﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
درود شریف پڑھنا اور اس کی دعوت دینا ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا یہ تو نصیب والوں کا حصّہ ہوتا ہے یہ وہ وظیفہ ہے جس کا حکم خود خالق کائنات نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#سرمایہ_زیست
@
1