Sadaf anil Profile Banner
Sadaf anil Profile
Sadaf anil

@AnilSadaf

1,469
Followers
742
Following
751
Media
5,756
Statuses

خدمت انسانیت

Vancouver, British Columbia
Joined February 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
کیا کوئ باپ اپنے بچے کے ساتھ زناکرنے والے کو معاف کرسکتا ھے ریاست کہاں سوئ ھے یہ مولوی اس معصوم بچے اور ریاست کا مجرم ھے اور جھوٹ بھی بول رھا ھے کہ بری ھو گیا ھے خدا کے لیے ھوش کریں اس ظالم مولوی کو قرارواقعی سزا دیں
133
239
518
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
اس ملک کو مولوی اور اس کی کرامتیں گھا گیئ ھیں اسغفراللہ
84
193
499
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
انڈیا میں اسلامی مدرسہ میں ایک تقریب دیکھیں مسلمانان ھند
142
162
470
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
ڈاکٹر عبدالسلام دنیاۓ سائینس کا عظیم الشان چمکتا ستارہ
21
143
376
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
Tweet media one
81
106
329
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 years
شہداۓ احمدیت برکینا فاسو کو سلام جب ان کو کہا گیا کہ احمدیت چھوڑ دیں ورنہ ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے تو لمحہ توقف کے بغیر انہوں نے کہا بے شک ٹکڑے کر دو اور جام شہادت نوش کیا 🥲
Tweet media one
96
88
325
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
تین دولے شاہ کے چوھے
Tweet media one
Tweet media two
34
60
318
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
جہالت میں ڈوبے, علم سے محروم معاشروں میں مذہب کو ذریعہ معاش بنایا جاتا ھے ابن رشد۔
148
92
303
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
23 ملکوں میں 36 یونیورسٹیز نے انہیں آنری ڈاکٹریٹ سے نوازا۔ 20 انٹرنیشنل آنری میڈلز انہیں دیے گئے ۔ انہیں برطانیہ اور اٹلی کی سیٹیزن شپ آفر ہوئی لیکن انہوں نے قبول کرنے سے انکار کیا اور پاکستان میں رہنے کو ترجیح دی۔ یہ وہ عظیم سائنسدان ،ڈاکٹر عبدالسلام تھے
Tweet media one
81
70
293
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
پاکستانی معاشرہ کے انحطاط میں پاکستانی مولوی سب سے آگے ابتسام الہی جلدی پہنچو اس وہابی مولوی کے لیے قران اٹھاؤ جس نے اپنی سگی بیٹی سے منہ کالا کیا ھے
118
147
280
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
اس ٹی ایل پی کے خبیث غنڈے کو نتھ کیوں نہیں ڈالی جا رہی جو اب بچیوں کے باپ کو دلے کا خطاب دے رھا ھے
130
76
289
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
مولوی پاکستان کا سب سے بدمعاش اور غلیظ طبقہ ھے سارے طفل تراش مولوی مل کر اپنے طفل تراش بھائ کو بچانے آگیے
84
96
274
@AnilSadaf
Sadaf anil
1 year
ایک بات آج تک نہیں سمجھ آئ ختم نبوت کے تمام محافظ چور ڈاکو اور فراڈیے ھی کیوں ھوتے ھیں
67
77
267
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
یہ لعنتی مولوی نماز کو سیکس کی طاقت کے ساتھ جوڑ رھا ھے مولوی سوتے جاگتے صرف مدرسے کے بچے یا عورتیں ھی نظر آتی ھیں
121
76
261
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
Tweet media one
26
63
267
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
تحریک لبیک نے نیا سونگ جاری کر دیا جو انتہائ گھٹیا اور بکواس پر مبنی ھے
121
85
260
