Nadeem Anjum Profile Banner
Nadeem Anjum Profile
Nadeem Anjum

@Nadeem_Anjumm

678
Followers
676
Following
220
Media
5,415
Statuses

Learn to trust, life is too short, try not to break someone's faith, trust and belief, time passes but traces of bitterness remain. I Proud To Be A Ravian🇵🇸

Punjab, Pakistan
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
میں جو ہوں جونؔ ایلیا ہوں جناب اس کا بے حد لحاظ کیجئے گا #قومی_زُبان
Tweet media one
2
7
18
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ تم تو خود سے بھی خوب صورت ہو #قومی_زُبان
Tweet media one
10
8
27
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
شعور میں کبھی احساس میں بساؤں اسے مگر میں چار طرف بے حجاب پاؤں اسے #انجم_کا_سفر
Tweet media one
22
0
23
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
جسے کہتے ہو تم اک قطرۂ اشک مرے دل کی مکمل داستاں ہے #انجم_کا_سفر
Tweet media one
8
0
12
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
جسم داغا جا سکتا ہے مگر روح نہیں داغی جا سکتی۔ منٹو #قومی_زُبان
Tweet media one
2
8
13
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
ادھر سے آج وہ گزرے تو منہ پھیرے ہوئے گزرے اب ان سے بھی ہماری بے کسی دیکھی نہیں جاتی #قومی_زُبان
Tweet media one
3
7
12
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
پھیلتے ہوئے شہرو اپنی وحشتیں روکو میرے گھر کے آنگن پر آسمان رہنے دو #قومی_زُبان
Tweet media one
1
7
12
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
ہائے وہ اس کا موج خیز بدن میں تو پیاسا رہا لب جو بھی
Tweet media one
5
0
12
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا #قومی_زُبان
Tweet media one
1
5
10
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
مستقل بولتا ہی رہتا ہوں کتنا خاموش ہوں میں اندر سے #قومی_زُبان
Tweet media one
0
9
11
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے گور کس دل جلے کی ہے یہ فلک شعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے خانۂ دل سے زینہار نہ جا کوئی ایسے مکاں سے اٹھتا ہے نالہ سر کھینچتا ہے جب میرا شور اک آسماں سے اٹھتا ہے لڑتی ہے اس کی چشم شوخ جہاں ایک آشوب واں سے اٹھتا ہے #اردو
Tweet media one
4
1
10
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی #عيد_الفطر
Tweet media one
1
4
10
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
"اجنبی کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جب وہ اتفاق سے ہمارے دوست بن جاتے ہیں، اور دوست جب اچانک اجنبی بن جاتے ہیں تو کتنے حقیر ہوتے ہیں
4
1
9
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
#قومی_زُبان
Tweet media one
3
5
9
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
یہ کون شخص مجھے کرچیوں میں بانٹ گیا یہ آئنہ تو مرا آخری ٹھکانہ تھا #قومی_زُبان
Tweet media one
1
7
9
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
جو تری جستجو میں چھوڑ دیا اس کا نعم البدل تو تو بھی نہیں #قومی_زُبان
Tweet media one
1
5
9
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
غم ہائے زندگی کے سہارے بدل گئے مستی بھری نظر کے اشارے بدل گئے طاری فضائے کیف پہ بے کیفیاں سی تھیں اٹھی جو وہ نظر تو نظارے بدل گئے ٹھنڈی ہوئی نہ اشک رواں سے بھی غم کی آگ آنسو بدل گئے کہ شرارے بدل گئے سنتے ہی روشنیؔ کی غزل لوگ کہہ اٹھے غم ہائے زندگی کے نظارے بدل گئے #انجم_کا_سفر
Tweet media one
3
0
9
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
زندگی میں جو ہم چاہتے ہیں، وہ ہم چاہتے ہے آسانی سے ملے، سچ تو یہ ہے ہم آسانی سےحاصل کرنا نہیں چاہتے #انجم_کا_سفر
Tweet media one
4
0
7
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
فکر ایجاد میں گم ہوں مجھے غافل نہ سمجھ اپنے انداز پر ایجاد کروں گا تجھ کو
Tweet media one
4
1
8
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
