اہلِ وفا Profile Banner
اہلِ وفا Profile
اہلِ وفا

@Ahlay_Wafa

5,086
Followers
5,990
Following
723
Media
1,009
Statuses

خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں

Rawalpindi, Pakistan
Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
4 months
خوبصورت ہیں وہ روحیں جو اختلاف کی شدت کے باوجود بھی اپنے پاس ایک نرم دل رکھتی ہیں
Tweet media one
8
103
1K
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
2 months
جس کے حصے میں رات آئی ہے یقیناً اس کے حصے میں چاند بھی ہو گا..
Tweet media one
31
87
799
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
5 months
کبھی فرصتوں میں بتاؤں گا وہ جو معاملے مجھے کھا گئے
Tweet media one
12
122
640
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
2 months
دھوکہ ہے اک فریب ہے منزل کا ہر خیال سچ پوچھئے تو سارا سفر واپسی کا ہے
Tweet media one
28
95
619
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
اجنبیت یہ ہے کہ آپکو اس دروازے پر دستک دینا پڑے جسکی کنجی کبھی آپکی ملکیت رہی ہو ___!!
Tweet media one
17
118
566
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
4 months
زندگی ! تیرے فيصلے بڑے سخت ٹھہرے ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن ، ایک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے____!!
Tweet media one
13
108
558
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
3 months
ہم نے تبصروں اور بحث میں پڑ کر ہمیشہ ہی زندگی کا وہ حصہ برباد کیا جس میں ہم مسکرا سکتے تھے۔
Tweet media one
9
69
532
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
6 months
مضبوط لوگ انتقام نہیں لیا کرتے لوگوں کو پہلے کی طرح اجنبی بنا دیتے ہیں
Tweet media one
18
76
523
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
3 months
یہ تماشا ہے ، تماشے میں یہی ہوتا ہے تجھ سے بہتر جو نبھائے گا، جگہ پائے گا
Tweet media one
10
87
531
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
ایک قدیم ایرانی عالم نے اپنے طلباء کو پڑھاتے ہوئے کہا: "میں نے درخت سے شفقت سیکھی، میں نے اسے پتھر مارا اس نے مجھ پہ پھول برسائے.. وہ شرمندگی میرے لیئے سبق بن گئی
Tweet media one
8
134
515
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
10 months
حاصل کو تقسیم کرو عطا کی بارش ہو گی __♥️
Tweet media one
12
82
500
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
ہمارا کام فقط دیکھنا ہے ، دیکھ رہے ہیں خدا ہماری طرف اور ہم خدا کی طرف!!
Tweet media one
11
63
485
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
4 months
❞ یہ ضروری نہیں کہ آپ کی 'عمر' کیا ہے ضروری یہ کہ آپ کس 'عمر کی سوچ' رکھتے ہیں۔❝ ➖ ہنری واڈزورتھ
Tweet media one
6
84
495
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
2 months
یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز "کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات ختم 🥀
Tweet media one
18
71
496
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
3 months
وہ سانحے بھی ہوئے شام ،، آشیانوں کو !! پلٹ کے آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں
Tweet media one
12
84
473
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
ہماری روح میں اتری ہے اب وہ بیزاری!!! کہ عنقریب محبت بھی چھوڑ دیں گے ہم
Tweet media one
25
59
461
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
اَلۡفِراقُ اَشَدُّ___ مِنَ الۡمَوتِ جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے
Tweet media one
10
81
464
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
اب تو مدت سے مُیسر ہی نہیں کوئی تازہ سخن ہائے اُس شخص کی باتوں سے مہک آتی تھی
Tweet media one
19
54
432
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
پارساؤں کے جہاں میں اے دِل, اک تُو اور میں ہی خراب نکلے!
Tweet media one
6
72
425
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں!!
Tweet media one
13
68
414
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
10 months
چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلے پر زیادہ اچھی لگتی ہیں
Tweet media one
10
58
399
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
کتنے پختہ یقیں دلا کے عدم راز داروں نے مار ڈالا ہے
Tweet media one
14
68
400
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
5 months
الطَّيبُونَ فِي حَياتكَ ، رزقٌ، آپ کی زندگی میں اچھّے لوگ رزق ہیں. 🤍
Tweet media one
10
67
407
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
7 months
اک مُسافر کہ جِسے تیری طلب ہے کب سے احتراماً تیرے کوچے سے گُزرتا بھی نہیں
Tweet media one
10
57
404
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
بلندیوں پہ ہمیشہ ہمیں نہیں رہنا ہم آفتاب ہیں اور شام کی اذاں تک ہیں
Tweet media one
15
65
398
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
2 months
یہ بھی اک ذہنی اذیت ہے مسافر کو اگر گھر پہنچ کر بھی یہ لگتا ہے کہ گھر جانا ھے ...
