Asif Profile Banner
Asif Profile
Asif

@AsifSheikh777

1,931
Followers
136
Following
9,955
Media
35,397
Statuses

I'm a nature lover who enjoys traveling, cooking, gardening, posting my own photography, and advocating for peace. 🌍✈️👨‍🍳🌿📸🕊️

Travelling.....
Joined November 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
Just know that whatever is meant to be revealed willbe, so if someone is being disloyal to you, Allah will always reveal it one way Or another. Don't get emotional when you learn the truth about someone you trusted the most; instead, thank Allah for revealing their true colours!
1
0
5
@AsifSheikh777
Asif
11 months
Breakthrough in renewable energy, congratulations Pakistan ..... 👍👏
2
23
131
@AsifSheikh777
Asif
11 months
@hafsakamran2 بہت خوب اللہ سب کو ایسی برائیوں اور بدکاریوں سے بچائیں. آخری لائن خاص طور پر قابل غور ہے کہ سوائے اسکی بیوی کے کیونکہ وہ ظالموں کے ساتھ تھی،آجکل کے حالات میں ہم لوگوں کو سوچنا چاہیے جو پاکستان میں ظالموں کا ساتھ دے رہے ہیں، کتنی سخت وعید ہے ایسے لوگوں کے لیے، اللہ سبکو ہدایت دیں
2
13
134
@AsifSheikh777
Asif
2 years
@ArifRetd @MustafaNawazPPP @ImranKhanPTI بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ تمہیں کس نے کہا تھا کہ تم بدمعاشی دکھاؤ جس کو لوٹا کہا تھا تکلیف تو اسکو ہونی چاہئے تھی،جب لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے بشمول چن کے اس وقت پی پی پی والوں نے بھی لوٹا ہی کہا تھا،لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اقتدار کے نشے میں تم لوگ فرعونیت پر اتر آتے ہو
4
16
119
موسمیاتی تبدیلی اور بارشیں...... جب میں پہلی بار کینیڈا گیا تو Explore کرنے کا شوق مجھے ایک ایسی Iron Ore Mine Company لے گیا جو 50 سالوں سے بند پڑی ہے بلکہ میوزیم بن چکی ہے Britannia Mine Museum، بند کرنے کی وجہ وہاں سے Iron Ore کا ختم ہونا نہیں وجہ میں آپ کو آگے چل کر بتاتا ہوں
6
25
92
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@OfficialShehr اگر یہ لوگ کسی اور ملک میں ہوتے تو اب تک غداری، لفافہ خوری، جھوٹ، فراڈ، ملک میں انتشار اور پھیلانے، غلط خبریں، ملک سے دشمنی، فوج دشمنی، حکومت دشمنی، اداروں کو بدنام کرنے، وزیراعظم پے الزامات لگانے،دہشت گردی کا ساتھ دینے،ملک دشمنوں کا ساتھ دینے کے جرائم میں ابتک بھانسی لگ چکے ہوتے
2
6
68
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@OfficialDPRPP پوچھنا یہ ہے کہ مجرموں کے چہرے دھندلے یا نقاب کیوں ڈال دیا جاتا ہے کیوں نہ انکے مکروہ چہرے عوام کو دکھا دیئے جائیں تاکہ جب بھی یہ آزاد ہوں تو لوگ ان سے ہوشیار رہیں اور مجرموں کو بھی خوف ہو گا کہ معاشرے میں کوئی عزت نہیں رہے گی اور اس طرح جرم کرنے سے باز رہیں گے جواب کا انتظار ہے
9
2
66
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@iqrarulhassan ماڈل ٹاؤن کے واقعہ میں بھی مائیں بیٹیاں تھیں اور بھی بیٹیاں انصاف مانگ رہی ہیں، انڈیا میں ہزاروں واقعات ہوتے ہیں ان پر انسانیت کیوں نہیں شرماتی؟جہاں لفافوں کو حکم ہو وہاں انڈیا کی مثالیں دیتے ہیں اور جہاں انڈیا لوگوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کرتا اس پر چپ لگ جاتی ہے لفافوں شرم کو
1
3
47
@AsifSheikh777
Asif
5 years
@curlistani Allah means Allah, Khuda, Rab or Lord can be used for any creator for any religion,Fi aman Allah or Allah Hafiz clearly meant for one and only God Allah, preferably Allah Hafiz is most accurate and protective way of see off, Khudda Hafiz can be used if any individual wants to use
3
1
51
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@BBCYaldaHakim @a_siab People like him always manipulate the reality, @PMImranKhan n Army Chief clearly said we will go with the decision of People of Afghanistan whatever they decide n not favouring any of the party,always play vital role for Peace in the Region, 3Million Refugees in 🇵🇰 are not Taliban
3
1
47
اسپیکر اور اسلام............ غالباً 2000 کے شروع میں ایک خبر آئی کہ جدہ میں بہت بڑے ملک کے قونصل جنرل نے مسجد کے اسپیکر پر اعتراض کیا ہے کہ اونچی آواز سے نیند اور دفتری معاملات میں خلل پڑتا ہے خیر چونکہ بڑے ملک کے سفیر ہونے کے ناتے انکی بات ماننا پڑی اور ایک بار پھر وہاں بسنے
6
8
50
@AsifSheikh777
Asif
1 month
@Soniakhan1pak یہ ��واجہ سرا ہیں، پہلے بھی اسی طرح کچھ خواجہ سرا عمرہ کرنے گئے اور انکی وڈیوز بھی "خواتین کی حرکتیں دیکھیں" لکھ کر وائرل ہوتی رہی ہیں۔ سوشل میڈیا کی سب سے بڑی برائی یہی ہے یہاں چھوٹ یا افواہیں پھیلانا بہت آسان ایک کلک ہی کی تو بات ہے لیکن تحقیق کرنا مشکل لگتا ہے جزاک اللہ خیر
1
2
44
حرم میں تقریباً سب امام یہ آیات پڑھتے ہوئے روتے ہیں بہت مشکل سے ان آیات کو مکمل کر پاتے ہیں اور تیرا رب فیصلہ کر چکا ہے اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرو، اور اگر تیرے سامنے ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف بھی نہ کہو............
