60
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
السلام علیکم جب کسی کو گرانے کے لیے عورتوں کا سہارا لینا پڑ جاے۔تو پھر ہار تسلیم کر لینے میں ہی بہتری ہے،،لیکن کمپنی نے بھی ہر طرح زلیل ہونے کی قسم کھائی ہوئ ہے🤦😁
14
10
55
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم زندہ یہاں صرف وہی ہے جو اپنے ارد گرد ظلم ہوتا ہوا دیکھے تو اس کے خلاف آواز اٹھاے،،،
23
5
45
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
السلام علیکم اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما،،،فرعوں کے پیروکار اپنا کام بے دردی سے کر رہے ہیں،،معصوم بچوں کو قتل کر رہے ہیں،،،یا اللہ! تو اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دے،،تو ہی مدد فرمانے والا ہے تو ہی مدد فرما،،آمین،،،مسلمان تو متحد نہیں ہو رہے🙏😭
36
6
39
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
میرا نام رابعہ ہے،،،اور میں اپنے علاقے کے امیدوار کو کہنا چاہتی ہوں کہ آپ کو الیکشن کمپین کرنے کی ضرورت نہیں،،،میرا ووٹ آپ تک پہنچ جاے گا ان شاءاللہ،، پی ٹی آئ زندہ باد ✌️ عمران خان زندہ باد ♥️
2
16
41
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم میری دعا ہے کہ میرے لیڈر کو اللہ پاک جلد سے جلد رہائ عطا فرمائے آمین🙏
Tweet media one
13
11
39
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
میں نے سنا ہے پی ٹی آئ سوشل میڈیا ٹائیگرز کی تنخواہ بیس سے پچیس ہزار ہے،،،جیو کے پاس اتنا ویلا ٹایم ہے کہ ہمیں ڈسکس کر رہے ہیں🤣🤣🤣
13
11
39
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
چلیں آج اس ہیش ٹیگ #میرا_ووٹ_کپتان_کی_امانت سے سارا ٹویٹر بھر دیتے ہیں ،، دیکھتے ہیں کس کس کے پاس خان کی خوبصورت تصاویر ہیں
Tweet media one
5
24
38
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
"درویشوں کے علاوہ دنیا کے باقی لوگ بچوں کی مانند ہیں،،جو کہ دنیا کے کھیل میں مگن ہیں،، "جلال الدین رومی"
3
7
35
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم جمعہ مبارک صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
19
3
36
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
السلام علیکم جمعہ مبارک ♥️ اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے ہمارے لیڈر کی تمام مشکلات حل فرماے اور اسے رہائ نصیب فرماے آمین🙏
23
6
31
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم آج ابھی صبح کو یہ خبر ملی کہ پی ٹی آئ سوشل میڈیا کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ،،کیا کریں گے،،کچھ گندے انڈے نکال کر سارے ملک کو جیل میں ڈالیں گے؟؟؟🤔🤔
18
8
34
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم کیسے ہیں میرے پیارے آتنک وادی😍♥️
19
4
35
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم ♥️ آسانیاں تقسیم کریں،،اور لوگوں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں❤️
22
4
26
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
ہم محبت کے اس مقام پر ہیں جہاں کسی اور کا سوچیں تو خیانت ہوتی ہے❤️ میرا مرشد❤️
Tweet media one
6
8
29
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
ہاےےے ہماری ایک کارنر میٹنگ نہیں ہونے دیتے،،،اتنا ڈر ہم آتنک وادیوں سے 😁😜
2
9
32
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم اے اللہ پاک! فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما،،اور عالم اسلام کو متحد ہونے کی توفیق عطا فرما آمین 🙏
15
9
31
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
السلام علیکم ووٹ دیتے وقت بلے کے نشان کے ساتھ pti لکھا ہوا ضرور دیکھیں،پہلے تصدیق کریں پھر ووٹ کاسٹ کریں، یہ دھاندلی کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں،
