ق س Profile Banner
ق س Profile
ق س

@Qaaaaf786

9,828
Followers
360
Following
4,663
Media
20,700
Statuses

ہم نے پسند نام محمد 💕 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو کر لیا۔۔۔ لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی.

حدودِ ذات
Joined December 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Qaaaaf786
ق س
3 years
تم وہاں سکون چاہتے ہو______⁦ جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا
148
200
1K
@Qaaaaf786
ق س
10 days
انسان جب اچھا سوچتا ہے تو اللہ خود ہی راستے بنا دیتا ہے۔
Tweet media one
26
109
772
@Qaaaaf786
ق س
1 month
اس کائنات کی تخلیق کا مقصد نبی پاک صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے جلوے کا ظہور ہے۔۔۔۔
Tweet media one
22
71
745
@Qaaaaf786
ق س
13 days
العنکبوت نہ تم ڈرو، نہ تم غم کرو بیشک ہم نجات دینے والے ہیں تجھے۔۔۔ ٣٣
Tweet media one
11
107
674
@Qaaaaf786
ق س
25 days
نماز کو محبت سمجھ کے ادا کریں تو اللہ پاک اگلی نماز کے لئیے ہمیں خود کھڑا کر دے گا۔۔۔
Tweet media one
21
73
667
@Qaaaaf786
ق س
2 months
جس شخص نے زندگی میں سرکارِ دو عالم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم سے عشق نہیں کیا اس شخص نے خود کو زندہ ہی جہنم میں ڈال دیا !! مولانا رومی رح
Tweet media one
18
86
611
@Qaaaaf786
ق س
1 month
آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں۔۔۔۔
Tweet media one
13
124
616
@Qaaaaf786
ق س
4 months
”خوشیوں کا تعلق آپ کے حالات سے نہیں آپ کے فیصلوں سے ہوتا“.
Tweet media one
16
84
578
@Qaaaaf786
ق س
15 days
کچھ رشتے ہیں، اسی لئیے چپ ہیں کچھ چپ ہیں اسے لئیے رشتے ہیں ۔
Tweet media one
22
107
572
@Qaaaaf786
ق س
2 months
علم اپنی غلطی مانتا ہے جہالت نہیں مانتی۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
9
105
580
@Qaaaaf786
ق س
3 months
بہترین ادب یہ ہے کہ انسان اپنی حد میں رہے اور دائرے سے باہر نہ جائے۔۔۔
Tweet media one
20
104
572
@Qaaaaf786
ق س
1 month
اللہ کے خزانے میں سے سب سے قیمتی راہ ہدایت ہے۔۔۔۔
Tweet media one
17
76
561
@Qaaaaf786
ق س
8 days
نظر انداز ہو کے اپنا معیار گرانے سے بہتر ہے کہ تنہا رہ لیں۔۔۔۔
Tweet media one
28
81
538
@Qaaaaf786
ق س
1 month
انسان جو زہر دوسروں کو دیتا ہے ۔۔۔ اسے چکھے بغیر نہیں مرتا ۔۔۔ ”احتیاط کیجئیے“
Tweet media one
11
97
536
@Qaaaaf786
ق س
6 days
تکلیف ہمارے اعمال سے آئے یا اللہ کے حکم سے مقام صرف ”صبر“ ہے..
