Sufi Tabassam Profile Banner
Sufi Tabassam Profile
Sufi Tabassam

@TabassamSu26667

990
Followers
1,125
Following
69
Media
13,505
Statuses

راہ حق کے راہی ہم ! سو فیصد فالو بیک

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
میں پورے یقین کے ساتھ کہ سکتا ہوں یہ کچے ک ڈاکو ریاستی سرپرستی میں ڈاکے ڈالتے ہیں اور محفوظ ہیں۔ ورنہ یہ کیسے ممکن ہے کہ قبائلی علاقوں فائٹرز سے الٹا دیئے جائیں اور سندھ میں ریاست کی رٹ چیلینج کرنے والوں کو کچھ نہ کہا جائے #ڈاکوؤں_کےسہولتکار_گرفتارکرو
Tweet media one
0
29
31
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@FearlessWolfess @m59462156 مولوی نے اللہ کے احکامات کے مطابق مسلمان عورتوں کیلیئے بات کی جو اللہ اور اسکے رسول ص آخرت پر ایمان رکھتے ہیں۔ آپ کیلیئے نہیں کی آپ پچاس مردوں کے ساتھ ڈنگ ڈانگ کرو کتوں کے ساتھ کرو یا پشت کو پشاور کے چوک یادگار میں رکھ دو ۔۔۔ آپ کو تکلیف کیوں ہو رہی ہے؟
8
2
32
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@ammarkhanyasir دین داروں پر پاکستان کی زمین تنگ کرنا ریاست کی پالیسی بن چکی ہے۔ اب یہاں وہی سانس لے گا جو دجال کو خدا کہے گا
2
9
28
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
کیس قادیانیوں کے کذاب اور جھوٹی کتاب کی تشہیر بارے ہے قاضی صاحب حوالے قرآن کے دے رہا ہے جبکہ قادیانی کذاب سرے سے قرآن پاک کو مانتا ہی نہیں ورنہ قرآن میں تو یہ بھی لکھا ہےکہ "محمد ص آخری نبی ہیں اور اس کےبعد کوئی نبی نہیں آئے گا"(مفہوم) قاضی صاحب کے ارادے ٹھیک نہیں لگتے
8
2
26
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@ammarkhanyasir مولانا صاحب جماعت پر مسلط کردہ ایجنسی کے آدمی ہیں۔ کافی نقصان کر لیا ہے اب انکو عزت کے ساتھ عہدہ چھوڑ دینا چاہیئے
8
0
26
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@RTEUrdu اگر کسی منصوبہ بندی میں ایران شامل ہے تو وہ اسرائیلی مفادات کے علاؤہ کچھ اور ہو ہی نہیں سکتا۔ ایران نے حماس کو تپھکی دے کر اسرائیل پر حملے کروائے اور خود پیچھے ہٹ گیا۔ اسرائیل چالیس ہزار لوگو کو شہید کر گیا غزہ ملیا میٹ ہو گیا ایران تماشائی بنا رہا۔ یہ مجوس یہود کے سہولت کار ہیں
1
5
23
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@syed_bacha @FaheemA98607456 حقیقت اللہ ہی جانتا ہے لیکن بظاہر مولانا مشکوک آدمی ہے۔ اسکی حرکتیں بتا رہی ہیں کہ طاہر القادری کی طرح یہ بھی میسنری / الومیناٹی کیلیئے کام کرتا ہے۔
3
3
23
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@iAimalKhan_ یہ شیعہ سے ملتا جلتا غیر مسلم گروہ ہے لیکن یہ پرامن لوگ ہیں شیعوں کی طرح انکی گاف میں امت مسلمہ سے دشمنی والا کیڑا نہیں ہوتا
4
0
21
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@rajaasim313 شائد خود یہ نہیں کر رہا۔ اسکو لانے والے یہ سب کچھ کروا رہے ہیں۔ خدشہ ہے اسٹیبلشمنٹ ملک کو لبرلزم کی طرف لے جانا چاہتی ہے ایسا ہوا تو احتجاج دینی جماعتوں نے کرنا ہے اور احتجاج کو کچلنے کیلیئے رافضیوں کو بھرتی کیا جا رہا ہے۔ لال مسجد آپریشن بھی انہی سے کروایا گیا تھا
0
2
17
