M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅 Profile Banner
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅 Profile
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅

@YOUSAFZAIMKKF

1,332
Followers
1,391
Following
1,803
Media
48,192
Statuses

🤍شرط لگی تھی خوشی کا ایک لفظ لکھنے کی 🤍 لوگ کتابیں ڈھونڈتے رہ گئے میں نے ماں، لکھ دیا✍🏻

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
17 hours
مسجد میں بیٹھا دعا مانگ رہا تھا!!!" وہ شخص نہ جانے کیا مانگ رہا تھا!!!" لال تھی آنکھیں,چہرے پے زردی!!!" یوسف تھا کوئی__زلیخا مانگ رہا تھا!!!" 🥀💔💔🥀 #قومى_زبان
56
18
80
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
شرط لگی تھی خوشی کا ایک لفظ لکھنے کی!! لوگ کتابیں ڈھونڈتے رہ گئے میں نے ماں، لکھ دیا!!! 🌱🫰🏻♥️✍🏻🌱 #قومی_زُبان #اردو_زبان #دوست
106
7
127
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
11 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔۔صباح النور ۔۔🌱 رسول اللہﷺّ سے کبیرہ گناہ کے بارے میں پوچھا گیا 🍃رسول اللہﷺّ نے فرمایا 🍃 1اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا 2 ماں باپ کی نافرمانی کرنا 3.کسی کی جان لینا 4جھوٹی گواہی دینا صحیح ��خاری جلدی نمبر 4 حدیث نمبر2653 #قومی_زُبان
90
19
117
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
14 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔۔۔ جمعہ مبارک ۔۔۔🌱 اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 💞۔۔#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ۔۔💞 #قومی_زُبان
84
22
101
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
قربانی اللہ تعالی کے لیے اور کھالیں شوکت خانم کو دینا مت بھولیں ،اس بار دل کھول کے شوکت خانم کو عطیات دیجئے 🌸جزاک اللہ خیرا 🌸 #خان_کی_رہائی_میری_عید #عيدالأضحى @_its_fairy
Tweet media one
14
229
92
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
12 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔۔ صباح النور ۔۔🌱 💫رسول اللہ ﷺّ نے فرمایا💫 بدترین شحض ہے ہو جسکی بدکلامی کی وجہ سے لوگ اس سے ملنا جلنا چھوڑ دیں 🍃۔۔صحیح بخاری حدیث نمبر 6054۔۔🍃 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُب��ن
73
25
93
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
13 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💫🌱صباح النور 🌱💫 ,رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا ، 💖جامع ترمذی حدیث نمبر 2260💖 !#قومی_زُبان!
68
25
94
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
18 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍀۔۔۔ صبح النور ۔۔۔🍀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! تم جہاں بھی ہو اپنے دل میں اللہ کا خوف رکھو ارو گناہ کے بعد نیکی کر لیا کرو کہ یہ نیکی اس گناہ کو مٹا دے گی 🍃۔۔۔صحیح مسلم ۔۔۔🍃 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
81
10
79
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
12 days
قلم سے لکھ نہیں سکتا اداس دل کے افسانے!! 🍃میں اسے دل سے چاہتا ہوں 🍃 !!! اس کے دل کی خدا جانے !!! 🥀💔🥀 #قومی_زُبان
50
17
86
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
13 days
خدا محفوظ رکھے ہم کو ان تینوں بلاؤں سے!! خدا محفوظ رکھے ہم کو ان تینوں بلاؤں سے!!! حکیموں سے فقیروں سے حسینوں کے نگاہوں سے!!! #قومی_زُبان
52
20
86
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
10 days
پھر ہم نے ایک بزم تصور سجائی ہے!!! پھر دل میں ایک کھوئی ہوئی یاد آئی ہے!!! وہ دن کے جینے لے گئی تھی گردشِ حیات!!! جانے کہاں سے انھیں پھر ڈھونڈ لائی ہے!!! 🥀💔🥀 #قومی_زُبان
67
16
80
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
23 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔۔۔صبح النور ۔۔۔🌱 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! تم اپنے گھروں کو قبریں نہ بنالو اور میری قبر کو میلہ نہ بنا لینا ہاں مجھے پر صلوة بھیجا کرنا تم جہاں بھی ہو گئے مجھے تمہاری صلوة پہنچے گی 🌱۔حدیث نمبر 306۔🌱 #قومی_زُبان
68
15
72
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