Tweet media one
18
80
543
@Qaaaaf786
ق س
1 month
تین چیزیں انتہائی مشکل ہیں۔۔۔۔ •راز کو راز رکھنا،، • بے عزتی کو بھول جانا،، • اور فرصت کو صحیح استعمال کرنا۔
Tweet media one
11
85
507
@Qaaaaf786
ق س
2 months
خاندانی لوگوں کا وقت بدلتا ہے معیار نہیں بد نسلوں کی قسمت بدلتی ہے اوقات نہیں ۔۔
Tweet media one
17
92
497
@Qaaaaf786
ق س
3 months
اپنے اندر کی گندگی کو دوسروں میں تلاش کرنے کو شک کہتے ہیں۔۔۔۔ ☺️
Tweet media one
9
88
492
@Qaaaaf786
ق س
7 days
اہل بھروسہ شخص ، محبت کے دعویدار شخص سے ایک قدم آگے ہوتا ہے۔۔۔۔
Tweet media one
14
70
496
@Qaaaaf786
ق س
2 months
سچ کا بس وہی حصہ کڑوا ہوتا ہے جو ہمارے بارے میں ہوتا ہے۔۔۔
Tweet media one
24
87
487
@Qaaaaf786
ق س
3 months
کچھ راتیں اس لئیے بھی نیند سے خالی ہوتی ہیں کہ اللہ چاہتا ہے کہ میرا بن��ہ صرف مجھ سے باتیں کرے۔۔۔
Tweet media one
12
72
479
@Qaaaaf786
ق س
3 months
تقویٰ تو یہ ہے کہ آپ کا رب آپ کو وہاں نہ پائے جہاں سے اس نے منع فرمایا ہے۔۔۔
Tweet media one
9
72
484
@Qaaaaf786
ق س
3 months
سب سے بہترین ہجرت گناہوں سے نیکی کی طرف ہے۔
Tweet media one
24
60
481
@Qaaaaf786
ق س
2 months
کر کے تذلیل حقوق العباد کی حقوق اللہ نبھانے چلے ہیں لوگ
Tweet media one
16
91
473
@Qaaaaf786
ق س
2 months
سورة مومن یَعۡلَمُ خَآئِنَۃَ الۡاَعۡیُنِ وَ مَا تُخۡفِی الصُّدُوۡرُ ۱۹ وہ آنکھوں کی خیانت کو اور سینوں کی پوشیدہ باتوں کو ( خوب ) جانتا ہے
Tweet media one
10
96
474
@Qaaaaf786
ق س
2 months
ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھیں کیونکہ اللہ تعالیٰ سے بہتر کوئی تقسیم نہیں کر سکتا۔۔۔۔
Tweet media one
21
76
467
@Qaaaaf786
ق س
14 days
آدمی ایک بار دل سے اتر جائے تو پھر ساتھ رہ سکتا ۔۔۔۔درکار نہیں رہ سکتا
Tweet media one
13
73
473
@Qaaaaf786
ق س
29 days
جب تمھیں معلوم ہے کہ خدا تمھارے ساتھ ہےتو پھر کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون کون تمھارے خلاف ہے۔۔
Tweet media one
23
76
463
@Qaaaaf786
ق س
12 days
کچھ تکلیفوں کا علاج صرف سجدہ ہے ۔۔
Tweet media one
30
53
468
@Qaaaaf786
ق س
9 days
اگر رزق عقل اور دانشوری سے ملتا تو جانور اور بیوقوف بھوک سے مر جاتے۔
Tweet media one
19
67
468
@Qaaaaf786
ق س
2 months
ہم سکون کی تلاش میں اکثر ان راستوں کو اپناتے ہیں جو مزید بے سکونی کا باعث بنتے ہیں۔۔۔
Tweet media one
15
61
457
@Qaaaaf786
ق س
1 month
زبان کی حفاظت دولت کی حفاظت سے زیادہ مشکل ہے۔۔۔۔
Tweet media one
22
65
459
@Qaaaaf786
ق س
24 days
ذکر جس کا سورہ فاتحہ میں ہے وہ صراطِ مستقیم آپ ہی تو ہیں۔۔ صلی اللّٰه علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Tweet media one
25
72
460
@Qaaaaf786
ق س
3 months
وقت نے سب کچھ سکھایا پر وقت پر نہیں سکھایا۔ !
Tweet media one
10
87
459
@Qaaaaf786
ق س
11 days
محبت میں سکون تب ملا جب محبت رب سے ہوئی۔
Tweet media one
14
57
451
@Qaaaaf786
ق س
1 month
دنیا کا سب سے بڑا رسک رات کو توبہ کئیے بغیر سونا۔۔۔ 🙏
Tweet media one
14
61
455
@Qaaaaf786
ق س
2 months
دنیا کے سبھی انسان خوبصورت ہیں بد صورتی ہمارے رویوں اور سوچ میں ہے۔!
