Neo News Profile Banner
Neo News Profile
Neo News

@NeoNewsUR

639,440
Followers
16
Following
189,956
Media
311,073
Statuses

پاکستانیو کی آواز

Pakistan
Joined February 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
عمران خان عام آدمی نہیں،عوام کی بڑی تعداد ان کے ساتھ ہے، ملکی مسائل کا حل الیکشن ہیں: چیف جسٹس
Tweet media one
603
1K
10K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
ایکسٹینشن لینا غلطی ،عمران خان سے ایسے رویے کی توقع نہیں تھی  جو پتا ہے 5 فیصد بھی بیان کردوں مخالفین کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی: جنرل باجوہ
Tweet media one
2K
2K
9K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
'قرآن مجید' کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی، روسی صدر کا بڑا اعلان #NeoNews #Putin #Islamophobia
Tweet media one
52
1K
7K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
پاکستانیو!  مبارک ہو آپ کے پاس شہباز شریف کی صورت میں عظیم وژنری لیڈر موجود ہے: آذری صدر الہام علیوف
Tweet media one
2K
1K
7K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
فوج کے خلاف بیان پارٹی سربراہ عمران خان کے کہنے پر دیا: شہباز گل کا تفتیش میں انکشاف
Tweet media one
1K
2K
6K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
ہاشم ڈوگر اور عارف علوی کے ذریعے جنرل عاصم کو بہت پیغامات بھیجے لیکن کوئی جواب نہیں ملا، اب تو کوئی صدر علوی کا فون بھی نہیں اٹھاتا: عمران خان
Tweet media one
499
2K
6K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
پی ٹی آئی والے ملک کیلئے خطرناک تھے ، عمران خان مزید وزیر اعظم رہتے تو ملک نہ رہتا : جنرل باجوہ
Tweet media one
1K
2K
6K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
پاکستانیو!  مبارک ہو آپ کے پاس شہباز شریف کی صورت میں عظیم وژنری لیڈر موجود ہے: آذری صدر الہام علیوف
Tweet media one
897
1K
6K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
عمران خان کرپشن پر نااہل ہونے والے پاکستان کے پہلے وزیر اعظم بن گئے
Tweet media one
561
2K
5K
@NeoNewsUR
Neo News
9 months
آپ آئندہ عام انتخابات #Elections2024 میں کس لیڈر کو وزیراعظم دیکھنا چاہیں گے؟ #PTI #PMLN #PPP انتباہ! یہ پول ڈیلیٹ نہیں ہوگا۔
نواز شریف
4438
عمران خان
53570
بلاول بھٹو زرداری
493
شہباز شریف
147
1K
5K
6K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
ڈالر کو خدا حافظ!پاکستان نے پٹرول کی خریداری چینی کرنسی میں شروع کردی
Tweet media one
198
712
5K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
صحافت کا بڑا نام، سینئر اینکر پرسن سید طلعت حسین نیو نیوز کا حصہ بن گئے
Tweet media one
977
539
6K
@NeoNewsUR
Neo News
9 months
معاہدہ ہوگیا، روس پاکستان کو 105 روپے فی لٹر پٹرول دے گا
Tweet media one
257
754
5K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
نواز شریف کو دورہ سعودی عرب کے دوران شاہی مہان کا درجہ ملے گا
Tweet media one
245
871
5K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
عمران ریاض کی 30 دن میں 20 ٹویٹس اور 10 ویڈیوز جھوٹی نکلیں، پھرکہتا ہے فوج مجھے جو خبریں دیتی تھی میں تحقیق کرتا تھا: اقرار الحسن
Tweet media one
199
2K
5K
@NeoNewsUR
Neo News
9 months
ایکس (X) پر کئے گئے پول کے مکمل نتائج! #NeoNews #Elections2024 #PTI #PMLN #PPP
Tweet media one
199
2K
5K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
میرا کوئی قصور نہیں ،رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ میں نے نہیں اے این ایف کے میجر جنرل نے بنایا تھا: شہریار آفریدی
Tweet media one
349
692
5K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اہم ملاقات
Tweet media one
533
481
5K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