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@SajidFb بچے کیلئے حکومت کی طرف انعام کا اعلان ہونا چاہیئے۔ سپورٹس کیلیئے انعامات ہیں تو تعلیمی کارکردگی کیلیئے کیوں نہیں؟
1
0
14
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@naveedch66 یہ شخص باہر تھا تو ملک کیلیئے بربادی کا باعث تھا جیل میں تو تب بھی خزانے پر بوجھ ہے پچیس تیس اہلکاروں کی تنخواہوں اور دیگر اخراجات سمیت یہ جیل میں بھی قوم کو کروڑوں میں پڑ رہا ہے۔ یہ ملک کیلیئے ناسور بن چکا ہے ۔
0
2
13
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
6 months
@Ay_javed @IshaqM20989003 حبیب بنک ڈاکو بنک ہے۔ یہ پچھلے بیس سال سے عوام کو لوٹ رہا ۔۔۔ انکا اپنا عملہ کسٹمرز کے ساتھ فراڈ میں ملوث ہوتا ہے۔ اے ٹی ایم کے پن چرا کر لوگوں کے اکاؤنٹس خالی کیئے گئے۔۔۔ اس بنک سے دور رہنے میں ہی عافیت ہے
2
0
11
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@RTEUrdu ترکیہ سمیت ہمیں پورے عالم اسلام نے سخت مایوس کیا ہے۔ خصوصاََ ایران کی منافقت کھل کر سامنے آ گئی وہ کفار کی صف میں امت کے خلاف کھڑا ہے۔ عرب بھی ننگے ہو گئے اور پاکستان بھی یہ ہود کا غلام نکلا
3
2
11
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@anni_satti89 شیعت اصل میں مذہب نہیں۔ یہ ایران کی ٹاپ مجوسی کمانڈ جسکا اندرون خانہ اتحاد اسرائیل کے ساتھ ہے کے امت مسلمہ کے اتحاد کو بکھیرنے اپنے و یہودی مقاصد کو پورا کرنے کا ناٹک ہے۔ جیسے نیازی نے یہوتھیا تیار کیئے ایسے ہی انھوں نے شیعہ تیار کیئے ہوئے ہیں اور شیعت کو مذہب کا رنگ دیا ہوا ہے
2
1
11
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@RTEUrdu ایران امریکہ و اسرائیل سے مل کر کسی خالی جگہ پر میزائل مارے گا تا کہ دنیا کو منہ دکھانے کے قابل ہو سکے۔ اس سے پہلے بھی امریکہ کی مرضی سے عراق میں امریکی بیس پر حملہ کر چکا ہے جس میں سارا نقصان میڈیا پر ہی ہوا تھا عملی کوئی نقصان نہیں ہوا تھا
0
1
9
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@Aftab_Nazir 1992 راولاکوٹ آزاد کشمیر ڈگری کالج گراؤنڈ میں فٹ میچ کے دوران اعلان ہوا سی ایم ایچ میں ایک شخص کو خون کی فوری ضرورت ہے۔ پہنچے تو بندہ مر چکا تھا۔ پوچھنے پر پتہ چلا رات ایک ہاسٹل میں خواتین نے بلایا تھا صبح بیہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا جانبر نہ ہو سکا
1
1
8
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@Laiba_Humanity دو لاکھ مبالغہ آمیز ہے
1
0
9
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
6 months
@PatwaranS54998 یہ اصل اور اسرائیل کی طرح نظریاتی دشمن ہے
1
0
9
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@786GHQ کرنل صاحب۔۔ قربانیاں اپنی جگہ واجب الاحترام ہیں لیکن یہ آئین سے ماورا اقدامات کا لائسنس نہیں ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام کے دلوں میں اسٹیبلشمنٹ کی عزت میں کمی ہو رہی ہے۔۔ پاکستان کی سالمیت کے ضامن واحد ادارے کا یہ حشر دیکھ کر افسوس ہوتا ہے
3
5
9
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@RShahzaddk قاسم شاہ کی زمینیں نہیں تھیں اسوقت، یہ سید مزمل شاہ، جنرل ریٹائرڈ ترمذی وغیرہ نارا۔ں کی سید برادی بکروال لوگوں پر ظلم کرتی رہی ہے وادی کاغان میں داخلے کیلیئے فی بھیڑ بکری کے حساب سے پیسے لیئے جاتے تھے۔۔ ترمذی نے تو زمین قبضہ کرنے کیلیئے تیں چار بندے بھی مروا دیئے تھے
