🌸 اہل ذوق 🌸 Profile Banner
🌸 اہل ذوق 🌸 Profile
🌸 اہل ذوق 🌸

@iwaqaskashmiri

58,312
Followers
2,799
Following
2,601
Media
5,781
Statuses

urdu poetry 🌸

Dubai
Joined June 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
چار بیویوں' پہ راضی یہ لوگ چار بیٹیوں پہ رونے لگ جاتے ہیں .🖤
Tweet media one
45
210
2K
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
اے طُورِ موسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کُچھ ہمیں بھی __ کبھی خُدا سے ہم کلام کراؤ نا
Tweet media one
12
263
1K
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
مطلوب ہمیشہ'ساکت ہوتا ھے طالب ہی اُسکے گرد گھومتے ہیں ...* ♥️🥀
Tweet media one
8
149
1K
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
1 year
ہم تیری قید سلاسل کے سبب زندہ ہیں تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے
Tweet media one
5
189
1K
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
1 year
،، میں ُوہ دِیوَارِ شِکَستَہ ھُوں جَہَاں سے دُنیَا کام کِی اِینٹ اُٹُھاتِی ھے چَلِی جَاتِی ھے ۔!!
Tweet media one
10
178
1K
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
10 months
ﺩﻭ ﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ، ﺣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ........ ﻧﯿﻨﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
Tweet media one
8
150
1K
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
ﻭﮦ ﮐُﻦ ﮐﮩﺘﺎ ہے ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮔﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ، ﺑﯿﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ
Tweet media one
22
128
1K
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
کیا لڑکپن کیا جوانی کیا بڑھاپا اے زاہد ماں تصوّر میں جو آئی میں تو بچّہ ہو گیا
Tweet media one
13
160
1K
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
چلو نا ساتھ چلتے ہیں ______ سمندر کے کنارے تک کنارے پر ہی دیکھیں گے _______ کنارہ کون کرتا ہے
Tweet media one
15
169
1K
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
اب لاکھ تیرے در کے دریچے کھلے رہیں آواز مر گئی تو صدائیں کہاں سے دوں۔۔۔
Tweet media one
21
151
1K
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
6 months
“بہاریں ہمیشہ آپ کی جانب رواں رہیں ماں ! مجھے کبھی آپ کا دُکھ دیکھنا نصیب نہ ہو۔
Tweet media one
12
191
1K
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
10 months
دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں سب سے بڑا تماشہ منافقت کا ہے 🖤
Tweet media one
4
155
995
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
10 months
وقت کے ایک طمانچے کی دیر ہے صاحب! میری فقیری بھی کیا؟ تیری بادشاہی بھی کیا
Tweet media one
1
169
966
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
خدا جانے جو عمریں نوح سی ہوتیں تو کیا ہوتا ذرا سی زندگی ہے اور ہم کیا کیا نہیں کرتے
Tweet media one
5
155
936
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
ہم کسی کی کتابِ ہستی میں تب ضروری تھے ، اب اضافی ہیں 🖤
Tweet media one
12
116
922
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
یہ اذیت بھی بھلا کم ہے کہ تیرے ہوتے!!!! میں کسی اور سے بولوں کہ پریشانی ہے....
Tweet media one
21
134
913
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
5 months
میں جب بھی اسم رحیم پڑھتا ہوں سوچتا ہوں عذاب دھوکہ ھے ....💗
Tweet media one
11
157
930
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں وہ اپنے حصے کا نوچ لیتا ہے__!
Tweet media one
11
136
901
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
11 months
اک عمر اجالوں کے تعاقب میں گنوا کر ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈ رہے ہیں
Tweet media one
5
115
880
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
5 months
اک گھر ہو میسر تیرے گھر کے پڑوس میں اور اس کے دریچے سے ہم حرم دیکھتے رہیں❤
Tweet media one
6
75
885
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
10 months
جھک جانا ہی محبت ہے اور اس بات کا سب سے بڑا ثبوت سجدہ ہے✨✨❣
Tweet media one
5
87
859
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
زادِ سفر کے طور پر اس کائنات میں اک اعتمادِ ذات ہو، کچھ اور ہو نہ ہو ...☆
Tweet media one
9
104
827
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا تو ہم کاغذ کی کشتی پر اتر جاتے سمندر میں
Tweet media one
13
133
817
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
6 months
نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے 🥀
Tweet media one
7
138
835
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
5 months
"کتنے احسان ہیں خدا کے ہم پر" "کبھی پڑھ کر سُورہِ رحمٰن دیکھنا"
Tweet media one
8
92
825
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
درد کی دو دوائیں ہوتی ہیں باپ ہوتے ہیں مائیں ہوتی ہیں ❤️
Tweet media one
13
112
802
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
چاہے کتنی ہی سجاوٹ سے مزین ہو مگر ماں نظر آئے تو گھر اصل میں گھر لگتا ہے ❣️
Tweet media one
11
89
766
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
1 year
-اگر تم خوش ہو تو شور مت مچاؤ کیونکہ اداسیاں کچی نیند سوتی ہیں !
