Hafiz Ullah Wazir,,,, jui Profile Banner
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui Profile
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui

@Hafizwazir22

1,368
Followers
1,102
Following
791
Media
3,734
Statuses

میرا فرمان نبوی صلی اللّہ علیہ وسلم پر ایمان ہے۔۔۔ العلماء ورثة الانبياء. علماء انبیاء کرام کے وارث ہیں ۔۔

Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
9 months
Best picture of the Day ❤️❤️ 🇵🇰🇯🇴
Tweet media one
3
27
157
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
ہم نے گردشِ دوراں کا رخ بدلنا ہے ہمارے ساتھ وہ آئے جو سر اٹھا کے چلے۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔صبح بخیر #الجمعیت_پروموشن
Tweet media one
1
23
106
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
Tweet media one
1
13
58
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
انشاء اللہ آج شام کو ایک پروموشن لسٹ تیار کرنا ہے جو اس لسٹ میں شامل ہونا چاہے وہ (1) مجھے فالو کریں (2) اس پوسٹ کو ریٹویٹ کریں (3) کمنٹ میں اپنا یوزر نیم لکھیں
Tweet media one
25
22
43
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ صبح بخیر #الجمعیت_پروموشن
Tweet media one
0
10
31
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود صاحب کاغذات جمع کروانے سے پہلے دعا مانگ رہے ہیں ان شاءاللہ جیت کتاب کی ہوگی🤲🤲 #الجمیت_پروموشن
Tweet media one
2
10
29
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
او پاکستانیوں! 8 فروری کو مہر صرف کتاب پر لگانی ہے ۔ ایسا نہ ہو بھول جائے یاد رکھنا #الجمعیت_پروموشن
Tweet media one
0
4
20
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
أَشِدَّاۤءُ عَلَى ٱلۡكُفَّارِ رُحَمَاۤءُ بَیۡنَهُمۡۖ ♥️ #الجمعیت_پروموشن
Tweet media one
0
9
22
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
اے اللہ ایک اور عالم دین کی اسمبلی میں اضافہ فرما
Tweet media one
1
5
25
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
شکر الحمدللہ اللّہ تعالیٰ نے ایسا قائد دیا ہے کہ سر سے پاؤں تک سنت نبوی صلی اللّہ علیہ وسلم سے مزین ہے ۔
Tweet media one
1
5
22
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
انشاء اللہ صدر مملکت قائد ابنِ قائد حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ہونگے #نوید_انقلاب_کتاب #ووٹ_مولانا_کا #ووٹ_صرف_کتاب_کا
Tweet media one
0
7
20
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
ایوان صدارت میں اب پیلی پگڑی آئے گی ان شاءاللہ
Tweet media one
3
8
19
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
1 year
@mobeenkhan1231 تر اوسه پورې مي داسوچ نه وه چې په امارت اسلامی کي به داسې بيغرته انسان موجود وي.... اوس مې دا جنرال مبين په شکل کې وليده
9
1
20
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
2 years
ماشاءاللہ دیوبند کے دو چمکتے دمکتے ستارے ۔۔۔۔۔ مفتی اسعد محمود صاحب، مفتی عبد الواحد قریشی صاحب ۔۔۔ اللّہ تعالیٰ دونوں کو سلامت رکھیں
Tweet media one
0
0
19
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
زرداری، علامہ راشد سومرو کو روک کر دیکھاؤ سندھ کو تمہارے لئے جھنم بنا دیگا وہ کسی کا نہیں سنتا وہ صرف اپنا حق مانگتا ہے بس۔۔۔ #سڑکوں_پرآؤ_سندھ_بچاؤ
1
12
17
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
2 years
ایک ہوتا ہے گھر کا چور ایک ہوتا ہے گلی محلوں کا چور ایک ہوتا ہے بازاروں کا چور اور ایک ہوتا ہے پورے ملک کو لوٹنے والا چور ۔۔اور وہ ہے نیازی چور #نیازی_کاسارا_ٹبرچور
0
5
15
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے محترم پاکستانیوں بحیثیت مسلمان ووٹ دیتے وقت مسجد نبوی ﷺ کی توہین کرنے والی بدبخت جماعت کے ساتھ ساتھ گستاخ رسول آسیہ ملعونہ سمیت شکور ملعون کو رہائی دینے والے شخص کو یاد رکھیں۔
Tweet media one
2
6
15
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
#الجمعیت_پروموشن
Tweet media one
0
3
16
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
مرشد کی ایک اور للکار
Tweet media one
3
5
12
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
اگر الیکشن سے فارغ ہو تو ٹرینڈ چلاؤ 🔥 یااللہ اسرائیل🇮🇱 کو روئے زمین سے مٹا دے آمین🤲 #helppalestineNow
0
9
12
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ان تمام دوست واحباب کا بہت یمشکور و ممنون ہوں جن کی بدولت آج میرے 1000 فالورز مکمل ہو گئے ۔ مزید بھی یہی امید ہے کہ جماعت کے ساتھی ایک دوسرے کو اس طرح سپورٹ کریں