0
2
7
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
6 months
@soulat_pasha لایعنی گھٹیا باتیں ہیں یہ۔ کسی کو احتلام ہو تو اس نے خود ہی نہانا ہوتا ہے۔ صولت جیسے لنڈے کے ملحدین کا نکاح اور نہانے سے کیا تعلق؟؟ بس ڈالروں کیلیئے بھونکنا ہے
0
0
9
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
کے پی حکومت نے جوتے پر نیازی کا نام لکھنے والے کو تمغہ دے دیا لیکن عالمی مقابلہ قرآت جیتنے والے کیلیئے ان کا خرانہ خالی ہی ہو گا۔۔۔
Tweet media one
1
1
8
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@Aftab_Nazir سر، سمجھ نہیں آ رہی یہ کیا ہو رہا ہے۔ لگتا ہے ادارے خود یہ سب کرے ہیں
3
0
7
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@khalidmabbasi سر، یہ ابہام چھوڑتے ہی اسلیئے ہیں۔ دینی جماعتوں کو نتاج بدل کر اسمبلیوں سے باہر رکھنا اور پھر یہ ابہام چھوڑتے جانا معاملات کو مشکوک بنا رہا ہے۔
0
1
8
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@RTEUrdu اسرائیل کا پٹھو اپنی خفت مٹانے کے بہانے تلاش کر رہا ہے۔ اپنے باس اسرائیل پر حملہ کرنے کی ہمت تو ہے نہیں۔ بس گیدڑبھبھکیاں لگاتا رہتا ہے
2
0
7
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@rajaasim313 پوری امت میں فساد انہی مجوسیوں کی اولاد نے مچا رکھا ہے
0
0
8
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
4 months
@Aftab_Nazir غالباً سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاکستان لبرلزم کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔ دینی جماعتوں کو دیوار سے لگایا جا رہا مدرسے ختم کرنے کا ارادہ، تمام اہم عہدوں پر روافض ۔۔ جو احتجاج کرے گا کچل دیا جائے گا ۔۔ اہل ایمان پر کڑا وقت آنے کو ہے۔ اللہ پاک اہل ایمان کو جرات ہمت استقامت دے۔ آمین
1
1
6
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@MalikMuaaz_ ان لوگوں کو ساقی انسانیت کا دکھ ہوتا تو غزہ پر بھی پوسٹ کرتے۔ یہ پیڈ لوگ ہیں صرف اسلام سے دشمنی رکھتے ہیں
2
1
6
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
4 months
یااللہ 4 بیویاں، 20 بچے، 999 کروڑ نقد، 10 گاڑیاں، سکون والی زندگی، شہادت کی موت اور آخر میں جنت الفردوس میں گھر عطا کردے۔آمین
2
0
7
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@RTEUrdu سب سے پہلے ایران جو دنیا کا سب سے بڑا منافق ملک ہے جس نے فلسطینی مسلمانوں سے دھوکہ کیا پھر سعودی عرب اور پھر ترکی و پاکستان سب اسرائیل کے چاپلوس ہیں۔ اسرائیل نے سارے اسلامی ممالک کے حکمران اپنے ہاتھ میں لیئے ہوئے ہیں۔ اگر ترکیہ نے واقعی کوئی خدمت ہے تو اللہ جزائے خیر دے
1
3
7
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
4 months
@JUI_MRD ایک پوائنٹ رہ گیا۔۔۔ جس نے بلیو ٹک نہیں لگوایا اسکو فالو بیک کبھی نا دیں اسکی عزت نہیں نہ اسکو عزت کی ضرورت ہے کیوں کہ اسنے خرچہ نہیں کیا ہوا
3
0
7
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@realikramnasim ہمارے ساتھ اچھا وقت گزارا۔۔ جہاں رہیں خوش رہیں۔ ہم کسی کے ساتھ برا ہونے پر خوش نہیں ہو سکتے۔
0
1
6
