Ammar Saleem Waleem Profile Banner
Ammar Saleem Waleem Profile
Ammar Saleem Waleem

@AmmarWaleem

3,356
Followers
4,025
Following
469
Media
4,935
Statuses

Follow Back💯💯💯

اسلام آباد, پاکستان
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
ہم سب گواہ ہیں پوری ٹیم گواہ ہے ہم نے آج تک پاک فوج کہ خلاف ٹرینڈ نہیں کیا #وقاص_مسٹنڈا_کو_رہا_کرو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
124
145
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
ہم نے فوج کےخلاف کبھی بات نہیں کرنی بلکہ اسے مضبوط کرنا ہے، فوج اس ملک کیلئے عمران خان سے زیادہ ضروری ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
30
46
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
“اور مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں اِس دُنیا کے سہارے” (القرآن الکریم) السلام علیکم💙
2
11
38
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
1 year
@sabine_kayani قبر میں تین سوال ١ ۔ تیرا رب کون ٢ ۔تیرا نبی کون ٣ ۔تیرا دین کیا قادیانی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہیں مانتے اس لئے وہ مسلمان ہی نہیں ہیں آپ نے کیسے ان کو مسلمانوں میں شمار کردیا ۔؟؟؟؟؟
4
2
36
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
”خزانہ خالی ہے مگر 👈بیغیرتی جاری ہے“ کوئی بتائے گا کہ یہ اشتہارات کس ”فنڈ“ سے لگائے جا رہے ہیں ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
19
31
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
ملک 75 برس بعد دوبارہ برطانیہ سے چلنا شروع۔ رویہ اور انداز بھی بالکل ویسا ہی ہے 😡😡 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #سیالکوٹ_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا
0
18
36
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
5 years
0
0
23
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
9 months
0
0
26
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
10 months
1
0
27
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اس ٹرینڈز میں اپنا حصہ ڈالے Trend for IK security 💪 #HighestSecurityForIK
0
12
25
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
10 months
My name is Valim, I am from Pakistan and I #SupportGaza #PTI_Followers #طوفان_الأقصى #Hezbollah #Hamas #FreePalestine
Tweet media one
3
8
26
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں۔♥
Tweet media one
0
4
18
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
حضرت عبداللّٰه بن عمر رضی اللّٰه عنہ سے منقول ہے کہ نبی اکرم ﷺ چار چیزوں سے اللّٰه تعالیٰ کی پناہ طلب فرمایا کرتے تھے : 1) ایسے علم سے جو نفع نہ دے ‘ 2) ایسے دل سے جو اللّٰه تعالیٰ سے نہ ڈرے ، 3) ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو اور 4) ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو ۔ " (نسائی 5444)
1
7
19
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
جو بھی مجھے فالو کریگا،میں اُسے پہلی فرصت میں ہی 💯فالو بیک دونگا۔ اگر کسی کو میری بات پر یقین نہیں آرہا تو ایک بار آزما کے دیکھ۔ اگر فالو بیک نہیں ملا تو پھر آن فالو کرے #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
13
24
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
0
0
16
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
رسول اللہ ﷺ ♥نے فرمایا امیری زیادہ مال و متاع سے نہیں بلکہ دل کے غنی ہونے سے ہے۔ (صحیح بخاری:6446)
Tweet media one
0
6
18
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم پاکستان دشمنی اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی مذموم کوشش ھے جو انشا اللہ کبھی کامیاب نہیں ھو گی- یہ ادارے پاکستان کے استحکام اور سلامتی کے ضامن ھیں ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظو #غلطی_سدھارو_الیکشن_کرواؤ
0
12
15
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
11 months
0
0
16
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
نمازوں کا تسلسل ٹوٹنے نہ پائے اے مسلم ہم رمضان سے نکلے ہیں اسلام سے نہیں. #نماز_قائم_کرو
1
7
19
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
کسی کی بیوی بار بار ایک بندے کا نام لے اور ایک دن وہ تنگ آ کر کہ دے کے میرا نام مت لیا کرو تمہارا شوہر ناراض ہو جائے گا، اس میں غلط کیا ہے جس پر پٹہ تڑوا کر آ گئے ہو😉 #imrankhanPTI
2
5
17
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