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
یہ مسلماں ھیں جنہیں دیکھ کہ شرمائیں یہود
113
83
241
@AnilSadaf
Sadaf anil
4 months
مولویان سے میرا سوال ھے کہ ایک احمدی کرائم پرسیکیوٹر انٹرنیشنل نے اسرائیلی وزیراعظم کے ورانٹ گرفتاری جاری کیۓ ھیں کیا مولوی وارنٹ منسوخ کروانے کے لیے مظاھرے کریں گے کیونکہ وارنٹ احمدی نے جاری کیے ھیں مولویوں کے ردعمل کا انتظار ھے
61
75
240
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
کیا احمدی مسلمان نہیں یا کوئ بھی مسلمان نہیں کس کی قربانی جائز
45
80
224
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
ابتسام الہی کا چھوٹا بھائ بلا تبصرہ
43
100
219
@AnilSadaf
Sadaf anil
4 months
احمدیہ مسلم جماعت سے تعلق رکھنے والےکریم خاں صاحب پراسیکیوٹر آف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ ھیگ نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ھیں فلسطین کی حمایت پر ھم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں کینسر راجہ اور مولویوں کے گھر ماتم کا سماں ھے احمدی فلسطین کی حمایت میں سب سے آگے
Tweet media one
152
68
225
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
جہالت سر چڑھ کر بول رھی ھے وضع میں تم ھو نصاری تو تمدن میں ھنود یہ مسلماں ھیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
110
75
214
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
سرگودھا مجاھد کالونی ختم نبوت کے جیالوں نے مسیحی بھائیوں پر قران مجید کی توھین کا الزام لگا کر ان کے مال و جان لوٹ لیے کیا محمد عربی کا دین ھے بالکل نہیں یہ مولوی کی غلاظت ھے
81
74
213
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
علما دین مسجد میں افطاری کا سماں باندھتے ہوئے
99
79
208
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
تحریک لبیک نے نیا سونگ جاری کر دیا یہ سونگ بھی تحریک لبیک کی طرح گندگی کی اپنی مثال آپ ھے
68
74
205
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
اس مولوی کا بھی جہالت میں اپنس مقام ھے
64
34
190
@AnilSadaf
Sadaf anil
4 months
پاکستانی مولوی کو سانپ سونگھ گیا جب سے پتہ چلاھے کہ ایک احمدی شیر نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ھیں جبکہ دنیا بھر کا میڈیا چیخ چیخ کر احمدی شیر کا خراج تحسین پیش کر رھی ھے
32
72
175
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
اگر آپ ھمیں غیرمسلم سمجھتے ھو تو سمجھو اور اگر کوئ غیر مسلم مسلمانوں والے کام کرے تو یہ خوشی کی بات یا کہ پٹ سیاپا ڈال کر پولیس ھی پکڑ کر لے جاۓ اور ایف آئ آر درج ھو جاۓ یہ ویڈیو دیکھیں اور داد دیں مولوی کی جہالت کو کہ کیا یہ رسول اللہ کا اسلام ھے بالکل نہیں
126
47
169
@AnilSadaf
Sadaf anil
1 month
ہر احمدی کا پختہ ایمان
Tweet media one
27
45
169
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
احمدی ختم نبوت کے بالکل منکر نہیں
30
69
159
@AnilSadaf
Sadaf anil
6 months
احمدی ھی جناح کے حقیقی ساتھی تھے
13
60
153
@AnilSadaf
Sadaf anil
7 months
سو سالہ احمدیت یعنی حقیقی اسلام کے قیام پر جلسہ سالانہ گھانا چالیس ھزار سعید روحوں کی شرکت سیدنا وامامنا حضرت مرزا مسرور احمد کا روح پرور خطاب فرمایا محمد عربی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پیغام ہر فرد تک پہنچانا ھے
Tweet media one
19
42
155