19
4
29
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
کون کرتا ہے اتنا لمبا انتظار کسی کے جوان ہونے کا،،،بتاو زرا؟؟؟ ستائس سال،،یا تو والدین کرتے ہیں یا ہمارے لیڈر نے کیا ہے ہمارا انتظار،،،ہاں بلکل کیا ہے،،اور اب وہ ہمارے لیے ہی جیل میں ہے،،اپنے مرشد کا قرض 8 فروری کو چکانا ہے ان شاءاللہ #پاکستان_عمران_خان_کا
Tweet media one
7
21
29
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
السلام علیکم کیسے ہیں سب❤️
22
3
29
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
وہ لوگ لائک اور آر ٹی کریں جن کی پہلی اور آخری پارٹی " پی ٹی آئ"ہی ہے 😍
Tweet media one
4
10
26
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
کیا آپ سب کو پتہ ہے؟؟؟؟؟ مسلم لیگ نون ایک دہشت گرد جماعت ہے
11
8
29
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم بزدل عرب کے مسلمانوں کو چھوٹے سے ملک اسرائیل نے ڈرایا ہوا ہے،،،،ان کا انجام قریب ہے، ان شاءاللہ
20
4
24
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
میں ایک پاکستانی شہری ہوں اور مجھے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن قبول ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ سب اس پوسٹ کو کاپی پیسٹ کر کے اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں ۔۔۔۔
6
9
23
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم زندگی آزمائش کا نام ہے،،نہ صرف مشکلات سے انسان آزمایا جاتا ہے بلکہ رب پاک آسانیوں اور نعمتوں سے بھی آزماتا ہے،،،
13
4
23
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
سوال یہ ہے کہ کیا واقعی کمپنی کے پاس آخری پتہ خاور مانیکا تھا؟؟یا ان کے زہن میں اور بھی گند بھرا ہوا ہے😡
10
2
24
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
السلام علیکم بس ایک ہی طریقہ ہے اب اگر ہمارا کوئ جلسہ یا کنونشن نہیں ہو گا تو اس منحوس پی ڈی ایم کا بھی نہیں ہو گا،،میں تو کہتی ہوں جہاں جہاں یہ کریں وہاں وہاں گھس جائیں اور شور شرابہ کریں،،ان کو بولنے کی نہ دیں،،ایسی کی تیسی ان کی،،
11
5
22
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم
18
1
20
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
خود ہی پول کروا کر اپنے ہی پیج پر زلیل ہونے والے کو "پٹواری"کہتے ہیں 🤣🤦
4
1
23
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
السلام علیکم جنگ کے لیے تیار ہیں نا سب؟؟؟ جس کرپٹ ٹولے کو ہم ہر مسلط کیا ہے اسے کسی صورت چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلنا چاہیے ہم اپنا مینڈٹ واپس چھین کر ہی دم لیں گے،،عوام،، بال پھر سے آپ کے کورٹ میں آگئ ہے #کرپٹ_ٹولہ_نامنظور
10
8
22
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
نون لیگ والوں کی ایک خاصیت ہے کہ وہ اپنے پول پر بھی زلیل ہوتے ہیں 🤣🤣🤣
4
7
22
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
پلیز سب لوگ اسے بلاک کرنے کا سلسلہ شروع کریں تاکہ اس کا اکاؤنٹ نیپال بھیجا جا سکے 😁 @GFarooqi
Tweet media one
9
6
22
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم پاک ہے وہ رب جس کے قبضہ میں ہماری جان ہے،،،اور بے شک وہی ہر چیز پر قادر ہے❤️
9
2
21
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
9 months
السلام علیکم اس بار الیکشن کیمپین دیکھنے کا اتنا مزا آرہا ہے،، کمپنی سمجھی تھی بلا چھین لیا تو یہ ختم ہو جائیں گے،،،لوگوں نے اس کیمپین کو ایسا بنا دیا،،جیسے "بلا" دادا کی جگہ ہو اور باقی سارے نشان پوتے پوتیاں ہوں،،😍✌️😁مزا آرہا ہے واقعی
12
3
21
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم جمعہ مبارک❤️
14
0
19
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
