دل یہ کہتا ہے رو رو كے بھیا کاش عباس (ع) موجود ہوتا
کاٹ دیتا وہ اس کی زباں کو کوئی باغی اگر مجھ(س) کو کہتا
دیکھتی پھر میں کس طرح لیتا کوئی زینب(س) کا مجمعے میں نام
شام ہائے شام۔۔💔
#اسیران_کربلا_سفرشام
پہلی رجب کو کہتا ہے یہ مسکراتا چاند
گود میں ھے سجاد ع کی چودھویں کا چاند
~شیعہ علی
ولادت با سعادت امام محمد باقر (ع) تمام مومنین بالخصوص امامِ زمانہ (عج) کی بارگاہ میں مبارکباد پیش کرتے ہیں 🙏🏻❤️🌹
9 رجب المرجب
جشن آمد جان حسین(ع)، دھڑکن رباب(س) ، ہمنام ابوتراب(ع)، مسکراہٹ اسلام، باب الحوائج، شہزادہ علی اصغر (ع) تمام محبان اہلیبت بالخصوص امامِ زمانہ کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں !
حسینی پھول کے جیسا کوئی گلاب نہیں
کوئی بھی چاند مثال مہِ رباب(س) نہیں
~شیعہ ملٹی میڈیا
اشکوں کی زبان پہچانتے ہو جو دل میں ہے وہ جانتے ہو ہم کہہ نہیں سکتے تم سن لو بس ہاتھوں کو پھیلائے ہیں 🙏🏻❤️🩹
السَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبّاسَ💕