Tweet media one
5
132
767
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
سکون ملتا ہے , دو لفظ کاغذ پر اتار کر..!! چیخ بھی لکھ لیتا ھوں آواز بھی نہیں آتی💝
Tweet media one
5
112
745
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
جس مستقبل کے لئے آپ پریشان ہو رہے ہیں، ہو سکتا ہے اُس مستقبل میں آپ ہی نہ ہوں۔!! حضرت واصف علی واصف ؒ
Tweet media one
6
145
757
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
تبصرے غیر کے کردار پہ کرنے والے🖤 کیا تیری خود سے ملاقات نہیں ہوتی۔۔۔
Tweet media one
8
106
727
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
رفتہ رفتہ سیکھی ہم نے دنیا داری پہلے ہم بھی بات کے پکے ہوتے تھے🖤
Tweet media one
7
143
733
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
6 months
نماز پڑھ کے بھی جو لوگ خدا کے نہ ہوئے تجھے وہ لوگ ؟ ہمارے دکھائی دیتے ہیں ؟
Tweet media one
8
158
737
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
5 months
آدم سے چل رہا ہے خطاؤں کا سلسلہ...!!! انسان اپنے باپ کے نقش قدم پہ ہے...!!!
Tweet media one
18
141
732
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین ✨
Tweet media one
37
61
718
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
تین بیٹے ہیں تین ہی کمرے میرا مرنا بڑا ضروری ہے -"💔
Tweet media one
18
91
725
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
وقت کے پاؤں بھی نہیں محور اور رفتار بھی غضب کی ہے
Tweet media one
5
113
704
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
*اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے 🥀🌚* *( القرآن ) ❤️*
Tweet media one
5
71
718
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
6 months
شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہوگا رعایا کا لہو.. اپنے پیسوں سے کہاں تاج محل بنتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
9
117
721
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نا گئی
Tweet media one
5
98
690
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
6 months
احتراماً بچھڑنا پڑا ہمیں فیصلہ ہو چکا تھا بڑوں میں 🖤
Tweet media one
8
104
705
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
10 months
مدتیں ہوگئیں حساب کیے ! جانے اب کتنے رہ گئے ہیں ہم
Tweet media one
9
96
692
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
غافل نہ جانئیے مجھے، مصروفِ جنگ ہوں اس چُپ سے جو کلام سے آگے نکل گئی 🖤
Tweet media one
7
101
678
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
11 months
جانے والو❗تمہیں مبارک ہو اچھے وقتوں میں جی گئے تم لوگ
Tweet media one
5
99
671
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
10 months
مِل رہا ہے نہ کھو رہا ہے تُو کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تُو
Tweet media one
1
83
677
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
9 months
ہاۓ غمِ روزگار نے______گُم سُم کیا مجھے میں بھی تیری طرح کبھی حاضر جواب تھا
Tweet media one
4
129
680
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
8 months
اے والد محترم! آپ کے پسینے کا ہر قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا , دُعا ہے کہ وہ جنّت میں آپ کے لئے ندی بن جائے ... آمین یا رب العالمین. 🤲
Tweet media one
10
147
683
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
اک عمر اجالوں کے تعاقب میں گنوا کے___ ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈ رہے ہیں!!!!!❣️
Tweet media one
8
105
679
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
ہجوم غم میں بھی توہین ضبط غم نہ ہوئی!!! اس احتیاط سے روئے کہ آنکھ نم نہ ہوئی!!!
Tweet media one
4
101
668
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
5 months
خالق نے بڑی شان سے اتارے ہیں محمد ﷺ ہر دور میں ہر شخص کو پیارے ہیں محمد ﷺ ❤️
Tweet media one
8
89
683
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
سردیاں بعد میں آتی ہیں شامیں پہلے اُداس ہو جاتی ہیں...
