کُلثوم 🐦‍🔥 Profile Banner
کُلثوم 🐦‍🔥 Profile
کُلثوم 🐦‍🔥

@KulsoomJafferyy

1,091
Followers
4,102
Following
83
Media
684
Statuses

| @Dua_E_Abbas_AS | | یا علی (ع) مدد |

Home
Joined June 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
ہر ایک چاہنے والے کو بخشوا دوں گی میرے حسین (ع) کو روتے رہو دُعا دوں گی
Tweet media one
4
31
131
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
آقا تمھارے اہلِ حرم لُٹے جاتے ہیں یا شیرِ حق بچاؤ کے ہم لُٹے جاتے ہیں
3
15
48
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
1 month
سِناں پہ ہوں، تو کیا ہوا تو حوصلہ نہ ہارنا بہن میں ساتھ ساتھ ہوں بہن میں ساتھ ساتھ ہوں
2
14
38
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
بی بی زھرا (س) سے یہ تمام عزادارانِ مظلومِ کربلا کا یہ وعدہ ہے کہ ہم امام حسین علیہ السلام کو زندگی میں کبھی بھی نہیں بھولیں گے۔
Tweet media one
2
11
36
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
25 days
قیدخانے سے سکینہ (س) کی یہ آتی تھی صدا پسلیاں ٹوٹ گئیں میری بھی دادی کی طرح ہوگئ چار برس میں ہی سکینہ (س) زھرا (س) پسلیاں ٹوٹ گئیں میری بھی دادی کی طرح
Tweet media one
4
4
35
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
9 days
Karbala will always remain in our hearts ❤️
Tweet media one
2
7
35
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
18 days
عباس (ع) بلا لو زوار بنا دو اک بار ہمیں روزہِ شبیر (ع) دیکھا دو مولا میرے مولا میرے مولا میرے مولا
4
9
35
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
بغیر حبِ علی (ع) زندگی فنا ہستم
Tweet media one
3
13
35
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
1 month
یہاں سنبھل کر قدم اٹھانا یہ کربلا ہے، یہ کربلا یے
Tweet media one
8
7
32
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
22 days
شب بخیر
23
0
25
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
یہ کل بھی زندہ باد تھا یہ اب بھی زندہ باد ہے حسین (ع) زندہ باد 🏴
Tweet media one
2
14
27
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
1 month
یا مرتضیٰ علی (ع) مجھے دنیا کا غم نہ ہو لیکن غمِ حسین (ع) میرے دل سے کم نہ ہو
Tweet media one
3
8
26
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
سلسلہ فرشِ عزا کا یہ چلی ہے لے کر 14 صدیوں سے خطاب اس کا ہے جاری گھر گھر تعزیہ، جھلا، علَم، آنسوں ہیں اسکا لشکر کون روکے گا بھلا شہ (ع) کا ماتم اکبر کربلا کا جو ہر اک صاحبِ دل قائل ہے اِسکی تبلیغ میں زینب (س) کا لہو شامل ہے
Tweet media one
3
7
27
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
23 days
چلتے ناکے سے جو ظالم نے گرایا تھا مجھے تو ایک بی بی نے گلے آکے لگایا تھا مجھے اپنی آغوش میں کچھ دیر سلایا تھا مجھے ارے، ساتھ بابا کے میرے آئ ہیں پھر وہ بی بی اب میں سو جاؤں گی باپ کے سر سے لپٹ کر یہ سکینہ بولی #شہادت_تسکین_قلب_حسین 'Masooma' 'Daughter Of Imam Hussain'
1
5
23
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
21 days
اربعین کے موقع پر عراق کے مقامی لوگ ہر ایک زاوار کو روک روک کر کھانا، پانی اور آرام کا پوچھتے ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ زائرین کی ٹانگیں دباتے ہیں اور سونے کے لئیے ایک آرام دہ بستر بھی دیتے ہیں اور سارا سمان بلکل نیا ہوتا ہے۔ #ArbaeenWalk 'Imam Hussain' 'Way towards Heaven'