3
19
44
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@MaleehaHashmey ہو سکتا ہے یہ سارا کھیل پولیس کر ذریعے ہی کھیلا جا رہا ہو؟اگر لڑکا لڑکی بیان سے پھر گئے ہیں تو ان پر بھی کیس بننا چاہئے وڈیو ثبوت سب کے بیانات ہیں،کیسے اور کیوں کوئی بھی عدالت کا وقت اور ملک کا پیسہ برباد کر سکتا ہے، یقین کریں اس بار مثال بنا دیں تاکہ کوئی اپنے بیان سے نہ پھر سکے
0
6
42
@AsifSheikh777
Asif
2 years
@Hayyan_khan98 ذلالت کی انتہا ہے ان غداروں کی جب کوئی انٹرنیشنل ایونٹ ہو یا میڈیا کی نظریں پاکستان پر ہوں تو یہ سرکس لگا کر بیٹھ جاتے ہیں،خود کو محب وطن کہتے ہیں اور دشمن سے زیادہ برے کام کرتے ہیں، آسٹریلیا سیریز اور او آئی سی اجلاس اور ان لوگوں کا پنڈی اور اسلام آباد کی سڑکوں پر تماشے،لعنت
0
16
36
@AsifSheikh777
Asif
6 years
@sohailcheemamd @Nas_k27 @TalatHussain12 آپ کو ابھی تک یقین نہیں آیا یہ کوٹھے پر تو بیٹھے ہیں، اسی لئے ایسی بکواس کرتے ہیں، آزمائش شرط ہے آپ بھی بولی لگا کر دیکھ لیں نہ آپ کو جناح صاحب سے بڑا لیڈر ثابت کر دیا تو پیسے واپس، انشاء اللہ ان کتوں کو بھی سزائیں ملیں گی اور پاکستان صحیح میں پاک ہو گا ان غداروں سے
0
3
36
@AsifSheikh777
Asif
6 years
@AnwarLodhi سپیڈ بھی اس لیے سلو ہے کہ یہ غدار اینکر، میڈیا ھاؤسز، غدار سیاستدان، بےایمان بیورو کریسی، شریفوں کے وفادار پولیس والے، پاکستان کا کھسا پیٹا عدالتی نظام، نام کے مولوی اور کچھ کپتان کے نااہل وزیر چاہتے ہی نہیں ہیں کہ حکومت کامیاب ہو اور پاکستان ترقی کرے پاک آرمی کی عزت ہو
0
6
35
@AsifSheikh777
Asif
1 month
@digitalchirrya منافقانہ رویہ ٹیچر کا ہے جب لڑکی مسلمان لڑکی کو مار رہی ہے تو خاموش تماشائی بنی رہی 😡 جیسے ہی دوسری لڑکی نے اسکو مارنا شروع کیا تو وائٹ لڑکی کو بچانے آ گئی ایسا ہی رویہ بہت سے سکولوں میں نظر آتا ہے جہاں ٹیچر خود تعصب سے کام لیتی ہے یا نگرانی میں تعصبانہ رویے کو پرموٹ کرتی ہے
1
4
38
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@ImranARaja1 اگر پاکستان میں ہے تو اس کو ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا کیونکہ یہی وہ جھوٹا انسان ہے جس نے غلط رپورٹس بنائیں اور ایک مجرم کو بھاگنے میں مدد فراہم کی، کمال ہے ویسے ہمارے عدالتی اور پولیس نظام کا ملزم غریب ہو تو پورا خاندان ہمسائے تک اٹھا لیتے ہیں اور جرم شریفوں نے کیا ہو تو؟
7
3
35
@AsifSheikh777
Asif
2 years
@Hayyan_khan98 کیونکہ خان صاحب پیسے بچا رہا تھا فضول خرچیاں نہیں کر رہا تھا باہر کے دورے نہیں کر رہا تھا کرپشن نہیں کر رہا تھا خان کے صرف ایک وزیر نے وزارت ٹرانسپورٹ میں 1000 ارب کی بچت کی تھی، پھر بکواس کرتے ہیں خان غریب عوام کو سستا پیٹرول سستی بجلی کیسے دے رہا تھا، پتا سب ہے اقرار نہیں کرتے
0
21
33
اے ذوالجلال اکرام ہم شکر ادا کرتے ہیں....... ہم شکر ادا کرتے ہیں آپ نے رمضان المبارک عطاء فرمایا، ہم شکر ادا کرتے ہیں آپ نے عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائی روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائی، صدقہ کرنے کی توفیق عطا فرمائی، روزہ کھلوانے کی توفیق عطا فرمائی، اے اللہ ہم شکر ادا کرتے
3
5
31
@AsifSheikh777
Asif
4 years
@IshaNaumanKhan اللہ معاف کریں ان کا کوئی بھروسہ نہیں ہے کب سچ میں بیمار ہوتے ہیں اور کب ڈرامہ کرتے ہیں، اب چونکہ گرفتاری قریب ہے تو یاد آ گیا کہ بیمار بھی ہونا ہے، ہمارا عدالتی نظام بھی کچھوے سے زیادہ سلو چلتا ہے اور اتنی دیر میں نیا الیکشن آ جاتا ہے اور اسی طرح انصاف کا جنازہ نکلتا رہتا ہے