@AnilSadaf
Sadaf anil
4 months
یہ ھے ڈاکٹر عبدالسلام
18
74
151
@AnilSadaf
Sadaf anil
6 months
بالکل سچ کہا کہ جو کلمہ گو ھے وہ جانے اللہ جانے اور اس کا رسول جانے کسی کو حق نہیں کافر کہنے کا
12
58
152
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
ایس ایچ او ڈسکہ سٹی نے ذلت کی انتہاء کر دی احمدی کے دنبہ خریدنے پر نقص امن کا خطرہ انا للہ وانا الیہ راجعون کیا یہ محمد عربی کا اسلام ھے بالکل نہیں بلکہ یہ ابوجہل کا کا طرز عمل ھے
Tweet media one
95
61
151
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 years
بدترین مخلوق
25
43
124
@AnilSadaf
Sadaf anil
6 months
مولوی نے نفرت کے ایسے بیج بوۓ ھیں کہ کہ پوری قوم نے جہالت کی ٹوپی پہن لی ھے
Tweet media one
Tweet media two
90
27
143
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
خادم رضوی +طارق جمیل +اوریا+قیصر راجہ کی مشترکہ اولاد پاکستان کے تمام شریف شہریوں کی بیٹیوں کو کنجر ی کہہ رھا ھے اب بھی نہ سمجھے تو مٹ جاؤ گے پاکستاں والو 💯
51
41
143
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 years
احمدیوں کے خلاف اسمبلی کی کاروائ دکھاوا تھی سب کچھ پہلے سے طے تھا پیپلزپارٹی کے بانی رکن کا انکشاف سنیے
5
85
143
@AnilSadaf
Sadaf anil
4 months
احمدیہ مسلم جماعت سے تعلق رکھنے والےکریم خاں صاحب پراسیکیوٹر آف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ ھیگ نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ھیں فلسطین کی حمایت پر ھم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں کینسر راجہ اور مولویوں کے گھر ماتم کا سماں ھے احمدی فلسطین کی حمایت میں سب سے آگے
26
58
145
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
یہ ھیں پکے مسلمان ملاحظہ فرمائیں
25
66
139
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
یاجوج ماجوج صاحبان
Tweet media one
24
25
138
@AnilSadaf
Sadaf anil
12 days
مسرور تیرے بغیر تو جینا محال ھے
10
32
136
@AnilSadaf
Sadaf anil
6 months
Tweet media one
56
22
125
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
ملانے نے اپنا آخری تیر بھی چلا دیا آخری حربہ مولوی کا دھمکیاں اور ختم نبوت کا کاروبار
26
37
118
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
احمدیہ مسلم جماعت خدمت انسانیت میں سب سے آگے آج احمدیہ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آسٹریلیا نے گمبیا احمدیہ ھسپتال میں جدید ھارٹ سینٹر مکمل کیا اور فری میڈیکل کیمپ لگایا اللہ تعالی قبول فرماۓ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
44
32
123
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
بدمعاش اور ذلیل مولوی ابتسام الہی نے پریشر ڈال کر معاویہ زانی کو چھڑوایا حقیقت اور سچائ بچے کے والد کی زبانی
20
46
119
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
تمام مجاھد ختم نبوت ایک جیسے ھیں بے حیا اور زانی اور کمینے
44
31
121
@AnilSadaf
Sadaf anil
4 months
74 کے آئین کے مطابق پکے مسلمان
53
50
120
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
ضلع گجرات کے نواحی گاؤں کنجاہ میں عید غدیر کے موضوع اور تکرار کرنے پر امام مسجد قاری فیض الحسن کے بیٹے قاری ریحان اور اسکے ساتھی طیب نے 60 سالہ شیعہ برزگ نذیر حسین کو چھریوں کے وار کر کے ہلاک کر دیا ملزم موقع سے فرار مذہبی شدت پسندی کو اب روکنا ناممکن ھو گیا ھے