2
9
24
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
اک دُرِ نجف مولا اک خاکِ شفا مولا
Tweet media one
Tweet media two
2
6
22
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
1 month
افسوس نبی زادیوں کا شام میں جانا سجاد (ع) سے پوچھو 💔⛓️🔗🩸
3
8
23
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
کیا سکینہ (س) سے کہوں، سے میرے دل کے سکوں ہاۓ پانی کے لئیے، بہہ گیا سب تیرا خوں اب کوئ آس نہیں، تو میرے پاس نہیں رسی شانوں میں بندھی، تو نہ آیا عازی
Tweet media one
3
10
23
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
آج بھی زینب (س) کی آتی ہے صدا بھائ حسین (ع) 🏴
Tweet media one
3
16
22
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
اسلام علیک یابن امیر المومنین 🏴
1
6
22
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
اچھا ہے تیری بینائ نہیں تو دیکھ نہیں پاتا جابر (ع) تھیں بنتِ بازاروں میں بے مقنہ و بے پردہ جابر (ع) تو دیکھ نہیں پاتا جابر (ع) #تدفین_شہدائے_کربلا
Tweet media one
1
7
22
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
چھپتی تھی نبی زادی نبی زادی کے پیچھے کس شرم و حیا سے اور شمر کا ان بیبیوں کے نام بتانا سجاد (ع) سے پوچھو #Ladies_Of_BaniHashim
Tweet media one
0
14
22
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
1 month
منہال میں کیسے زندہ ہوں پل پل جیتا ہوں، مرتا ہوں اِن آنکھوں نے جو کچھ دیکھا اک یہ بھی میری میراث تھی کیا؟
1
7
22
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
27 days
علی (ع) کا ذکر کرو بس علی (ع) کی بات کرو
Tweet media one
1
5
21
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
1 month
بابا پھپھی زینب (س) شامیوں کو مجھ پر پتھر برسانے سے روکتی ہیں۔ بابا شامیوں نے پھوپھیوں کو بہت مارا ہے۔ ⛓️🩸🔗
Tweet media one
4
5
21
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
19 days
علی کی بیٹی تیرا مقدر سوال چادر جواب پتھر
Tweet media one
4
4
21
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
26 days
پاکستان میں عوام کو بنیادی حقوق بھی حاصل نہیں ہیں تو خاک آزادی منائیں۔ لیکن بھارتی ہمسائیوں کو تہہِ دل سے آزادی مبارک ❤️🇮🇳 #IndianIndependenceDay
2
1
20
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
یہ مجلسِ حسین علیہ السلام ہے چشمِ خدا میں اسکا بڑا احترام ہے
Tweet media one
1
7
19
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
14 days
حسین (ع) بانٹ رہے ہیں نجات کے جاؤ
Tweet media one
0
6
18
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
یا مرتضیٰ علی (ع) مجھے دنیا کا غم نہ ہو لیکن غمِ حسین (ع) میرے دل سے کم نہ ہو
Tweet media one
1
4
16
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
کربلا صرف ایک ہی تھی اور اب کوئ دوسری کربلا نہیں ہوگی۔ اور دنیا میں کربلا والوں سے زیادہ بڑا مظلوم کوئ بھی نہیں ہے۔ فلستین کو خدارا کربلا سے نہ ملائیں۔ محشر میں کیا منہ دکھائیں گے؟
Tweet media one
1
6
17
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
سلام اُن پر جنھیں شرم کھاۓ جاتی تھی۔
Tweet media one
0
5
16
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
1 month