اسمبلی کی مدت بڑھانے کے حق میں ہوں، شاہ محمود ڈیل کرکے باہر آئے، ترین کے ساتھ نہیں جاؤں گا، ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑوں گا ، بجٹ بہترین ہے: اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض
Tweet media one
331
612
5K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
سابق حکومت نے نیب کو سیاسی مقصد کے لیے استعمال کیا: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل نذیر بٹ
Tweet media one
1K
875
5K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
ججوں اور فوجی افسران کو اثاثوں کو ظاہر  کرنے  سے استثنی کیوں؟ کیا یہ دونوں طبقات آسمانوں سے اُترے ہیں؟مصطفیٰ نواز کھوکھر
Tweet media one
179
1K
5K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
فوجی بجٹ میں 15 فیصد کٹوتی ، ججوں کی پنشن آدھی ، سرکاری افسران کو بڑی گاڑیاں نہ دی جائیں: کفایت شعاری کمیٹی کی تجاویز
Tweet media one
230
795
5K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
بشریٰ بی بی سے عدت کے دوران نکاح کرنے پر عمران خان کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج
Tweet media one
816
1K
4K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
بی جے پی کا ترجمان واجب القتل ہے، عالمی برادری ہندو انتہا پسندی کا نوٹس لے: سعد رضوی
Tweet media one
183
588
2K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
عالمی سازش کا شکار ہیں، آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے ، خود مختار ملک ہیں فیصلے خود کریں گے، 30 جون سے پہلے خوشخبری ملے گی: ڈار
Tweet media one
192
820
4K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
عمران خان کی حکومت میں کورونا فنڈز میں ارپوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
Tweet media one
457
2K
4K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
شہباز شریف دور میں کرپشن نہیں تھی ،عمران خان دور میں کرپشن میں کئی گنا اضافہ ہوا: چودھری سرور
Tweet media one
529
1K
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
چین کے بعد سعودی عرب، ترکی اور مصر کا بھی سری نگر میں ہونے والی جی 20 کانفرنس کا بائیکاٹ
Tweet media one
54
1K
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
صدر علوی بھی حکومت سے مل گئے، خاموشی سے سپریم کورٹ بل پر دستخط کردیے، نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کرنے میں بڑی رکاوٹ ختم
Tweet media one
85
809
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیں گے: آرمی چیف
Tweet media one
1K
479
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
جناح ہاؤس حملہ ، آرمی چیف کی نواسی کے بعد  آئی جی کا بیٹا بھی گرفتار
Tweet media one
46
953
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
چینی دوست کہتے تو کچھ نہیں لیکن ان کے چہرے سوال کرتے ہیں کہ کب تک مانگتے رہوگے: وزیر اعظم
Tweet media one
283
496
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
سپیشل انوسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل قائم ، معاشی بحالی کی حکومتی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں: آرمی چیف
Tweet media one
431
683
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
کسی کے کہنے پر الزامات لگائے، میجر جنرل فیصل نصیر کے خلاف میرے پاس کوئی ثبوت نہیں: چیئرمین پی ٹی آئی جے آئی ٹی کے سامنے پیش
Tweet media one
241
810
2K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
برطانوی وزیر اعظم کا سیٹ بیلٹ پہننے پر چالان ہوا، پاکستان میں وزیر اعظم تو کیا کسی ڈی سی کا چالان کرکے دکھائیں : جسٹس فائز عیسیٰ
Tweet media one
340
792
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
روس کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں دریغ نہیں کریں گے: صدر پیوٹن
Tweet media one
24
315
4K
@NeoNewsUR
Neo News
6 years