Tweet media one
7
89
668
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
1 year
مسائل دیکھتے ہیں ہم کو اور ہم مسلسل رب کو دیکھے جا رہے ہیں!
Tweet media one
5
96
661
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر زخم اک سلتا نہیں ___ دوسرا لگ جاتا ہے"😔
Tweet media one
14
126
661
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
5 months
میں جو گرتے گرتے سمبھل گیا ، یا اللہ وہ تو تھا میں سمجھ گیا 💓
Tweet media one
8
81
666
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
1 month
کر لوں گا جمع دولت و زر پھر اُس کے بعد کیا لے لوں گا اچھا سا گھر پھر اُس کے بعد کیا 🖤
5
251
669
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
اس دشت فریباں میں اک تو ہی نہیں بھٹکا!!! ہر شخص پہ حاوی ہے طلب عشقِ لا حاصل!!!
Tweet media one
8
96
652
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
او ویکھ جوانی ڈھلدی پئی!! او ویکھ بلاوا موت دا ای!!
Tweet media one
10
103
641
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط... مجھ سے بات کرو ، دیکھو میں میسر ہوں ابھی...🖤
Tweet media one
3
106
643
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
خدایا! اجر میں اِن کو لگانا عمر میری یہ میرے لوگ جو میرا خیال رکھتے ہیں❤️
Tweet media one
4
110
647
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
1 year
کبھی ہیرے کبھی پکھراج میں ڈھلنے والے ہم نے پتّھر بھی چُنے رنگ بدلنے والے
Tweet media one
7
114
640
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
بے قدری تو ہونی تھی ہر وقت میسر جو تھے
Tweet media one
10
101
639
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
کتنے لمحے ہیں جنہیں پھر سے بسر کرنا ھے عُمرِ رفتہ تُجھے ڈھونڈ کے لائیں کیسے۔
Tweet media one
6
101
628
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
بعض اوقات تو میں حد کر دیتا ہوں خود کو دیکھتا ہوں اور رد کر دیتا ہوں
Tweet media one
12
112
636
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے!!! نہ خوف جُدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا!
Tweet media one
4
73
635
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
ایک اور محبت منتظر تھی اس کے لیے مجھ سے بچھڑ کر خسارے میں نہیں تھا وہ__🍂
Tweet media one
4
72
613
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
5 months
خدائے پاک میں تیری رضا پہ راضی ہوں مگر یہ ماؤں کا جانا سمجھ سے باہر ہے۔🥹
Tweet media one
15
89
642
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
خدا سے یہ نہیں بولا کہ "لازمی دے دے! اُٹھا کے ہاتھ بس اِتنا کہا "جو تیری رضا
Tweet media one
7
108
630
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
10 months
اگر تم فیصلہ کر لو محبت اوڑھ لینے کا تو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں گا تمہارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا تمہاری آنکھ کی خاطر نظارے میں بناؤں گا🖤🥀
Tweet media one
7
103
634
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
اتنا کیوں سکھائے جا رہی ہے زندگی ہم نے کون سا صدیاں گزارنی ہیں یہاں
Tweet media one
9
98
625
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
11 months
آپ آسمان تو نہیں بن سکتے لیکن کسی کے لیے "آس" اور "مان" تو بن سکتے ہیں 🥀🥀
Tweet media one
1
78
620
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
5 months
دُکھ درد کی دو دوائیں ہوتی ہیں باپ ہوتے ہیں اور مائیں ہوتی ہیں 💓
Tweet media one
4
118
627
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
وَلَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى° *اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ۔ ♥️✨*🌟
Tweet media one
6
83
625
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
ہم کو مالی کی مشقت کا بھرم رکھنا تھا سو جہاں کوئی بھی نہ مہکا وہاں ہم مہکے
Tweet media one
9
92
619
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
وہ شخص بھی کیا خوب کہانی گر تھا باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا.🖤
Tweet media one
17
102
618
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
پُھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ھے۔ 🍁
Tweet media one
7
77
602
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
ہمارے پاس کئی راستے تھے __لیکن ہم،، خدا کی سمت چلے تو قرار تک پہنچے __!