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
دوستی نہ رکھنا کبھی دشمنِ صحابہؓ سے!!! اس جرم میں مجرم کی ضمانت نہیں ہوتی!!! #واہ___صحابہؓ___واہ
3
1
7
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
6 months
@SajidFb @smumraiz نیازی نے کیا قابل ذکر کام کیا ہے جو قوم کے گلے میں طوق کی طرح ڈالا ہوا ہے
1
0
7
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@RTEUrdu یہود ، امریکہ و ایران کی پلاننگ دیکھیں ۔۔ مسلمانوں کو اس سے سبق سیکھنا چاہیئے۔۔ لیکن کن کو؟ امیر مسلمان دین سے بیزار مزید دولت کے پیچھے ہے اور غریب دو وقت کی روٹی کیلیئے جدوجہد میں مصروف۔یہود و روافض مسلمانوں کو تباہ کرنے کے درپے ہیں۔ کڑا وقت ہے امت پر۔ اللہ پاک کن فرما دے۔
1
2
7
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@rajaasim313 مطلب یہ کہ سی پیک لپیٹا جا رہا ہے افغانستان کے ساتھ پھر سے جنگ چھیڑی جا رہی ہے چین سے تعلقات محدود کر کے امریکی و اسرائیلی کیمپ میں مکمل طور پر جانے اور ملک پی ٹی آئی کے حوالے کرنے کا پروگرام ہے؟ مسلم لیگ کو باقاعدہ ختم کرنے کا منصوبہ ہے؟
1
0
5
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
پٹواریوں کا قاضی قادیانی نکلا لیکن شہباز کی محبت میں انکو قادیانیت بھی قبول ہے
11
0
7
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@PRani_7 @Ain1i یہود کے اس جاہل گماشتے کا اپنا دماغ نہیں ہے کیا؟ مجھے فلاں نے کہا، مجھے فلاں نے کہا۔ کیا یہ رنگ باز کٹھپتلی لیڈر کہلائے جانے کے قابل ہے؟ کردار کے حساب سے اس مہا بیغیرت دگڑ دلے کو پورن انڈسٹری میں ہونا چاہیئے یہ جاہلیت کا نشان پاکستان میں لیڈر بنا پھرتا ہے
0
2
5
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@realrazidada آیک اچھا کام دوسرے برے کام کی سند نہیں ہوتا۔ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ واپسی کی آڑ میں ختم نبوت پر ڈاکہ بھی نہیں ڈالنے دیں گے
1
0
6
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
#ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
Tweet media one
0
4
5
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
کیا 2018 میں ملک غیر مستحکم تھا؟ پھر کس نے عدم استحکام پیدا کیا؟ موجودہ الیکشن کس نے بیچا پیسے کمائے تاریخی دھاندلی کی؟ کیا خود انکے علاؤہ کوئی ہے جو عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہو؟
@lmrankhanISP1
عمران خان
5 months
پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، جنرل عاصم منیر
Tweet media one
247
420
549
0
0
6
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@SajidFb بازو وہی آگے کرتی ہیں جو ہاتھ لگوانا چاہتی ہیں۔ باحیا عورتوں کا یہ کام نہیں
0
0
6
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@AwanAslamAwan1 @MoulanaOfficial نہیں ہٹنا چاہیئے بلکہ مزید بہتر احتجاج کرنا چاہیئے۔۔۔ اسٹیبلشمنٹ کے منہ کو حرام کا پیسہ لگ گیا ہے۔ انکا دین اب پیسہ اور دجالیت کی خدمت ہے۔ پیچھے ہٹے تو کچھ نہیں بچے گا البتہ احتجاج قانون اندر رہ کر کرنا چاہیئے
0
0
5
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@Niamat77 @HussainMarwatt1 نو مئی ڈرامہ تھا۔ پی ٹی آئی کی سہولت کاری اب بھی ہے جاری