جو کچھ میرے خلاف ہو رہا ہے وہ وزیراعظم ہائوس سے ہو رہا ہے۔ سنئیر صحافی سلیم صافی #NeoNews #LiveWithNasrullahMalik #SaleemSafi @NasrullahMalik1 @SaleemKhanSafi
Tweet media one
1K
1K
4K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
حکومت کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، امریکا نے صدر جوبائیڈن کا پاکستانی ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان واپس لے لیا
Tweet media one
275
2K
4K
@NeoNewsUR
Neo News
5 months
ایک سپورٹر ن لیگ کا تو دوسرا خان کا فین۔ نیا وزیراعظم کیسا ہونا چاہیے؟ سوشل میڈیا پر وائرل بہن بھائی - ابراہیم راشد اور عرفہ راشد-کی نیو پاکستان میں دلچسپ باتیں @anwaar_khawar @BXaryab #PMLN #Elections2024 #PTI #NeoPakistan #MorningShow #NeoNews
0
210
2K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
انتخابات کیلئے 42 ارب مختص کردیے، مریم نواز گرفتار ہوسکتی ہیں تو بشریٰ بی بی آسمان سے نہیں اتریں کہ انہیں نہ پکڑا جائے: اسحاق ڈار
Tweet media one
227
737
4K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
2018 ء میں پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے انتخابات جیتی، عمران خان کے دور میں پنجاب میں جتنی کرپشن ہوئی زندگی میں اتنی کرپشن کبھی نہیں دیکھی: چودھری سرور
Tweet media one
439
1K
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
کور کمانڈر ہاؤس  حملہ تحقیقات میں اہم پیش رفت، جیوفینسنگ میں بانی پی ٹی آئی کی بہن کا نام بھی آگیا، علیمہ خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
Tweet media one
263
875
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
چین کی "ناراضی" دور ہونے لگی ، عمران خان کے دور حکومت میں بند ہونے والی پاک چین اہم تجارتی شاہراہ 3 سال بعد کھل گئی
Tweet media one
219
1K
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
جی ایچ کیو پر حملے میں کنول شوذب کی سربراہی میں پی ٹی آئی ویمن ونگ ملوث ہے: پلوشہ عباسی, سچ بولنے پر عہدے سے برطرف
Tweet media one
80
1K
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
بشری بی بی نے عمران خان کو کہا عدت میں نکاح کا حکم اوپر سے آیا ہے، خان صاحب نے شادی کے بعد رات بھی گزاری : عون چودھری کا انکشاف
Tweet media one
684
999
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا کورٹ مارشل ہوسکتا ہے، چیف جسٹس اپنی جانشینی کا فیصلہ کرکے جانا چاہتے ہیں لیکن ہم رہیں گے وہ جائیں گے، عمران کے لانگ مارچ کے پیچھے باجوہ تھا: خواجہ آصف
Tweet media one
111
872
4K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
اسحاق ڈار کا بہترین فیصلہ ، ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں 27 روپے سستا
Tweet media one
340
649
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
موجودہ صورتحال کی ذمہ دار فوج اور عدلیہ ہیں، دونوں نے آئین اور قانون کے خلاف کام کیے: رانا تنویر
Tweet media one
135
887
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
جنرل باجوہ نے دھمکی دی تھی عدم اعتماد واپس نہ لی تو مارشل لا لگادوں گا، عمران خان اور جنرل فیض کا 2035 تک رہنے کا منصوبہ تھا: زرداری
Tweet media one
142
957
3K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
سرکاری ہیلی کاپٹر پر پی ٹی آئی کے بونیر جلسے میں جانے والے عمران خان کی پٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر تنقید
Tweet media one
381
1K
3K
@NeoNewsUR
Neo News
10 months
عسکری قیادت کا  ڈالر کی قیمت کو 250 روپے  سے نیچے لانے کے لیے  ہر  ممکن کارروائی کا فیصلہ
Tweet media one
369
537
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
عمران خان کو نکالنے کیلئے آئینی طریقہ اختیار کیا گیا لیکن نواز شریف کی برطرفی کیلئے عدالتیں استعمال ہوئیں: حامد خان
Tweet media one
30
1K
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
ظاہری اور چھپے دشمن کو پہچاننا ہوگا,  جو عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے: آرمی چیف