10 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️۔۔۔ صباح النور ۔۔۔🍀 🍃رسول اللہﷺّ نے فرمایا 🍃 جس نے مجھے پھر ایک بار درود بیجھا اللہ تعالٰی اس پر دس بارہ رحمت نازل فرمائے گا 🍃صحیح مسلم حدیث نمبر 912🍃 ♥️۔۔۔ محمّد صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔۔۔♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
68
18
72
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
22 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱ـــ صبح بخیر ـــ🌱 (رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! اگر جھک جانے یعنی(عاجزی اختیار کر نے سے) تمہاری غزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا ) (۔۔ مسلم شریف ۔ـ) (۔۔۔۔ حدیث نمبر 784۔۔۔۔) #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
60
20
73
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
9 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃۔۔۔صباح النور ۔۔۔🍃 💞رسول اللہﷺّ نے فرمایا 💞 میں اس شخص کیلئے جنت میں ایک محل کا زمہ دار ہوں جو حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑ دے 🌱سنن ابو داؤد 4800🌱 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
62
19
74
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے !!! اور اس کی کل آبادی صرف ایک شخص ہے !!! 🌸ارو وہ میری "" ماں ""ہے 🌸 💫🫰♥️✍️💫 #قومى_زبان
52
13
71
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
مجھے بھی یاد رکھنا جب لکھوں تحریک وفا!!! 💫کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی محبت میں سکون اپنا 💫 🥀🫰💔✍️🥀 #قومى_زبان
55
6
69
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
13 days
کہ وہ میری طرح تجھے پکارتا ہے کیا🥀 انتظار میں شامیں گزارتا ہے کیا 💔 مانا رکھتا ہے وہ تجھ پے نظر 💔 میری طرح تیری نظر آتارتا ہے کیا 🥀 🌱#قومی_زُبان 🌱
45
16
71
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
10 days
تو جو بدلا ، بدل گئے ہم بھی🥀 پیار کرتے تھے ، بندگی تو نہیں🥀 وقت کٹ جائے گا بہر صورت!!! تو کوئی شرط زندگی تو نہیں!!! 🥀💔🥀 #قومی_زُبان
Tweet media one
55
15
68
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
19 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃۔۔۔صبح بخیر ۔۔۔🍃 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! (منافق کی تین نشانیاں ہیں) (جھوٹ بولنا) (امانت میں خیانت کرنا) (ارو وعدہ پورا نہ کرنا 🌱صحیح بخاری حدیث نمبر 6095🌱 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
61
9
68
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
20 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸۔۔۔ صبح بخیر ۔۔۔🌸 ,,رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا،، ,,مسلمان وہ ہے جس کی زبان ارو ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں،، 🍃٫٫٫مسلم شریف ،،،🍃 ♥️۔۔صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔۔♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 🌱۔۔ #قومی_زُبان ۔۔🌱
54
16
63
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
17 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞۔صبح بخیر ۔💞 رسول اللہﷺّ نے ارشاد فرمایا جس گھر کے دروازے رشتے داروں کے لیے بند، ارو جس گھر میں رات دیر تک جاگنے ارو صبح دیر سے اٹھنے کا رواج ہو جائے تو وہاں رزق کی تنگی ارو بے برکتی کو کوئی نہیں روک سکتا صحیح مسلم حدیث نمبر 6574 #قومی_زُبان
53
14
61
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔۔۔صباح النور۔۔۔🌱 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ نے ارشاد فرمایا!! جو کوئی اپنا کپڑا استکبار اور فخر کے طور پر زیادہ نیچا کرے گا اللہ تعالٰی قیامت والے دن اس کی طرف نظر بھی نہیں اٹھائے گا معارف الحدیث جلد نمبر6حدیث نمبر 276 #قومی_زُبان
38
15
59
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
15 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱۔۔صبح بخیر ۔۔🌱 *لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو* 🪐 *لَا تَهِنُوْا۝ ڪمـزور نہ پڑو* 🫰🏻 *لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو* 🍂 *لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو* 🍃 *_امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_* 🌩️ *_ڪمزور تمہارا وقت ہے_* *_اللّٰـہﷻ نہیں_*🫀 #قومی_زُبان