0
3
36
@SSEHBAI1 ویسے آجکل کے حالات دیکھ کر ایوب،ضیاء،مشرف واقعی مرد مومن لگتے ہیں کھل کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا اب حالات بہت ہی بدتر ہیں جن کو بٹھایا ہوا ہے وہ الگ عوام کا خون چوس رہے ہیں اور جنہوں نے بٹھایا ہوا وہ رونے بھی نہیں دیتے،دونوں طرف سے عوام کو ہی مار پڑ رہی ہے پاکستان کا نقصان الگ
0
7
33
@AsifSheikh777
Asif
2 years
Tweet media one
0
6
32
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@SdqJaan حیرانی اس بات کی ہے کہ اس عورت کے فراڈ،جھوٹے الزامات،پاکستان،پاک فوج،وزیراعظم کو بدنام،آئی ایس آئی کے خلاف دشمنوں کا ساتھ دینا،لوگوں کی وڈیوز بنا کر بلیک میل کرنا،کرپشن کے پیسے سے جائیداد،ملکی اداروں پر حملے کون سا ایسا گناہ ہے جو نہیں کیا پھر بھی آزاد ہے کوئی پکڑنے والا نہیں
2
12
33
Tweet media one
3
7
32
اسلام کے نزول اور عروج کی منزلیں طے کرتے دیکھ کر جب منافقین سے کچھ نہیں ہو پا رہا تھا تو وہ اپنی شناخت چھپا کر مسلمانوں کی صفوں میں شامل ہو گئے تھے اور اس فتنے نے اسلام کو نقصان بھی بہت پہنچایا اسی لئے آج بھی ایسے منافقین اپنی شناخت چھپا کر سوشل میڈیا پر بھی موجود ہیں.
6
8
30
@AsifSheikh777
Asif
3 years
اللهمَّ صلِّی على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ ❤
1
10
32
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@No1Mariya اور اسی حلقے سے پی ٹی آئی کے امیدوار کو نا اہل قرار دے کر اجازت نہیں دی، ویسے ماننا پڑے گا عمران خان کو جس نے وعدہ کیا تھا کہ اداروں میں مداخلت نہیں ہو گی ورنہ مجال نہیں ان اداروں کی کہ ریاست کے خلاف جائیں اور حکومت کو ہی کمزور کرنے جیسے اقدامات کریں جو ہر ادارہ کر رہا ہے
6
4
29
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@NicolaCareem @AnasMallick Soon Afghanistan will be free from culprits most Corrupted regime in Afghanistan, May God be with people of Afghanistan, hopefully now peace will be in Afghanistan and people of Afghanistan will be living peacefully
3
1
25
سرائیکی دعا در کھول ڈے مولا رحمت دے ساڈے عیب گناہ سب معاف چا کر کر کرم دی بارش ہر کہیں تے ساڈے سینے بغض توں صاف چا کر محروم نا کر ساکوں رحمت توں اج رحمت اپڑیں خاص چا کر اے سچ ہے شاکر مجرم ھاں پر تیڈے ھاں ساکوں معاف چا کر
Tweet media one
5
7
30
فیکٹریوں کا جال، درختوں کی کٹائی، ذرعی زمین کو رہائشی سوسائٹی میں تبدیلی، جنگلات کا صفایا، انرجی کے لئے کوئلے کا استعمال، فصلوں کی باقیات کو جلانا صاف پانی کا ضیاع وغیرہ. پاکستان میں حالات زیادہ بدتر اور خراب ہیں جہاں پیسے والوں کے لئے کچھ بھی ممکن ہے اور انکے لئے قانون الگ ہے
1
3
27
کیونکہ ہمیں دلچسپی نسبتاً دوسرے مقامات میں ہوتی ہے خیر گائیڈ نے فوراً ہاں میں جواب دیا. یہ ادھوری کہانی سنانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ کس طرح Developed Countries نے اپنے آپ کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے بچایا ہوا ہے اور ایک ہم ہیں کچھ نہیں سیکھ رہے بلکہ قوانین اور نظام ہونے کے باوجود
1
4
26
تقریباً ایک براغطم کے سائز جتنا ملک 35 فیصد دنیا کے صاف پانی کا مالک سبزا اتنا کے ختم ہونے کا نام نہیں لیتا آج بھی 65 فیصد ملک کا حصہ آبادی سے محروم پھر بھی انہوں نے ملکی معیشت کے لیے اہم پورا پراجیکٹ آج سے 50 سال پہلے یہ کہہ کر بند کر دیا تھا کہ ماحولیات کو نقصان ہو رہا ہے.