السلام علیکم ♥️
14
0
17
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
السلام علیکم ♥️ اینا زور لا لییا پر ووٹ نہ پورے ہوے سب مل کر بولو ،،موے موے موے موے بولو کتنی سیٹیں پوری 17
10
1
18
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
سب اپنی اپنی الیکشن کمپین خود کر رہے ہیں،،،اس لیڈر کا نام بتائیں،،،جس کی الیکشن کمپین خود عوام کر رہی ہے؟؟؟
6
4
20
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
السلام علیکم جمعہ مبارک ♥️ یاد کروانا تھا کہ نون لیگ 17 سیٹیں ہیں
7
5
19
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
75 سال بعد چمڑے کا بوٹ پشاوری چپل کے نیچے آیا ہے تکلیف تو پہنچے گی ✌️😂
2
2
18
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
9 months
السلام علیکم جان اتنی بھی قیمتی نہیں ہوتی،،،جس کے لیے ووٹ ہی بیچ دیا جاے،،،موت تو بستر پر بھی آسکتی ہے،،اس لیے حق کا ساتھ دیں،،
10
3
21
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم مرشد کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،،اللہ پاک ہمارے خان کی حفاظت فرماے،، اور فلسطین کو آزادی عطا فرماے آمین 🙏
18
4
18
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم ♥️ اللہ پاک سے دعا ہے ہمیں بھی ایمان کا یہ درجہ عطا فرما آمین،،جو کہ فلسطین کے بچے بچے میں ہے♥️ اور فلسطین کو آزادی عطا فرما آمین 🙏
Tweet media one
9
5
18
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
7 months
پی ڈی ایم کے برے دن شروع ہو چکے ہیں،،کیونکہ اسمبلی میں ان کی خیر نہیں
2
3
18
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
پہلے تو ی قانون اور آئین کے مجرم تھے اب یہ مذہب کے ہیں،،ہم میں تو جنتی طاقت ہے اتنا ہی مقابلہ کر سکتے ہیں لیکن جس رب کا یہ مذہب ہے وہ بہت طاقتور ہے ان کا زوال شروع ہو چکا ہے
3
6
19
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
السلام علیکم خوش رہیں سب،،آباد رہیں صحت و سلامتی کے ساتھ آمین 🙏❤️
15
1
17
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
2
6
17
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
جی سر یہ وہی نسل ہے،،جو 'ill informed ہے ،،،اور اسی نسل کے سوالوں نے آپ کے "جوکر" کا گلا خشک کر دیا،
Tweet media one
4
6
16
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
السلام علیکم بس اتنا بتا دوں کہ پنجاب والے صدام خان کی جوتی کے برابر بھی نہیں،،وہ اکیلا لڑ رہا ہے اور پنجاب میں سب چوڑیاں پہن کر بیٹھ گئے ہیں 😡
10
3
16
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
1 year
اب پی ٹی آئ ٹائیگرز کو گراؤنڈ میں محنت زیادہ کرنی ہو گی،،،سوشل میڈیا تو اپنا ہی ہے،،لیکن اب خود جا کر لوگوں کے پاس ان کو motivate کرنا ہو گا،،اب آگے مشکل مراحل شروع ہو چکے ہیں،،
2
8
16
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
7 months
میرا پیار ہے کے پی کے والے،،اللہ تم لوگوں کو بہت خوشیاں دے آمین ❤️😍 ہمارے لیے بھی دعا کرنا ہم ان چوروں سے آزادی حاصل کرلیں
5
2
18
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
"معصوم وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان" ان شاءاللہ ❤️😍 ❤️❤️عمران خان❤️❤️
5
0
19
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
کوئ بھی اس بار PSL کی ٹکٹ نہ خریدنے بائیکاٹ کریں جب تک محسن نقوی ہے #BOYCOTTPSL
3
3
16
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
چار ماہ کی سخت لڑائ ہے اور اس کے بعد جب تک خان وزیراعظم نہیں بن جاتے ،،تب تک ہات نہیں ماننی،،ان شا اللہ
4
4
17
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
تو جو ملا تو ہو گیا میں قابل تو جو ملا تو ہو گیا سب حاصل مشکل سے ہی آساں ہوئ منزل کیونکہ تم دھڑکن میں ❤️
