Sana_Khan 🌟 Profile Banner
Sana_Khan 🌟 Profile
Sana_Khan 🌟

@0x_sana_

3,690
Followers
6,553
Following
144
Media
1,658
Statuses

Follow karo Follow back malay ga 100% whatsap channel

Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
21 days
💝💝اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💝💝 ہم یو ہی بیزار نہیں ہوئے زندگی سے ہم نے کئی خواہشات کا جنازہ پڑھا ہے🥀 ماہر🖤
Tweet media one
40
2
67
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 صرف ایک بار آؤ میرے دل میں اپنی محبت دیکھنے پھر لوٹنے کا ارادہ _______ ہم تم پر چھوڑ دیں گے ♥
Tweet media one
53
5
59
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 ان کی آنکھیں🥺 بھی کمال✨ کرتی ہے ۔ ہم نے ایک بار دیکھا 🥰تھا ذرہ غور سے ۔۔ آکاش❤️‍🔥۔۔۔ ہم ابھی تک یاد🥹 کرتے ہے۔۔
Tweet media one
54
1
54
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
3 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 مانا کہ نہیں مرتا کوئی کسی کے جانے کے بعد لیکن پہلے کی طرح جی بھی تو نہیں سکتا..!💔 #Suomi
Tweet media one
37
3
48
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
3 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 *کوئی صلح کرا دیں زندگی کی الجھنوں سے* *آج بڑی طلب لگی ہے مسکرانے کی*🥀💔 🫡♥️🥺
Tweet media one
29
4
41
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
🌻•`~ السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 🩶⃝🍁 " خـاص تــھــے کــبـھی ہــم بـھـی کـسـی کـی نـظـروں مـیـں غـالـب" "مـگـر نـظـروں کـے تـقـاضـےبـدلـنـے مـیـں دیـر کـہـاں لـگـتـی ہـے" 🖇🍂🖤࿐
Tweet media one
34
4
41
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
3 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 ور ہمیں لگا کر عادت ہر روز بات کرنے کی پھر وہ شخص اپنی زندگی میں مصروف ہوگا 💔🥀🤔 #MatchdayDomingo
Tweet media one
18
1
39
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 💞 نبھانا جس کو کہتے ہیں وہ کچھ لوگوں کو آتا ھے... 💞 بڑا آسان ھے کہنا مجھے تم سے محبت ھے... >⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙*❀⃔ൢ᭄͢N.......❀⃔ൢ᭄͢*🎀⃝🫀🧸♥️✨
Tweet media one
36
3
41
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 اذیتوں سے کہ دو کے کچھ رحم کریں مجھ پر🖤 ورنہ اس بار ممکن ہے کے جینے سے مکر جاؤں میں🖤
Tweet media one
35
1
32
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 جیسے نبھا نہ سکوں ،💯 ایسا وعدہ نہیں کرتی ۔🥀 میں بات اپنی اوقات💯 سے زیادہ نہیں کر تی ،♥ تمنا بھلے رکھتی ہوں✨ آ سمان چھو لینے کی❤ لیکن اوروں کو گرانے کا 🥀 ارادہ نہیں رکھتی ✌🏻
Tweet media one
42
1
33
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 بے مَطلب، بے فَضول اور بے کار نہیں ہیں ...🔥 نَئے دور کے رِشتے ہیں، بس وَفادار نہیں ہیں 🥀✌🏻 - #Khaaanii #Aimidoll #Gully #Bewafa 💔🔥
Tweet media one
31
1
34
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 *تُمـــہارا شُمـــار ہوتــا ہے اُن نایابـــ لوگوں میــں❤* *.جن کے ہونے ســــے جہاں اور بھـــی حســیں لگتــا ہے❤️*
Tweet media one
30
0
34
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
13 days
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 جُھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چُھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چُھوڑ کے جا سکتا ہے🥀🍁✍🏻😔
Tweet media one
36
2
39
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
••❂ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❂•• ••❂ صـبـــــح بــخیــر ❂•• ❮🌎❤️❯     *" تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں "* *" تم خود ہی سوچو تمہارے جیسا کوئی اور ہے کیا "*    ❮♥️💍❯ 😇♥️🫂 _Daنi_❤‍🩹
Tweet media one
30
1
33
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
3 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 #_____ نینا👑👀✨❣️ *" محبت "* *کچھ الگ سی ہے میری* *تجھ سے…🤍🧡* *تم خیالوں میں ہی نہیں ..🤍🧡* *دعاؤں میں بھی رہتے ہو۔❤😻* .