1
3
26
@AsifSheikh777
Asif
3 years
Tweet media one
0
3
26
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@ImranRiazKhan وزیر اعظم کے پاس کوئی فالتو ٹائم نہیں ہے جو غداروں بے غیرتوں لفافوں پر ضائع کریں، اسکی تو اوقات یہ ہے کہ زمانہ ہوا جب عمران خان نے اس کو بلاک کرکے کوڑے دان میں بیھنک دیا تھا، کیسا بےغیرت انسان ہے جس کے خلاف زہر اگلتا رہا آج اسی سے بھیک مانگ رہا ہے، اللہ بے شک حق ہے اللہ تیرا شکر
0
1
29
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@Nas_k27 انکو عزت کی فکر ہوتی تو ایسے کام کرتے، اگر چیف جسٹس صاحب چاہئیں تو شہباز شریف سمیت سب حمایتیوں کو بلا کر پوچھیں ضمانتی بنے تھے اب لے کر آؤ بھگوڑے کو اور مزید انکو شامل تفتیش کریں جس طرح یہ اسکی حمایت کرتے ہیں اسکا مطلب ہے کہ یہ اسکے جرائم میں شامل رہے ہیں سب اوقات پر آ جائیں گے
1
8
28
وہ کہیں بھی فیکٹری لگا سکتا ہے، فیکٹری کا گندا دھواں اور کیمیکل والا پانی کہیں بھی چھوڑ سکتا ہے،اگر کوئی عدالت سے رجوع کرے تو اپنی مرضی کے فیصلے لے سکتا ہے. کہیں پر میلے یا اجتماعات ہوتے ہیں تو ایک بڑی جماعت گداگروں کی بھی آتی ہے جو طرح طرح کی کہانیاں سنا کر بھیک مانگتے ہیں جیسے
1
3
25
@AsifSheikh777
Asif
20 days
@Arshadyousafzay اتنا کچھ لکھا جا چکا ہے اس واقعہ پر اگر آپ برائی کی نشاندہی کر رہے ہیں واقعہ کی مذمت کر رہے ہیں تو کم از کم اردو زبان میں کریں ذمہ داران کو انگلش زبان نہیں آتی۔ ایسے واقعات کی تشہیر یا مذمت انگریزی زبان میں کرنے سے سوائے پاکستان، پاکستانیوں اور اسلام کی بدنامی کے کچھ نہیں ہوتا
6
1
28
Tweet media one
Tweet media two
2
3
28
کوئلے سے بجلی نہیں بنائیں گے،جنگلات اگا رہے ہیں،ڈیمز بنا رہے ہیں،ذرعی زمین پر سوسائٹی نہیں بنے گی،فیکٹری شہری علاقوں سے باہر اور انکا دھواں کاربن سے پاک ہو گا وغیرہ وغیرہ لیکن نہیں انکی نا تو یہ ترجیحات ہیں نہ کر رہے ہیں یہ تو بس انہی گداگروں کی طرح نقصان دکھا کر مانگنے آئے ہیں.