48
11
57
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
یہ حرص وہوس کے سوادئی آداب محبت کیا جانے!!!! یہ عشق کے معنی کیا سمجھے یہ حسن کی قیمت کیا جانیں!!! 🌱🫰♥️✍🏻🌱 #قومی_زُبان #عُمان #دوست #SGMB
40
15
57
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
25 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸۔۔۔صبح بخیر ۔۔۔🌸 *لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو* 🪐 *لَا تَهِنُوْا۝ ڪمـزور نہ پڑو* 🫰🏻 *لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو* 🍂 *لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو* 🍃 *_امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_* 🌩️ *_ڪمزور تمہارا وقت ہے_* *_اللّٰـہﷻ نہیں_*🫀 #قومى_زبان
47
11
57
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
16 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 ۔۔صبح النور ۔۔💞 🍀نبی کریم ﷺّ کا ارشاد گرامی ہے 🍀 ہر بندے کو اللہ تعالٰی کا پیغام ہے کہ اے ابنِ آدم ! تو میرے ضرورت مند بندوں پر اپنی کمائی خرچ کر میں اپنے خزانوں سے تجھ کو دیتا رہوں گا 🌱صحیح بخاری حدیث نمبر 5037🌱 #قومی_زُبان #محرم
53
13
52
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
11 days
Brother tell me something about yourself!!! نہ کسی کی آنکھ کا نور ہو نہ کسی کے دل کا قرار ہوں جو کسی کے کام نہ آسکے میں وہ ایک مشت غبار ہو میرے رنگ رؤف بگڑ گیا میرے وقت مجھے سے بچھڑ گیا جو چمن خزاں سے اجڑ گیا میں اس کے فصل بہار ہو !!! #قومی_زُبان 🥀💔🥀
29
18
58
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
9 days
کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر تمہارے عشق میں کتنے نڈھال تھے ہم ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دھن میں کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی 🥀💔🥀 💞 #قومی_زُبان 💞
40
12
54
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
21 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸۔۔۔ جمعہ مبارک ۔۔۔🌸 اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ♥️۔#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ۔♥️ 🌱#قومی_زُبان🌱
54
7
46
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
14 days
تیرے جیسی ڈھونڈوں میں ملتی نہیں!! گھڑی وقت کی تیری بینا ہلتی نہیں ہے!! یہ ساری لوٹا دی مجھے پے خود کو!! بس تیرے آگے میری چلتی نہیں ہیں!! #قومی_زُبان 🥀💔💔🥀
29
14
49
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ 🌱...صباح النور ...🌱 محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! جس نے احسان کرنے والے بندے کا شکر ادا نہیں کیا اس نے درحقیقت اللہ تعالٰی کا بھی شکر ادا نہیں کیا!!! !!معارف الحدیث جلد نمبر8حدیث نمبر 91!! #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
32
15
48
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
24 days
سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر!!! دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے!!! 🌱۔۔ #قومی_زُبان ۔۔🌱
32
13
44
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
8 days
تیری تصویر ڈوب جائے گی ۔۔!! اشک آنکھوں میں یوں بھرے ہوئے ہیں تو کبھی عشق کر تو سمجھے گا ۔۔ !! کس مصیبت میں ہم پڑے ہوئے ہیں #قومی_زُبان 🥀 💔🥀
Tweet media one
33
7
49
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ♥️۔۔۔ جمعہ مبارک ۔۔۔♥️ اس دن کے برکت سے اللہ تعالٰی آپ سب کے مشکلات آسان کرے ارو اللہ پاک ہم سب کی گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں دین کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے ♥️۔۔ آمین ایا رب العالمین ۔۔♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ♥️ #درودوسلام ♥️
46
1
41
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
27 days
عشق ہے یا عبادت اب کچھ سمجھ نہیں اتا🥀 ایک حوبصورت خیال ہو تم جو دل سے نہیں جاتا 🥀🍂💔 #قومی_زُبان
31
13
45
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
23 days
ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے!!!! زکر ہر بات پہ تیرے ہے لیکن نام چھپا رکھا ہے!!! 🌱#قومى_زبان 🌱 🥀🍂🍁
33
12
43
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
