A quarrel between friends, when made up, adds a new tie to friendship.
Ve Tom and Jerry da Tera mera ae rishta
Gal gal te lad de aan Unjj pyar vi bathera🩷🩷
کسی کو دھکے دے کر نکال دینے سے، دروازہ بند کر دینے سے نہ زندگی سے نکالا جا سکتا ہے نہ دل سے! دل کے اپنے دروازے ہیں، جو نہ کسی کے حکم پر کھلتے ہیں نہ کسی کی درخواست پر بند ہوتے ہیں۔ دل کے اختیار بڑے بے اختیار ہوتے ہیں🖤