1
4
25
@AsifSheikh777
Asif
2 years
Please 🙏 🙏🙏😢😢😢😢
@JA63_KHAN
Abdul R. K. Rajpute
2 years
@ImranKhanPTI @SHABAZGIL @fawadchaudhry @FaisalJavedKhan براۓ مہربانی اِن بچوں کا فوری علاج کرایا جاۓ یہ بچے شدید تکلیف میں مبتلا ہیں۔
8
85
60
1
30
24
یہ اتنا زبردست انڈسٹریل ٹائپ میوزیم ہے کہ جہاں مجھ جیسے بندے نے پورا دن گزارا تقریباً ایک گھنٹہ گھومنے کے بعد اعلان ہوا کہ ٹرین آ گئی ہے جلدی کریں یہ آج کا آخری ٹرپ ہوگا خیر مختصر یہ کہ تقریباً ایک کلومیٹر تک اندر جا کر ایک ایک عمل کا مشاہدہ کیا جس میں چھوٹا سا بلاسٹ بھی شامل تھا
1
3
24
میرا گھر بارشوں یا سیلاب سے گر گیا ہے، بالکل اسی طرح ہمارے حکمران ماحولیات کی کانفرنسوں میں اسی لئے جاتے ہیں اور اپنی باری پر صرف یہ تقریر کرتے ہیں کہ سیلاب اور بارشوں سے کتنا نقصان ہوا اور ہماری مدد کرو نا کہ یہ بتائیں کہ ہم نے کتنے نئے درخت لگائے،درختوں کی کٹائی پر پابندی لگائی
1
4
24
Tweet media one
1
3
26
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@OfficialDPRPP میری آپ سے درخواست ہے میڈیا کو روکا جائے جب تک پولیس کرائم سین پر آ کر بیانات، شواہد نہ لے اس وقت تک کسی کو بھی اجازت نہ ہو کہ وہ کیس پر اثر انداز ہو سکے،یہ لوگ پاکستان کے ساتھ ساتھ پولیس کو بھی بدنام کرتے ہیں اور اصل حقیقت کا رخ موڑ دیتے ہیں جس سے پولیس کو تفتیش میں مشکل ہوتی ہے
3
1
25
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@AnwarLodhi بندہ ان سے پوچھے پاکستان صرف تمہاری لوٹ مار کے لئے ہے کیا؟ خوشی لندن میں مرنا لندن میں جینا لندن میں شاپنگ لندن میں پڑھائی لندن میں علاج لندن میں شادی لندن میں دولت لندن میں جائیداد لندن میں رشتے لندن میں خود ساختہ سیاسی پناہ لندن میں غداری لندن سے، پاکستانیوں دیکھو اور سوچو؟
3
4
25
فرق صرف اتنا ہے 60یا 70 رکنی وفد کے ساتھ شاہانہ انداز میں آئے ہیں.بچپن سے بڑھا کہ Black Hole, Ozone Layer یا پھر Climate Change کس طرح موسمی تبدیلیوں کا باعث بن رہے ہیں لیکن جہاں ہم اللہ کے بنائے ہو قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اسی طرح قدرت کے بنائے ہوئے نظام کو خراب کر رہے ہیں
1
4
24
گائیڈ نے سوال کیا کہ کینیڈا نے ترقی تو روکی نہیں تو ہم نے Iron Ore کی ضرورت کیسے اور کہاں سے پوری کی؟ لمبی خاموشی کے بعد میں نے ہمت کر کے جواب دیا کہ Third World Countries سے سب نے میری طرف دیکھا میں شاید واحد ایسے ملکوں کا باشندہ ان میں موجود تھا جو خود ایک انہونی بات تھی
1
3
24
@AsifSheikh777
Asif
2 years
جس طرح کے عمران خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں اگلے جلسے میں عمران خان کے لئے کم از کم دس بکروں کا صدقہ کرنا چاہیے باقی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے، میں نے اپنا حصہ پی ٹی آئی اکاؤنٹ میں جمع کرا دیا ہے #imrankhanPTI
Tweet media one
1
8
25
@AsifSheikh777
Asif
2 years
@iAnumSheikh یہ لفافوں سے بھی زیادہ خطرناک اور بدتر نسل ہے لفافے کھل کر اظہار کرتے ہیں کہ وہ لفافے ہیں کاشف عباسی اسکی بیوی، ماریہ میمن، اشفاق ستی اور وسیم بادامی وہ دوغلے منافق ہیں جو وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں اور زیادہ حرام کماتے ہیں
5
11
24
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@RaheeqAbbasi @SdqJaan جب سے ارشد شریف اور اقرار ایکسپوز ہوئے ہیں اس وقت سے ایسے پروگرامز کر رہے ہیں جس سے اپنا بناؤٹی چہرہ بھال کر سکیں اب بہت سارے پاکستانی ان پہروپیوں کی اوقات جان چکے ہیں اب یہ جتنا مرضی پاکستانیت دکھاتے رہیں انشاءاللہ پاکستانی ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے بے شک اللہ بہتر جانتا ہے
0
0
23
کہ اس وقت کے ان فرعون نما حکمرانوں کو شرم دلا سکیں کے اس مسئلے کو بھی دیکھیں جس کی سب سے بڑی وجہ وہ خود ہیں،ہم تو بس دعا پر ہی اکتفا کرتے ہیں ہر معاملہ اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں جو فرماتا ہے میں انکی حالت نہیں بدلتا جنکو خود خیال نہ ہو پھر ٹھیک ہے تیار ہو جائیں اور زیادہ برے حالات کے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
5
23
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@SalooDurrani کرے کون وہ تو یہ کہتے ہیں کہ ہمیں نہ کوئی سوال کر سکتا ہے نہ ہمارے گھر والوں کے اثاثوں کا پوچھ سکتا ہے، سچ میں اب یقین ہونے لگا ہے کہ بنگلہ دیش واقعی ترقی کر گیا خاص کر جہاں ایک مقدس جج صاحب کو 11 سال کی سزا سنا دی گئی اور ہم وہیں کے وہیں کھڑے ہیں لگتا ہے کبھی آزاد ہی نہیں ہوئے
2
4
22
اسلام آنے سے پہلے جو مکہ کی معتبر اعلی کردار اور اخلاق والی شخصیت تھیں وہ بھی ہمارے پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم تھے. آجکل کچھ لوگوں میں اخلاق سے گری ہوئی باتیں کرنا فیشن بن گیا ہے ان میں ہر طبقے کے لوگ شامل ہیں.