24 days
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ 🌱۔۔۔۔ صبح النور ۔۔۔۔🌱 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
36
12
47
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
1.. یا مجھے سے شادی کر لو 2..یا پھر میری بیوی بن جاؤ 😂 3...یا میری امی کی بہو بن جاؤ 😂 4..یا پھر میری بچوں کی ماں بن جاؤ 😂 5...مرضی ہے تمہاری جو بھی بنا ہے لیکن جلد بنو 😂🤣🤪😜😬😬😂😂😂😁😁😁
33
3
45
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
*لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو* 🪐 *لَا تَهِنُوْا۝ ڪمـزور نہ پڑو* 🫰🏻 *لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو* 🍂 *لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو* 🍃 *_امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_* 🌩️ *_ڪمزور تمہارا وقت ہے_* *_اللّٰـہﷻ نہیں_*🫀 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ ۔۔۔صبح بخیر ۔۔۔ @_its_fairy
Tweet media one
36
4
46
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 🌱۔۔ صباح النور ۔۔🌱 حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! قسم ہے اس زات کی جس کی قبضہ میں میری جان ہے کوئی بندہ سچا مومن اس وقت تک نہیں ہو سکتا کہ جب تک اپنے مسلمان بھائی کے لئے وہی نہ چاہے جو اپنے چاہتا ہوں 🌸..حدیث نمبر 108..🌸
37
6
43
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
18 days
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے!!! کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! جب تو کوئی چیز مانگو تو اللہ سے مانگو ارو جب مدد مانگو تو اللہ سے مدد مانگو 🍀...جامعہ ترمزی حدیث نمبر 2516...☘️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان #goodnight
35
7
42
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ 🤍۔۔ صبح بخیر ۔۔🤍 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا! کہ وہ گوشت اور وہ جسم جنت میں نہ جاسکے گا جس کی نشوونما حرام مال سے ہوئی ہو اور ہر ایسا گوشت ارو جسم جو حرام مال سے پلابڑھا ہے دوزخ اس کی زیادہ مستحق ہے #خاتم_النبیین_محمدﷺ
41
2
40
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
,اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ۔۔۔صبح بخیر ۔۔۔ میرے طرف سے تمام اہل اسلام اور بالخصوص تمام پاکستانی قوم کو عید مبارک ۔۔اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ تمام اہل اسلام کی عبادات اور قربانیاں قبول فرمائے ♥️ ۔آمین ثم آمین ۔♥️ #خان_کی_رہائی_میری_عید @_its_fairy #عيد_الاضحى
Tweet media one
Tweet media two
36
23
41
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
!!میں نازک برف کا ایک ٹکڑا ہوں جسے رکھ کے تم بھول گئی 🥀 میں قطرے قطرے بن کے پگھلا ہوں تو میرے ازیت کیا جانے 💔🥀 💫💔✍🏻💫 #قومی_زُبان #دوست
30
10
37
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
شاہد وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں !!! تو کاتب تقدیر سے زرا اسرار تو کر !!!!! #قومی_زُبان @_its_fairy
Tweet media one
31
1
41
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ صبح بخیر ۔۔۔ بیٹیاں رحمت ہوتی ہے اور یہ رحمت ہمارے گھر کل رات آئی ہے الحمدللہ ۔۔۔🌸 یہ میرے بھائی کی بیٹی ہے @_its_fairy #خان_کی_رہائی_میری_عید #MashaAllah
Tweet media one
Tweet media two
37
5
41
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
Aslam alakuum... Good morning.. My Friends ♥️♥️ میں دعا کرتا ہوں کہ رب ذوالجلال آپ سب کو ارض ؤ سماء کی تمام آفتوں سے محفوظ رکھے اور اپ سب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے 🌸۔۔۔امین ثم امین ۔۔۔🌸 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
36
3
39
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
۔نقاب کیا چھپائے گا شباب حسن کو!!! نگاہ عشق تو پتھر بھی چیر دیتی ہیں -- #قومى_زبان @_its_fairy
28
3
36
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
۔۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔ ۔۔۔صبح بخیر ۔۔۔ اللہ تبارک تعالی آپ سب کو باعزت اور بہترین صحت کے ساتھ عمر طویل عطا فرمائے ۔۔۔ ارو اپ سب کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے ♥️۔۔۔آمین ثم آمین ۔۔۔♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #درودوسلام @_its_fairy
