💕 نازو💕 Profile
💕 نازو💕

@Gull_e_rukh

872
Followers
20
Following
18
Media
247
Statuses

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
زبان وردِ دورد ہے ۔۔۔۔ رُواں رُواں مسرور ہے آنکھوں میں گو نہیں روشنی ۔۔ دل میں تیرا نور ہے گلِ رخ #گلرخ_ناز @urdu_bazm #اردو
0
3
4
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
آئیے دعا کے لیئے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی ہم، جنہیں رسمِ دعا یاد نہیں ہم، جنہیں سوزِ محبت کے سوا کوئی بت، کوئی خدا یاد نہیں @urdu_bazm
0
4
7
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
💞خوشی کی سب سے اعلیٰ قسم سکون ہے 💞
Tweet media one
0
3
6
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے فیض احمد فیض @urdu_bazm #اردو
3
4
6
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا فیض احمد فیض @urdu_bazm #اردو
3
3
5
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگر پیار نہ کرتے تو حکومت کرتے @urdu_bazm
Tweet media one
0
2
5
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
اے بلندیوں کے بادشاہ اے رب کائنات ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دیجئے آمین السَّلَامُ عَلَيْكُمْ ورحمة الله وبركاته #صبح_النور #گلرخ_ناز
Tweet media one
3
3
5
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
خود چراغ بن کے جل وقت کے اندھیرے میں بھیک کے اجالوں سے روشنی نہیں ہوتی شاعر نامعلوم @urdu_bazm #اردو
0
4
4
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
دل سکون چاہتا ہے جو اب تمہارے بغیر ممکن نہیں 💔 #گلرخ_ناز #اردو @urdu_bazm
Tweet media one
2
1
4
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
دلوں کو تیرے تبسم کی یاد یوں آئی کہ جگمگا اٹھیں جس طرح مندروں میں چراغ فراق گورکھپوری @urdu_bazm #اردو
0
4
4
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
ہوا کے رخ پر چراغ الفت کی لو بڑھا کر چلا گیا ہے وہ اک دیے سے نہ جانے کتنے دیے جلا کر چلا گیا ہے حسن رضوی @urdu_bazm #اردو
0
4
4
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
💕 اور تمہارے رب نے فرمایا ہے مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا 💕 🌹رب العزت آپکو دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کرے اور روز محشر سر کار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کی شفاعت نصیب فرمائے🌹 آمین ثم آمین یا رب العالمین صبح بخیر السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
Tweet media one
3
3
4
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
تم اپنی زلف کھولو پھر دل پر داغ چمکے گا اندھیرا ہو تو کچھ کچھ شمع کی آنکھوں میں نور آئے مضطر خیرآبادی @urdu_bazm #اردو
@urdu_bazm
بزم اردو
8 months
💐السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ اندھیرا ' چراغ ' روشنی ❤ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
Tweet media one
27
10
23
0
3
4
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
بات دل کی تھی اس لیے میں نے تم سے دل کھول کے محبت کی !! @urdu_bazm
Tweet media one
1
3
4
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
💞خوشی کی سب سے اعلیٰ قسم سکون ہے 💞 @urdu_bazm #اردو
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
💞خوشی کی سب سے اعلیٰ قسم سکون ہے 💞
Tweet media one
0
3
6
0
3
5
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
10 months
Khuda ka zikr karain zikr e MUSTAFA na karain Hamare muon main ho aesi zuban Khuda na karay #Hamad
0
0
2
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
@urdu_bazm آپ کی یاد آتی رہی رات بھر چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر فیض احمد فیض @urdu_bazm #اردو
0
2
3
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
If i had choose between loving you and breathing I would use my last breath To say 💕I LOVE YOU💕
Tweet media one
2
1
2
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
🌹 اچـھی سـوچ اور اچھـے اعمـال والـوں کـو سـکون ڈھـونڈنـا نہیں پـڑتا ، ان کـے دل ہمیـشہ کسی نکھـری ہـوئی صبـح کی طـرح روشـن اور پرسـکون ہوتـے ہیـں ـ 🌹 بـارگـاہ الہـی میں آپ کـی سلامتـی اور خـوشیـوں کـے لیـے دعـاگـو ہـوں ـ 🤲🏻 السـلام عليـكم ورحمـة الله وبـركـة 🌹 صبـح بـخیـر 🌹
Tweet media one
4
4
5
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
💞 زندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو وفا کی باتیں خیالوں میں رہنے دو حقیقت میں آزمانے سے ٹوٹ جاتا ہے دل یہ عشق محبت کتابوں میں رہنے دو 💞 #محبت
Tweet media one
0
2
4
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
💕 لکھنؤ دا کرتا، پٹھانی شلوار تب لگے مرد، ورنہ لگے بیکار 💕
Tweet media one
2
2
3
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
Assalam alikum
1
2
3