Tweet media one
19
2
34
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 تیری خواھش کرلی تو کــون سا گناه کر لیــا...!!!🔥🔥 لوگـــــ تو عبادتـــــ میں پوری__کائناتـــــ__مانگـــــ لیتے ھیں...!🧡🧡
Tweet media one
22
1
40
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
3 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 ہاتھ پکڑ کر رکھنا تم میرا زندگی بھر کیوں کہ مجھے گھم ہو جانے کا ڈر لگا رہتا ہے ؟ #تِتلی_🖤✨
Tweet media one
12
0
35
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
28 days
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 سماعت میں ابھی تک آہٹوں کے پھول کھلتے ہیں کوئی چلتا ہے دل کے درمیاں___ آہستہ آہستہ
Tweet media one
30
0
35
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں ایک دن اُنہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں۔ صبح بخیر 🌄
Tweet media one
9
0
34
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
3 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 __عشق کی کتاب میں لفظ ایمانداری نہ ہو تو ۔۔۔ آخری صفحہ پر جدائی مقدار بن جاتی ہے_💯 ∼♡•♡؁✍︎❤
Tweet media one
22
2
31
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند...........🥀😍 ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے..........❤️‍🔥☹️
Tweet media one
22
1
33
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
••❂ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❂•• ••❂ صـبـــــح بــخیــر ❂•• 🫀🔏✨🌙 *نہیں ہے شکوہ کسی کی بے روحی سے غالب۔۔۔۔۔🔏✨* *شاید ہم نہ تھے دلوں میں بسنے کے قابل۔۔۔۔۔🫀🤍*
Tweet media one
27
1
32
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
3 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 بھلے ہم اندر سے________مُرجھا گئے ہیں🥀🖤 باہر سے لوگ ہمیں کِھلتا گُلاب کہتے ہیں🌹❤️
Tweet media one
17
1
33
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 خـالی ہاتــھوں کـو کـبھی غـور سـے دیکــھا ہے فــــرازؔ کِـــس طــرح لــوگ لـــکیـــروں ســے نکــل جــاتے ہــیں
Tweet media one
30
2
27
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 میری پسند کے معیار کو نہ سمجھ پاٶ گے تم مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہیں ___🥀🖤
Tweet media one
25
0
33
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 *تیری حالت سے لگتا ہے کہ تیرا اپنا تھا کوئی* *اتنی سادگی سے برباد کوئی غیر نہیں کرتا💔🥀* 𓆪♥️🥺
Tweet media one
24
0
31
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
18 days
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 *💔سیکھا دیا مجھے وقت نے اپنوں پر بھی شک کرنا💔* *💔ورنہ فطرت تھی میری غیروں پر بھی یقین کرنا 💔*
Tweet media one
25
3
35
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
3 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 🥀دل اداس ہو تو ____ بات____ کر لینا💕 🥀دل چاہے تو____ ملاقات ____کر لینا💕 🥀ہم رہتے ہیں آپکے دل _کے کونے میں💕 💕وقت ملے تو______ تلاش_____ کر لینا🌹 Follow me Friends 🖐❤ . #GodmorningTusday #
Tweet media one
22
1
28
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 اُجالوں میں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی تلاش اُسکی کرو جو اندھیروں میں ساتھ دے🥀🖇️🦋🫀🥰❤️
Tweet media one
8
0
32
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 پردہ نشین رہتا نہیں کوئ بھی عمر بھر غالب وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے
Tweet media one
11
1
30
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
••❂ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❂•• ••❂ صـبـــــح بــخیــر ❂•• *بڑا شوق ہے تمہیں احساس دلانے کا ..* *آ میرے پاس بیٹھ بتا کس موڑ پر وفا کی تو نے 🥹🙃*
Tweet media one
24
0
26
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
3 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 تمام اہل اسلام کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔:🥀✨❤❤❤ 〽️خیال اُنھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو” ✨”ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا... #EidMubarak #happyEidDay