Tweet media one
10
68
403
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
سوچا یہی تھا زندگی تجھ کو گزارتے تُو نے ہمیں گزار کے حیران کر دیا
Tweet media one
13
56
398
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
4 months
ہر انسان کے اپنے پوشیده دکھ ہوتے ہیں جو دنیا نہیں جانتی ہوتی ، اور اکثر اوقات ہم کسی انسان کو بےحِس کہتے ہیں جبکہ وہ بے حد غمگین ہوتا ہے۔۔
Tweet media one
9
58
403
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
سب سے بڑا خوف محبت ہو جانے کا نہیں ہوتا سب سے بڑا خوف مل جانے کے بعد آہستہ آہستہ فطرتاً بیزار ہو جانے کا ہوتا ہے..
Tweet media one
18
51
386
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
خوشی کا تعاقب کرنے والا خوشی نہیں پا سکتا، یہ تقدیر پر راضی رہنے سے ملتی ھے۔
Tweet media one
6
65
388
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
جس نے تجھے میرے حصے سے چرا لیا اسے کہنا کسی کا حق نہیں مارا کرتے
Tweet media one
24
60
391
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
ہر دکھ قبول ہے مری آنکھوں کو ہم نشیں لیکن تمھارے دید کے فاقے نہیں قبول....
Tweet media one
12
64
384
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
عقل والوں کے مُقدر میں کہاں ذوقِ جنُوں عِشق والے ہیں جو ہر چیز لُٹا دیتے ہیں ..
Tweet media one
14
64
387
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو حالات بدل جاتے ہیں ، ٹھہرا نہیں کرتے
Tweet media one
9
47
382
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
10 months
ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں
Tweet media one
25
51
374
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
2 months
دسترس میں زمین تھی ہی نہیں میں خیالوں میں گھر بناتا رہا🖤
Tweet media one
9
54
385
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
کھو گیا ہوں کہیں اپنے ہی تعاقب میں مل سكا خود سے تو اک روز ملاؤں گا تمہیں۔۔
Tweet media one
19
62
378
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
2 months
ڈوبتے سورج کی دلکشی احساس دلاتی ہے کہ اختتام خوبصورت بھی ہو سکتا ہے ♥️
Tweet media one
6
36
375
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
5 months
تربیت کے رنگ میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمہیں پڑھنا ... سننا، تمہارے ساتھ رہنا اور تمہارے جیسا بننا چاہیں ...
Tweet media one
11
66
377
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
ہم شجر تھے شجر ہی رہے وہ موسم تھا بدلتا چلا گیا ۔۔۔
Tweet media one
7
54
368
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
6 months
اس دنیا میں جہاں آپ کچھ بھی بن سکتے ہیں،تو مہربان بنیں.
Tweet media one
3
33
366
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
عمروں کے مطابق جیا کرو___یہ جو تم جوانی میں بڑھاپا طاری کیے پھرتے ہو سوچو بڑھاپے میں کدھر جاؤ گے.
Tweet media one
20
31
352
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
6 months
رد کیے گئے ہیں اور بےحد کیے گئے ہیں..
Tweet media one
7
46
360
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
دسترس ترکِ تعلق کا سبب ٹھہرا اُسکو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا
Tweet media one
16
48
352
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
دشتِ غمِ حیات! مرا حوصلہ تو دیکھ میں ڈھونڈنے چلا ہوں ترا دوسرا ِسرا
Tweet media one
11
36
332
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
کھلنا گلاب کا نہیں ہرگز کوئی دلیل ہم مسکرا رہے ہیں تو سمجھو بہار ہے
Tweet media one
16
38
340
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
میں ہوں ٫ دِل ہے ٫ تنہائی ہے تم بھی ہوتے ٫ تو اَچھا ہوتا
Tweet media one
48
34
331
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
3 months
رابطے راستے واسطے کچھ بھی نہیں پہلےجیسا دل اداس ہے____اور بے تحاشا اداس ہے _____!
Tweet media one
8
57
338
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
فرض تھے کبھی ہم بھی کسی پہ ہر وقت پھررفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے بے وجہ ہوتے گئے
Tweet media one
11
51
326
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
2 months
کوشش کریں جہاں سـے گزریں ایک اچھی یاد ، اچھـے الفاظ ،اچھا رویہ اور کچھ میٹھ�� یادیں چھوڑ کر جائیں ممکن ھـے دوبارہ آپ کا وھاں سـے گزرنا ھو...!!!