Tweet media one
3
4
15
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
NA_42 & PK 110 لوئر وزیرستان: جمعیت علماء اسلام کا تحصیل شکئی میں پاؤر شو، اہلیان شکئ کا مولانا جمال الدین اور الحاج نیک محمد کی حمایت کا اعلان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
7
11
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
انشاء اللہ آج شام ساڑھے پانچ بجے ((الجمعیت پروموشن)) کے نام سے ایک زبردست لسٹ تیار کرنے جارہا ہوں ۔ جو بھی فالورز بڑھانا چاہتا ہے وہ (1) مجھے فالو کریں (2) ریٹویٹ کریں (3) کمنٹ میں اپنا یوزر نام لکھیں
Tweet media one
8
7
14
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
واہ ماشاءاللہ کیا جواب دیا ہے قائد صاحب نے پی ٹی آئی والوں کو ۔ خود بھی سنئے اور دوسروں کو بھی پہنچائے ۔ اللّہ تعالیٰ ہر شریر کی شر سے قائد کی حفاظت فرمائے آمین
0
7
14
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ محترم دوستوں بہت کم فاصلہ رہ گیا ہے ایک ہزار تک پہنچنے میں ۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ ہزار تک فالورز پہنچ سکے نوٹ:- جو بھی فالو کریں فالو بیک فوراً دیا جائے گا انشاء اللہ
Tweet media one
0
7
14
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
دلیل کس چیز کی مانگتے ہو صاحب ہر مسجد کا امام میرے قائد کا مقتدی ہے واہ مولانا واہ
Tweet media one
0
2
11
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
صحافی: کیا آپ میدان میں آئنگے ؟ ہم جس تیور کیساتھ آئنگے اس کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے مولانا فضل الرحمن #ایوان_نہیں_میدان
1
13
12
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
4
2
13
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
*قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا صوبہ خیبرپختونخوا میں انتخابی جلسوں کا شیڈول،*
Tweet media one
0
2
11
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
ہر ساتھی ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دینے کی پوری کوشش کریں @MoulanaOfficial @Hafizwazir22 @JUI_MRD @ff45gk @AsifUll89267942 @TabassamSu26667 @itsMohsin110 @juipakofficial @hammadyosufzai
Tweet media one
1
3
10
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
ماشاءاللہ بارک اللہ یہ وہ فدایان اسلام ، غازیان اسلام ہیں جو اپنے ہاتھوں سے مختلف قسم کا اسلحہ بناکر اسرائیلی فوجیوں کی کھوپڑیاں اڑا رہے ہیں ۔#الجمعیت_پروموشن
0
5
9
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
بریکنگ نیوز... آج کے پی کے اسمبلی میں بعض لوگوں نے اپنے لیڈر کا لگایا ہوا نعرہ سچ ثابت کیا کہ ٫٫کیا ہم کوئی غلام ہیں ٬٬ کہ اسمبلی میں آکر یہاں آرام سے بیٹھ جائیں کیونکہ ہماری تربیت ڈول باجے میں ہوا ہے نہ کہ آرام سے بیٹھنے میں
Tweet media one
0
5
12
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
*جمعیت ایک نظریہ ہے↔️اپنا لیجیٸے* *جمعیت ایک دعوت ہے↔️پھیلا دیجیٸے* *جمعیت ایک حقیقت ہے↔️تسلیم کیجیٸے* *جمعیت ایک شناخت ہے↔️قبول کیجیٸے* *جمعیت ایک صداقت ہے↔️یقین کیجیٸے* *جمعیت ایک ضابطہ ہے↔️عمل کیجیٸے* *جمعیت ایک تحریک ہے↔️ساتھ دیجیٸے*
0
4
11
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
نہ مجھے ٹیوب ویل چاہئے اور نہ شمسی پلانٹ.🤨 مجھے پارلیمنٹ میں اللہ کے پاک دین پر پہرہ داری چاہئے۔✌️ جوکہ صرف علماء کرسکتے ہیں۔💗 #ووٹ_مولانا_کا #ووٹ_صرف_کتاب_کا
Tweet media one
0
3
10
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
اور باتوں کو چھوڑیں مسکراہٹ چیک کریں ۔ ماشاءاللہ
Tweet media one
0
0
10
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
جے یو آئی قومی اسمبلی ممبران کی تعداد 👇
Tweet media one
2
5
10
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
2
3
11
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
*عورت مارچ اسلام آباد* *یہ دھرتی ہماری ہے مولویوں کی جاگیر نہیں نعرے* *عورت مارچ کے مقاصد میں ایک مقصد ناموس رسالت کے قانون کو ختم کرنا ہے 🖐🏿* *امریکہ کی لونڈیاں پاکستان کے سڑکوں پر علمائے کرام کو بھونک رہی ہیں*
1
5
12
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
تحریک انصاف میں موجود سنی نوجوان MWM سے اتحاد پر آواز بلند کریں، خان سے پیار ہے لیکن 90 فیصد سنیوں پر مشتمل تحریک کا ایک متشدد شیعہ تنظیم MWM سے اتحاد نا منظور۔ !!