زبان بنائی نہیں جاتی، خود بنتی ہے اور نہ انسانی کوششیں کسی زبان کو فنا کر سکتی ہیں۔ #اردو_زبان #قومی_زُبان
Tweet media one
2
3
8
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
1 month
بہت چھوٹا سفر تھا زندگی کا میں اپنے گھر کے اندر تک نہ پہنچا #قومی_زُبان
Tweet media one
1
9
7
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
آئے ہو تو یہ حجاب کیا ہے منہ کھول دو نقاب کیا ہے سینے میں ٹھہرتا ہی نہیں دل یارب اسے اضطراب کیا ہے #انجم_کا_سفر
Tweet media one
4
0
8
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیے نظر نہیں تو اندھیرا ہے آدمی کے لیے #قومی_زُبان
Tweet media one
1
5
7
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
ہم لوگ نہ الجھے ہیں نہ الجھیں گے کسی سے ہم کو تو ہمارا ہی گریبان بہت ہے #انجم_کا_سفر
Tweet media one
2
1
7
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
6 months
مجھے جاننے پہچاننے کا دعویٰ ہرگز مت کرنا میں انشاجی کی شاعری کی وہ اچھی لڑکی نہیں ہوں کہ جس کے لمبے گیسوؤں کا چرچا ہے! نہ میں فراز کی غزل سے ملتی حسینہ ہوں کہ جس کے بات کرنے سے پھول جھڑتے ہیں..!! نہ ہی جون کی وہ فارہہ ہوں جو فرقت میں سہیلیوں سے ملنا چھوڑ دے...
Tweet media one
3
1
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے #قومی_زُبان
Tweet media one
0
8
8
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
جی ہی جی میں وہ جل رہی ہوگی چاندنی میں ٹہل رہی ہوگی چاند نے تان لی ہے چادر ابر اب وہ کپڑے بدل رہی ہوگی سو گئی ہوگی وہ شفق اندام سبز قندیل جل رہی ہوگی سرخ اور سبز وادیوں کی طرف وہ مرے ساتھ چل رہی ہوگی چڑھتے چڑھتے کسی پہاڑی پر اب وہ کروٹ بدل رہی ہوگی #انجم_کا_سفر
Tweet media one
3
0
7
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
مت پوچھ کہ ہم ضبط کی کس راہ سے گزرے یہ دیکھ کہ تجھ پر کوئی الزام نہ آیا #قومی_زُبان
Tweet media one
3
6
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
اج کا انسان دولت کو ہی خوش نصیبی بھی سمجھتا ہے اور یہی اس کی بدنصیبی کا ثبوت ہے
@BKayani112
Bia_kayani
5 months
Bilkul sahi kaha 💯
Tweet media one
5
0
8
3
0
7
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں #قومی_زُبان
Tweet media one
0
6
7
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
دودھ کی طرح کنواری تھی زمستاں کی وہ رات جب ترے شبنمی عارض نے دہکنا سیکھا نیند کے سائے میں ہر پھول نے انگڑائی لی نرم کلیوں نے ترے دم سے چٹکنا سیکھا میری تخئیل کی جھنکار کو ساکت پا کر! چوڑیاں تیری کلائی میں کھنک اٹھتی تھیں اف مری تشنہ لبی تشنہ لبی تشنہ لبی! #انجم_کا_سفر
Tweet media one
3
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
کر کے زخمی تو مجھے سونپ گیا غیروں کو کون رکھے گا مرے زخم پہ مرہم تجھ بن
4
0
7
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
Tweet media one
1
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
Assalamualaikum Good Morning 🌞
Tweet media one
3
1
7
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
مری نگاہ کی وسعت بھی اس میں شامل کر مری زمین پہ تیرا یہ آسماں کم ہے #قومی_زُبان
Tweet media one
0
7
7
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
ہاں آپ کو دیکھا تھا محبت سے ہمیں نے جی سارے زمانے کے گنہ گار ہمیں تھے #انجم_کا_سفر
Tweet media one
5
1
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
السلامُ علیکم. صبح بخیر. #goodmorning #انجم_کا_سفر
Tweet media one
3
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
کیا کرشمہ ہے مرے جذبۂ آزادی کا تھی جو دیوار کبھی اب ہے وہ در کی صورت #قومی_زُبان
Tweet media one
0
7
7
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
2 months
نہ خاتونوں میں رہ جائے گی پردے کی یہ پابندی نہ گھونگھٹ اس طرح سے حاجب روئے صنم ہوں گے نہ پیدا ہوگی خط نسخ سے شان ادب آگیں نہ نستعلیق حرف اس طور سے زیب رقم ہوں گے نئے عنوان سے زینت دکھائیں گے حسیں اپنی نہ ایسا پیچ زلفوں میں نہ گیسو میں یہ خم ہوں گے #قومی_زُبان
