Kashif Khattak Profile
Kashif Khattak

@KashifGhaf24659

3,250
Followers
3,687
Following
193
Media
28,536
Statuses

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
3 months
سب دوست ایک بار ضرور پڑھیں
Tweet media one
1
0
5
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
🌹🌹الحمدللہ اللّٰہ پاک کا شکر ہے ۔🌹🌹 یہ سب آپ لوگوں کی محبت ہیں ۔اس طرح ایک دوسرے کو سپورٹ کریں شکریہ ❤️❤️
Tweet media one
175
3
150
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
🌹🌹ماشاءاللّٰہ میری پیاری بیٹیاں جس کا اولاد نہیں ہے یا اللّٰہ اس کو نیک اولاد دے 🌹
202
4
131
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
میرے سب دوستوں ووٹ اسی کو دینا جس نے عوام کی خاطر 4 مہینے جیل میں گزارے.. جس نے غریب عوام کو صحت کارڈ دیا تھا. 8 فروری عمران خان احمد نیازی کے ساتھ وفا کا دن ہے شیر٫ تیر ٫لالٹین٫کتاب٫کا پرانہ نام پی ڈی ایم تھا بھول نہیں جانا۔عوام جاگ چکی ہے شکست پی ڈی ایم کی مقدر میں ہے
162
4
131
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
🌹اسلام آباد کا ایک خوبصورت منظر 🌹 #Beauty #beautiful #Beautifulpakistan
184
13
127
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
گاؤں میں پہاڑوں پر جانا اور وہاں چائے بنانے اور پینے کا الگ ہی مزہ ہے 🌹🌹یہ میرا گاؤں ہے 🌹🌹
159
2
128
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
کرک میں ورکرز کنونشن جلسے میں تبدیل عوام جاگ چکی ہے پاکستان میں 18سے لیکر 30 سال کے نوجوان جن کی تعداد 9کروڑ کے قریب ہے 🔥وہ سب مرشد کے مرید ہیں ✌️ #ImranKhanPTI #ImranKhanIsOurLeader #ImranKhanFightingForPakistan
171
7
124
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
اسلام آباد بارش کا ایک خوبصورت منظر بہت پیارا موسم بنا ہے #rain #Happyrain #beautifullislamabad
182
2
125
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
Assalamualaikum Good morning 🌄 #Dog #Doglover
153
2
116
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تلاوت قرآن پاک آیک خوبصورت آواز میں #Quran #Beatifulvoice
163
4
117
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
بات بہت آگے نکل چکی ہے اس جنون کو کوئی شکست نہیں دے سکتا جس نے یہ زیادتی کی ہے ہار چکے ہو اپنی ہار مان لو۔ عوام عمران خان کے ساتھ عشق کرتے ہیں ۔ 8 فروری یوم وفا کا دن ہے #ImranKhan #ImranKhan_must_be_released #ImranKhanFightingForPakistan
136
10
122
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
ایسا پلیئر کبھی کسی ٹیم میں دیکھا ہے فوٹبال کے شوقین حضرات۔۔ #football #FootballLegend
155
3
113
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
سب دوست حضرات اس پر روشنی ڈالیں۔۔ اس کے بارے میں کیا خیال ہے #صرف_10_سال #ImranKhanIsOurLeader
Tweet media one
115
1
109
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
میری پیاری گھڑیاں اللّٰہ پاک سب کو نیک اولاد دے آمین ثمہ
Tweet media one
125
1
108
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
پختون کلچر نائیٹ اسلام آباد سب لطف اندوز ہو جائے #Pakhtonculture #khyberpakhtunkhawa #khttakdance
152
4
105
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
یہ کس چیز کا پودا ہے کوئی پہچانتا ہے #beautiful #Beauty
Tweet media one
146
0
107
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
الحمدللہ یا رب العالمین تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے اسلام آباد میں بارش کے بعد خوشگوار موسم بارش میں بنائی گئی ایک چھوٹی سی ویڈیو ضرور دیکھیں #Thebeautiful #صرف_10_سال #Islamabad
139
1
108
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
🌹 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 اسلام آباد میں صبح ��ے وقت دھند کا منظر اللّٰہ پاک رحمت کی بارش برسا دے آمین ثمہ آمین ❤️
141
3
101
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے اللّٰہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے اسلام آباد میں بارش شروع ہوگئی 🌹🌹جمعہ مبارک سب دوستوں 🌹🌹
129
2
101
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
اسلام آباد کا ایک خوبصورت منظر آپ سب اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ #beauty #beautiful #Beautifulislmababd
128
1
103
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ یہ ہمارا وزیراعظم تھا اور پھر آج یہ کہہ رہے ہیں۔۔ عمران خان احمد نیازی تو آئے گا ۔ #ImranKhan #ImranKhanPTI #ImranKhan_must_be_released