0
1
6
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
4 months
آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے علیحدگی پسند ایوب مرزا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری کارروائی کریں اور مداخلت کرکے آزاد کشمیر کا کنٹرول حاصل کریں..!!! * یہ شخص را کا ایجنٹ اور انتہائی گھٹیا شخص ہے
Tweet media one
0
2
7
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
6 months
@AminaZareen1 @BhinderFurqan پنکی شیعہ ہے اور نیازی مشکوک قادیانی۔۔۔ اس میں کوئی شرعی اصول پامال نہیں ہو رہا البتہ پہلے سے تباہ نوجوان نسل مزید خراب ہو گی
0
0
5
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@MrImranPk یہ مراد سعید لگتا ہے جب چھوٹا تھا
0
0
5
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@786GHQ @Agb_JUI برے نوں نہ مارو برے کی ماں نوں مارو۔۔۔ محسن نقوی اپنے طور پر تو کچھ نہیں کر رہا یہ تو اسٹیبلشمنٹ کا ٹ ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کا نام لیتے ہوئے ڈر کیوں لگ رہا ہے؟۔ دیکھیئے کا ہم ان شا اللہ عید کے بعد کیسے اسٹیبلشمنٹ کے غیر قانونی کاموں پر انکی مٹی پلید کرتے ہیں۔
0
0
5
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@RTEUrdu یہ دنیا کا پہلا ملک ہے جو پوچھ پوچھ کر حملہ کرے گا۔۔ پاکستان نے حملے کے اگلے دن ان مجوسیوں کو منہ توڑ جواب دیا تھا۔۔
2
0
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@Matiullahjan919 ایک صحافی سے سے زیادہ گھٹیا اس معاشرے میں کوئی نہیں۔ طوائفوں کی طرح بکتے ہیں، کھسروں کی طرح ناچتے ہیں، عبداللہ بن ابی جیسے منافق ہیں شیطان ابلیس جیسے جھوٹے ہیں۔۔۔ صحافیوں کی اکثریت پی ٹی آئی کی طرح پاکستان کیلیئے لعنت بن چکی ہے۔ یہ بدمعاش بنے ہوئے ہیں۔ لیکن کب تک؟؟؟؟
0
2
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
پاکستان بنے گا شام؟ چیف جسٹس نے توہین رسالت کے قانون کے خلاف فیصلہ دیا اسٹیبلشمنٹ کا وزیر داخلہ کلیدی عہدوں پر خاموشی سے روافض تعینات کیئے جا رہا ہے ۔۔ کیا پاکستان شام بننے جا رہا ہے؟؟؟
0
3
5
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
6 months
@786GHQ @khamibhai99 @1947GHQ @umrkahlo @ArshadYaqoob15 @Umer_Sadique106 @hasanjaved7 @Asimkhanalizai @AmirAfzalKhan7 @chirfanali6 @Extra_Updates فالو کر دیا سب کو۔۔۔ فالو بیک نہ ملا توایک ہفتے بعد ان فالو ہو جائے گا
1
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@RTEUrdu ہمیں کسی خاص شخص کی بجائے اسلام پسند پارٹی سے غرض ہے۔ اللہ ترکیہ اور پاکستان کو سیکولر جاہلیت سے بجائے
0
0
5
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@MalikMuaaz_ روافض جلوس میں چلنے والے گھوڑے کا پیشاب بریانی کی دیگوں میں تبرک کے طور پر چھڑکاو کرتے ہیں راولپنڈی رتہ امرال / ڈھوک رتہ کے علاقے میں لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
4
1
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
4 months
@ReadinWakil @Ansar_i3 امریکہ مریخ کھوج رہا ہے لیکن پڑوس میں اسے کچھ نظر نہیں آ رہا۔۔۔ اصل میں یہ سب یہودیانہ منافقت ہے۔ سب کفار نے مل کر مل نہتے فلسطینی بہن بھائیوں اور بچوں کا قیمہ بنا دیا ہے۔ اکثر مسلمان انکی مصنوعات کا بائیکاٹ تک نہیں کر رہے اور وہ نسل کشی سے ہی انکاری ہیں