35
0
36
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
25 days
کبھی ملے گی فرصت تو تمہیں ایک کلام لکھیں گے!!!! کھبی آنا پشاور ایک شام تمہارے نام لکھے گے!!! 🌱♥️✍🏻🌱 #قومی_زُبان
23
12
39
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
♥️۔۔ماں میری جنت۔۔♥️ ♥️۔۔۔ممکن اگر ہوتا کسی کو عمر لگانا ۔۔۔♥️ ♥️۔۔میں ہر سانس اپنی ماں کے نام لکھتا۔۔♥️ اللہ تعالیٰ آپ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے ♥️۔۔آمین ثم آمین ۔۔♥️ @_its_fairy
Tweet media one
Tweet media two
28
2
36
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
16 days
(رسول اللہ ﷺّ نے فرمایا ) ہمارے ارو کافروں کے درمیان فرق نماز ہے جس نے نماز چھوڑدی اس نے کفر کیا مسلمان اور کفر وشرک کے درمیان فرق نماز ہے ♥️صحیح سنن الترمذی حدیث نمبر 2113♥️ 🌱صحیح مسلم الایمان حدیث نمبر 243🌱 #قومی_زُبان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #محرم_الحرام_1446هـ
22
11
38
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
17 days
آج تنہا محسوس کیا خود کو اس قدر 💔 کہ جس لوگ دفنا کے چلے گئے 🥲💔 #قومی_زُبان
20
10
40
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
۔۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ --- صباح النور --- اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپ سب کی تمام مشکلات دور فرمائے 🌸امین۔۔ ثم ۔۔امین 🌸
35
3
35
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
22 days
سر یہ دماغ تو باہر ہی رو گیا..!!! Don't worry ..He doesn't need it at all. He told me he a supporter of P M l N 😂😂😂😂،😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 @5malii @AttitudeTayyab @YOUSAFZAIMKKF @AliAsghar674 #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
25
10
35
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !!! ♥️--- صباح النور ---♥️ اللہ تبارک تعالٰی آپ سب کو باعزت اور بہترین صحت کے ساتھ عمر طویل عطا فرمائے ارو اپ سب کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے 🌸__آمین ۔۔ ثم ۔۔ آمین __🌸 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #درودسلام
32
1
31
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔ صبح بخیر ۔۔۔ دل کے گہرائیوں سے اپ سب کے لیے یہ دعا ہے ۔۔ اللہ پاک اپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ارو اپ سب کی پریشانیوں کو دور فرمائے ♥️۔۔۔آمین ثم آمین ۔۔۔♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #درود_وسلام #خان_کی_رہائی_میری_عید @_its_fairy
30
5
36
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
11 days
جعي وائی أجل ملا!! تا اورى كه نا اورى!! تشه حاوره نه دى غنى!! سنكه به شى حاورى!! !! غنى حان بابا !! 🥀💔🥀 #Pashtun #پھٹان
26
6
36
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
۔۔۔اَلــسَّـــلاَمُ عَـلَـیـــ٘کـُم٘ ۔۔۔ 💝۔۔۔۔ صـُبــ٘ـح٘ بـَخـــَـــیـ٘ر۔۔۔۔۔💝 ۔۔۔۔میرے رب کے خُوبصُورت ناموں میں سے ایک نام یہ بھی ہے۔۔۔ 💖۔۔۔الجّبار۔۔۔💖 ۔۔۔ترجمہ : ٹوٹے دِلُوں کو جوڑنے والا 🎀
31
2
35
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
20 days
اپنی قابلیت اتنی بڑھاؤ کہ تمہیں ہرانے !!! کیلئے کوششیں نہیں بلکہ سازشیں کی جائیں!!! 🍃🌸✍🏻🍃 #قومی_زُبان #goodnight
22
11
36
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
ابھی تم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دنیا ہے!!! کسی کے آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے!!! 🌱♥️🫰🏻✍🏻🌱 #قومی_زُبان
24
12
35
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
24 days
آج بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 57ویں برسی ہے۔ تحریک پاکستان اور تحفظ پاکستان میں ان کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب اور پاکستانی خواتین کیلئے مشعل راہ ہیں۔
Tweet media one
17
4
34
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
14 days
بریکنگ نیوز 🔥🔥🔥🔥 ایک اور جمعہ بھاری ۔۔۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس نیلم کا بڑا فیصلہ ، الیکشن ٹربیونلز کیلیے ن لیگ چیف الیکشن کمشنر کو من پسند ججز دینے سے انکار #Bannu #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