Tweet media one
19
65
453
@Qaaaaf786
ق س
1 month
جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے۔۔۔۔۔۔ جہاں دل جھکے وہ مقام محمدﷺ ہے
Tweet media one
12
51
446
@Qaaaaf786
ق س
3 months
ہر معذرت کرنے والا، نہ خطاوار ہوتا ہےاور نہ کمزور یہ صفت تو وفادار لوگوں میں پائی جاتی ہے۔۔
Tweet media one
24
66
443
@Qaaaaf786
ق س
22 days
خوش ہونا ہے تو ”تعریف“ سنئیے۔۔۔ اور بہتر ہونا ہے تو ”تنقید “
Tweet media one
11
54
443
@Qaaaaf786
ق س
30 days
تنہا رہنا ، تنہا چلنا، اور تنہا لڑنا سیکھیں۔۔۔
Tweet media one
21
74
443
@Qaaaaf786
ق س
3 months
کتاب سے سیکھیں تو نیند آتی ہے زندگی سکھائے تو نیند اڑ جاتی ہے۔
Tweet media one
20
68
440
@Qaaaaf786
ق س
16 days
سورة الطلاق وَ مَنۡ یَّتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ فَہُوَ حَسۡبُہٗ ؕ﴿۳﴾ اور جو شخص اللہ پر توکل کرے گا اللہ اسے کافی ہوگا ۔
Tweet media one
12
89
440
@Qaaaaf786
ق س
3 months
ایک دکھ یہ بھی ہے پروردگار کہ ہم دکھ میں تجھ سے لپٹ نہیں سکتے۔۔
Tweet media one
10
78
430
@Qaaaaf786
ق س
3 months
زندگی کے سفر میں کبھی کبھی ایسے موڑ بھی آتے ہیں جہاں محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں قسمت اور دعائیں جیت جاتی ہیں
Tweet media one
17
61
432
@Qaaaaf786
ق س
2 months
عبادت اور محبت میں سچی خوشی تب ملتی ہے جب دل منافقت سے پاک ہو۔۔۔
Tweet media one
21
54
433
@Qaaaaf786
ق س
2 months
ایک نسل کی جہالت، دوسری نسل کی روایت اور پھر تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتی ہے۔۔ • عربی کہاوت •
Tweet media one
15
88
434
@Qaaaaf786
ق س
20 days
نمک حرام اور بد نسل کا پہلا شکار اسکا محسن ہوتا ہے۔۔۔۔
Tweet media one
17
88
429
@Qaaaaf786
ق س
1 month
دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا ”سچ “ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے۔ ! !
Tweet media one
20
68
432
@Qaaaaf786
ق س
2 months
اگر لوگوں کو فجر اور عشاء کی نماز کا ثواب معلوم ہو جائے تو گھٹنوں کے بل گھسیٹتے ہوئے مسجد میں آئیں ۔۔ بخآری شریف
Tweet media one
10
56
430
@Qaaaaf786
ق س
13 days
جب آپ اپنے مشکل ترین وقت میں اکیلے ہوتے،تو پھر آپکو آپنے سکھ اور خوشی کے لمحات بھی اکیلے گزارنے چاہئیے۔۔۔۔ -ق
Tweet media one
14
69
426
@Qaaaaf786
ق س
7 days
غم میں اللّہ کی یاد آئے اور دردر شریف ہو تو سمجھو کہ غم سرفراز کر گیا۔۔۔ واصف علی واصف رح
Tweet media one
11
59
433
@Qaaaaf786
ق س
2 months
قبروں میں ایسے لا تعداد لوگ دفن ہیں ۔۔۔ جنہوں نے کل سے نماز شروع کرنی تھی۔۔۔ 🥺
Tweet media one
7
56
415
@Qaaaaf786
ق س
23 days
دوست اور من پسند شخص ، تھوڑے سے بھی کسی اور کے ہوں تو اپنے نہیں لگتے ۔۔۔
Tweet media one
17
59
416
@Qaaaaf786
ق س
2 months
آنکھیں بند ہونے سے پہلے اگر کھل جائیں تو زندگی سدھر سکتی ہے۔۔۔
Tweet media one
9
68
413