1
1
5
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
ایک ہی عید ہے اپنے پاس ۔ وہ ہم کس کس کے نام کریں😥 اہل غزہ کے نام ۔ یا اہل طاغوت کے جیلوں میں قید ہزاروں اسیروں کے نام ۔۔۔ کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے 😭
Tweet media one
2
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
4 months
@AtharSaleem01 بالکل عبرت کا مقام ہے۔ قومی تنصیبات، شہدا کی علامتوں کا سیاست سے کیا تعلق ہے؟ پہلے سیاست کا مطلب تو سمجھنا چاہیئے۔ انھوں نے جو کیا یہ تو ملک دشمنی ہے جبکہ سیاست تو ملک کی خدمت ہے
0
2
5
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@HashmatHayat6 @anni_satti89 بیوقوف کو مزید کیا بیوقوف بنانا ۔۔۔ دھندہ انکا ماند پڑتا ہے جو دھندہ کرتے ہیں۔ آزاد کشمیر میں جماعت اسلامی کے چار سو سکول ہیں ذرا بتاؤ وہ کن کے پاس ہیں؟ کون جماعت کے پر دھندے کر رہا ہے اور جماعت کے پاس معمول کے اخراجات بھی نہیں ہوتے؟
1
0
5
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@RTEUrdu یہ ایرانیوں کی یہود کے خدمت گار غلام ہونے اور منافق ترین ملک ہونے کی کوئی نشانی ہے
0
0
5
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@lmrankhanISP1 @MSchohdri کس کام کے یہ ڈالرز؟ سب پھر یورپی بنکوں میں جائینگے جزیرے گاڑیاں عیاشیاں۔۔ عوام کو اب ان ڈھکوسلوں میں دلچسپی نہیں رہی۔ عوام کو بس لوٹا ہی جا رہا ہے
1
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
اگر صرف یہوتھیوں کی زندگی کو مدنظر رکھا جائے تو ایسے لگتا ہے اللہ نے انسان کو صرف بک بک کرنے کیلیئے پیدا کیا ہے. نعوذ باللہ
1
1
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@RTEUrdu یہ منافقانہ بڑھکوں سے اب کس کو بیوقوف بنانا چاہتے ہیں؟ دنیا جان گئی ہے کہ ایران اسرائیل کا باہر مخالف ہے اور اصل میں ٹٹو ہے
0
0
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
6 months
@realrazidada سب کو پتہ ہے خزانے سے کو کون چاٹ جاتا ہے۔۔ بہتر ہوتا تنخواہ وصول کر کے کسی رفاعی ادارے کو دی جاتی۔۔ ایک موٹے جرنیل نے عدالت کو بتایا تھا کہ کووڈ کے ایک مریض پر پچیس لاکھ خرچ آیا ہے۔ اسکے بعد سمجھ آئی کہ خزانہ کون چٹ کر جاتا ہے
0
1
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@JUI_NW یہ یہوتھیوں کی سابقہ مادرملت اور نیازی کے دوبچوں کی اصل ماں ہے جبکہ نیازی کے گناہ کا ثبوت ایک سوتیلی بچی کو بھی پال رہی ہے
0
0
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@kabeerraja786 آپکو کوئی شرمندگی نہیں ہو رہی؟ جب وکیل کہ رہے ہیں فیصلہ قادیانیت کے حق میں اور قانون و آئین کے خلاف ہے تو آپ کیوں اسے درست ثابت کرنے پر تلے بیٹھے ہیں۔ ؟؟؟
0
0
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@JUI_MRD کوئی اور مجاہد اس ملعون کی گردن ضرور کاٹ دے گا۔۔ ان شاءاللہ
0
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@falakjavaidkhan پیرنی کے ساتھ مرد اہلکار کچھ غلط کر رہے ہیں کیا؟ اگر کر رہے ہیں تو پیرنی خود کروا رہی ہو گی۔۔۔ اس نے قوم کے اربوں روپے کھائے۔۔ اربوں کھانے کے بعد بندی گرم ہو گئی ہو گی۔۔ عادت تو اسکو پہلے سے ہے