Tweet media one
0
6
10
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
پی ٹی آئی والے الیکشن میں ایسے گھوم رہے ہیں جیسے لڈو 🎲 گیم میں بندہ بغیر توڑ کے گھوم رہا ہوتا ہے 🤣
Tweet media one
1
4
10
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
8 فروری کو صرف اور صرف #کتاب_پرمہرلگائیں
Tweet media one
1
8
10
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
*ہاتھوں میں ہاتھ دو 8 فروری کو قائد ملت اسلامیہ پیر طریقت رہبر شریعت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا دل و جان سے ساتھ دو*
Tweet media one
1
6
11
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
*مبارکباد ۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان کا رزلٹ* جے یو آئی کے کفیل نظامی 523 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر علی امین گنڈا پور 257 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر پیپلز پارٹی کے عزیز اللہ علیزئی 132 #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
Tweet media one
0
9
10
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
جب تک شیر افضل مروت منحوس معافی نہیں مانگے گا ہم اس وقت تک اس کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔ ہمارا مطالبہ قانونی کارروائی یا معافی ✌️ (ریٹویٹ کرتے جائیں)
Tweet media one
0
7
9
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
2 years
@Beeper9999 حلیہ نہیں جرأت ،بہادری کو دیکھ ۔۔۔ انہوں نے کفار کو رونے پہ مجبور کیا
0
0
9
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
علم حاصل کرو تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ "ایاک نعبد وایاک نستعین" کے بعد ناچ گانا نہیں اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ آتا ہے
0
6
10
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے محترم جماعتی دوستوں ، ساتھیوں بہت کم فاصلہ رہ گیا ہے ایک ہزار تک پہنچنے میں ۔ دل ❤️ کھول کر ریٹویٹ کریں تاکہ ہزار کا ہندسہ عبور کر سکوں ۔ نوٹ:- بڑے اکاؤنٹ والے خصوصی توجہ فرمائیں @a_sab_jui @Abdulla92091082 @AimalKhanswati
Tweet media one
1
4
10
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
کیا غزہ میں مسلمانوں کی نسل کشی ہوتے ہوئے دیکھنے والے مسلم امہ کے حکمرانوں نے قرآن پاک کی یہ آیت مبارکہ نہیں پڑھی؟ *اسے اتنا پھیلائیں کہ اللہ تعالی کا یہ پیغام ہمارے حکمرانوں تک پہنچ جائے*
Tweet media one
0
8
11
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
جو حضرات خطابت سیکھنا چاہتے ہیں وہ اس ویڈیو کو دیکھ کر خطابت سیکھ سکتے ہیں #الجمعیت_پروموشن
1
3
6
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
#الجمعیت_پروموشن
Tweet media one
0
4
9
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
1 year
@Iam_Rakiti راکٹی بھائی ۔۔ ہمارے لئے مولانا صاحب کا نام ہی کافی ہے ۔۔ اللّہ تعالیٰ قائد کاسایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھیں آمین
0
0
9
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
*خدا کا واسطہ دوستو سستی مت کرو اور اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو*
0
9
10
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
صحافی : دھاندلی کا کوئی ثبوت ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن: محمود اچکزئی کے حمایت میں مسلم لیگ ن کا امیدوار دستبردار ہوکر گھر میں آرام فرما رہا تھا ان کو کہا گیا کہ آپ جیت گئے #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
1
6
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟ آج ہی ادا کریں... تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں.
