اللہ سے رجوع کرنے میں دیر نہ کرو.
اس کے پاس گزرے کل کی معافی بھی ھے اور آنے والے کل کا انعام بھی.
بس عاجزی سے مانگتے رہو۔
یا الله سبحانہ و تعالیٰ ہم تیری پناہ چاھتے ہیں, ہر برے دن سے, ہر بری رات سے, ہر بری گھڑی سے, آنے والے وقتوں کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، دُکھوں