Malik Mohsin Ali
8 months
ترجمه؛ اور تم چاھے اپنی بات زور زور سے کہو، وہ تو چُپکے سے کہی ھوئی بات کو، بلکہ اُس سے بھی کہیں زیادہ چُھپی ھوئی بات (یعنی نیتوں، دلوں کے ارادوں، رازوں اور پکار) تک کو خوب جانتا ھے○وہ اللہ ھے کہ اُس کے سوا کوئی معبود نہیں،سارے کے سارے بہترین 2/2اور اچھّے نام(صفات)اُسی کیلئے ھیں