0
0
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
6 months
@naveedch66 میرے خیال میں اسٹیبلشمنٹ نواز شریف اور اسکی ٹیم کو اقتدار سے دور رکھنا چاہتی ہے۔ پی ٹی آئی کا بلا وجہ مریم نواز شریف کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جانا بھی مشکوک ہے۔ شائد انکا کامیاب ہو جانا اسٹیبلشمنٹ کو پسند نہیں
0
1
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@khalidmabbasi جماعت اسلامی کا تیس سال مشاہدہ کرتا رہا ہوں ۔۔ نتیجہ یہ ہے کہ یہ شیعت کے قریب تر ہے ۔۔ دیوبند مکتبہ فکر کیلیئے یہ قابل قبول نہیں ہے۔ ایران اور پی ٹی آئی کے ڈرامہ افکار انکو متاثر کرتے ہیں
0
1
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@MNQHI حامد منافق میر کو بھی گرفتار کرنا چاہیئے
1
0
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
سندھ میں چور، چور طریقے سے حلف اٹھانے جا رہے ہیں #سندھ_بچانےنکلو
1
8
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
4 months
بلوچوں کے ساتھ لڑائی، پختونوں کے ساتھ لڑائی، کشمیریوں کے ساتھ لڑائی، سیاسی پارٹیوں کے ساتھ لڑائی،۔۔ اب دیندار طبقے کے ساتھ بھی لڑائی شروع کی جا رہی ہے۔۔۔ یہ ہو کیا رہا ہے؟
1
1
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@RTEUrdu بہت دیر کی انکو دہشت گرد قرار دینے میں۔ بہرحال اچھا فیصلہ ہے ۔ جن لوگوں نے ٹریننگ لی ہوئی ہے پاکستان میں موجود ہیں انکو گرفتار کیا جائے اور شام عراق جانے والے دہشت گردوں کے نام بلیک لسٹ میں ڈالے جائیں
0
0
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
6 months
@RashidMurad بالکل۔ زبردست
0
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@Zunairamahum سادہ سی بات ہے آئین اسلام کے مطابق بنا ہے تو اسلام پہلے ہے آئین بعد میں۔ ہم پہلے مسلمان ہیں بعد میں پاکستانی۔ اسلام ہے تو پاکستان ہے۔ سیکولرزم میں تو الگ ملک کا مقصد ہی ختم ہے۔۔۔ پھر یہاں جرنیلوں کے جوتے چاٹنے کا نظارے کس لیئے دیکھنا ہیں؟ قاضی کا دماغ خراب ہے یا پھر سازش ہے
0
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@786GHQ اب تو کنفرم ہو چکا ہے نو مئی فراڈ تھا۔ سب کچھ یہ خود کروا رہے ہیں۔ وہ مونچھوں والے کنجر کو کینٹ میں چھپا رکھا ہے۔ دھاندلی، پری پول رگگنگ، لیول پلیئنگ فیلڈ سب کچھ پی ٹی آئی کیلیئے تھا۔ سمجھ آ گئی کہ نو مئی والوں کو سزائیں کیوں نہیں ہو رہی تھیں
0
2
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
4 months
@RashidMurad سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمان
0
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
6 months
@AwanAslamAwan1 پی ٹی آئی عالمی استبدادی نظام کا دجالی مہرہ ہے
0
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@WahidMurad1122 یہ ہے اصل مسلمان دشمن خفیہ یہودی ریاست
1
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@lmrankhanISP1 ایران اسرائیل دو برادر یہودی ممالک ہیں ایران نے اپنے برادر اسرائیل کی منافقت کے دبیز پردے میں سہولت کاری کیلیئے اسلام کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے۔ زبانی کلامی ایک دوسرے پر کتوں کی طرح بھونکتے ہیں اور اندر سے کسی اسلامی ملک کے خلاف مشترکہ منصوبہ بنایا ہوتا ہے۔