Tweet media one
0
2
10
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
#الجمعیت_پروموشن
0
2
7
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری طاقت کے بارے میں پوچھنا ہے تو فتنے سے پوچھو جو ختم ہو چکا ہے۔ *میرا قائد جب بولتا ہے تو تخت وتاج کانپ جاتے ہیں* واللہ
Tweet media one
0
4
9
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
پاکستان کےبہترین مستقبل کیلئے واحد راستہ جمعیت علمائے اسلام ہیں اور قائد جمعیت کے ہاتھ پر بیعت کرکے اپنا مستقبل سنوارے 🩵✌️ #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
Tweet media one
0
10
9
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
پٹھان قوم اپنے آپ کو بہت غیرت مند قوم سمجھتی ہے مگر ہم دیکھ رہے ہیں کہ انہوں نے مولویوں کو چھوڑ کر ناچنے گانے والوں کو پسند کیا ہے سوال اٹھانا تو بنتا ہے ؟
0
4
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
تازہ ترین لکی مروت: جامعہ حلیمیہ درہ پیزو میں قائد محترم انٹری کرتے ہوئے ۔ اللّہ تعالیٰ قائد محترم سلامت رکھیں آمین
1
2
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
بریکنگ نیوز: 3 مارچ 2024 بروز اتوار ، بمقام جامعہ انوار العلوم مہران ٹاؤن کراچی ۔ قائد انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب تمام ضلعی مجلس عاملہ و امیدواران صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی سے خطاب فرمائیں گے ۔
Tweet media one
0
3
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
2 years
یا اللہ ہمارے قائد کو سلامت رکھنا #مولانا_رہیں_سلامت
0
5
6
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
10 months
1
4
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔۔۔حماس کی مزاحمت پر حماس میڈیا کی ایک بہترین ویڈیو حماس نے سوشل میڈیا پر بھی اسرائیل کو شکست سے دوچار کیا ہے #الجمعیت_پروموشن
0
3
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
*حکومت پاکستان اس لئے وفاق المدارس کا نظام اپنے کنٹرول میں کرنے کی ناکام کوشش کرتی رہتی ہے مگر ہمیں دعائیں قائد جمعیت کو دینی چاہئیں جو ہر دور میں مدارس کے آگے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوتے ہیں ۔۔۔*
Tweet media one
0
4
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
باجوڑ: جےیوآئی کے نامزد امیدوار برائے پی کے 19 قاری خیر اللہ کی گاڑی پر بم دھماکہ ، قاری صاحب الحمدللہ محفوظ ہے۔ تاھم گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ #پہلےامن_پھرالیکشن
0
21
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
9 months
@GNMadani شکر الحمدللہ ۔ اللّہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی عیبی مدد فرمائیں اور مسلمان حکمرانوں کو غیرت ،حمیت عطا فرمائے ۔ آمین
0
0
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
فارم 45 کے مطابق جے یو آئی کے کل نشستوں کی تعداد #دھاندلی_نامنظور
Tweet media one
1
4
9
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
3
1
7
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
ھماراتعلق ایک ایسی جماعت اورنظریےسے ہیں جوکھبی ہارجیت کامحتاج نہیں ھوتا ھم 100سیٹیں جیتےیاایک بھی نہ جیتے الحَمْدُ ِلله ھماراضمیرمطمٸن ھےھم جمعیت کےکارکن تھےکارکن ھہیں اوررہینگے #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
0
4
7
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
Tweet media one
1
2
9
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
1 year
2
2
6
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
1 year
@JUI_NW @mukhtarachakzi قربان اپنے قائد پر
0
0
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
عبد الواحد تو سمجھتا ہے کہ میں روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صرف درود پاک پڑھتا ہوں ۔ میں تو رسول اللہ سے مشورہ کرتا ہوں ۔ مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کی مولانا فضل الرحمان صاحب سے مدینہ میں آپ بیتا واقعہ۔
1
3
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
7 months
_*🇵🇰 8 فروری کو الیکشن ہونگے*_ _*جمعرات کا دن،اور شب معراج کی رات ہو گی،*_ *_ووٹ صرف کتاب کے لیے_* *-ووٹ صرف حق سچ کے لیے-* *-ووٹ صرف نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے لیے -*
Tweet media one
0
3
7
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