16
5
33
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
27 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸۔۔۔ صبح النور ۔۔۔۔🌸 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! کسی نے کبھی کوئی کھانا اس سے بہتر نہیں کھایا کہ اپنی ہاتھوں سے کماکے کھائےارو اللہ کے پیغمبر داؤد علیہ السلام،اپنےہاتھوں سے کام کرکے کھاتے تھے حدیث نمبر 2 #قومى_زبان
22
12
33
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
27 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا!!! کہ وہ آدمی جنت میں داخل نہ ہو سکے گا جسکی شرارتوں اور ایزاءر سانیوں سے کے پڑوسی ماموں نہ ہو 🌱معارف الحدیث جلد نمبر 6🌱 ♥️۔۔۔حدیث نمبر 81۔۔۔♥️ 🌸۔۔۔صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔۔۔🌸 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اسلام علیکم شبِ بخیر
23
4
29
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
🌸--- اَلــسَّـــلاَمُ عَـلَـیـــ٘کـُم٘ ---🌸 💝---صـُبــ٘ـح٘ بـَخـــَـــیـ٘ر--- 💝 ♥️--- اللہ تعالٰی ---♥️ ۔۔۔اپ سب پر ہمیشہ مہربان رہے۔۔۔ ۔۔اپنی شان اور وصفات کے مطابق نوازے ۔۔ ۔۔۔۔اور اپ سب کو ہر قسم کی پریشانیوں سے دور رکھ کے۔۔ --آمین ثم آمین -- #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
29
3
31
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
۔۔۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ 🌸۔۔۔جمعہ مبارک۔۔۔🌸 اللہ تعالٰی سے میری یہ دعا ہے کہ آپ سب کی جو بھی پریشانیاں ہے وہ اپنے رحمت سے دور فرمائے ۔۔ ♥️...Ameen summa Ameen...♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #درود_وسلام
35
2
29
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
بھلا دے گے تم کو بھی ذرا صبر تو کرو🥀🥀 رگ رگ میں بسے ہو،ٹھوڑا وقت تو لگے گا 💔 💫🥀💔✍️💫 #قومى_زبان #دوست
16
14
30
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
۔۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ ۔۔۔صبح بخیر ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ جیسے انمول کو ہمیشہ ہر دکھ درد تکلیف ازمائشوں سے دور رکھے ارو کسی کا بھی محتاج نہ کرے 🌸۔۔۔امین ثم امین ۔۔۔🌸 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ #اللهم_صل_وسلم__على_نبينا_محمد
29
1
31
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
۔۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ ♥️۔۔صبح بخیر ۔۔♥️ مالک کائنات آپ سب کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور ہر قسم کی مصبتتوں اور پریشانیوں سے آپ سب کو بچائے 🌸۔۔۔آمین ثم آمین ۔۔۔🌸 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ #درودوسلام @_fairy_tweets
30
1
31
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
۔۔۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ 🌸__صباح النور __🌸 اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپ لوگوں سب زندگیوں میں چین وسکون کی ایسی بہار لائےجو کبھی حتم نہ ہو 🌸۔۔امین ۔۔۔ثم۔۔۔۔امین۔۔🌸 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #درودوسلام #سلطنة_عُمان
24
9
30
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
28 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸۔۔جمعہ مبارک ۔۔🌸 *اپنے چند منٹ دیجئے* *یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی صرف نیکیاں باقی رہ جائیں گی*🦋 سُبْحَانَ اللّٰهِ...🌸 اَلْحَمْدُ للّٰهِ...🍒 لَٓا إِِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ... اللّٰهُ أَڪْبَرْ... #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زُبان
19
17
31
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
17 days
ابوھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺّ نے فرمایا رمضان المبارک کے بعد افضل ترین روزے اللہ تعالٰی کے مہینے محرم الحرام کے روزے ہیں 💞صحیح مسلم ۔۔حدیث نمبر 1982 💞 #Muharram1446 #muhurram #MuharremAy ı #قومی_زُبان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
17
10
29
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
22 days
Happy birthday to you 🎂🎂🎂🎉 ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے امین ثم امین @Preeshyjutt