2
5
23
لیکن Millions of Dollars لگا کر سالوں کی محنت کے باوجود اس حقیقت کو کچھ عرصے میں ہی بند کر دیا گیا. اس میگا پراجیکٹ کو 1974 میں صرف اس لئے بند کر دیا گیا تھا کہ Iron Ore کے پروسیس میں ماحولیاتی تبدیلی آ رہی تھی اور ہیوی بارشوں کی وجہ سے 250 کلومیٹر تک پانی خراب ہو رہا تھا.
1
3
21
@AsifSheikh777
Asif
2 years
مجال ہے آج تک کوئی اچھا کام ہونے جا رہا ہو اور ان غداروں نے رکاوٹیں نہ کھڑی کی ہوں، پاکستانیوں سمجھنے کی بات یہ ہے کہ انہوں نے ہر وہ قانون سازی کی جس سے انکو فائدے ملے جیسے 58-2B کا خاتمہ تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے کا قانون لیکن آج تک ملک وقوم کی بہتری کے لئے قانون سازی نہیں کی
@Jay_khan98
JAY KHAN
2 years
چہرے نہیں نظام بدلٸیے،پاکستان اسلامی ملک ہےتو اسلامی صدارتی نظام کی مخالفت کیوں؟ صدارتی نظام ہماری لاشوں سےگزر کر بنے گا۔فضل الرحمن صدارتی نظام ہمیں قبول نہیں۔ نوازشریف ہمیں عمران خان کا زیادہ مذہبی پر تحفظ ہے۔ شہباز شریف اگر صدارتی نظام بنانےکی کوشش کی تو سندھ ٹوٹ جاۓگا۔ بلاول
17
45
126
2
14
21
@achi_bachi2023 صحیح کہا آپ نے، بلکہ کچھ اضافہ کرلیں سڑک پر گھسیٹنا، سر سے دوپٹہ اتارنا، دھکے دینا، مرد پولیس کا گھر میں دھاوا بولنا، گھروں سے نکالنا، کپڑے پھاڑ دینا،خواتین پر water Canon سے شاور کرنا، خواتین پر آنسو گیس اور ڈنڈے برسانا یہ سب ایسے رویے ہیں جن کی نا اسلام اجازت دیتا ہے نا قانون
0
3
22
فیکٹری کے ہر کونے کی وزٹ کرائی گئی یہ سب اتنا زبردست تھا کہ بیان سے باہر ہے.آخر میں Whistle بچا کر مزدوروں کی طرح سب کو جمع کیا گیا اور گائیڈ نے اپنی کہانی کو آگے بڑھاتے ہوئے سوال جواب شروع کئے اور بند کرنے کی وجہ بتائی. اس نے بتایا کہ یہ Mine کینیڈا کی ترقی کے لئے بہت ضروری تھی
1
3
21
@AsifSheikh777
Asif
11 months
کوشش کریں کہ نسلی لوگوں سے تعلقات رکھیں یہ یا آپ ان سے اگر ناراض ہو بھی جائیں تو آپ کے کردار اور عزت پر وار نہیں کرتے.