4 months
*سبحان اللّٰہ اللّٰہ کی قدرت کو دیکھوں بیشک موت اللّٰہ پاک کی ہاتھ میں ہے*
Tweet media one
1
2
6
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
آج تو صرف نشان کتاب کا ہے کل انشااللہ نظام بھی کتاب کا ہوگا 🏁 #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
Tweet media one
0
7
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
ساتھی کوشش کریں قاضی صاحب کو ہزار تک پہنچنے میں ۔ صرف 15 کی دوری پر ہے @qazifazalhadi1
Tweet media one
2
1
7
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ۔ تمام ساتھیوں سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ یہ ویڈیو خوب آگے شیئر کریں تاکہ ہر مسلمان بالخصوص پی ٹی آئی کے ہر کارکن تک پہنچ سکے پلیز 🙏🙏
1
5
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
1 year
@NeoNewsUR اس بیچارے کا مقابلہ کون کر سکتا ہے ؟ بھاگنے میں
0
0
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ۔ امید ہے تمام ساتھی خیر و عافیت کے ساتھ ہونگے #مولانا_کی_عوامی_اسمبلی
Tweet media one
1
8
7
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
8 months
@hafsa_bintyumar زندگی رہی تو انشاء اللہ اسرائیل میں بھی اسی قسم کا حدیقہ دیکھنے کو ملے گا
0
0
7
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
یہ جمعیت کے کارکنان کی تربیت ہے ، واللہ ... آج پورا دن سوشل میڈیا پر سنیٹر طلحہ محمود صاحب کے جانے پر کسی ایک جمعیتی نے بھی لوٹا یا مفاد پرست اس قسم کے الفاظ انکے حق میں استعمال نہیں کئے ، بلکہ اچھے الفاظ میں انکو خداحافظ کہا ، یہ تربیت اور یہی ادائیں ایک دینی مذہبی سیاسی جماعت👇
Tweet media one
2
2
6
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
سندھ کے لوگوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اس بار پی ایس ایل کا بائیکاٹ کیا ۔ ��یونکہ اس بار پی ایس ایل اسرائیل کے لئے کھیل رہا ہے ۔ بوجہ @KFC کے
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 months
پی ایس ایل میچز کراچی میں شروع، شائقین کی عدم دلچسپی، اسٹیڈیم خالی
46
21
214
0
5
7
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
1 year
@DGISPR14 عمران نیازی کا علاج جیل ہے ۔۔ جب تک جیل میں نہ ڈالا جائے تب تک یہ بولتا رہے گا
4
0
5
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
2 years
اپنے بچوں کو بل گیٹس جیسے نہیں بلکہ صدیق اکبر ،عمرفاروق، عثمان غنی ،اور علی المرتضیٰ جیسے بناؤ
1
2
6
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
بریکنگ نیوز: مولانا فضل الرحمن کا وزیراعظم کے انتخاب کے عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ۔۔۔
Tweet media one
0
3
7
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
*پتنگ سے ایک جان گئی تو پورے ملک میں پتنگ کی خریدوفروخت کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے لیکن ہزاروں فلسطینیوں کے قتل کے بعد بھی لوگوں کو اسرائیلی مصنوعات خریدتے ہوئے شرم نہیں آتی۔* *صرف غیرت ایمانی کی کمی ہے*
Tweet media one
0
1
7
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
کراچی حلقہ این اے 245. مولانا امین اللہ صاحب کے ووٹ کچرا کنڈی سے ملے ھیں ھمارے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا گیا ھے اور جب کہ ہمارے پاس تمام فارم 45 پڑے ہے۔
0
5
8
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر امید ہے تمام ساتھی خیر و عافیت کے ساتھ ہونگے اور رمضان المبارک کا مہینہ خیریت سے گزر رہا ہوگا
Tweet media one
1
0
7
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
5 months
بریکنگ نیوز ۔۔۔ آج میرا x ٹویٹر بغیر VPN کے چل رہا ہے اور آپ کا؟؟
Tweet media one
3
2
6
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
2 years
Tweet media one
0
0
7
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
*این اے 43 ٹانک میں جے یو آئی کا احتجاج جاری ہے۔* ٹانک این اے 43 پر مفتی اسد محمود کے 5057 ووٹ ریجکٹ کر کے مخالف امیدوار کو 826 ووٹوں سے جتوایا گیا ہے دھاندلی کے خلاف بھرپور احتجاج جاری ہے۔الیکشن نہیں ہے سلیکشن جاری ہے۔۔۔
0
4
6
@Hafizwazir22
Hafiz Ullah Wazir,,,, jui
6 months
مولانا فضل الرحمٰن نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا امید ہے کہ قوم کے لئے خوشخبری آئی گی اور کارکن مایوس نہیں ہونگے ان شاءاللہ
Tweet media one
0
2
7