*یہ گروپ کی وہ مخلوق ہے جنہوں نے صرف دیکھنے کے لئے یہاں پناہ لی تھی* 🙄👀😜
*لہٰذا مشورے کے بعد یہ طے پایا کہ انہیں کراچی لے جائیں اور سمندر کی نظر کر دیں.* 😜🤣
*پھر بھی اگر کسی کو اپنی شکل نظر آرہی ہو تو بچنے کے لیے چھلانگ لگا سکتے ہیں*🤣😜🤣
*#مذاق_کبھی_کبھی*