@Qaaaaf786
ق س
19 days
دنیا میں صرف موبائل ہی جانتا ہے کہ اس کے مالک کا کردار کیسا ہے۔۔۔۔
Tweet media one
25
50
414
@Qaaaaf786
ق س
2 months
دھوکہ ہے اک فریب ہے منزل کا ہر خیال سچ پوچھیئے تو سارا سفر واپسی کا ہے
Tweet media one
20
77
405
@Qaaaaf786
ق س
1 month
”مسلمان کا دشمن اگر مسلمان نہ ہوتا تو آج مسلمان پوری دنیاکو فتح کر لیتا۔“ • سلطان صلاح الدین ایوبی •
Tweet media one
13
75
413
@Qaaaaf786
ق س
1 month
امام حسینؓ سے محبت کے لئیے "شیعہ سنی“ نہیں حضرت مُحمّدﷺ کا امتی ہونا ضروری ہے۔۔
Tweet media one
18
53
414
@Qaaaaf786
ق س
29 days
اور جب مجھے یہ پتہ چلا کہ سبھی رشتے غرض کے ہوتے ہیں تو مجھے اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے میں آسانی ہوئی۔
Tweet media one
9
63
409
@Qaaaaf786
ق س
2 months
جس شخص نے اپنے راز کو اپنے تک محدود رکھا وہ جلد کامیابی کی منزل تک پہنچے گا۔۔۔ مولانا جلال الدین رومی رح
Tweet media one
8
66
409
@Qaaaaf786
ق س
15 days
تمھارے اور میرے درمیان یہ فاصلے محض خرافات ہیں۔۔۔ ”تم میری روح کی روح ہو۔“
Tweet media one
21
45
404
@Qaaaaf786
ق س
3 months
اگر تمھیں زندگی کی حقیقت معلوم ہو جائے تو بے شک تم کوئی اور ساتھی نا چنوں گے سوائے اللہ اور اس کی محبت کے۔ مولانا رومی رح۔
Tweet media one
5
64
403
@Qaaaaf786
ق س
2 months
سکون انسان کا کمال نہیں ، اللہ کی عطا ہے۔۔
Tweet media one
27
46
397
@Qaaaaf786
ق س
1 month
ہم سب لوگ الگ الگ مِزاج کے ہیں بَس کُچھ وقت کے لیے ایک دُوسرے کو پسند آ جاتے ہیں__!!
Tweet media one
24
48
400
@Qaaaaf786
ق س
10 days
مطمئن اس لئیے ہوں کہ دکھ ملے ہیں، دئیے نہیں۔
Tweet media one
23
63
403
@Qaaaaf786
ق س
29 days
نفس کا تزکیہ چاہتے ہیں تو ۔۔۔۔ تین باتوں کو اپنی عادت بنا لیں نعمت پر شکر ،،تکلیف پر صبر اور گناہ پر توبہ۔
Tweet media one
12
62
399
@Qaaaaf786
ق س
1 month
رتبہ تو ”خاموشیوں“ کا ہوتا ہے.... الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
Tweet media one
7
52
399
@Qaaaaf786
ق س
20 days
ہمارا سب سے غلط گمان یہی ہوتا ہے کہ ہماری جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔۔۔
Tweet media one
19
74
396
@Qaaaaf786
ق س
5 months
جب معاملہ تین کا ھو جائے ۔۔ !! تو کسی ایک کو گرہن لگنا لازم ہے ۔۔ !!
Tweet media one
28
75
387
@Qaaaaf786
ق س
2 months
آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے میں مدد دیتے ہیں۔۔
Tweet media one
18
37
388
@Qaaaaf786
ق س
25 days
جب آپ کے پاس کچھ بھی نا رہے تب بھی یقین رکھیں کہ آپ کے پاس اللّٰہ ہے۔
Tweet media one
20
44
391
@Qaaaaf786
ق س
9 days
خدا کی محبت کے سوا ہر محبت کو زوال ہے۔۔۔
Tweet media one
10
65
395
@Qaaaaf786
ق س
27 days
حضرت رابعہ بصری رح سے کسی نے پوچھا کہ: "شیطان پر لعنت کرنا کیسا ہے؟" تو انہوں نے کہا: "دشمن کی بات وہ کرے جسے یار سے فرصت ہو!"