Tweet media one
2
4
18
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم اللھمہ صل علی محمد ♥️
12
2
14
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
السلام علیکم کفر کے سامنے کلمہ حق کہنے والے کو ہی تاریخ ہمیشہ یاد رکھتی ہے اور اس کا نام زندہ رہتا ہے،،کیونکہ یہ اللہ پاک کا وعدہ ہے م،،اور اس کا وعدہ سچ ہو کر رہے گا ان شاءاللہ
11
0
14
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم ♥️ کیسے ہیں آپ سب،،ہاں جی تو پھر یاد ہے نا یہ تاریخ،،8 فروری♥️
10
2
15
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم اللھمہ صل علی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
15
2
13
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
خان صاحب! یہ سوشل میڈیا کی لڑکیوں کے ساتھ زیادتی نہیں کیا🙄😒😩 @ImranKhanPTI
Tweet media one
6
2
16
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
1 year
خان صاحب مریم کے جلسے کی تباہی دیکھتے ہوے🤣🤣 #جلسہ_تو_وڑ_گیا
Tweet media one
3
9
16
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
خان صاحب کے لیے درود پاک ورد کرتے رہیں،، اللہ پاک خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🙏
3
3
16
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
7 months
السلام علیکم بتاو زرا وزیراعظم کون؟؟ ♥️مرشد عمران خان ♥️
7
1
15
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
9 months
نئے سال کے آغاز میں اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو کر اپنے ان گناہوں کی معافی ہم مانگیں جن کی وجہ سے ایک بے رحم ٹولہ ہم پر مسلط کر دیا گیا،،اور ہمارا اتنا مہربان اور شفیق لیڈر ہم سے دور کر دیا گیا،،اللہ پاک ہمیں معاف فرما اور ہمارے لیڈر کو رہائ عطا فرما آمین 🙏😭
6
7
16
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم جمعہ مبارک ♥️
9
2
14
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
السلام علیکم جنوبی پنجاب اور سندھ کی طرف خاص نظر رکھنی ہے انصافینز،،،ان شااللہ
11
1
13
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم الیکشن کا اعلان،،دیشت گردی کے واقعات شروع،،کچھ سمجھ آرہی ہے پاکستانیوں
7
2
15
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
اس بار الیکشن نون لیگ یا خان کی مخالف جماعتیں نہیں ہاریں،،،اس بار غرور ہارا ہے اسی لیے تکلیف بہت زیادہ ہے😁
1
2
14
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
السلام علیکم ♥️ جمعہ مبارک
11
0
13
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
"شدید محبت سے شدید نفرت تک کا سفر"
7
2
15
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
9 months
کون کون چاہتا ہے کہ امتیاز عالم سے ٹکٹ واپس لے لیا جاے؟؟؟
4
3
14
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
عمران خان مرشد اللہ پاک خان کی حفاظت فرماے آمین
8
2
15
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
9 months
سندھ والو! خدارا جاگ جاؤ،،،پلیز جاگ جاؤ،،،، یہ نہ ہو کہ تم لوگوں کو شعور آنے سے پہلے قیامت آجاے🙏😩
4
3
15
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
نکل آؤ خدارا باہر آج پورے پاکستان سے اپیل اور درخواست ہے ورنہ آج انہوں نے خان پر فرد جرم عائد کر دینی ہے🙏🙏
0
4
15
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے 😍✌️ #برگر_سے_اتنک_وادی_تک
3
6
14
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
السلام علیکم ♥️
12
0
14
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
8 فروری 2024 الیکشن کی تاریخ،،اس میں اہم یہ ہے کہ اب اس تاریخ پر الیکشن ہو جائیں
2
5
14
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
