@realikramnasim
@realikramnasim
بھائی اگر ایک جملے سے ہو سکتا تو ضرور لکھتے ۔
اس مرد مجاہد کے بارے لکھنے کیلئے شاید کتابیں بھی کم پڑھ جائے ۔
ہم صرف یہ دعا کرسکتے ہیں کہ اللہ رب العزت حضرت مولانا صاحب کا سایہ ہم پر تادیر سلامت رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