Tweet media one
5
53
334
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
اتنا لُٹے ھیں مہر و مروّت کی آڑ میں ھم سے کسی نے ہاتھ ملایا تو ڈر گئے۔
Tweet media one
7
49
321
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
قطرہ قطرہ کر کے پگلتی رہی انتظار زیست وہ کریں گے ہم سے رابطہ ۔ شاید آج۔۔ شاید ابھی
Tweet media one
17
42
325
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
3 months
جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے
Tweet media one
9
41
328
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
آسائشیں بہت تھیں, پر زندگی کو ہم نے اک دائرے میں لا کر, اِک دَار پر گُزارا دریا دِلی کا مطلب, دریا پہ آ کے سمجھا اِس پار تُم ہو میرے, اُس پار میں تُمھارا۔
Tweet media one
21
47
314
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
3 months
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے ہم تھے کہیں کی خاک، کہیں پہ پڑے رہے
Tweet media one
12
46
322
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
10 months
کسی کو کبھی چھوڑ کر نہیں جاؤ ، صرف اتنا تبدیل ہو جاؤ کہ وہ تلاش کرتے رہیں اور آپ ان سامنے کھڑے ہو..!
Tweet media one
10
51
312
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
7 months
اور پھر میں نے جانا کہ ؛ کِسی کو ادھورا پانے سے بہتر یے کہ ؛ اُسے مُکمل کھو دِیا جائے....
Tweet media one
19
54
317
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
کیونکر ہوئے ہیں تلخ ، یہ کیسے بتائیں ہم ؟ مجھ سے میرے مزاج کی، وجہ نہ پوچھیئے
Tweet media one
7
40
314
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
"میں نے اس سے محبت ہی نہیں کی، محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے...میں نے اس کے لئے اپنی انا کو مار ڈالا"
Tweet media one
13
48
311
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
6 months
ممکن ہے آسمان کے سینے کو چیر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔! کچھ سسکیاں روانہ ہوئی ہیں دعا کے ساتھ!!
Tweet media one
13
45
321
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
10 months
قہقہہ درد کی شدؔت میں لگا دیتے ہیں! زِندگی! ہم تیری توقیـــر بڑھا دیتے ہیں!
Tweet media one
6
66
308
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ہے ﺍﺗﻨﮯ ﺍﺣﺒﺎﺏ ۔۔۔۔۔ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﮯ ﺟﺎتے ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﻏﺎﻟﺐ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﻮﭼﮧ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺳﮯ فراز ﻧﮧ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﺭﻭﺯ ﻧﮑﺎﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ ..
Tweet media one
15
59
312
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
تنہائی اس وقت خوبصورت ہوتی ہے جب ہم اسے منتخب کرتے ہیں، اس وقت نہیں جب اسے ہم پر مسلط کیا جاتا ہے
Tweet media one
6
41
316
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
اِک تُمہاری نظر میں مسترد جو ٹھہرے ہم پھر کِسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے
Tweet media one
18
52
307
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
2 months
مختصر یہ کہ ہر رنگ ججتا ہے تم پر۔ حتیٰ کہ وہ بھی جو تم نے بدل رکھا ہے۔
Tweet media one
10
36
318
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
آئینہ دیکھ کے احساس ہوا ہے مجھ کو عشق کے کھیل میں حلیہ ہی بگڑ جاتا ہے
Tweet media one
15
35
309
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
10 months
ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دنیا ہمارے ہونے، نہ ہونے سے کچھ نہیں ہوگا
Tweet media one
10
30
308
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
7 months
دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی تم تو کہتے تھے برا وقت گزر جاتا ہے
Tweet media one
7
41
309
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
3 months
خاموشی سے کھڑے رہیے اور انہیں بولنے دیجئے۔۔، محبت میں پسندیدہ عورت سے بحث نہیں ہوتی.
Tweet media one
10
35
307
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
اے جانِ داستاں! تجھے آیا کبھی خیال وہ لوگ کیا ہوئے جو تری داستاں کے تھے جون ایلیاء
Tweet media one
8
39
300
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
تُو اگر ! رتّی برَابَر بھی مُسیّر ہُو مُجھے میں تُجھے ، تیری ، تَوَقُّع سے زیَادہ چاہُوں
Tweet media one
9
34
304
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
ہم کو ٹھکرایا ہے اک عمر تلک دنیا نے اک مزہ آتا ہے اب دنیا کو ٹھکرانے میں
Tweet media one
18
38
298
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
قطرہ قطرہ کر کے پگلتی رہی انتظار زیست وہ کریں گے ہم سے رابطہ ۔ شاید آج۔۔ شاید ابھی
Tweet media one
22
40
295
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
کہاں تک ساتھ چل سکتے تھے ، ہم کہانی میں؛ ادھر میری جنوں خیزی، اُدھر بیزاریاں اُس کی
Tweet media one
11
50
298
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
10 months
"دُھند اور محبت میں " ایک چیز مُشترک ہے کہ سب کچھ سامنے ہوتا ہے مگر نظر کچھ نہیں آتا...!!!!