Tweet media one
16
83
386
@Qaaaaf786
ق س
1 month
مضبوط اور باکردار لوگ شکایتیں نہیں بلکہ فیصلے کرتے ہیں۔۔۔۔
Tweet media one
12
73
391
@Qaaaaf786
ق س
2 months
ہر جگہ بیٹھنا اور منہ مارنا کبھی کبھی مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔۔۔
Tweet media one
10
60
383
@Qaaaaf786
ق س
2 months
صبر کی زبان اتنی طاقتور ہوتی ہے کہ ستانے والے کی بنیادیں ہلا دیتی ہے۔۔۔
Tweet media one
12
69
391
@Qaaaaf786
ق س
2 months
منافق کی ہمدردی دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔۔۔
Tweet media one
16
55
385
@Qaaaaf786
ق س
2 months
دل اگر غیرت مند ہو تو ایک عورت پوری کائنات لگتی ہے۔۔۔۔
Tweet media one
12
55
385
@Qaaaaf786
ق س
2 months
ہر راز امانت ہوتا ہے،، ہر بھید وقت پر کھلتا ہے۔۔
Tweet media one
9
56
383
@Qaaaaf786
ق س
2 months
خوف کی عبادت اور ہے سجدہء شوق اور ہے۔۔۔
Tweet media one
10
59
382
@Qaaaaf786
ق س
16 days
دل کو اسی گمان میں رکھا ہے عمر بھر اس امتحان کے بعد کوئی امتحان نہیں
Tweet media one
11
48
389
@Qaaaaf786
ق س
2 months
کسی کے پاس بہت کچھ ہے خدا کا دیا ہوا کسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں۔۔۔
Tweet media one
17
55
380
@Qaaaaf786
ق س
27 days
صبر یہ ہے کہ سامنے والے کو آپ کی تکلیف کی خبر بھی نہ ہو۔۔۔
Tweet media one
14
64
373
@Qaaaaf786
ق س
5 days
احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں معذرت کرنا حسن سلوک ہے ذلت نہیں
Tweet media one
22
66
446
@Qaaaaf786
ق س
20 days
”شکر“ شکوے سے بہتر ہے۔۔۔۔۔ -ق
Tweet media one
12
49
374
@Qaaaaf786
ق س
1 month
*میں سو جاؤں یا مصطفٰی ﷺ کہتے کہتے *کھلے آنکھ صلی علیٰ کہتے کہتے
Tweet media one
14
39
374
@Qaaaaf786
ق س
1 month
قرآن دل و دماغ کو کھول دیتا ہے ۔۔ لیکن اس سے پہلے قرآن کھولنا ضروری ہے ۔۔ 🥺
Tweet media one
17
40
375
@Qaaaaf786
ق س
1 month
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں....
Tweet media one
29
54
362
@Qaaaaf786
ق س
1 month
ایک وہ ہیں کہ رہا جن کو آپﷺ کا دور میسر ایک ہم ہیں کہ آپﷺ کے لمحہء دیدار کو ترسے
Tweet media one
13
48
364
@Qaaaaf786
ق س
2 months
قدرت نے دماغ کو دل سے اونچی جگہ دی ہے۔۔ اس لئیے جذبات کو ہر حالت میں عقل کے تابع رکھنا چاہئیے۔۔۔
Tweet media one
10
67
363
@Qaaaaf786
ق س
16 days
آخرت انفرادی ہے اور دنیا اجتماعی۔
Tweet media one
12
59
366
@Qaaaaf786
ق س
26 days
خودکو کنجوسوں کی فہرست سے نکال دیں اور خاتم النبیین صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم پر دُرود پاک بھیجیں۔۔۔
Tweet media one
19
58
357
@Qaaaaf786
ق س
1 month
تمھاری وجہ سے اگر کوئی بے سکون ہو جائے تو یاد رکھو کہ تم ظالموں میں سے ہو۔۔۔۔
Tweet media one
19
62
357
@Qaaaaf786
ق س
23 days
دل کا سکون پانے کے لئیے دلوں کو سکون دینا پڑتا ہے۔
Tweet media one
17
46
362
@Qaaaaf786
ق س
14 days
آپ ایسے بھلا دئیے جائیں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔۔۔۔۔
Tweet media one
23
48
350
@Qaaaaf786
ق س
2 months
لوگ اکثر کہتے ہیں کہ ” زندہ رہے تو پھر ملیں گے ۔“ مگر کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ”ملتے رہے تو زندہ رہیں گے،“
Tweet media one
21
39
344
@Qaaaaf786
ق س
3 months
اگر روح بیمار ہے تو قرآن پاک سے بہتر کوئی دوا نہیں ۔۔
Tweet media one
17
33
341
@Qaaaaf786
ق س
2 months
بندے کی بہتری اللّہ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ۔۔۔
Tweet media one
11
46
345
@Qaaaaf786
ق س
2 months
خوش رہنے کا راز "صبر اور نماز “
Tweet media one
19
48
342