Tweet media one
333
418
2K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
فرح گوگی کے گرد گھیرا تنگ، اماراتی حکومت نے یواے ای بدر کردیا، اٹلی میں مقیم ، سیاسی پناہ کی درخواست دیدی
Tweet media one
84
674
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
کسی بھی ریاستی عہدیدار کو طلب کیا جا سکے گا، 6 ماہ قید 10 لاکھ جرمانہ ہوگا: توہین پارلیمنٹ بل قومی اسمبلی سے منظور
Tweet media one
204
669
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
شاباش شہباز حکومت ! روس اور پاکستان کے درمیان تجارت میں 50 فیصد اضافہ، سمندر کے بعد زمینی راستے سے بھی تجارت شروع
Tweet media one
42
616
2K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
سانحہ 9 مئی کے سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈ کو نہیں چھوڑیں گے: محسن نقوی
Tweet media one
1K
527
3K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
عارف علوی، عمران خان، اسد قیصر، قاسم سوری اور فواد چودھری نے آئین توڑا کارروائی کی جائے: جسٹس مظہر عالم
Tweet media one
227
965
3K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
10 ووٹ دیں، موٹرسائیکل لیں: پی ٹی آئی امیدوار زین قریشی کی پیش کش ، انکوائری شروع
Tweet media one
182
1K
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
نواز شریف کا 23 ستمبر کو وطن واپسی کا فیصلہ؟ ، چیف جسٹس 16 ستمبر کو ریٹائر ہوں گے
Tweet media one
216
320
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
عمران خان نے کشمیر کے بدلے مودی سے دو سو کروڑ روپے لیے: بھارتی تجزیہ کار
Tweet media one
787
1K
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
عمران خان کو رعایت دینی ہے تو پھر 22 کروڑ عوام کو بھی چھوٹ دیدیں: آئی جی  اسلام آباد کا جج سے مکالمہ
Tweet media one
260
904
3K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
بجلی 300 یونٹ تک فری، پٹرول 190 روپے فی لٹر :نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کیلئے بڑا ریلیف
Tweet media one
793
479
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
شہباز شریف آج 2روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ ہوں گے
Tweet media one
66
233
3K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
ملکی تباہی کے ذمہ دار جنرل باجوہ، جنرل فیض ، ثاقب نثار اور عمران خان ہیں: نواز شریف
Tweet media one
281
716
3K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
شیخ نہیان سے ملنے والی رقم پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں اشتہاری مہم کیلئے استعمال کی: برطانوی صحافی سائمن کلارک کا انکشاف
Tweet media one
58
1K
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
ہمارے لئے آئین پاکستان سب سے مقدم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
Tweet media one
2K
405
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی نے اپنے داماد علی ساہی کی کامیابی کیلئے مجھ سے رابطہ کیا، ثبوت موجود ہیں: ملک احمد خان
Tweet media one
49
913
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
شیخ رشید بھی رونے لگے ، اسلام آباد کچہری میں پولیس اہلکار نے گلے لگا کرتسلی دی
Tweet media one
604
532
3K
@NeoNewsUR
Neo News
6 months
میں نواز شریف کی گواہی دے سکتا ہوںکہ میں نے 36 سالوں میں ان کی کوئی مالی کرپشن نہیں دیکھی: شاہد خاقان عباسی
Tweet media one
43
635
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
محمدرضوان نے ہاورڈیونیورسٹی میں ٹیچرکو قرآن پاک کاتحفہ پیش کردیا
Tweet media one
9
169
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
جہانگیر ترین کا نئی جماعت کے اعلان کے 24 گھنٹے بعد ہی لندن  کا فیصلہ ، نواز شریف سے ملاقات ہوگی
Tweet media one
62
296
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
چینی وزیر خارجہ اہم دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