Tweet media one
1
9
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
پروانہ گرد گھوم کے جب ہو چکا فنا اب ساری رات شمع لگن میں جلی تو کیا #แพทริค
Tweet media one
4
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
زندگی بھی عجیب ہے انہی لوگوں کے گرد گردش کرنا چاہتی ہے جنھیں ہمارے ہونے نہ ہونے سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔۔! #انجم_کا_سفر
Tweet media one
4
0
7
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
2 months
جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے رہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا #قومی_زبان
Tweet media one
1
8
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
@EmaanFatima999 A person who is more interested in making money at X is more interested in people who are making money
0
1
2
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو جو ملے خواب میں وہ دولت ہو میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو اور اتنی ہی بے مروت ہو تم ہو پہلو میں پر قرار نہیں یعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو #انجم_کا_سفر #GoodMorningEveryone
Tweet media one
3
1
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
ترے رخ کے خیال میں کون سے دن اٹھے مجھ پہ نہ فتنۂ روز جزا تری زلف کے دھیان میں کون سی شب مرے سر پہ ہجوم بلا نہ رہا #قومی_زُبان
Tweet media one
2
4
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
زندگی کس طرح بسر ہوگی دل نہیں لگ رہا محبت میں #انجم_کا_سفر
Tweet media one
3
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
آج کی بات پھر نہیں ہوگی یہ ملاقات پھر نہیں ہوگی ایسے بادل تو پھر بھی آئیں گے ایسی برسات پھر نہیں ہوگی رات ان کو بھی یوں ہوا محسوس جیسے یہ رات پھر نہیں ہوگی #انجم_کا_سفر
Tweet media one
3
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
Tweet media one
3
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں دبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں تو اپنے دل کی جواں دھڑکنوں کو گن کے بتا مری طرح ترا دل بے قرار ہے کہ نہیں وہ پل کہ جس میں محبت جوان ہوتی ہے اس ایک پل کا تجھے انتظار ہے کہ نہیں #قومی_زُبان
Tweet media one
0
7
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
Such incidents do not happen to every human being Good Morning #انجم_کا_سفر
Tweet media one
6
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
نقش قدم ہیں راہ میں فرہاد و قیس کے اے عشق کھینچ کر مجھے لایا ادھر کہاں
2
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا #قومی_زُبان
Tweet media one
2
9
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
2 months
0
0
1
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
Tweet media one
3
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
ایسا وجدان کہ ہر چیز میں تو ہی تو ہے ایسا فقدان کہ نزدیک رگ جاں بھی نہیں #انجم_کا_سفر
Tweet media one
2
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
تیرے چہرے کی زیارت جو عبارت ہوتی میں زمانے کے ولیوں میں قلندر ہوتا #انجم_کا_سفر
Tweet media one
5
1
4
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
ایسے سیب بازار میں کم ملتے ہیں
@LineIslami64039
Islamic Life Line
5 months
Good Evening X Family ✨
Tweet media one
9
0
6
3
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
Assalam-o-alaikum Good morning May this morning bring joy to all May the prayer of this insignificant be accepted in favor of all #GoodMorningEveryone
Tweet media one
5
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے #قومی_زُبان
Tweet media one
0
5
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر ان میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتا زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا #انجم_کا_سفر