Tweet media one
4
66
604
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
5 months
💗✨
Tweet media one
7
68
616
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
1 year
نہ مِرے پاس ہنر تھا' نہ ادا تھی' نہ شعور میں نے تا عمر چلایا ہے ترے نام سے کام..!!✨♥️
Tweet media one
1
81
604
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا 🌝 عادتیں آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہیں.
Tweet media one
21
62
604
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
صرف فرعون پر نہیں مشتمل انا پرستی میں نے ہر شخص کے تیور میں خدا دیکھا ہے!
Tweet media one
10
114
616
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
نفس کو آنچ پر وہ بھی عمر بھر رکھنا!!! بڑا ہی مشکل ہے ہستی کو معتبر رکھنا!!!
Tweet media one
5
74
600
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
10 months
اہلِ ذوق سے اِس تصویر پہ ایک شعر کی گزارش ہے ۔۔۔!!🖤
Tweet media one
186
52
601
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
4 months
ثم سجدوں کو نہیں چنتے تمہیں سجدوں کے لیے چن لیا جاتا ہے 💓
Tweet media one
9
56
607
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
جس تجلی نے جلا ڈالا ____کوہِ طور کو وہ تجلی ہم شہہ رگ میں لئے بیٹھے ہیں
Tweet media one
10
83
597
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
1 year
رہے اُداس تَو ہم مُدَّتوں اُداس رہے ہَنسی جو آئی تَو پِھر بات بات پر آئی🖤
Tweet media one
5
94
585
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
هجر ﮐﯽ ﻓﺼﯿﻠﻮﮞ ﺳﮯ ، ﻭﺻﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﭽﮯ ﺗﮏ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﺴﺎﻓﺖ هے ﻟﻮﮒ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ هیں...!!
Tweet media one
12
80
597
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
ھم ھیں وہ دست سیاہ پوش کہ جن کو شوخ رنگوں کی تمنا میں فقط راکھ ملی 💔
Tweet media one
2
90
576
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
1 year
خِزاں کی زد میں ہے شاخِ تعلق ہمارے رابطے مُرجھا رہے ہیں ــ!
Tweet media one
7
77
580
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
7 months
کسی کے پاس بہت کچھ ہے خدا کا دیا ہوا کسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں❤
Tweet media one
1
89
589
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
10 months
منافق چہروں سے واقف ہوں میں۔۔۔ وہ الگ بات ہے احترام کرنا میری عادت ہے۔۔۔
Tweet media one
8
105
573
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
6 months
زندگی مشکل ہی سہی گزارا کیجئے...گزار دیجئے
Tweet media one
8
100
584
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
1 year
"قبریں" ہی جانتی ہیں کہ اس "شہرِ جبر" میں "مر" کر ہوئے ہیں دفن کہ "زندہ" گڑے ہیں لوگ۔۔۔۔
Tweet media one
8
120
576
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
تم کو یہ ڈر کہ خدا دیکھ رہا ہے!!! میری یہ لگن کہ مجھے خدا دیکھتا رہے!!!❣️
Tweet media one
4
61
567
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
محبت جب پرکھتی ہے کسی دِلچسپ حیلے سے کسی کا ظرف جاتا ہے کسی کی لاج جاتی ہے!!
Tweet media one
6
89
570
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
ڈوبنے والا تو کچھ دیر میں ڈوبے گا مگر ڈوبتا دیکھنے والوں کو بڑی جلدی ہے🖤
Tweet media one
6
80
565
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
5 months
مکمل توڑ کر اے صبر کی تلقین کرتے شخص ہماری چپ نہیں بنتی ہمارا شور بنتا ہے۔۔۔💔
Tweet media one
7
121
575
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
2 years
گونگوں کو تکلم کے مواقع ہیں میسر ہم ماہر گفتار بڑی دیر سے چپ ہیں
Tweet media one
8
91
557
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
6 months
میں اِحساس و مُرّوِّت کا رَوندا ہُوا شخص💔 کُچھ کہہ بھی پایا تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر ہے !
Tweet media one
10
110
573
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
10 months
یہ کس گمان میں پکڑ لیا ہاتھ۔۔!!! آپ چھوڑ دیجیےآپ چھوڑ دیتے ہیں۔۔!!! 🖤
Tweet media one
14
80
560
@iwaqaskashmiri
🌸 اہل ذوق 🌸
1 year
ہم دلاتے ہیں منافع کی ضمانت تجھ کو ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے..!!!🖤
Tweet media one
5
76
566