Tweet media one
2
6
24
سن 2000 کے شروع میں زائرین کی آسانی کے لیے سعودی گورنمنٹ نے آب زم زم کے لئے یہ بہت بڑا Selling Point بنایا تھا. جس کی سب سے بڑی وجہ حاجیوں کو مکہ میں غیر قانونی طور پر موجود لوگوں کی بلیک میلنگ سے بچایا جا سکے جو ملاوٹ شدہ ہونے کے ساتھ ساتھ زیادہ قیمت طلب کرتے تھے. زمزم کی ایک
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
3
22
@AsifSheikh777
Asif
11 months
@Bapeer313 بس تھوڑی سی Correction کر لیں اس دعا میں جس نے بھی اس پیارے ملک پاکستان کو برباد کیا ہے وہ اور اسکی نسلیں برباد ہوں، آمین ثم آمین آپ بھی آمین کہہ دیں، شکر یہ
3
2
21
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@MirMAKOfficial ماشاء اللہ حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کو بہت پیار تھا بی بی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہا سے، ہم اور ہمارے ماں باپ قربان آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم پر اور پاک ہستیوں پر، اللہ اپنے فضل سے نیک بندوں کو پیارے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت عطا فرمانا
1
1
23
@AsifSheikh777
Asif
4 years
@cjwerleman Your reward is in the hand of God, I am pretty sure such animals can't stop you from doing amazing work and efforts you doing for Humanity. May God bless you always and keep you safe
3
0
18
ہم اور ہمارے ماں باپ قربان ہمارے پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم پر، یا اللہ قیامت کے دن ہر مومن کو نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت عطا فرمانا آمین
@sospunjab
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
1 year
سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کا گھر مسجد نبوی کے ساتھ تھا اور اس مکان کا پرنالہ مسجد کی طرف تھا جب بارش ہوتی تو پرنالہ سے پانی گرتا جس کے چھینٹے نمازیوں پر پڑتے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نمازیوں پر چھینٹے پڑتے دیکھے تو پرنالے کو اکھاڑ پھینکا سیدنا عباس آئے دیکھا ان کے مکان کا
Tweet media one
167
1K
5K
3
3
19
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@AnwarLodhi اصل مزہ تو تب ہے کہ ضمانت نہ ہو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی پولیس پر یا عدالت پر یا گورنمنٹ دفتروں پر یا اسمبلی پر حملہ نہ کر سکے اور بلکہ ان جیسوں سے جب جب نقصان ہوا وہ بھی پورا کیا جائے کاش ایسا ہو جائے، چیف جسٹس صاحب یقین کریں اس کیس کو مثال بنا دیں سنہرے حروف
5
4
20
جس میں نقصان سراسر حضرت انسان کا ہی ہے اور ابن آدم کا یہ نقصان آجکل کے حالات بے موسم بارشیں سیلاب پگھلتے گلیشیر اور انکی تباہیوں کے نتیجے میں مالی جانی تباہی دیکھ کر بخوبی لگایا جاسکتا ہے میں نے آجتک پاکستان میں کوئی مظاہرہ یا ہڑتال کسی بھی طبقے کی طرف سے اس مقصد کیلئے نہیں دیکھی
1
4
18
@AsifSheikh777
Asif
2 years
@hinaparvezbutt اور جو ماڈل ٹاؤن میں Pregnant بیٹیوں پر گولیاں برساتے ہیں انہوں نے عزت دی تھی؟
1
3
18
Keep Calm & Eat Aam Coming Soon... Mango Party
Tweet media one
4
2
20
کبھی بچوں کے معاملے میں بیوی سے بحث ہو جائے تو میں اسکو مذاق میں کہتا ہوں تمہیں کیا پتا تم باپ ہوتیں تو پتا ہوتا. حقیقت تو یہ ہے کہ ہم اندازہ نہیں لگا سکتے جو عظمت اللہ نے ماں کے حصے میں ڈال دی ہے رشتوں میں عظیم رشتہ ماں کا، تمام مائیں آج کے دن مبارک باد کی مستحق ہیں #MothersDay
2
1
17
@AsifSheikh777
Asif
2 years
خان صاحب کو کوئی کنفرم قسم کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ورنہ آج تاریخ فائنل ہو جانی تھی، خان صاحب بھی ماشاءاللہ عوام کا درد رکھنے والے انسان ہیں کوشش ہے مارچ کے بغیر ہی الیکشن کا اعلان ہو جائے اور پاکستانیوں کو گرمی میں تکلیف نہ ہو @ImranKhanPTI
0
5
19
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@Hayyan_khan98 پورے ملک میں آرمی طرز کی اسپیشل کورٹس بنا دیں اور پورے 5 سال انکو دیئے جائیں پھر دیکھیں کس طرح کیسز کے فیصلے ہوتے ہیں اور سب چوروں اور غداروں سے بھی جان چھوٹ جائے گی اور ملک میں اتنا پیسہ وصول ہو جائے گا کہ بیرونی قرضے آرام سے اتار سکیں، ایک مرتبہ تو خونی قسم کا انصاف کرنا پڑے گا
3
8
19
@AsifSheikh777
Asif
11 months
اللھم صل علٰی محمد........
3
5
18
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@Ijazbhuttaa @HumaimaMalik162 @asolutely دھماکے کے فورآ بعد انڈین میڈیا نے بتا دیا تھا کہ وہاں حافظ سعید کا ٹھکانہ ہے اس کا مطلب ہے را نے ہی پلان کیا تھا اور را نے ہی اپنے میڈیا کو نیوز بریک کی، اگر ہمارا میڈیا لفافہ نہ ہوتا تو اب تک انڈیا اصل مکروہ چہرہ بے نقاب کر چکا ہوتا
1
8
14
@AsifSheikh777
Asif
2 years
Tweet media one
0
8
19
یہ ایک مسجد کے باہر لگا تھا ساتھ بیٹھے بندے سے میں نے پوچھا تو کہتا اس کا نام تو نہیں معلوم لیکن اس سے Glycerin بناتے ہیں (واللہ اعلم) مجھے نہیں پتہ کسی کو پتا ہے تو بتا دے؟ آن لائن سرچ کیا تو اس جیسے پھل کا نام Rambutan آ رہا ہے جو اندر سے لیچی جیسا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
2
19
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@etribune While every body all neighbouring countries are busy to cool down the situation India is busy promoting more terrorism n helping to spread the unrest in Afghanistan. #UN #USA #Europe #World #Amnesty must notice enemy of Peace,I wonder what India will gain if innocent people die?