Tweet media one
20
4
29
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
♥️🕋𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 ___جمعہ مبارک✨💗🥀 " - *____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.✨🦋 "اے میــرے مــالک ہمـــارے ویــران دلــوں کــو "قــرآن پــاک"📖📿 کـی محـبت ســے آبـاد کـر دیـں✨ آمین️🤲❤️
Tweet media one
22
1
27
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 پاگل کر دیتی ہے محبت ہر محبت کرنے والے کو!!💔 کیونکہ عشق ہار نہیں مانتا.....!!!! اور دل بات نہیں مانتا❤️‍🩹 . . #Sana_Rani ❤️😍 #Lv2 リバダイ
Tweet media one
17
1
29
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 🦋_____||♥️🥺🖇 *"دل کہتا ہے ہمیشہ" تیرا احترام رہے..* *تیرا سب سے الگ" ایک مقام رہے...* *میری سوچ"جہاں بھی رہے دنیا میں....* *مگر میرا "دل فقط" تیرے نام رہے.....*💗
Tweet media one
24
0
28
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 ....*تم یاد نہیں کرتے ہم بھلا نہیں سکتے ___😊🥺* *تم ہنسا نہیں سکتے ہم رولا نہیں سکتے ___🌹🙂* *محبت اتنی خوبصورت ہے ہماری ___🫀🙂* *تم جان نہیں سکتےاور ہم بتا نہیں سکتے* _❤️🙂 .....................???
Tweet media one
27
0
26
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 > چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ > اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ🥺😣😔 ♥︎💙💋🌻🎻♥︎
Tweet media one
8
0
29
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 ,,,بات صرف اتنی سی تھی کہ آپ اچھے لگتے تھے🌹💙 بات اب اتنی بڑھ گئی کہ،،🥀 آپ کے علاوہ اب کوئی اچھا نہیں لگتا🌹 ♥️🥰🙈🙈 Just post manhosooo
Tweet media one
21
0
24
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
حساس شخصیات میں اکثر اپنے چزبات کا اظہار کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی💫🌟 اس لیے وہ خاموشی سے🩷🌹 پیچھے ہٹنا پسند کرتے ہیں🦋
Tweet media one
6
0
27
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 ایک اُمید ہی تو ہے جو ختم نہیں ہوتی، کہانی تو کب کی ختم ہو چکی ہے ۔ 💗🔥🥀
Tweet media one
7
0
27
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے🖤 ہم جدائی کی اذیت ہی ____گوارا کر لیں🌏 کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے🖤 تُو پکارے ہمیں __ہم تجھ سے کنارا کر لیں...🌏
Tweet media one
25
2
24
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
••❂ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❂•• ••❂ صـبـــــح بــخیــر ❂•• لوگ مجھے بھی کہ دیتے ہیں اکثر دعا کے لیے کس قدر خدا نے میرے عیب چھپا رکھے ہیں❤‍🩹🥹🤲🏻🌸
Tweet media one
22
1
25
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
3 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 اکیلے پن نے بگاڑی ہیں_____عادتیں میری🍁 وہ لوٹ آئے تو ممکن ہے سدھر جاوں میں..🍁 #fmarinos #マリノス #العين_يوكوهاما #M ステ #ME_I_Click #ME_I #海老原鼓 #あいみょん #tdr_now #tdr__now #trendingnowadays #Venue101
Tweet media one
12
0
25
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
3 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 *اُلفت بدل گئی ،کبھی نیت بدل گئی* 🥺🖤😕 *خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی* 😏😖 *اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر* 🫠🥺😒 *کچھ لوگ سمجھتے ہیں حقیقت بدل گئی* 😂🙄💔 #NEDFRA
Tweet media one
13
0
26
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
15 days
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 کوئی گلہ نہیں مجھے تمہارے یاد نہ کرنے کا ؟ 🥺🥀 اجڑے ہوئے باغوں کو تو پرندے بھی چھوڑ جاتے ہیں ؟💔 😭 ✍️
Tweet media one
24
0
28
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 *بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!* *نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!*❤️‍🩹
Tweet media one
17
0
22
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 •|| ❤🦋👩‍❤️‍👨💞 ||• *یہ قیام کیسا ہے راہ میں* 🥀 *تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا* *🥀ابھی چار کانٹے چھبے نہیں* *تیرے سبھی ارادے بدل گئے*❤