جانا کچہریوں میں چُھوٹا نہ بیبیوں کا ایسا کسی عدو نے دربار میں بلایا #آل_محمدؐ_دربار_یزید
Tweet media one
0
3
16
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
16 days
واہ حسینہ واہ مصیبتا واہ غربتا 'Arbaeen' 'Chehlum e Hussaini' #اربعین_حسینیؑ
1
4
16
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
امام سجاد (ع) فرماتے ہیں شام شہر میں ایک ایسا تنگ موڑ آیا جہاں آگے والے لوگ راستہ نہیں دیتے تھے اور پیچھے والے لوگوں کا ہجوم تھا یہ وہی وقت تھا جب میری پھپھی زینب (س) زمین پر بیٹھ گئ اور کہا بیٹا اب مجھ سے مذید کھڑا نہیں ہوا جاتا۔ #اسیران_کربلا_سفرشام 'Caravan Of Pride'
Tweet media one
2
11
15
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
1 month
شام شہر میں لوگ آلِ محمد (ع) کے لُٹے ہوۓ قافلے کو دیکھ کر خوشی سے تالیاں، سیٹیاں، ڈھول اور جشن کے گیت جھوم جھوم کر گا رہے تھے۔ اور نبی (ص) کی نواسیاں سر جھکائے، ہاتھوں میں رسیاں پہن کر رو رہی تھیں۔ کوئ پتھر پھینکتا، کوئ باغی کی بہنیں کہتا اور گرم پانی پھینکتا۔
1
5
15
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
جانم علی علی ❤️
Tweet media one
1
4
13
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
غریبوں کی شام
Tweet media one
2
1
13
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
1 month
نہ غم طوق و زنجیر کا تھا غم پھوپھیوں کا ہمشیر کا تھا بازار کے غم نے مار دیا اک یہ بھی میری میراث تھی کیا؟ الشام الشام الشام سجاد (ع) ہاۓ سجاد (ع) ہاۓ سجاد (ع) ہاۓ سجاد (ع) #شہادت_امام_زین_العابدینؑ
Tweet media one
4
5
12
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
24 days
بابا شامی فوجیں پھوپھیوں کو سونے نہیں دیتی۔ بابا بازار میں اعلان ہوا کہ جس جس نے علی (ع) سے بدلا لینا ہے وہ آج اُس کی بیٹیوں کو پتھر مار کر بدلا لے۔ بابا سب سے زیادہ پھپھی زینب (س) کو مارا ہے۔ بابا ہم پر اتنے پتھر برساۓ کہ ایک ہم دوسرے کو پہچان نہ سکے۔ #شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ
3
2
11
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
تقصیر تے نہیں کوئ سید دی ہویا ویری کلے زمانہ اے #شب_عاشور
2
3
12
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
8 days
اُٹھ گیا باپ کا سر سے سایہ آج زھرا (س) یتیم ہو گئیں #شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ 'Prophet Muhammad' 'Imam Hassan'
Tweet media one
2
7
11
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
1 month
روندا اے خون قیدی، نئیں مرض کوئ پرانی اے شام کھا گئ اے، سجاد (ع) دی جوانی ہویا ضعیف یکدم، بازاراں دا اثر سجاد (ع) لئیے مشکل, اے شام دا سفر
0
4
11
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
اے کُل کے مددگار مدد کرنے کو آؤ یا فاطمہ زھرا میرے بابا کو بچاؤ #یوم_عاشور 'Ashur e Hussaini' 'Salaam Ya Hussain'
0
5
11
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
امتحانِ زینب شروع است
Tweet media one
1
2
11
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
شبِ عاشور ماتم داری و پرسہ داری 🏴
0
1
10
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
ہو سلام اُس پر کے جو قیدی بھی ہے بیمار بھی 💔🏴
Tweet media one
0
2
10
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
Worth watching a video which explains everything.