Tweet media one
16
283
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
مایوسی کی باتیں غلط پراپیگنڈا ہیں، معیشت ایک سال میں درست سمت میں آجائے گی: آرمی چیف
Tweet media one
1K
564
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
عمران خان کی گرفتاری سے قبل فیصلہ ہوا جی ایچ کیو جائیں گے، میں نے مخالفت کی، فوج کیخلاف نہیں جا سکتا،پارٹی چھوڑ رہا ہوں: محمود مولوی
Tweet media one
270
763
3K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
عمران خان نے میری موجودگی میں مریم نواز کیلئے انتہائی غلیظ لفظ استعمال کیا، میں نے بھی اعظم خان کی موجودگی میں سابق وزیر اعظم کو گندی گالیاں دیں: بشیر میمن
Tweet media one
200
1K
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
پلیز ! مجھےبچائیں: عمران خان نے امریکا سے مدد مانگ لی ، نئی آڈیو لیک
Tweet media one
335
1K
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
عوام کیلئے خوشخبری، آئی ایم ایف کو بائے بائے کہنے کے بعد چین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دے دیے
Tweet media one
81
513
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
ڈار کا جادو چل گیا!!! ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں 27روپے سستا
Tweet media one
812
474
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
رجب طیب اردوان نے ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھالیا، وزیر اعظم شہباز شریف سمیت 134 عالمی رہنماؤں کی شرکت
Tweet media one
23
323
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
عمران خان کی تیسری شادی کے گواہ عون چودھری کی نواز شریف سے ملاقات
Tweet media one
201
390
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے جو کچھ کیا یہ سیاست نہیں دہشت گردی ہے، حملے میں ملوث کسی کو نہیں چھوڑیں گے: نگران وزیر اعلیٰ
Tweet media one
1K
693
3K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
بینظیر کے قتل کے بعد 3 دن پہیہ جام ہوگیا تھا لیکن میرے معاملے پر کوئی سڑکوں پر نہیں آیا: عمران خان پارٹی رہنماؤں سے ناراض
Tweet media one
763
746
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
دنیا میں ڈالر کی بادشاہی ختم، افریقی ممالک نے بھی ڈالر کو ترک کر دیا
Tweet media one
24
394
3K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
جناح ہسپتال کی ٹیم کو عمران خان کے کمرے میں ہی داخل نہیں ہونے دیا گیا، اہم انکشافات
Tweet media one
279
1K
3K
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
امریکی خط کی کاپی وزیر اعظم ہاؤس سے چوری ہونے کا انکشاف، عمران خان ،اعظم خان، شاہ محمود اور اسد عمر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
Tweet media one
197
976
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
پاکستان نے ڈالر کو بائے بائے کہہ دیا
Tweet media one
72
316
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
حکومت کی طرف سے بنائے نئے قانون کا فائدہ دیا جائے : عمران خان نے نیب نوٹس کا جواب دے دیا
Tweet media one
130
659
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
ریلی میں کم افراد کیوں آئے ؟ عمران خان لاہور کے رہنماؤں سے ناراض، ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ
Tweet media one
240
952
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کا بڑا ریلا پرویز خٹک کی قیادت میں جہانگیر ترین کے ساتھ ہاتھ ملا نے کو تیار: سینئر صحافی
Tweet media one
281
376
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
8 رکنی بینچ بنا کر بددیانتی کی گئی ، آئندہ 5،6 دن اہم ہیں، چیف جسٹس اور حکومت کی لڑائی بڑھی تو مارشل لگ جائے گا: عرفان قادر
Tweet media one
197
596
3K
@NeoNewsUR
Neo News
1 year
پارلیمنٹ کا ایک اور بڑا فیصلہ ، جسٹس مظاہر نقوی کے اثاثوں کی تحقیقات پی اے سی کرے گی
Tweet media one
69
604
3K