اب سے چند ہی دن پہلے پٹواری کہتے تھے کمائی حرام کی ہو تو مہنگائی نظر نہیں آتی بڑا ہی وسیع تجربہ رکھتے ہیں پٹواری😅 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #HighestSecurityForIK
0
4
14
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
3 years
السلام علیکم بہترین صبح وہی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے : @AmmarWaleem #BanIPL #نماز_قائم_کرو
5
4
14
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم♥ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ظالم کو چند روز دنیا میں مہلت دیتا رہتا ہے لیکن جب پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا بخاری شریف 4686
1
6
15
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
یوٹیوب views لینے اور relevant رہنے کے لیے لوگ کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں۔ لوگ سنجیدہ نہ لیں۔حفاظتی ضمانت کے بعد گرفتاری ممکن نہیں، تھوڑی دیر پہلے بنی گالہ میں اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی لگ چکی ہے، عمران خان کا اپنا سیکیورٹی حصار بھی بہتر ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
3
12
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
@MoulanaOfficial کسی کی بیوی بار بار ایک بندے کا نام لے اور ایک دن وہ تنگ آ کر کہ دے کے میرا نام مت لیا کرو تمہارا شوہر ناراض ہو جائے گا، اس میں غلط کیا ہے
0
5
15
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
4 years
دیدار یار کی حسرت بھی کیا چیز ہے نظر انداز جتنا کرو نظر مسلسل اسی پر پڑتی ہے @AmmarWaleem
3
0
12
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
فیصل آباد تیار ہے۔۔۔ اپنے کپتان کو خوش آمدید کہنے کے لیے۔۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
4
13
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
" زبان کو معطر کیجیئے ، پڑھئے ...صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم ! - "✨❤️
1
6
13
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
ذرا سوچئے۔ IMF کبھی یہ شرط کیوں نہیں رکھتا کہ عدلیہ، فوج اور بیوروکریسی کے اعلیٰ سرکاری افسران سے تمام مراعات واپس لی جائیں؟ ہمیشہ IMF کی شرط یہی کیوں ہوتی ہے کہ غریب عوام کی کمر مہنگائی سے توڑی جاۓ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #مفت_پٹرول_ختم_کرو #وہ_کون_تھا
0
8
14
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
0
0
10
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
10 months
0
0
12
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
میں عمارسلیم ولیم ، بطور پاکستانی مسلمان مطالبہ کرتا ہوں ، توہین رسالت ﷺ پر ، مسلمانوں/ کشمیریوں پر انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی ، بھارت کے ساتھ تجارت کا فی الفور خاتمہ کیا جائے ۔ ۔ ۔
1
5
12
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
5 years
0
0
10
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
جتنا مرضی پڑھ لو سوال تو پہلا نماز کا ہی ہوگا۔ #نماز_قائم_کرو
Tweet media one
1
5
10
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #ہمت_ہیں_تو_ہاتھ_لگاؤ #عمران_خان_سچا_عاشق_رسولﷺ #الیکشن_کراو_ملک_بچاو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #غلطی_سدھارو_الیکشن_کرواؤ #MarchAgainstImportedGovt #absaolutaly_not #PakistanNeedsElections #🇵🇰پاکستان زندہ باد🇵🇰 #HighestSecurityForIK
Tweet media one
0
5
10
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
11 months
0
0
8
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
9 months
0
0
10
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
11 months
💫 چھوٹے اکاؤنٹ والے صبح تک بہت سے فالورز بڑھائیں ✌️ جسکے فالورز 7,000 _ سے کم ہیں وہ ریپوسٹ 🔄 کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل 🆔 مینشن کریں. اور مجھے فالو کریں ۔۔شکریہ @AmmarWaleem #BBN #N_PG #RMG
3
7
8
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
عدالت سے سزا یافتہ اور عدالتی حکم کے مطابق مفرور شخص کے لیے سفارتی پاسپورٹ کا حکم۔ یہ توہین عدالت ہے تو پھر کتنے بجے کھل رہی ہے عدالت۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
4
9
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
السلام علیکم صبح بخیر 💖 اچھے لوگوں کو آزمانے کی کوشش مت کرنا کیونکہ اچھے لوگوں کی مثال ہیرے جیسی ہے جب تم انہیں ٹھوکر مارو کے تو وہ ٹوٹیں گے نہیں لیکن پھسل کر تمہاری زندگی سے دور چلے جائیں گے ہمیشہ اچھے لوگوں کی قدر کریں اور بہت سنبھال کر رکھیں #BBN