Tweet media one
Tweet media two
36
54
115
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جنگ میں بھی درخت کاٹنے اور جلانے سے منع فرمایا یہ کیسی گندی تربیت کے لوگ ھیں سارے اسلام آباد کو ھی جلا رھے ھیں عمارتوں کو بھی آگ لگا دی ھے
2
40
114
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
ٹی ایل پی کے غنڈے نے اپنی عدالت خود لگا لی معمولی غلط فہمی پر بچے کو ننگا کر کے بازار میں کھڑا کر دیا
Tweet media one
Tweet media two
51
32
112
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
دو طفل تراش دو پیٹی بھائ دو جھوٹے قران اٹھانے والے دو لعتی مولوی اپنے بیان بدلنے والے علم کی روشنی سے دور جہالت کے مینار ان کی گندگی اور جرم سے نفرت کا اظہار کریں تاکہ معاشرہ ان ناسوروں سے پاک ھو کاش عوام میں شعور آجاۓ کہ یہ دو معاشرہ کا غلیظ اور جاھل طبقہ ھے
Tweet media one
39
44
112
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
اس مولوی کا بھی جہالت میں اپنا مقام ھے مدینے کی کھٹی دھی
36
22
104
@AnilSadaf
Sadaf anil
6 months
کل ایک اور معصوم احمدی مولوی کی جہالت کی بھینٹ چڑھ گیا محترم طاہراقبال شہید چک 84بہالپور کے مقامی جماعت کی صدر تھے صبح معمول کی سیر کے لیے نکلے ایک سنگدل مجاہد ختم نبوت نے گولیاں مار کر شہید کر دیا انا للہ واناّالیہ راجعون بلانے والا ہے سب سے پیارا اسی پہ اے دل جاں فدا کر
Tweet media one
29
34
106
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
ایک اور مدرسے میں مولوی معاویہ اور ابتسام کے بھائ نے انیّ ڈال دی ھے ان ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ھے
28
69
100
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
پاکپتن میں امام مسجد نے 9 سالہ بچے سے زیادتی کردی ہے،مقدمہ درج علامہ ابتسام الٰہی ظہیر اور کینسر راجہ کے متحرک ھونے کا وقت ھوگیا ہے اور علماء سے پوچھنا تھا کہ مسجد کے حجرے مسجد میں شامل ھوتے ہیں اور اگر ھوتے ہیں تو کیا ریپ کے ساتھ ساتھ توہین مسجد کی دفعہ نہیں لگنی چاہیے؟
Tweet media one
25
35
101
@AnilSadaf
Sadaf anil
9 days
اے شخص تو جان ہے ہماری مر جایئں اگر تجھے نہ چاہیں سو بار مریں تو تیری خاطر سو بار جئیں تو تجھ کو چاہئں
12
25
104
@AnilSadaf
Sadaf anil
13 days
دعا کرو کہ سروں پر رھے یہ ابر کرم
Tweet media one
31
27
105
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
اللہ تعالی کا ایڈریس بھی اس کو معلوم ھے اس بدخت بدترین مولوی کو
45
27
96
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
مسجد اہل حدیث میں مولوی بچوں کی تربیت کرتے ہوئے
26
41
99
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 years
اسلام آباد کی ایک مسجد میں وضو سے پہلے کوٹ سامنے ٹانگ دیا کوٹ کی جیب سے مالک کے سامنے باریش شخص نے کتنی صفائ سے پیسے نکالے. یہ تو اس قوم کی حالت ھے. اللہ کا ڈر تو مکمل ختم ھوگیا ھے.ختم نبوت کے بزنس پر مکمل ایمان ھے
9
40
88
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
سرکاری مسلمان جن کو چوہتر کی اسمبلی نے مسلمان ڈکلئیر کیا ھے بقول علامہ اقبال۔ یہ مسلماں ھو جنہیں دیکھ کہ شرمائیں یہود
27
23
88
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
گمبیا افریقہ کے احمدی مسلمان کی باقی مسلمانوں کو دعوت فکر
28
39
93