107
3
101
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
اگر یہی حال رہا تو واقعی سب جائیں گے۔ 75سال سے ملک کھا کھا کے یہاں پہنچایا یہ ویڈیو سب دوست لازمی دیکھیں ۔ #Imrankhan #ImranKhanPTI #ImranKhanFightingForPakistan #ImranRiaz
126
4
99
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
🌹🌹اسلام آباد میں بارش کے وقت بنائی گئی ویڈیو میں ایک خوبصورت منظر 🌹🌹 #beautiful #BeautifulPakistan #Beautifulislamabad
148
3
100
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
صرف چار انتخابی نشانات ہیں جسکو آپ نے ووٹ نہیں دینا۔ اگر باقی کا پہچان اپکو نہ بھی ہو۔ (1) کتاب۔(2)شیر(3)تیر(4)لالٹین ووٹ اسی کو دینا جس نے سب عوام کی جنگ لڑی #ImranKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanIsOurLeader #صرف_10_سال
136
3
95
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
انشاء اللہ 8 فروری وفا کا دن ہے سب دوست بہن بھائیوں بزرگوں ماؤں سے گزارش ہے کہ عمران خان نے جس کو سلیکٹ کیا ہے ووٹ اسی کو دیں ہمارا نشان عمران خان احمد نیازی ہے #ImranKhan #ImranKhanPTI #ImranKhan_must_be_released
Tweet media one
118
3
98
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
بارش کا موسم کتنا مزہ آتاہے ایسے موسم میں #Islamabad #Beautiful #beauty
120
1
95
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
فیصل آباد میں گاؤں کا ایک خوبصورت نظارہ #beauty #BeautifulPakistan #Beautifulfaisalabad
124
1
100
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
ہم سب کو اپنے آپ پر سوچنا چاہیے ۔انساں میں ہے کیا تکبر غرور کا۔
Tweet media one
111
2
94
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
ہمارے پیارے گاؤں کی خوبصورتی دیکھ لے۔ #beauty #Beautifullvillage #Beautyofkpk #Beautifullkarak #beautiful
153
1
92
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
اسلام آباد میں موسم خوشگوار بارش شروع ہوگئی #beauty #Islamabad
116
0
95
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
کوہاٹ کے لوگوں نے جس طرح خوف کے بوت توڑ دی انشاء اللہ پورے پاکستان میں ایسا ہوگا 8 فروری کو ووٹ نظریہ کو ملے گی ہمارا نشان عمران خان احمد نیازی ہے #ImranKhan #ImranKhan_must_be_released #ImranKhanFightingForPakistan
113
4
102
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
میرے گاؤں کی خوبصورتی ۔ #Village #Villagelife #beautiful
122
0
94
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
@PTIofficial اسٹیبلشمنٹ کو چاہیے کے اپنی شکست تسلیم کریں عوام کی مینڈیٹ تسلیم کرے اسٹبلشمنٹ بری طرح ہار چکی ہے
2
24
107
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
ہر جگہ گراؤنڈ ہو یا مارکیٹ گلی گلی گھر گھر بوڑھے جوان بچے سب کپتان کے دیوانے ہیں #Imran_Khan #Imra
108
5
101
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
🌹ہمارے علاقے کا مشہور سموسہ چارٹ 🌹
130
2
92
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
غروب آفتاب کے وقت شکر پڑیاں کا ایک خوبصورت منظر #beauty #Beautyislamabad #BeautifulPakistan #ImranKhan
133
2
86
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 اسلام آباد کی خوبصورتی دیکھ لے ایک چھوٹی سی ویڈیو میں ۔ #Islamabad #beautiful #beauty
116
1
93
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
ایسے دوست کس کس کے ہے #friend #FRIENDS4EVER
143
0
88
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
یہ ایک حقیقت ہے انشاء اللہ سلطنت عمرانیہ #ImranKhanPTI #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
102
0
90
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
بیشک اس میں کوئی شک نہیں ہے ہم سب والدین کا حق ادا نہیں کر سکتے ۔جس نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی اس نے کچھ نہیں دیکھا۔ #ElectionResults #Sanremo2024
107
1
90
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
بارش سے بچنے کے لیے ایسا بھی کرسکتے ہے پاکستانی عوام میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں #Teachinal #trade #Pakistani
119
0
89
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
عوام کو خان صاحب نے جو شعور دیا ہے اتنا کسی نے نہیں دیا ۔بچے بچے کو شعور دیا #ImranKhan #ImranKhanIsOurLeader #ImranKhanFightingForPakistan
105
9
94
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
بیشک قدر کرنی چاہیے چاہے جو کچھ بھی ملے زندگی میں۔