Tweet media one
14
5
29
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
♥️۔۔۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔♥️ ❤️۔۔۔۔۔صبح بخیر ۔۔۔۔۔♥️ ۔۔۔جمعہ مبارک ۔۔۔ اس مبارک دن کے برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کی ہرحوشی عطاکرے ارو اپ کے سر کے اوپر اپ کے والدین کا سایہ ہمشہ سلامت رکھے ♥️۔۔۔آمین ثم آمین ۔۔۔♥️
@_its_fairy
Dr Fairy 🖤
2 months
Good morning 🌄 dear friends 😘 Kesy hn ap sub😘juma Mubarak❤️
Tweet media one
46
3
94
28
1
30
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
7 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالٰی سے امید کرتا ہوں کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے اج کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے آپ سب کے ٹویٹ پہ نہ آسکا انشاءاللہ کل سے سب دوستوں کے ٹویٹ پہ آؤ گا شب بخیر #قومی_زُبان
Tweet media one
26
10
37
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
♥️۔۔۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔♥️ 🌸۔۔۔۔۔صبح بخیر ۔۔۔۔۔🌸 💖۔۔۔۔جمعہ مبارک ۔۔۔۔۔💖 میں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک دونوں جہانوں کے ساری نعمتیں اپ سب کو عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ ❤️امین ثم امین ♥️ 🌸🌸#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ🌸🌸
27
2
28
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
عرفات ۔۔۔ معرفت کا دروازہ ہے ہزاروں میل دور نہ آنسو رکتے ہیں نہ دل ٹھہرتا ہے۔ #يوم_Iلجمعه #Hajj2024 @_its_fairy
23
0
30
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اس کے بعد یہ لوگ چاہتے ہیں ان کو صحافی مانا جائے۔ یہ صحافت ہے ؟ #ReleasaeImranKhan
Tweet media one
18
1
29
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
Aslam alakuum... My dear Friends ❣️ میرے بھائیو دیواروں کے کان ہوں یا نہ ہوں لیکن فرشتوں کے پاس قلم ضرور ہوتا ہے؟ Good afternoon ادھر تو بہت اچھا موسم ہے پاکستان کا موسم کیسا ہے۔۔
Tweet media one
24
0
29
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
ہاتھ لگانے کی اوقات نہیں تھی کسی کی🥀!!! پھر تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر تھپڑ مارے🥀!!! 💫🫰💔✍️💫 #قومى_زبان
16
13
27
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
My life is worst...😞 But My Mother say's INSHAALlAH ♥️اللہ تمہیں اتنا نوازے گا کہ تم ہر دکھ بھول جاؤ گے Aslam alakuum my Friends ❣️ Good evening 🌆💞 May Allah bless you all...
Tweet media one
21
0
24
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
۔۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ ۔۔۔۔صبح بخیر ۔۔۔۔ ۔۔خوشیاں عزت اور سکون زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں ۔۔ اللہ تعالی اپ لوگوں کی زندگیوں میں ان تینوں نعمتوں کسی ایک کی بھی کمی نہ آنے دے 🤍۔۔۔امین ثم امین ۔۔۔🤍 #PakvsInd
23
1
24
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
18 days
ذات کا بندر اور بڑھکیں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کر رہا ہے  #تحریک_انصاف_تو_ہوگی #تحریک_انصاف_تو_ہوگی @5malii @AhmedKhan76565 @AfshiSalee78031 @AttitudeTayyab @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI #SanamJaved #Muharram1446
Tweet media one
16
10
26
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
26 days
بہت خوب صورت کلام ہے ۔۔۔ آپ لوگ بھی سنیں ۔۔۔ #قومی_زُبان
@AfshiSalee78031
Afshi Saleem
26 days
🍂بہت خوبصورت کلام ہے🥺 💔 آپ لوگ بھی سنیں🍂
10
5
15
10
9
25
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
14 days
بنوں میں نماز جمعہ کے بعد احتجاج مزید وسعت اختیار کرگیا فائرنگ بھی حوصلے توڑ نہ سکی #بنوں_اولسی_پاسون #Bannu
8
1
26
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ --- صباح النور --- اللہ تعالٰی آپ سب کی سب دکھ درد بیماریاں ارو پریشانیاں دور فرمائے ۔۔ ♥️--آمین۔۔ ثم ۔۔ آمین--♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #درودوسلام @0x_sana_ @_its_fairy
27
1
23
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
18 days
