تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لیں۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کسی کو فالو نہ کر کے یا پھر ان فالو کر کے فالوورس بڑھا لیں گے تو یہ ان کی بہت بڑی غلطی ہے۔ وہ اس سے اپنا ہی نقصان کر رہے ہوتے ہیں۔ ہم ایک دوسرے کا ساتھ دے کر ہی آگے بڑھ سکتے ہیں۔
شکریہ