Tweet media one
0
4
7
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
9 months
ہم خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے نماز ادا کرتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے وہ خانہ کعبہ کا کونسا حصہ ہے جو ہمارے ملک کے سامنے آتا ہے۔۔۔ @AmmarWaleem #INDvsAUSfinal #طوفات_الاقصى #فلسطين_الان #Islamabad #Faisalabad #SaudiArbia
Tweet media one
0
2
8
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
3 years
سلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #ٹیم_البدر 🌼حشر کا دن بھی عجب دیکھنے والا ہوگا🌼 زلف لہراتے وہ جب آئیں گے🌿 پھر قیامت پے بھی خود ایک قیامت ہوگی🌿 #ShoaibAkhtar
0
5
5
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
11 months
👉Original Turkish Style Sofa Cover - Bubble Fabrication 👉No Worries about Dust, Stains, and Spills 👉Due To Our Best Quality Over Fitted Sofa Covers. WhatsApp :03137310194 #Khalistani #NawazSharif #ImranFightingForPakistan #LatifKhosa #BabarAzam 𓃵 #Pakistani #Jawan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
4
10
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
0
0
7
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
5 years
0
0
7
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
3 years
سر فروشی کے انداز بدلے گئے، دعوتِ قتل پر مقتل شہر میں... ڈال کر کوئی گردن میں طوق آگیا، لاد کر کوئی کاندھے پہ دار آگیا ― فیض احمد فیض @AmmarWaleem #اردو_زبان #پاکستان_زندہ_باد
0
3
8
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
برائے مہربانی اس کو ری ٹویٹ کرے تاکہ ہمارے ٹویٹس ضائع نہ ہو Please share this for awareness ----------------------------- #حقیقی_آزاری_مارچ 👎 ❌👉 #حقیقی_آزادی_کی_جنگ👎 ❌👉 #حقیقی_آذادی_مارچ 👎 ❌👉 ----------------------- 👇👇👇👇👇👇👇👇👇 #حقیقی_آزادی_مارچ 👍✔️👉
Tweet media one
0
7
5
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
With imran khan💙 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
5
8
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
3 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا.. 🌷 اللہ نے عورتوں سے مشابہت کرنے والے مردوں اور مردوں سے مشابہت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔.!! (مشکٰوت المصابیح، حدیث:4429) #صدف_کے_موتی #ایمان_بخیر_زندگی
0
5
7
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
0
0
7
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
Provide him full proof security #HighestSecurityForIK #lifafa
Tweet media one
0
1
4
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
3 years
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی احمد فراز @AmmarWaleem #محفل_سخن #عشق_شاعری #ادب_کا_سفر
0
7
5
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
5 years
0
0
5
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
10 months
👈🏻*"- جـو اندھـا بھروسـہ تـم لوگـوں پـر کرتـــے ہـو وہ کبھــی اللّٰــہ پـر کـر کـــے دیکھیـں یقیـن کریـں وہ نـہ بھروسـہ تـوڑے گا اور نـہ ہـــی کبھـــی ٹوٹنـــے دے گا •"*🌸 @AmmarWaleem #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #بلوچستان #PakistanZindabad #NaseemShah
Tweet media one
0
1
7
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
اللّٰهم صلي وسلم على نبينا محمد ﷺ #تاجدار_ختم_نبوت_ﷺ_زندہ_باد
0
3
6
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
11 months
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا ❣️ @AmmarWaleem
1
1
5
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
1 year
@sabine_kayani اس سیریس معاملے پر اشارے نہیں واضح موقف دو ۔۔؟؟
1
0
5
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پوری قوم کو 25 مئی کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دی ہے. انشاءاللہ پورا پاکستان آہنے لیڈر کی کال پر اسلام آباد کا رخ کرے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
5
6
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
@IMuftiasadjui اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
0
0
5
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
10 months
ایلان مسک نے لائک بٹن کو آگ کے شعلے🔥 میں بدل دیا! ٹرائی کیجئے 👇 #BrandedFeatures #طوفان_الاقصى_ #palastine #petrolprice #JunaidSafdar #LahoreProtest #MahiraKhan #حزب_الله #حافظ_صاحب_چھا_گئے