Tweet media one
2
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
Tweet media one
4
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
اسی دورانیے میں انسان مختصر زندگی گزار جاتا ہے
@pri_gul
mahi khan ♥️🧡
5 months
کائینات کی میموری میں ھر ایک انسان کی زندگی انتہائی، انتہائی اور انتہائی مختصر سا دورانیہ ھے
Tweet media one
1
1
7
1
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
دل کو دنیا کا ہے سفر درپیش اور چاروں طرف ہے گھر درپیش ہے یہ عالم عجیب اور یہاں ماجرا ہے عجیب تر درپیش دو جہاں سے گزر گیا پھر بھی میں رہا خود کو عمر بھر درپیش اس کے دیدار کی امید کہاں جب کہ ہے دید کو نظر درپیش اب مری جان بچ گئی یعنی ایک قاتل کی ہے سپر درپیش #انجم_کا_سفر
Tweet media one
2
0
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
آج کا لکھنے والا غالب اور میر نہیں بن سکتا ۔ وہ شاعرانہ عظمت اور مقبولیت اس کا مقدر نہیں ہے۔ اس لئے کہ وہ ایک بہرے ،گونگے، اندھے معاشرے میں پیدا ہوا ہے۔ #قومی_زُبان
Tweet media one
1
7
6
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی یہ بتا کس سے مبحت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ بحثیت مسلمان یہ بھائی کے ایف سی کی برانچ میں جا کر اپنا حق ادا کیا نکلے اس معصوم بچوں کی خاطر #Palestine
2
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
Tweet media one
4
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
میں کسی شخص سے بیزار نہیں ہو سکتا ایک ذرہ بھی تو بیکار نہیں ہو سکتا اس قدر پیار ہے انساں کی خطاؤں سے مجھے کہ فرشتہ مرا معیار نہیں ہو سکتا اس حقیقت کو سمجھنے میں لٹایا کیا کچھ میرا دشمن مرا غم خوار نہیں ہو سکتا #انجم_کا_سفر
Tweet media one
2
0
4
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
محبت چاہیے باہم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو خوشی ہو اس میں یا ہو غم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو #انجم_کا_سفر
Tweet media one
3
0
4
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
"ان پیغامات پر سلامتی ہو جنہیں میں نے رد ہونے کے خوف سے نہیں بھیجا"...
1
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
ایک بری عورت بے شمار مردوں کو گمراہ کرسکتی ہے لیکن بے شمار برے مرد ایک نیک عورت کو گمراہ نہیں کرسکتے . #قومی_زُبان
Tweet media one
1
6
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
تلاش رزق کا یہ مرحلہ عجب ہے کہ ہم گھروں سے دور بھی گھر کے لیے بسے ہوئے ہیں #قومی_زُبان
Tweet media one
1
7
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
Assalam o Alaikum Good Morning 🌄 🌄 Friend's #goodmorning 🌞
Tweet media one
4
0
4
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
غم گساری کے لئے اب نہیں آتا ہے کوئی زخم بھر جانے کا امکاں نہ ہوا تھا سو ہوا
Tweet media one
4
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
2
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
Tweet media one
1
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
عورت ہاں اور نہ کا ایک نہایت ہی دلچسپ مرکب ہے۔ انکار اور اقرار کچھ اس طرح عورت کے وجود میں خلط ملط ہو گیا ہے کہ بعض اوقات اقرار انکار معلوم ہوتا ہے اور انکار اقرار۔ #قومی_زُبان
Tweet media one
0
6
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
کئی لوگوں نے پھلتے پھولتے پیڑوں سے جانا ہے مگر میں نے تجھے سبزے کی عریانی سے پہچانا #انجم_کا_سفر
2
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
تم نے میرے کان میں نہیں بلکہ میرے دل میں سرگوشی کی تھی۔ یہ میرے ہونٹ نہیں تھے جنہیں تم نے چوما تھا، بلکہ میری روح تھی۔" #انجم_کا_سفر
Tweet media one
3
0
3
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
آرزوئیں ہزار رکھتے ہیں تو بھی ہم دل کو مار رکھتے ہیں برق کم حوصلہ ہے ہم بھی تو دلک بے قرار رکھتے ہیں غیر ہی مورد عنایت ہے ہم بھی تو تم سے پیار رکھتے ہیں نہ نگہ نے پیام نے وعدہ نام کو ہم بھی یار رکھتے ہیں ہم سے خوش زمزمہ کہاں یوں تو #انجم_کا_سفر