4
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
0
1
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
6 months
@AwanAslamAwan1 پی ٹی آئی تو خود عالمی استعمار کا حصہ ہے
0
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@786GHQ خون کا آخری قطرہ بہانے تک کے نعرے لگاتے لگاتے آدھے سے زیادہ ملک گنوا دیا ہے۔ کشمیر کیلیئے ایک لاکھ انسانوں کا آخری قطرہ خون بہانے کے بعد پلیٹ میں رکھ کر بھارت کو دے دیا گیا۔ اس وطن کو بچانے کا ایک ہی حل ہے فوج تھانے مسجدیں فتح کرنا اور سیاست چھوڑ کر آئینی کردار تک محدود ہو جائے
0
1
2
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@JUI_NW خوشیوں کی نوعیت تبدیل ہو رہی ہے۔ روایتوں پر عمل پیرا نسل کو جدید دور کی تبدیلیاں قبول کرنے میں مشکل پیش آ رہی اور جدید نسل پرانی روایتوں سے نالاں ہے ۔۔۔ نسلوں کے درمیان ذہنی ہم آہنگی کم ہو گئی ہے صرف خلوص کے ساتھ دین پر عمل پیرا لوگ ہی سکون میں ہیں
1
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@realrazidada ملا گھنگنیاں ڈال کر بیٹھے رہے؟ آپ اندھے بہرے ہو یا منافقت سے کام لے رہے ہو؟ ملین مارچز میں کیا تقریریں ہوتی رہی ہیں وہ آپکے ابو کے خلاف تھیں نیازی کے خلاف نہیں تھیں۔ جاہلیت اور منافقت پر مبنی پوسٹیں کر کے عوام کو چپ کرا لو گے؟
0
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
4 months
مانسہرہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 دوران بریک باجماعت نماز کے مناظر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
4
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
4 months
اپنے حق کیلئے لڑنا آزاد کشمیر سے سکھو. صرف ایک انٹرنیٹ کھمبا اکھاڑنے پر آذاد کشمیر کی سروس بحال کر دی گئی ہے. حق ایسے لینا پڑتا ہے
0
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
7 months
@Iam_Rakiti @irshada31054759 دینی جماعتوں کو منصوبہ بندی سے باہر کیا جا رہا ہے
0
0
1
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@RTEUrdu سنا ہے 331 میزائل اور ڈرون حملوں میں اسرائیل کی پوری ایک لڑکی زخمی ہو گئی تھی جسے مرہم پٹی کی ضروت پڑ گئی۔ ہم پہلے سے کہ رہے تھے ایران یہود کا یار ہے یہ بڑھکیں وغیرہ محض عوام کو بیوقوف بنانے کیلیئے ہیں
1
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
4 months
@mufti_sajid_ اس نرخ پر ایران ترقی یافتہ ملک نہیں بنا تو پاکستان کیسے بنے گا ؟ یہ اعدادوشمار درست نہیں لگتے۔ خام تیل کی پراسیسنگ اور ٹرانسپورٹیشن پر خرچ آتا ہے۔ ایک ڈالر میں 125 لٹر تیل؟ جبکہ عالمی منڈی میں 70 سے 90 ڈالر فی 160 لٹر ہے۔ تیل کی قیمت اوپیک کنٹرول کرتی ہے۔ جو مغرب کے کنٹرول میں ہے
1
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@Laiba_Humanity ہمارے بریلوی بھی سجدے لگاتے ہیں نیازی نے دو بار قبر کو سجدہ لگایا۔۔۔
2
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
6 months
@RashidMurad @M_israr_ واہ۔ بہت خوب
0
0
3
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
5 months
@786GHQ @AtharSaleem01 زبردست کرنل صاحب۔۔ آسان پیرائے میں سمجھا دیا
0
0
2