خان صاحب کہتے ہیں ظلم کا نظام نہیں چل سکتا ۔ صنم جاوید 🔥 #تحریک_انصاف_تو_ہوگی @5malii
11
18
26
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
ہر انسان کے ساتھ چلنا یہ نہ چلنا وہ اپ لوگوں کی مرضی ہے!!! لیکن کوشش کر جس کے ساتھ بھی چلیں!!! جب تک بھی چلیں مخلص ہو کےچلیں__!!! #قومی_زُبان !!🫰🏻❤️✍🏻!! #دوست
13
10
25
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
۔۔۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ ۔۔۔صبح بخیر ۔۔۔ اللہ رب العزت آپ سب کو صحت ،عزت اور لاتعداد خوشیاں نصیب فرمائے 🌸۔۔۔امین ثم امین ۔۔۔🌸 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ #اللهم_صل_وسلم__على_نبينا_محمد #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
24
0
24
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
27 days
اسلام آباد جلسے کے حوالے سے پی ٹی آئی کے ایم این ایز اسلام آباد ہائی پہنچ چکے ہے ڈپٹی کمشنر اور انتظامیہ اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت پٹشن جمع کرینگے جلسہ تو ہو گا۔ میرے پاکستانیوں نکلو پاکستان کی خاطر عمران خان کی خاطر اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون ۔ شاہد خٹک صاحب ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
6
24
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
21 days
تاز ترین صورتحال پٹواریوں اپ لوگوں کا جمعہ کسے رہا @AttitudeTayyab @ImranRiazKhan @AliAsghar674 @5malii @Tomjarry_ik1 #عمران_خان_جیت_چکا 😂😂😂😂😂
Tweet media one
@SdqJaan
Siddique Jan
21 days
چیخیں سن کر مزا آرہا ہے ۔۔۔
392
3K
16K
17
4
23
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
20 days
بڑی خبر 🔥 توشخانہ کیس میں پھر سے مرشد عمران احمد خان نیازی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری ڈال دی گئی ہے اس کا مطلب ہے کہ عمران احمد خان نیازی جیت چکا ہے الحمدللہ #خان_جیت_چکا #عمران_خان_جیت_چکا #قومی_لیڈر_پھر_سرخرو @5malii @Tomjarry_ik1 @AttitudeTayyab
13
11
26
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
۔۔۔ تیری نظر کو کبھی اشک کی ہوا نہ لگے۔۔۔ 💝۔۔۔۔آمین۔۔۔۔💝 ۔۔۔ تیرے یقین کو کسی طور بھی دغا نہ ملے ۔۔۔ 💖۔۔۔۔آمین۔۔۔۔💖 ۔۔۔۔خدا کرے کہ تیری عمر غم سے دور کٹے۔۔۔۔ ♥️۔۔۔۔آمین۔۔۔۔❤️ ۔۔خدا کرے تجھے کوئی بے وفا نہ ملے۔۔ 🌸۔۔۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔🌸 ..My friend Dr Fairy..♥️♥️♥️
@_its_fairy
Dr Fairy 🖤
2 months
کبھی آپ نے رولا یا کبھی حالات نے رولا یا مجھے آپ سے کوئی گلا نہیں مجھے تو اپنے آپ نے رولا یا
Tweet media one
33
2
56
13
2
22
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
اس نے وعدہ کرتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔💔 مرجائے گے مگر بچھڑیں گے نہیں ۔۔۔💔 Good evening my friends ❤️ #عيد_الأَضحى
23
2
22
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
عدت کیس کا فیصلہ نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔ #عمران_نہیں_پاکستان_ہے_قید
Tweet media one
8
2
25
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
1 month
اتنی شدت سے میری رگوں میں اتر گئے ہو تم!!! تمہیں بھولنے کیلیے مجھے مرنا پڑے گا 🍂🥀 #قومى_زبان 💫💔🫰✍️💫 #دوست #سلطنة_عمان
19
2
23
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
15 days
جلو ہے اپنے شہزادے نیازی کا بالی وڈ فلم ulajh کے ٹریلر میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی جھلک نے فلم کو چار چاند لگا دئیے اور یہ بے وقوف پارٹی کو بین کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں اپنا شہزادہ مرشد عمران خان ایک برینڈ ہے بتادو ان کو #مرزا_جہلمی_رونگ_نمبرہے @ImranKhanPTI
11
3
24
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
19 days
پروموشن لسٹ نمبر 3 @hussainbutt8080 میرے پیارے دوستوں اس بھائی کو فالو کریں اور جلد سے فالو بیک لے اس بھائی کا پرانا ٹوٹر اکاؤنٹ بین ہو ہے تو اپ سب اس کا یہ اکاؤنٹ فالو کریں ارو اپنا ٹوٹر ہینڈ شیر کریں کہ اگلے لسٹ میں اپ سب کو شامل کر دو
Tweet media one
15
4
21
@YOUSAFZAIMKKF
M.KAMRANKHAN.YOUSAFZAI 🇵🇰🦅🦅🦅
2 months
کچھ اس لیے بھی کار محبت سے ہےگریز۔۔۔ میں انہ جاؤں پھر سے کسی بے وفا کے ہاتھ۔۔۔ I love my friend ♥️♥️♥️
17
0
22