Tweet media one
22
0
20
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 ❤️رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے❤️___اور بتاتے ہیں مجبوریاں❤️ 💔 "''"اف💔 """"""" 💕یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو💕 بے وفا کیوں نہیں کہتے 💕
Tweet media one
17
0
25
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 🥰❤: ❤پیار سے چاہے ارمان مانگ لو 💏 ❤روٹھ کر چاہے____ مسکان مانگ لو ❤ ❤️😍 ❤بس تمنا یہی ھے اک نہ دینا دھوکا❤ ❤پھر ہنس کر چاہے_____ جان مانگ لو❤❤ *` ✌🏻`*
Tweet media one
26
1
25
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں 😊 جناب😫 انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو🙃 💯🔥
Tweet media one
9
1
23
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
30 days
❤اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ صبح_بخیر_💚💚صباح النور زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے، اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں، تو آپ کے پاس سب کچھ ہے!! #جمعة_مباركة
Tweet media one
26
4
25
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...🙂♥️ تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! 🖤
Tweet media one
15
0
21
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
27 days
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئی محبت 💔 خاک ہو جاتا ہے انسان خاک کے بنے انسان کے پیچھے🩹💐🖤
Tweet media one
20
1
24
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 میں نے کب کہا کہ مجھ کو گلاب دیجئے _____ یا پھر محبت سے نواز دیجئے..! ____ آج بہت اداس ہے دل...! غیر بن کے ہی سہی پر آواز دیجئے...!
Tweet media one
18
0
23
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
3 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 ۔#کہا تھا ناں سادگی #میں _ رہنے دو😊 😘مرشد😘. ✌#سنورنے پہ آئے #تو دیکھتے رہ #جاؤ گے
Tweet media one
10
2
20
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 عرصہ ہوا کوئی غزل لکھی نہیں میں نے!! تم مسکراؤ تو اپنی غزل کی ابتدا کر لوں #Poetry #JumaMubarak
Tweet media one
5
0
24
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 کے تمہیں اپنی آنکھوں میں نہیں رکھا ۔۔۔ کہی آنسوؤں کے ساتھ بہ نا جاہو ۔۔۔۔ تمھیں اپنے دل میں رکھا ہے۔۔۔۔ کے ہر دھڑکن کے ساتھ یاد آؤ۔۔۔ ❤️❤️💔
Tweet media one
17
2
20
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 جانے والوں کو الوداع کہنا سیکھ لیں, اور یہ جان لیں کہ ہر آنے والا شخص اپنے بچھڑنے کی تاریخ ساتھ لے کر آتا ہے- . . #Sana_Rani 🥀✨🌸
Tweet media one
12
1
21
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 بھول کے بھی وفا کے جنگل میں نہ آنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں سانپ نہیں انسان ڈسا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
22
0
19
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 ❣رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو❣️ 🍁🍂 ❣یقین نہیں آتا تو__آزما کر دیکھ لو ❣️ 🌺💮💮🥰 ❣ہر جگہہ محسوس__ہوگی ہماری ہی کمی_ ❣اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو.❣
Tweet media one
15
0
20
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
کہاں تک سناؤں، کہاں تک سنو گے تڑپ جاؤ گے تم، جہاں تک سنو گے اگر تم بھی ہو محبت کے مارے تو اپنی سناؤ، میری کیا سنو گے❤️‍🩹
Tweet media one
14
1
17
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
24 days
💝اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💝 -ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں ہم کھو گئے تو ڈھونڈ تے پھرتے رہو گے تم لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم سے ہزار میں 🖤🖤
Tweet media one
15
2
21
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
26 days
❤اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤ قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤ دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....
