➶➶➶ "محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی,
برداشت نہیں کر سکتے.. ✨🔥 ➷➷➷➷______🖤ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہ
❥─────────••─────────❥
قصے کہانیوں کی حد تک محبت بہت خوبصورت ہے 🔥
.•°``°•.¸.•°`❀•.
*❥━➸➽❥❂❥━➸➽*
`•.¸ ¸.•`
زندگی_!! ہم تیرے کُندذہن سے شاگرد جنہیں
کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی،❤️🔥
کون دشمن ہے کسے دوست سمجھنا ہے یہاں
ہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی..!🥀💔
💞🌸❤️دوست بھی تم ،_________ پیار بھی تم✨😻
😻 🌸❤️ ایک بھی تم ،_______ ہزار بھی تم💗🌹
🌸❤️غصہ بھی تم ، _________معافی بھی تم😻✨
🌸❤️زندگی کے سفر میں ، _____میرے لیے اِک کافی ہو تم 🥰
اے اللہ عزوجل آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما🙏🤲
ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے🙏
آمین یا رب العالمین🤲
@RumaisaSyed1
بلکل سہی کیا آپ نے۔ میرا خیال ہے کہ کچھ لوگ ہے یہاں جو کچھ سکھنے کی یا کسی کو کچھ سکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ورنہ سب ادھر 💰چکر میں ہے۔ حلانکہ ان کو چاہیے کہ آپ جیسوں کی سپورٹ کرے کتنا ٹائم لگے گا مطلب 24 گھنٹوں میں ٹوٹل 5 منٹ۔
۔
اللّٰہ پاک ہمیں دین کی سمجھ عطا فرمائے آمین 🤲
*وَتَوَكَّلۡ عَلَی اللّٰهِ وَكَفٰی بِاللّٰهِ وَكِیۡلاً*
*" اور اے محبوب تم اللّه پر بھروسہ رکھو اور بس اللّه کافی ہے.."❤️*
*جُمَ٘عــــــــــــہ مُبـَــــــــارَک٘*
اسلام علیکم۔صبح بخیر💕
اے عرش معلی کے مالک!
"ھمارےدلوں کو گمراہ ہونےسے بچا"،
آج کےاس روشن دن کو ھمارے لۓ باعث'رحمت' بنا دے
رزق وسیع عطاء کر دے
اور
زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے،
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ❤
آمین یا رب العالمین🤲
💞 *صبح بخیر* 💞
*زندگی کیا ہے؟*
*لمحے کی خبر نہیں*
*دلوں سے بدگمانیاں نکال* *پھینکیں مسکرا کر سب سے* *ملیں۔ ناجانے کب کہاں*
*زندگی کا سفر رک جائے ہم آج ہیں کل "تھے" ہو جائیں گے......✨*
💕*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*💕
زرا بیٹھ تو میرے روبرو۔۔
تجھے اشک اشک اتار لوں ۔۔
تیرا لفظ لفظ ہے داستاں ۔۔
میں غزل کو تجھ سے سنوار لوں ۔۔
کسی رات میں کسی خواب میں ۔۔
میری زندگی میرے پاس آ ۔۔
اسی رات میں اسی خواب میں ۔۔
میں یہ زندگی بھی گزار لوں ۔۔!!❤️🔥
اللّٰہ پاک سب کی ماں کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اللّٰہ پاک میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین😭😥 🤲
💖اُس خالق سے محبت کرو جو تمہیں تخلیق کرکے بھولا نہیں بلکہ وہ ہر لمحہ تمہاری ضرورتوں کا بندوبست کررہا ہے اور تمہیں نئی شان سے پروان چڑھا رہا ہے!! 💕
💖 *خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*💖
💛 *بِسْمِ اَللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم* 💛
*شُروع اَللَّهِ پاک کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے۔
🌷 *اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💕
صبح بخیر💐
خوشی دیکھتے ہیں______ نہ غم دیکھتے ہیں
فقط تیری مرضی کو ہم_______ دیکھتے ہیں♥️
کبھی ان نگاہوں سے ________تم بھی تو دیکھو
تمھیں جن نگاہوں سے________ ہم دیکھتے ہیں♥️🥰
💕السلام علیکم💕
صبح بخیر 💕
💕
وہ دل___ جو کسی کے درد کو سمجھے.💝
خوبصورت ہیں وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لیں۔
خوبصورت ہے وہ سوچ جو کسی کے لیےاچھا سوچے
اور خوبصورت ہے وہ انسان
جس کو اللہ تعالٰی نے یہ نعمتیں عطا کی ہیں .💝💝💝🌹🌹
تمام امت مسلہ کو تہہ دل سے عید مبارک
اللّه پاک اپنی بارگاہ میں سب کی عبادات و قربانی کو قبول و منظور فرمائے آمین
دعا ہے یہ عید سب کے لیے سلامتی اور خوشحالی لائے
آمین
خوش رہیں اور دوسروں کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں
وَهٰذَا الۡبَلَدِ الۡاَمِيۡنِۙ .
اور اِس پرامن شہر مکہ کی.
لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِيۡمٍ .
ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا.القرآن