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
🩷 کچھ سفر منزلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں 🩷
Tweet media one
3
2
2
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
💕اے میرے پروردگار💕 ❤️ہم تیری کسی بھی آزمائش اور امتحان کے قابل نہیں تو ہمیں ہر طرح کے برے اثرات سے محفوظ فرما اور ہمارے لیے ��امیابی کے تمام راستے آسان فرما❤️ آمین صبح بخیر 🌹 السلام علیکم ورحمة الله وبركاته 🌹 جمعه مبارک 🌹
Tweet media one
3
2
2
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
میں نے تڑپ کر کہا بہت یاد آتے ہو وہ مسکرا کر بولے: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم غریب لوگوں کو اور آتا ہی کیا ہے @urdu_bazm #اردو
1
2
2
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
موسم تھا بے قرار تجھے سوچتے رہے کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے فرحت عباس شاہ @urdu_bazm #اردو
1
2
3
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
کچھ لوگ تو خلاف ہوں حاسد کوئی تو ہو کیا لطف سیدھی سادی محبت میں آئے گا #اردو
2
1
2
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
Forever in my heart Is where you will be Nobody else will enter Because you have the only key ..ADRAIN JACKSON..
Tweet media one
0
1
2
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
@faraz_254 Walikum salam , Morning ,thank you
0
1
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
0
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
@faraz_254 Yes 👍
0
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
@massagha110 Bohat khob
1
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
@faraz_254 Gladiators cheety hain
1
1
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
0
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
@sheenasoomro MASHAALLAH Happy Anniversary
1
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
1
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
@faraz_254 Walaikumslam
0
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
1
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
@sheenasoomro Jo baat hay
1
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
0
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
ہر ایک مفلس کے ماتھے پر الم کی داستانیں ہیں کوئی چہرہ بھی پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں وصی شاہ @urdu_bazm #اردو
@urdu_bazm
بزم اردو
8 months
💐السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ غریب ' محتاج ' مفلس ❤ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
Tweet media one
20
13
22
0
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
1
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
@urdu_bazm الفت کا ہے مزہ کہ اثرؔ غم بھی ساتھ ہوں تاریکیاں بھی ساتھ رہیں روشنی کے ساتھ اثر اکبرآبادی #اردو @urdu_bazm
0
1
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
0
1
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
@Shaikhs_Umair Haha , 3rd id say Janu manu bhi khud hi 😂
1
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
1
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
0
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
@urdu_bazm #اردو
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
عورت کیا ہے؟ ماں بہن بیوی بیٹی سہیلی/ دوست استانی ہر روپ میں عورت مامتا محبت حُسن راحت ہےاور قابلِ عزت قابلِ احترام ہے #گلرخ_ناز
1
2
1
0
1
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
💞 انسان چاہے سارا جہان گھوم لے جو سکون اسے 🩷 ماں🩷 کی گود میں ملتا ہے وہ سکون دنیا کے کسی کونے میں نہیں مل سکتا 💞 @urdu_bazm #اردو
Tweet media one
1
2
3
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
1
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
0
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
@shini_zaki حسرتیں دفن ہیں مجھ میں خود کا خود مزار ہوں میں
1
1
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
@Shaikhs_Umair Really? Ye hata hy?
1
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
7 months
1
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
@faraz_254 Walaikum slam , khair mubarak
0
1
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
0
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
@faraz_254 Thank you
0
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
0
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
@faraz_254 I thing Facebook is a teenager's website
0
0
1
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
@iamenaya_f Thankyou
0
0
0
@Gull_e_rukh
💕 نازو💕
8 months
1
0
1