Tweet media one
15
52
289
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
ہماری سادہ دلی ہی ہمارا جرم ہوئی زمانہ ساز جو ہوتے تو معتبر ہوتے
Tweet media one
11
60
297
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
6 months
" صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔ " شمس الدین تبریزی
Tweet media one
7
33
294
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
زندگی میں کچھ تعلق الہامی ہوتے ہیں بنا کسی غرض کے !!! بنا کسی حرص کے !!! بیان سے باہر !!!؛ اور سدا دل کے مکین رہتے ہیں.
Tweet media one
10
56
292
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
دل شکستہ تو کئی بار ہوا تھا لیکن اب کے یُوں ھے کہ ہر اک شاخِ بدن ٹوٹی ھے۔
Tweet media one
9
30
285
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
مروّتیں بھی تھیں، مجبوریاں بھی تھیں وہ منتظر تھے، ہم سے تقاضا نہیں ہُوا...
Tweet media one
7
43
288
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
حسرتیں اور بھی قید ہیں دل کے زنداں میں ، ہاں مگر تیری جو آرزو ہے وہ سب سے الگ ہے 🥀
Tweet media one
8
31
285
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
بکھرنے اور نکھرنے میں ایک نقطے کا فرق ہے، اور وہ نقط آپ خود ہیں.
Tweet media one
15
38
280
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
3 months
منسوب تیری ذات سے رعنائیاں تمام تیرے بنا حیات میں کچھ دلکشی نہیں
Tweet media one
6
35
289
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
4 months
اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم ہم وقت کی ٹہنی پر پرندوں کی طرح ہیں۔۔
Tweet media one
3
48
284
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
سوچ کی لکیروں سے شکل کیا بناؤ گے درد کی مثلث_____کا زاویہ نہیں ہوتا..
Tweet media one
12
51
274
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں!!
Tweet media one
8
74
280
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
4 months
یادیں ھمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں، مگر ہم اُنکو دفناتے نہیں کیونکہ ھمیں اُن کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا۔
Tweet media one
4
34
274
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
10 months
زندگی_!! ہم تیرے کُندذہن سے شاگرد جنہیں کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی، کون دشمن ہے کسے دوست سمجھنا ہے یہاں ہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی..!!
Tweet media one
11
63
270
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
5 months
خود کے ساتھ وقت گزاری اچھا مشغلہ ہے جنابِ من صحبتیں اکثر گھاٹے دیتی ہیں!
Tweet media one
19
46
275
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
اکیلے ہی طے کرنے ہوتے ہیں کچھ سفر ، ہر سفر میں ہمسفر نہیں ہوتا _!!
Tweet media one
5
43
274
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
جس راہ سے گزرنے کی اجازت نہیں مجھے کئ بار گزرتے ہیں میرے خواب وہاں سے!
Tweet media one
9
32
269
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
دل ٹھہرے تو درد سنائیں درد تھمے تو بات کریں....
Tweet media one
4
25
272
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
2 months
فطرت آسان تھی مگر انسان نے بناوٹ اور منافقت کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی،اِس لیے آج انسان جِی کر نہیں تَھک کر مرتا ہے۔
Tweet media one
8
39
267
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
وہ موسموں سے تعلق نہیں رہا باقی تُمہارے بعد بہار و خزاں سے کُچھ نہ کہا.
Tweet media one
8
48
263
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
کہانی میں جو ہوتا ہی نہیں ہے کہانی کا وہی کردار ہوں مَیں !
Tweet media one
13
35
264
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
4 months
برے دنوں میں بھی اچھی جگہ لگا ہوا ہوں میں ایک پھول ہوں اور کھڑکی میں کھلا ہوا ہوں
Tweet media one
5
33
263
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
9 months
یہ کیسے تونے سوچا یہ کیسے تونے مانا تو ہمسفر نہ ہوگا اور ہم سفر کریں گے
Tweet media one
16
45
259
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
8 months
کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے۔ بڑی طلب ہے ہمیں بھی آج مسکرانے کی۔
Tweet media one
8
29
264
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
5 months
کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں
Tweet media one
5
36
263
@Ahlay_Wafa
اہلِ وفا
6 months
"زندگی نے تمہارے ساتھ بہت زیادتی کی ہے، میں صرف تمہیں بچانے آئی ہوں" موت نے کہا! مریان اسٹوکس
Tweet media one
4
44
259