Tweet media one
2
0
4
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
جس طرح موسم اور کیلنڈر گردش وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں اسی طرح ہمارے حالات بھی بدل سکتے ہیں اگر ہم اللہ تعالٰی کو ہر لحظہ یاد کریں اور حضور اکرم ص پر درود و سلام پیش کرتے رہیں ہمارے ذہن سے غیر ضروری خوف ،غم ،،نفرتیں ، ،اندیشے اور دل سے خواہشات ختم ہوسکتی ہے
Tweet media one
1
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
مستقل بولتا ہی رہتا ہوں کتنا خاموش ہوں میں اندر سے #انجم_کا_سفر
1
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
چھیڑ مت ہر دم نہ آئینہ دکھا اپنی صورت سے خفا بیٹھے ہیں ہم #انجم_کا_سفر
Tweet media one
0
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
دیکھتے ہی دیکھتے شہروں کی رونق بن گیا کل یہی چہرہ ہمارے آئنوں پر بار تھا #انجم_کا_سفر
Tweet media one
1
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
تم بھی چاہت میں وہی پہلے سی شدت لاؤ میں بھی گزرے ہوئے لمحوں کو بُلا لیتا ہوں #انجم_کا_سفر
Tweet media one
0
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
تیرا میرا کوئی رشتہ تو نہیں ہے لیکن میں نے جو خواب میں دیکھا ہے کوئی دیکھ نہ لے
0
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
ہاں سمندر میں اتر لیکن ابھرنے کی بھی سوچ ڈوبنے سے پہلے گہرائی کا اندازہ لگا
Tweet media one
3
0
4
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
عورت کے معاملے میں تمہیں دو جگہوں پر خوفزدہ ہو جانا چاہئیے۔ ایک جب عورت محبت کے میدان میں قدم رکھے ۔ اور دوسری جب عورت نفرت اور انتقام کے میدان میں کود پڑے" فریڈرک نطشے
1
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
وہ چاند ٹوٹ گیا جس سے رات روشن تھی چمک رہے تھے فلک پر جو سب ستارے گئے
3
0
4
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
@UrduVirsa ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی
0
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
تو بھی چپ ہے میں بھی چپ ہوں یہ کیسی تنہائی ہے تیرے ساتھ تری یاد آئی کیا تو سچ مچ آئی ہے شاید وہ دن پہلا دن تھا پلکیں بوجھل ہونے کا مجھ کو دیکھتے ہی جب اس کی انگڑائی شرمائی ہے اس دن پہلی بار ہوا تھا مجھ کو رفاقت کا احساس جب اس کے ملبوس کی خوشبو گھر پہنچانے آئی ہے #انجم_کا_سفر
Tweet media one
0
0
4
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
کون سی بات ہے تم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو #انجم_کا_سفر
2
1
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
"ع" کے بعد "غ"لازم ہے عشق ہو اور غم نہ ہو ؟ناممکن ہے ۔ #انجم_کا_سفر
Tweet media one
1
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں دبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں تو اپنے دل کی جواں دھڑکنوں کو گن کے بتا مری طرح ترا دل بے قرار ہے کہ نہیں وہ پل کہ جس میں محبت جوان ہوتی ہے اس ایک پل کا تجھے انتظار ہے کہ نہیں #قومی_زُبان
Tweet media one
0
7
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
بال اپنے بڑھاتے ہیں کس واسطے دیوانے کیا شہر محبت میں حجام نہیں ہوتا
2
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
4 months
ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
Tweet media one
1
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
خدا کے واسطے زاہد اٹھا پردہ نہ کعبہ کا کہیں ایسا نہ ہو یاں بھی وہی کافر صنم نکلے #قومی_زُبان
Tweet media one
2
6
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
5 months
سوچنا بھی کتنا تھکا دینے والا مشغلہ ہے کوئی خیال بلا بن کر چمٹ جاتا ہے اور دماغ کے اندر جا گھستا ہے #انجم_کا_سفر
Tweet media one
2
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
1
0
5
@Nadeem_Anjumm
Nadeem Anjum
3 months
میں کو مٹا کر من نظر اتا ہے من کو جھکا کر رب نظر اتا ہے #قومی_زُبان
Tweet media one
1
7
5