7 months
اگر کسی نے پارٹی میں شیر افضل مروت کو کچھ کہا تو وہ عوام کے غضب کو بھی دیکھے گا اس لیے اوقات سے باہر نہ ہو کوئ بھی😡
2
1
13
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
شفاف انتخابات اتنے شفاف ہیں کہ تحریک انصاف کو ایک جھنڈا تک لہرانے کی اجازت نہیں 😁
3
4
13
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
بائیکاٹ کرنے سے فرق پڑتا ہے قسمیں،،میں سچ کہہ رہی ہوں،،،بہت فرق پڑتا ہے،،اس لیے جاری رکھیں،
1
5
15
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
7 months
فائز عیسیٰ اب اس کرسی کے قابل نہیں
4
2
14
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
میرے پاکستانیو!صرف ووٹ ہی نہیں دینا،،،اس پر پہرہ بھی دینا ہے،،،اور الیکشن میں اپنے ووٹوں کی حفاظت کیسے کرنی ہے،، یہ تو آپ سب جانتے ہی ہیں✌️😍
3
6
15
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
السلام علیکم 8 فروری کو اگر آپ لوگ نہ نکلے تو شکوہ بھی مت کیجیے گا،،بس اتنی سے بات ہے
7
0
14
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
10 months
السلام علیکم سب لوگ مرشد کے خاص دعا کریں اللہ پاک ہمارے لیڈر کے لیے آسانیاں فرماے آمین،،،🙏
10
2
12
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
1 year
ارشد شریف💔 ایک سال گزر گیا😭
2
5
15
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
اگر قاضی فوری بول اٹھا ہے تو مطلب کمشنر صاحب بلکل ٹھیک ہیں
1
1
12
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
سر بتائیں کیا کریں؟ کل الیکشن ہیں سب کچھ کر کے دیکھ لیا،،اپ مزید ننگے ہو رہے ہیں اب کیا کرنا ہے؟؟؟
Tweet media one
2
2
12
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
7 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ♥️ایاک نعبد و ایاک نستعین ♥️ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان ♥️ عمران احمد خان نیازی♥️
4
0
12
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
میں ایک بار پھر سب سے کہنا چاہوں گی ہمت مت ہاریے گا منزل قریب ہے ان شاءاللہ جیت عمران خان کی ہو گی،،اور جو آپ سب نے جنگ لڑی ہے سب کو سلام ہے جیتے رہیں خان کے ٹائیگرز♥️✌️
3
4
13
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
7 months
کیا ڈونلڈ ٹرمپ جیت گیا ہے؟؟
8
0
14
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
آزادی بہت بڑی نعمت ہے،،،اجکل جو پاکستان میں حالات چل رہے ہیں،،اس سے اندازہ ہو رہا ہے 🙄
1
2
14
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
1 year
کاش صنم جاوید بھی کسی بھگوڑے لیڈر کی بیٹی ہوتی تو آج آزاد ہوتی #ایک_ریاست_دو_دستور
2
8
13
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
7 months
عاصم منیر کتے تو اپنے انجام کو جلد ہی پہنچے گا اور تیری مسلط کردہ یہ حکومت ہم زیادہ دیر چلنے نہیں دیں گے ان شاءاللہ
2
1
14
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
"غلام بن جاؤ ورنہ غدار بنا دیے جاؤ گے،،،اور آجکل تو ہم آتنک وادی بنا دیے گئے ہیں ✌️
2
3
12
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
11 months
السلام علیکم
11
1
12
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
السلام علیکم جمعہ مبارک ♥️ ♥️ایاک نعبد و ایاک نستعین ♥️
Tweet media one
4
3
10
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
7 months
اگر ٹویٹر کو پاکستان میں بین کر رہے ہیں تو آپ لوگ زیادہ سے زیادہ ٹک ٹاک اکاؤنٹس بنائیں،،اور ہو سکے تو ساتھ انسٹا گرام کے بھی بنائیں،جو جو بھی پلیٹ فارم ملے اسے یوز کریں،،،لیکن ہار نہیں ماننی
2
2
11
@RabiaKhan_PTI
Rabia Khan
8 months
اگر پی ٹی آئ اپوزیشن میں گئ تو مجھ جیسے بہت سے لوگوں کا دل ٹوٹ جاے گا😭😭
4
3
14