اسلام علیکم صبح بخیر،،،،،، آج جمعہ کا مبارک دن ہم سب کو چاہیے کے ہر بندہ کم از کم 80 مرتبہ خضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر درود شریف پڑھیں اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں کہ سب لوگ کو پہنچے
چئیرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل سے کارکنان کے نام خصوصی پیغام:
۸ فروری کو نا صرف آپ نے اپنے خاندان کے افراد سمیت ووٹ ڈالنا ہے بلکہ اس کی حفاظت بھی یقینی بنانی ہے!!
عمر ایوب خان