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
Tweet media one
48
21
93
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 years
پرویز الہی خاندان کی کوئ روایات نہیں یہ ڈاکو ھیں غنڈے ھیں اور مذھبی ھونے کا ڈھونگ رچاتے ھیں
4
10
85
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
سرکاری مسلمان جن کو چوہتر کی اسمبلی نے مسلمان ڈکلئیر کیا ھے بوول علامہ اقبال۔ یہ مسلماں ھو جنہیں دیکھ کہ شرمائیں یہود
64
21
85
@AnilSadaf
Sadaf anil
4 months
حقیقی اور سچے مسلمان احمدی پراسیکیوٹر انٹرنیشنل کرائم کورٹ ھیگ جنہوں اسرائیلی وزیراعظم کے چھکے چھڑا دییے ھیں اور فلسطین کے حمایت میں الحمد للہ احمدی سب سے آگے ھیں
32
43
91
@AnilSadaf
Sadaf anil
11 days
Tweet media one
4
33
92
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
بقول اقبال۔ یہ مسلماں ھو جنہیں دیکھ کہ شرمائیں یہود اس مولوی کو کس نے آکر قبر سے بتایا کہ کچھ ایسا ھوا
50
42
88
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
احمدیہ مسلم جماعت گھانا نوجوانوں کی تنظیم خدام الاحمدیہ کا اجتماع
15
22
88
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
ضلع اوکاڑہ کی تحصیل ہجرہ شاہ مقیم میں قاری اکرام نے اپنے بارہ سالہ شاگرد نعمان کو مسجد و مدرسے میں بدفعلی کا نشانہ بنایا۔ بچے کی حالت غیر ھے قاری صاحب نے بار بار یہ عمل دہرایا قرآن پاک میں تو اس عمل کے بارے میں سخت ترین عذاب اور سزا کا ذکر ہے تو اس پر کیوں لوگ مشتعل نہیں ہوۓ
Tweet media one
35
45
88
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
اللہ تعالی جماعت احمدیہ کا حامی وناصر ھے
22
32
88
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
اگر آپ ھمیں غیرمسلم سمجھتے ھو تو سمجھو اور اگر کوئ غیر مسلم مسلمانوں والے کام کرے تو یہ خوشی کی بات یا کہ پٹ سیاپا ڈال کر پولیس ھی پکڑ کر لے جاۓ اور ایف آئ آر درج ھو جاۓ یہ ویڈیو دیکھیں اور داد دیں مولوی کی جہالت کو کہ کیا یہ رسول اللہ کا اسلام ھے بالکل نہیں
55
32
84
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 years
سپین میں عیسائیت کے غلبہ کے بعد ��ہلی مسجد 1982 میں احمدیہ مسلم جماعت نے بنائ مبلغ اسلام مکرم کرم الہی ظفر صاحب عطر بیچ کر گزارا کرتےکیونکہ جماعت کے وسائل محدود تھے اور روحانی عطر سے بھی لوگوں کو فیضیاب کرتے
Tweet media one
Tweet media two
6
21
87
@AnilSadaf
Sadaf anil
4 months
Tweet media one
19
24
83
@AnilSadaf
Sadaf anil
4 months
قاری غلام یاسین نے بچے سے بدفعلی جیسی قبیح حرکت کی اگر مولبی معاویہ کو سزا ھوتی تو یہ قاری ایسی حرکت نہ کرتا وہاں تو مولوی ابتسام پہنچا اپنے پیٹی بھائ کو بچانے کے لیے یہ بھی وہابی ھے یہاں بھی پہنچے گا
23
23
76
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
تحریک لبیک اور انڈین ہندؤں میں ویسے تو مکمل مماثلت اور مشابہت ھے لیکن مساجد گرانے اورمینار توڑنے اور عبادت سے روکنے میں 💯 فیصد
16
22
84
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
کل سپریم کورٹ میں وکیل نے جج کو کہا کہ طاہر اشرفی کا بھائی جماعت احمدیہ کے افراد کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرواتا ہے تو جج صاحب نے ریمارکس دیے تو کیا ناموس رسالت کا تحفظ چھوڑ دے! یہاں کیا انصاف کی امید رکھی جائے افسوس یہ سپریم کورٹ کا جج ھے جو جھوٹے کیسز کو ناموس رسالت سمجھتا ھے