Tweet media one
96
0
84
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
کیسی نے چلائی ہے یہ بھی چیک کریں بہت کمائی کررہے ہے لوگ۔ #Usatiktok #TikToker #tiktok
Tweet media one
105
0
82
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
ایک سچی اور حقیقت ۔۔
Tweet media one
93
2
87
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کشمیر کی خوبصورتی دیکھ سکتے ہیں اس چھوٹی سی ویڈیو میں #Kashmir #KashmirSolidarityDay #beautiful
118
1
77
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
اللّٰہ پاک سب مسافروں کو خوش رکھے آمین
94
3
84
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
الحمدللہ ہمارے حلقے سے قیدی جیت گیا آپ سب اپنا اپنا حلقے کا بتائیں انشاء اللہ قیدی نمبر 804 #GeneralElectionN0W #ImranKhan2024 #QaidiNumber804
93
1
77
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
ایسے جزبے کو آپ کا باپ بھی نہیں ہرا سکتا عمران خان کے ساتھ ایسی عوام ہے اپنی شکست تسلیم کریں عوام کی جیت قبول کریں۔عوام جیت چکی ہے #Imran_Khan #ElectionResults2024
107
0
78
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
سب دوست زراہ اس پر روشنی ڈالیں اپنی رائے لازمی دے۔
Tweet media one
95
0
78
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
سب دوستوں بہن بھائیوں سے گزارش ہے اگر کسی کو اپنے علاقے کے کنڈیڈٹ کا نہیں پتہ تو عمران خان کے فیس بک کی آفیشل اکاؤنٹ میں جاکر میسنجر پراپنے حلقے کا کوڈ لکھیں اس کی طرف سے کنڈیڈٹ کا نام اور نشان آجائے گا اسی کو سب نے ووٹ دینا ہے #ImranKhan #ImranKhanofficial
Tweet media one
98
1
78
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
پشاور زلمی اور ملتان سلطان میچ کے دوران پورا سٹیڈیم عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا ۔اس جنون کو کوئی نہیں روک سکتا۔ #Imrankhan #ImranKhanForPakistan #ImranKhanFightingForPakistan
122
7
79
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
فٹبال کی عالمی خبریں اور اپڈیٹ ہمارے ساتھ #football #FootballNews
117
1
77
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
اللّٰہ پاک رحم کریں ہم سب پر آمین ケンティー熱愛って出てきて何!?と思って調べてもみんな 「ノブとの写真しか出てこない」って言ってて、ノブお前、佐藤健はどうした…🤔🤔 中島健人さんと元E-girls鷲尾伶菜さんが熱愛報道でたけど、ジャニーズ最近すっぱ抜かれすぎじゃない? #週刊文春 #BBB24
88
1
81
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
ہماری گاؤں کی ایک خوبصورت منظر #Village #Villagelif #beautiful
101
1
83
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
ہمارے گاؤں کرک میں برفباری کے بعد ایک خوبصورت منظر ۔ #beauty #Beautiful
99
0
75
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
عوام جاگ چکی ہے انشاء اللہ جیت عمران خان احمد نیازی کی ہے یہ چاہے جو مرضی کرلے۔ ظلم جبر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے شب ظلم کا بدلہ عوام ووٹ سے لیں گے 8 فروری یوم وفا کا دن ہے #صرف_10_سال #ImranKhan #ImranKhanIsOurLeader #ImranKhanFightingForPakistan
89
1
75
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
دونوں کا خیال رکھنا چاہیے ہم سب کو ۔۔۔۔
Tweet media one
84
0
79
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
سچی بات ۔۔
Tweet media one
96
0
74
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
چھوٹے بچے گھر کی رونق ہوتی ہے ۔
99
1
82
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
عوام نے فیصلہ کرلیا ہے قیدی نمبر 804 کا ساتھ دیا ۔ووٹ سے ثابت کیا ہے میں ان سب سے کہتا ہو جو ہار گئے ہے اپنی ہار مان لے عوام جیت چکی ہے ورنہ عوام کی نسلیں آپ لوگوں کو معاف نہیں کریں گی #ImranKhan #ImranKhanFightingForPakistan
95
4
76
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
4 months
اگر کسی کے پاس انویسٹمنٹ کیلئے ہے پیسے تو یہ کوائن لےلیں ہولڈ کریں۔ Dogecoin Pepe Qi
Tweet media one
101
1
72
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے اللّٰہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
Tweet media one
94
2
81
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
عوام کی حالت دیکھیں 75 سال میں کوئی سہولت میسر نہیں ہوئی 😢😢 髙橋文也くんとか板垣李光人くんとか説上がってるし確かにそう見えるけど、出川さん絶対知らないと思うから違うと思うなぁ(笑) #ゴチ新メンバー #ぐるナイ #ゴチ新メンバーは誰だ #ぐるナイ #ゴチ新メンバー
Tweet media one
78
1
79
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
جس کے پاس بھی pi coin ہے انشاء اللہ لانچ ہونے والی ہے ایک اچھی قیمت میں۔
Tweet media one