1
1
5
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
11 months
@kanwalrazi20 اس کا نام عاشی خان ہے جو لاہور میں ایک سٹیج ڈانسر کا کام کرتی تھی۔ آجکل لنڈن میں سیٹلڈ ہے۔ اس کو پی ایم ایل-این نے سفینہ خان کے زریعے پی ٹی آئی اور اس کے سپورٹرز کو بدنام کرنے کے لیئے کچھ پیسوں کے عوض لاؤنچ کیا ہے۔ پلیز اس کو لنڈن میں کسی احتجاج میں شامل نا ہونے دیں۔
1
1
6
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
4 years
جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔​ #مارخورز
1
2
5
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
آج عمران خان کی وہ بات یاد آئی "پاکستانیو! اگر یہ اقتدار میں آ گئے تو میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ برداشت نہیں کر پائیں گے" #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #وہ_کون_تھا
0
1
6
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ھے۔!!!🤔🤔 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
Tweet media one
0
1
4
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کیلئے آخری آپشن عمران خان ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
4
6
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
10 months
پوری دنیا سے ہماری امید ختم ہو جائے پاکستان سے ختم نہیں ہوگا فلسطین عوام کی آواز #iornDome #LahoreRoarsWithMaryam #FreePalastine #حماس #طوفان_الأقصى #Turkey #طوفان_القدس #ImranKhan #WorldCup2023
0
2
5
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
5 years
0
1
5
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
0
0
6
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
11 months
0
0
6
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
3 years
کائنات کی سب سے عظیم سب سے افضل اور اللہ کریم کی سب سے محبوب ہستی محمد ﷺہیں۔ @AmmarWaleem #PMMeetWaqarZaka #ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام
0
3
4
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
3 years
بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے وہ بات تو کرتے ہیں مگر "باتیں" نہیں کرتے @AmmarWaleem #اردو #پاکستان_زندہ_باد
1
1
5
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
2 years
خان کا قصور یہ تھا کہ اُس نے دُنیا کی ہر طرح کی غلامی کو کلمہ طیبہ یعنی لا الہ الا اللہ سے للکارا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
1
6
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
3 years
مولانا طارق جمیل سے معافی منگوانے والا میڈیا مریم نواز سے خود کو "کُتا" کہلوانے کا جواب نہیں لے سکا🖐 @AmmarWaleem #اسلامی_نظام_لاؤ #منحوس_تبدیلی
0
9
4
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
11 months
میں نے ہر اس شخص کو خوشحال دیکھا ہے جسے الحمدللہ کہنے کی عادت ہے 💖 @AmmarWaleem
0
0
6
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
5 years
1
0
3
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
3 years
روز تھکتا ہوں میں کر کے مرمت اپنی، روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے۔ @AmmarWaleem #اردو_زبان #محفلِ_یاراں #آداب
2
3
5
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
11 months
⭕ہمارے پیارے نبی حضرت محمد (صلی اللہ علیہ والہ وسلم )کاشجرہ نسب 💚 @AmmarWaleem
0
1
4
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
8 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ *اللہ تبارک تعالی* آپکی جان، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ،زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں،عطاء فرماۓ. #X_promo #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
1
5
4
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
3 years
تم ان لوگوں میں شامل ہو جو سا تھ رہیں تو دنیا کی ہر چیز اضافی لگتی ہے۔۔ جو با ت گوارا مشکل ہو و ہ قابلِ معافی لگتی ہے دم بھر کی قربت بھی جن کی صدیوں کی تلافی لگتی ہے تم ان لوگوں میں شامل ہو.. #اردو_شناس #wellDon #معاہدہ_پوراکروسفیرکونکالو
0
3
3
@AmmarWaleem
Ammar Saleem Waleem
10 months
🍷شراب کو ڈرِنک، زَنا کو ڈیٹ، سُود کو اِنٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور مُفادپرستی کو پولیٹِکس کا نام دے کر آج ہم سب زلیل ہو رہے ہیں۔اللہ ہم سب پر رحم کرے 🙏🏻 #HappyBirthdayImranKhan #ایک_جھلک_کا_اتنا_خوف #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ #earthquake #MahiraKhan
0
0
4