31
27
83
@AnilSadaf
Sadaf anil
4 months
احمدیہ مسلم جماعت سے تعلق رکھنے والےکریم خاں صاحب پراسیکیوٹر آف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ ھیگ نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ھیں فلسطین کی حمایت پر ھم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں کینسر راجہ اور مولویوں کے گھر ماتم کا سماں ھے احمدی فلسطین کی حمایت میں سب سے آگے
32
31
81
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
سرکاری مسلمان جن کو چوہتر کی اسمبلی نے مسلمان ڈکلئیر کیا ھے بوول علامہ اقبال۔ یہ مسلماں ھو جنہیں دیکھ کہ شرمائیں یہود
20
23
77
@AnilSadaf
Sadaf anil
1 month
احمدیت زندہ باد
7
22
79
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
کہاں ھیں ختم نبوت والے
34
47
77
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
سرگودھا مجاہد کالونی میں ھجوم کا قرآن پاک کی بےحر متی کے الزام پر مسیحی بستی پر حملہ مولوی نے جھوٹا الزام لگا کر یہ گھناؤنا کھیل کھیلا ھے اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے
31
30
73
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
خلیفہ آف اسلام
Tweet media one
29
10
76
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 months
مولوی طارق جمیل کا اسلام حوروں کی فیبرکیشن اور لمبائ چوڑائ پر تفصیلی بیان
26
15
73
@AnilSadaf
Sadaf anil
1 month
Tweet media one
9
38
75
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 years
احمدیہ مسلم جماعت نے 100سے زائد زبانوں میں ترجمہ کیا الحمد للہ علی ذلک
Tweet media one
7
33
71
@AnilSadaf
Sadaf anil
11 days
9
32
75
@AnilSadaf
Sadaf anil
4 months
@qaiseraraja مذہبی انتہاء پسند تو آپ ھیں ڈاکٹر سلام تو آخر تک پاکستانی رھے دفن بھی پاکستان میں ھوۓ پاکستان کی خدمت کی آپ جیسے جاھل اور احمق جن کو اسلام کی الف ب بھی نہیں پتہ اور صرف لوطی مولویوں کے لیے ویلاگ کرتے ھیں کس منہ سے یہ بات کرتے ھو
7
16
68
@AnilSadaf
Sadaf anil
6 months
جس قوم کو حلوہ کی سمجھ نہیں آئ ان کو خاتم النبیّن کی سمجھ کیسے آۓ گی
Tweet media one
17
23
69
@AnilSadaf
Sadaf anil
6 months
امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز
30
15
70
@AnilSadaf
Sadaf anil
2 years
بے گناہ احمدیوں کو شہید کیا جارھا ھے انا للہ وانا الیہ راجعون ایل پلاٹ اوکاڑہ میں ایک احمدی عبدالسلام صاحب ولد منور احمد صاحب کو شہید کردیا گیا انکا جرم احمدی ھونا ھے قاتل مولوی حسین ولد بشیر احمد مدرسے کا طالب علم مفرور ھے تم جو چاھو کر لو احمدی سے محبت رسول نہیں چھین سکتے
Tweet media one
Tweet media two
8
35
70
@AnilSadaf
Sadaf anil
27 days
اقلیتوں کی آواز
6
34
70
@AnilSadaf
Sadaf anil
4 months
Tweet media one
23
29
70
@AnilSadaf
Sadaf anil
3 months
جماعت احمدیہ کے چوتھے امام حضرت مرزا طاھر احمد رحمہ اللہ تعالی
32
15
68
@AnilSadaf
Sadaf anil
11 months
طارق جمیل جنت سے براہ راست ٹرانسمیشن
24
20
62
@AnilSadaf
Sadaf anil
5 months
جماعت احمدیہ کے چوتھے امام حضرت مرزا طاھر احمد رحمہ اللہ کا کلام فی مدح محمد عربی خاتم النبیّن صلی اللہ علیہ وسلم دو افریقی احمدی نوجوانوں کی زبان سے ترنم کے ساتھ ماشاءاللہ الحمد للہ وہ پاک محمدؐ ہے ہم سب کا حبیب آقا اَنوار رسالت ہیں جس کی چمن آرائی
20
31
69