@SyedaSZRizvi
Syeda Seerat Zehra Rizvi
2 months
On one side, the hospitality of the Saudi government. On the other side, the service of Imam Hussain's (a.s) servants. The Difference Between Hussaini and Saudi
3
55
265
0
1
9
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
8 days
فاتحِ کربل کی مددگار علی کی بیٹی ہاۓ زینب (س)
0
3
9
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
یذید تیری جد تے لعنت بے شمار 🖐️ #یوم_عاشور 'Ashur e Hussaini' 'Salaam Ya Hussain'
0
1
9
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
جس طرح 72 شہداء کے سر نوک نیزہ پر بلند کیے اسی طرح شامِ غریباں میں سیدانیوں کی چادریں نوک نیزہ پر بلند ہوئیں اور ان کے سروں سے خون کے دھارے بہنے لگے کیونکہ چادریں نوک نیزہ سے چھینی تھیں۔ #شام_غریباں 'Night of Sorrow' 'Salaam Ya Hussain'
Tweet media one
0
1
9
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
اذانِ علی اکبر سن کر بیبیاں کہتی تھیں برباد مدینہ ہاۓ مصیبت ہاۓ غربت ہاۓ اکبر #اذانِ_علی_اکبرؑ 'Subh e Qayamat' 'Salaam Ya Hussain'
0
1
9
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
آج کی رات بی بی فاطمہ زھرا کا گھر آباد ہے اور تمام تبرکات بھی سادات کے پاس ہیں مگر ہاۓ شامِ غریباں، مسلمانوں نے فاطمہ زھرا کے گھر کو دوسری بار آگ لگائ اور ایسا لُوٹا کے دوبارہ آباد نہ ہو سکا۔ #شب_عاشور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
1
8
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
لعنت بر یذید ابنِ معاویہ ابنِ ایو سفیان 🖐️🖐️🖐️ #یوم_عاشور 'Ashur e Hussaini' 'Salaam Ya Hussain'
0
1
7
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
28 days
نہیں ملا 😭
@MehwishH313
🌹مهوش🌹
30 days
مسلمانوں سے آج کا سوال ❔👇👇
Tweet media one
110
49
326
1
1
7
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
لبوں سے نکل کر اذاں رو رہی ہے مصلے پہ اکبر کی ماں رو رہی ہے #اذانِ_علی_اکبرؑ 'Subh e Qayamat' 'Salaam Ya Hussain'
1
1
7
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
17 days
ARBAEEN the largest gathering in the world 🌎
0
0
7
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
قید خانے سے سکینہ (س) کی یہ آتی تھی صدا پسلیاں ٹوٹ گئیں میری بھی دادی کی طرح
0
1
5
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@Dr_Naila1 کلثوم، رباب اور علی
0
0
5
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
The curse of Allah be upon the killers of Hussain, and upon those who helped them, and upon those who rejoiced at his killing, and upon those who commissioned them, and upon those who gave them shelter. #اللّٰھم_العن_قتلتہ_الحسینؑ 'Imam Hussain' 'Salaam Ya Hussain'
Tweet media one
3
1
3
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
گنڈہ گردی
@asadgokal
Asad Gokal
2 months
‘I’ve pistol in my pocket & we have rifles too, we’ll shoot if the Shia procession passes from here’. Umme Hassan, wife of Abdul Aziz (Lal Masjid) threatens @ICT_Police . Officer agrees. Abdul Aziz claimed killing CTD officers & still roams free. Pak’s capital under @dcislamabad !
136
336
549
0
4
4
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
یہ بات 🔥🔥
@BukhariSayed110
RZahra Naqvi
2 months
یہ عزاداریِ حسین ع ہے، باغِ فدک نہیں جو تم چھین لوگے!🙌🏻♥️
3
36
198
1
1
4
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
The killers of Imam Hussain will be remembered for their cruelty and brutality, and their names will be etched in history as a testament to their shame. #اللّٰھم_العن_قتلتہ_الحسینؑ 'Imam Hussain' 'Salaam Ya Hussain'
0
2
4
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
0
0
3
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
The killers of Imam Hussain are cursed, and their actions are a testament to their treachery and oppression. #اللّٰھم_العن_قتلتہ_الحسینؑ 'Imam Hussain' 'Salaam Ya Hussain'
Tweet media one
0
2
3
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@syedzaighum110 علم تو آخر میں لگ ہی گیا جہاں لگنا تھا، تو ان تکفیریوں نے فضول میں پنگے لئیے.......
