انشاء اللہ کل بروز جمعہ رات 8 بجے دیر، باجوڑ، چترال موٹروے کیلئے ٹوئٹر ٹرینڈ ہوگا سب حضرات سے اپیل ہے اس میں شامل ہو جائیں۔۔۔
#DirBajawarChitralMotorway
ملاکنڈ ڈویژن کو دو الگ ڈویژن میں تقسیم کر کے لوئر دیر، آپر دیر، باجوڑ، لوئر چترال اور آپر چترال کو نئے ڈویژن، پنجکوڑہ ڈویژن (جوکہ سرکاری تجویز کردہ نام ہے) بنایا جائے۔
نئے ڈویژن کا قیام ترقی کا واحد راستہ اور عوامی مطالبہ ہے۔
#PanjkoraDivision
#ExploreDir
#DOPA
صلاحیتوں پر توجہ مرکوز کرنا ہمیشہ ضروری ہوتا ہے۔ حل کی طرف کام کرنے کے بجائے مسئلے کا مشاہدہ کرنا بے سود ہے۔ سماجی کارکن تحقیق کرتے ہیں، سماجی مسائل کو حل کرنے کے لیے حکمت عملی بناتے ہیں اور حل کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ ہم نے
#RahimShahSonOfDir
سے سیکھا ہے۔
انشاء اللہ کل بروز جمعہ رات 8 بجے دیر، باجوڑ، چترال موٹروے کیلئے ٹوئٹر ٹرینڈ ہوگا سب حضرات سے اپیل ہے اس میں شامل ہو جائیں۔۔۔
#DirBajawarChitralMotorway
ملاکنڈ ڈویژن کے حقوق کے حوالے سے آج 4 بجے ٹویٹر پر ٹرینڈ ہوگا۔۔۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ٹویٹر ٹرینڈ میں حصہ لے۔ شکریہ
ہیش ٹیگ:👈#ملاکنڈڈویژن_کوحق_دو
صدر ڈوپا کے طرف سے #پشاور_ہائی_کورٹ میں الگ ڈویژن کے حصول کیلئے دائر کیے گئے کیس کی پہلی سماعت
#26_
مئی کو ہوگی۔
#ضلع_دیر_بالا_و_پایین #چترال_بالا_و_پایین اور #باجوڑ کی پسماندگی کو دور کرنے کا واحد حل، الگ ڈویژن کا حصول ہے۔
#DOPA
#PanjkoraDivision
#دیر_کو_اپنا_حق_دو
#ExploreDir
دیروجو! بھولنا نہیں اس بات کو۔ ٹرینڈ چلا کے چھوڑنا نہیں اس بات کو۔ گلی کوچوں میں بولو۔ حجروں اور مسجدوں میں بولو۔ بچے بچے کی زبان پر یہ بات ہو۔ کہ یہ ہمارا حق ہے اور ہم سے چھینا جا رہا ہے۔
@IMMahmoodKhan
@ImranKhanPTI
#دیر_چترال_موٹروے_ہمارا_حق
#دیر_چترال_موٹروے_ہمارا_حق_ہے
نیا ڈویژن/ پنجکوڑہ ڈویژن:
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ خیبر پختون خواہ 7 ڈویژن پر مشتمل صوبہ ہے۔ سارے ترقیاتی فنڈز ڈویژن کے نام پر مختص کیا جاتا ہے، ان 7 ڈویژن میں سے ملاکنڈ ڈویژن آبادی اور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ڈویژن ہے۔
#PanjkoraDivision
بے وفا وقت تھا، تم تھے، یا مقدر میرا میرا
بات اتنی ہے کہ انجام جدائی نکلا۔۔
اپنے منتخب نمائندوں سے جدائی ہی ان کا انجام ہو گا
@IMMahmoodKhan
@ImranKhanPTI
#دیر_چترال_موٹروے_ہمارا_حق
#دیر_چترال_موٹروے_ہمارا_حق_ہے