84
2
69
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
4 months
ایک تلخ حقیقت ۔۔۔
Tweet media one
83
1
72
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
4 months
عوام کو کچھ نہیں ملتاسارا کچھ کھا پی لیتے ہیں۔
Tweet media one
81
0
73
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
4 months
بیشک صحت اللّٰہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے اللّٰہ پاک کا ہم جتنا شکر ادا کریں کم ہے
Tweet media one
82
1
70
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج آپ سب نے اپنی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے بریانی پیسوں کا نہیں سوچنا اپنے بچوں کا سوچنا یوم وفا ہے آج عمران خان کے ساتھ انشاء اللہ جیت حق سچ کی ہوگی #GeneralElectionN0W #ImranKhanFightingForPakistan #ImranKhanIsOurLeader #ImranKhan
89
0
70
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
اس میں بہت اچھی انکم ہے اگر کسی کے پاس نالج ہے اس کے بارے ۔ #Bitcoin #Ether
Tweet media one
101
0
75
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
مجھے فخر ہے ان لوگوں پر جو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کیلئے اپنے ملک آرہے میرے پاکستانیوں اپنے ہاتھ سے موقع نہیں جانے دینا ظلم جبر فسطائیت نا انصافی کا بدلہ ووٹ سے لینا ۔ کل 8 فروری بروز جمعرات فیصلہ کن دن ہے اس دلیر مرد مجاہد کو نہیں بھولنا جو ہمارے خاطر جیل گیاہے ۔امیدوار کو
96
0
67
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
اس کے بارے میں کیا رائے ہے آپ سب کا ؟؟
Tweet media one
68
2
68
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے ۔
Tweet media one
76
2
67
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
اسلام آباد میں مشہور منال ہوٹل کا ڈرون سے بنائی گئی ایک خوبصورت ویڈیو۔ #Islamamabad #Beauty #Beautiful
91
1
66
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
گاؤں میں جب بارش ہوتی ہے تو بہت مزہ آتا ہے یہ سین دیکھ کر دل خوش ہوتا ہے #Village #Villagelife
70
4
58
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
4 months
بیشک لاکھ اختلاف رکھیں۔لیکن دشمن کے صف میں کھڑے نہیں ہونا۔۔
Tweet media one
68
1
61
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
الحمدللہ میں نے قیدی نمبر 804 کو اپنی امانت دے دی میں پاکستانی عوام کا بےحد مشکور ہوں۔ووٹ کا صحیح استعمال کیا ہے خان کی امانت تھی خان کو دی ہے۔لیکن اب باہر نکلے گھر بیٹھنے کا وقت نہیں ہے باہر نکلو گے تو حکومت ہماری ہوگی نہ نکلو گے تو زندگی بھر غلامی کرو گے #ImranKhanPTI
76
1
65
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
آپ سب نے بلیاں تو دیھکی ہوگی لیکن بلیوں کا ریسلنگ نہیں دیکھا ہوگا آج ہم آپ کو دیکھا رہے ہیں۔سپیشلی @ShamsUllah27174 آپ کے لیے #cates #catlovers #CatsLover #Cat #CatsOfTwitter
109
7
60
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
یہ زراہ دیکھ لے خوش قسمت لوگ ہے جس کے گھر میں ہے ۔
69
1
62
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
یہ وقت بہت اچھا وقت تھا کس کس کو یاد آرہا ہے مجھے تو بہت یاد اتا ہے
77
1
57
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
6 months
Tweet media one
64
1
64
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
سب دوست اس کے بارے میں کیا خیال ہے سب اپنی اپنی رائے دیں ۔ #ImranKhan #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
69
0
52
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
اسلام آباد میں صبح کے وقت شدید دھند اور سردی میں اضافہ۔
73
5
52
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
ہنگو میں بنائی گئی ایک چھوٹی سی ویڈیو کلیپ ۔چائے کے شوقین یہاں کا سیر ضرور کریں یہاں چائے پینے کا الگ مزہ ہے #Tealover #tea #beauty
64
4
51
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سیاست اپنی جگہ لیکن چوہدری نثار علی خان ایک اچھا انسان ہے
75
2
54
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🌄 🌹پھولوں کا شہر پشاور کی خوبصورتی 🌹 #Beautyofpeshawar #BeautifulNature #theflourcityofpeshawar #BeautifulPakistan
86
1
46
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
زراہ نہیں پورا سو چے
Tweet media one
61
0
54
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
Join Pak navy as a civilian
Tweet media one
70
1
53
@KashifGhaf24659
Kashif Khattak
5 months
آج خرگوش کو دیکھ لے سارے دوست کتنا پیارا ہے
70
0
50