1
1
3
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
26 days
@MohsinZafar888 پندرہ اگست کے حوالے سے بھی کچھ گانا گا سکتے ہیں؟
0
0
3
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
بابا جان میرے کان زخمی ہیں شمر نے میرے رخساروں پر شامِ غریباں میں ایسے تماچے مارے کہ اس کی انگوٹھی کا نشان اب بھی میرے گالوں پر ہے۔
@Naqvi_172
Aجr Zainabi 110ރ🇵🇰—͟͞͞ ★ ᴵᴬᴹនĥ𝐢ā 🏴★
2 months
ہائے زخمی ہے سکینہ (س) ۔۔۔💔😭💔
2
10
58
1
1
3
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
Habib Ibne Mazahir ع was one of the most Loyal companion of Imam Hussain ع #CompanionsOfMolaHussain
1
2
3
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
Celebrate your divorce cause it's a freedom and beginning of your new Life. 🥂🥳
0
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@yasminkhalid1 امام حسین کو قاتل کہتے تھے کہ تمھارا علی اکبر یہاں گرا ہے، پھر دوسرا قاتل کہتا علی اکبر اُدھر گرا ہے وہ امام حسین کا مذاق بنا رہے تھے۔ اب امام حسین کو علی اکبر کی آواز آئ "بابا میری مدد کو آؤ" اب امام حسین کہنیوں کے بل گھسٹتے ہوۓ جوان بیٹے تک پہنچے۔ (2)
2
0
3
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
Tweet media one
1
0
3
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@Faiza_Ali_Hasan واہ مصیبتا واہ غربتا واہ حسنا 😭
1
0
3
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@Naqvi_172
Aجr Zainabi 110ރ🇵🇰—͟͞͞ ★ ᴵᴬᴹនĥ𝐢ā 🏴★
2 months
ہائے کڑیل جواں کا مرنا آسان سمجھ رہے ہو۔۔۔ 😭💔
1
2
21
0
0
3
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
Sometimes an unknown man on social media makes you feel Soooo UNCOMFORTABLE
1
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@Shaikhs_Umair عورت کو بخش دو کبھی فرصت میں مردوں کی روز مرہ ک می بدکاریوں کی بات بھی کر لیا کریں۔م اگر تو غیرت ہے۔
0
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@Omohsin87 بہت ہی بڑا کوئ تیر مار لیا یوں لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر۔ اگر ان میں سے کسی کے بھی ساتھ کچھ ہوتا ہے تو صرف آپ ہی زمہ دار ہونگے۔ لیم لائٹ کے چکر ہیں آپ لوگ انسانیت بھول گۓ ہیں۔ ایک دن مرنا آپ نے بھی ہے، کچھ خدا کا خوف کر لیں۔
0
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
اس پر اب ترس آ رہا ہے
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
تحریک لبیک نے نیا سونگ جاری کر دیا جو انتہائ گھٹیا اور بکواس پر مبنی ھے
121
84
259
0
1
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@SFbukhari1 جن مردوں سے خد پر کنٹرول نہیں ہوتا ان کا کاٹ دینا چائیے۔ اس سے کئ معصوم زندگیاں تباہی ہونے سے بچ جائیں گی۔
0
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
7 days
@The_Lioness13 Movie night at home with their friends and BBq
0
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@MehreenZaidii شمع سے شمع جلے سلسلہ جاری رہے ہم رہیں یا نہ رہیں یہ عزاداری رہے
2
1
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@onelastdance01 Bullying anyone, especially a young person trying to understand complex issues, is never justified. Everyone deserves empathy and the chance to learn from their mistakes. Let's strive for respectful dialogue and support for all voices, regardless of their background.
1
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@syedzaighum110 Until and unless the complete wipe out of all the extremist groups like TLP, Siphe Sahaba and others these unjust killing will never stop.