Tweet media one
23
1
20
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
5 months
اسلام علیکم فالو کریں ❣️ کمینٹ میں done ✅ لکھیں 🌹 آبی فالو بیک حاصل کریں ❣️❣️ شُکریہ 🥰 @200U8 @44EERS @89629mee @_amnaGe @Aafi3344 @AamnaBarkaat @adnanali376 @AfifaQazi512 @ahmad7867866 @AlEeMik12 @AlihaArain07 @aliK73020 @alimughal9642 @Alisha_35__ @alishba3167
Tweet media one
9
2
19
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 تو نے دیکھا ہی نہیں ابھی میرے دل کی جانب🍁 تیرا دھیان،،صورت پر ھے سیرت پہ بھی نظر ڈال🍁 #PerfectMatchExtra #uvaprotest #MetGala2024
Tweet media one
7
0
19
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 کسی ایک کے لئے رہنا اور رہ جانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں❤️ ♥️❥︎━━᭸͟͞✥𓆩قــلــⷷــᷠــⷪــⷪــᷜــᷴــᷤــــب𓆪✥͟͞
Tweet media one
12
0
19
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ Good afternoon _🌴زندگی میں کبھی برے وقت سے سامنا ہو جائے -تو خاموش رہو ورنہ دنیا تماشہ بنا دیتی ہے🎗️-_
Tweet media one
20
0
18
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
دو دن سے مظفرآباد آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بند تھی ۔ ابھی بحال ہوئی ہے شٹر ڈاؤن اور لاک ڈاؤن ابھی جاری ہے اکاؤنٹ کا حال دیکھیں ۔۔۔ پلیز آپ سب دوستوں سے مدد کی درخواست ہے۔
4
0
18
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 💕🥀اے خدا اس کا ______خیال رکھنا🥀🥀 💕🥀جسکا خیال مجھے_______ ہر وقت رہتا ہے 🥀🥀💗
Tweet media one
13
1
16
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
اسلام وعلیکم۔۔۔۔۔ 🌷 بہت ساری دعاؤں کے ساتھ زندگی کی اک اور صبح مبارک ہو آج الله پاک آپ کو وہ خوشی دے جو آپ ہمیشہ اپنی دعاؤں میں مانگتے ہیں 🤲🤲🤲امین 🤲🤲🤲 GoooD,,,,,, Morning🌄🙋 #แบมแบมอินราชมัง
Tweet media one
7
0
17
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 کتنے مجبور ہیں ہم پیار کے ہاتھوں, نہ تجھے پانے کی اوقات نہ تجھے بهول جانے کا حوصلہ! ❤️🔥🥀 #Eurovision2024 #RCBvsPBKS
Tweet media one
7
0
17
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 :یہ بھی اچـــــــــــــھا ہوا کہ اسے حاصــــــــــــل نہ کر ســــــــکے ہم ..🧡🧡. اگر ہمــــــــــارا ہو کے بچھــــــــــــــڑتا تو قــــــــــیامت ہوتی... 💞💞 , ســــــاحـــــل ✍️🖤🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
6
1
15
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
2 months
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...🙂♥️ تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! 🖤
Tweet media one
9
0
11
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
3 months
میرے اکاونٹ میں 3 دن کی لیمٹ لگ گٸ ہے اگر کسی کو فالو بیک نہ ملا تو انفالو مت کرنا اکاونٹ جیسے ٹھیک ہوتا ہے میں سب کو فالو بیک کر دوں گی تبتک فالو کرتے رہو شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💝💝💝
4
1
14
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
5 days
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 پاس آ ذرا ❤️دل کی بات بتاؤ تجـھ کو کیسے دھڑکـتا ہے💞 دل آواز سناؤں تجھ کو آکے تو دیکھ لے دل💘 پہ لکھا ہے نام تیــرا اگر کہـــے تو دل چیر 💔کے دکھاؤں تجھ کو✍️
Tweet media one
11
1
17
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بہت شکریہ آپ سب کا❤❤ آج آپ سب نے مل کر میرے دو ہزار فالور مُکمل کیے❤ پلیز اب آپ سب سے اپیل ہے لاٸک ❤ ریپوسٹ🔂 اور کمنٹ💬 بھی کر دیا کرو 🙏🙏🙏
Tweet media one
11
2
15
@0x_sana_
Sana_Khan 🌟
1 month
السلام علیکم 🌹 🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿 آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ😂😂 #GOLD #Lollapalooza #اسماعيل_هنية #NaneNane #DonBelle #TODAYPLAYxFreenBecky #OlympicGames #AjithKumar #ParisOlympics2024 #Olympics
Tweet media one
17
0
14