0
0
1
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
ہاۓ حسینہ 🏴
Tweet media one
1
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@okpinteresting Also he is so handsome
0
0
1
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@SFbukhari1 I don't understand why he slapped? Totally condemnable ✊🏻
0
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
ایک ماں کی ممتا جاگ اٹھی جب دیکھے مصلے حجرے میں دکھیاری ماں بولے کس سے کیوں آل نںی ص تڑپائے گئے #شہزادے_عونؑ_و_محمدؑ
1
2
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@Royal_Blood110 No Jews No News
1
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@SFbukhari1 آپ کو یہ بھی معلوم ہونا چائیے کے امام حسین کو مسلمان مدینہ میں قتل کرنا چاہتے تھے اسی وجہ سے امام حسین نے مدینہ چھوڑا اور پھر مکہ میں اپنے حج کو عمرے میں بدل کر وہ کربلا روانہ ہوۓ کیونکہ مسلمان حرمِ میں تلواریں چھپاۓ بیٹھے تھے اور امام حسین کعبہ کے ہوتے ہوۓ کوئ خون ریزی نہیں (1)
5
2
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@Saqiflance There is no such thing as "Female only" or "Male only" Noha and marsiya. The mayasib of the Prophet's family is above these things. Anyone can recite the marsiya and Noha of Ahla-e-bait irrespective of gender, color, creed and race.
0
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
خوفناک
@asadgokal
Asad Gokal
2 months
Pasur Sialkot: Anti-Shia mob fires bullets & throws stones at women present INSIDE Imambargah. All those preaching ‘carrying out rituals inside 4 walls would solve everything’, have a look. This is the hatred & sectarianism spread in society, thx to state backed banned ASWJ
32
205
361
0
1
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
Done with 6th Majlis-e-Aza 🏴 Mola humsabki azadari qabool farmay 🖤🩶🤍
0
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
کربلا کی جنگ کے بعد سب سے ذیادہ مشکل اور تکلیف دہ مرحلہ سادات کی خواتین کے لئیے شروع ہوتا ہے۔
Tweet media one
1
1
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@yasminkhalid1 آپ نے جو ویڈیوز اپلوڈ کی ہے یہ امام حسین کی اُسی بے بسی اور غربت کی یاد کو تازہ کرتی ہے جب آپ کہنیوں کے بل گھسٹتے ہوۓ اپنے جوان بیٹے کی لاش تک پہنچے۔ کسی کی بے بسی اور غربت کا مذاق اڑانا انسانیت نہیں ہے۔ (3)
1
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@syedzaighum110 Wth 😱 Sectarian violence is so difficult to undo, unfortunately.
0
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@Bint__e__Fatima @MehranL580 لبیک یا حسین علیہ السلام
1
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@MurtazaMoosavi @syedzaighum110 شمع سے شمع جلے سلسلہ جاری رہے ہم رہیں یا نہ رہیں یہ عزاداری رہے ❤️🏴
0
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
2 months
@yasminkhalid1 خدا کسی بوڑھے باپ کو جوان کا لاشہ نہ دکھاۓ۔ جب جنابِ علی اکبر گھوڑے سے گرے تو انہوں نے صدا دی بابا میری مدد کو آؤ۔ اب امام حسین علی اکبر کی طرف لپکے لیکن امام حسین کی بینائی جا چکی تھی اور وہ کبھی گرتے تھے اور کبھی اٹھتے تھے اور کہتے تھے علی اکبر کہاں ہو مجھے کچھ نظر نہیں آتا (1)
1
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
22 days
@onelastdance01 @yasminkhalid1 اگر ان خبیث مردوں کو موقع ملے تو خد بغیر نکاح اور مذہبی رسومات کے سیکس کر لیں لیکن جب کوئ اور کرے تو جلن کیوں ہوتی ہے۔ یہ وہ قوم ہے جو گلی محلے کے کتے، بلی اور دیگر جانوروں تک کو نہیں چھوڑتی۔
0
0
2
@KulsoomJafferyy
کُلثوم 🐦‍🔥
18 days
@Obviously_Shia ہم کون کسی مولائ کے حب کو پرکھنے والے؟ رب جانے تے حسین (ع) جانے
0
0
2