1
0
18
میں پیشگی معافی چاہتا ہوں میں کوئی عالم نہیں ہوں بس اللہ کے دئیے ہوئے عقلی شعور کو استعمال کرتے ہوئے یہ بات کی،لیکن کاش اسکا کوئی حل نکال لیں ایک مسجد ایک نماز ایک آذان پر اکتفا کر لیں اور ہم غیر ارادی گناہ یا شیطان کو خوش کرنے والے فعل سے بچ سکیں، اللہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے
5
3
20
Looking for best place for Multani Breakfast (Multani Cholay, Daal Mong with Doli Roti) Walled City Multan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
1
19
Kelowna beautiful City of British Columbia Canada
1
1
16
سبحان اللہ Really Cold Breeze آنکھیں بند کرنے پہ ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان کی 20 اپریل کی صبح تو بالکل بھی نہیں ہے Feeling cold ❄ Wind Chill Factor لاہور والے گواہی دیں گے اگر باہر بیٹھ کر انجوائے کر رہے ہیں
4
3
18
اللہ ہمیں بھی اس لعنت سے دور رکھیں آجکل جہاں سوشل میڈیا کے زمانے میں بولنے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی اور صرف ایک کلک سے سنی سنائی بات بغیر تحقیق کے آگے ہو جاتی ہے اور ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں بعد میں پتا چلتا ہے افواہ تھی، اول تو نا کریں اشد تکلیف ہو تو "واللہ عالم" کہہ کر کریں
Tweet media one
1
3
16
اللہ اس مسجد کو بنانے والے پر اپنی لاکھوں رحمتیں عطا فرمائیں آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
2
19
Athabasca Falls Athabasca Lake Athabasca Canyon یہ مختلف ناموں والی انتہائی خوبصورت لیک کینیڈا کے دو صوبوں میں بہنے والے دریا Athabasca River سے نکلتی ہے بے پناہ خوف طاری کرنے والی یہ لیک اپنے اندر قدرتی حسن کا خزانہ رکھتی ہے. لوگ Athabasca Falls کو Niagra Falls کے بعد کینیڈا کی
2
6
17
Tweet media one
0
6
18
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@AnwarLodhi یہ وہی ہو سکتے ہیں جن کو اندازہ ہے کہ ججز اب فیصلے کرنے والے ہیں اور بدقسمتی سے انکے دعوے کے مطابق انکے پاس ججز کی بھی وڈیوز ہیں، تین سال سے یہی بلیک میلنگ چل رہی ہے اور ابھی تک آزاد پھر رہے ہیں بلیک میلرز، کتنا افسوس کا مقام ہے کسیے لوگ بڑے عہدوں پر رہے ہیں یا ابھی بھی ہیں لعنت
0
7
18
Tweet media one
1
4
17
Moon right now 19:00 hrs 24.03.23 From Lahore شکر ہے پہلی مرتبہ صحیح فیصلہ کیا اور چاند کی عمر 3 دن لگ رہی ہے، اللہ سب کے روزے اور عبادات قبول فرمائیں، آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
4
17
Tweet media one
2
6
17
Tree of Life, Bahrain یہ درخت تقریباً 400 سال سے زیادہ پرانا ہے، جس بحرین کے ریگستان میں یہ موجود ہے وہاں دور دور تک پانی کے اثرات نہیں ہیں. آس پاس سے تیل ضرور نکلتا ہے لیکن پانی بالکل نہیں ہے پھر بھی 400 سال سے اسی حالت میں موجود ہے. سبحان اللہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
6
17
Saidpur Village سیدپور گاؤں دامن کوہ کے قریب اسلام آباد میں واقع ہے وزٹ کرنے کے بعد یقین نہیں آ رہا تھا کہ اتنا پیارا ماڈل ولیچ بے پناہ تاریخ لیے اور اتنے ہی پیارے رہائشی، ضرور وزٹ کرنا چائیے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
3
15
@AsifSheikh777
Asif
2 years
@ImranKhanPTI خان صاحب Black Lives Matters کیمپن میں یو ایس پولیس کو ہیوی جرمانہ بھرنا پڑا تھا، آپ بھی اپنی وکلاء کی ٹیم کو کہیں پولیس اور ثناءاللہ پر کیس کریں اور اس پر امن مارچ میں جتنے پاکستانیوں کی گاڑیوں اور املاک کو نقصان پہنچایا ہے ان سے وصولی کرائیں بہت ہو گئی بدمعاشی
0
7
15
@AsifSheikh777
Asif
2 years
@Nafees4217 کوئی بلاول، مراد علی شاہ سے بھی پوچھے گا امریکہ کیوں گئے تھے کن سے ملاقاتیں ہوئیں کیا باتیں ہوئیں، جس طرح آرمی آفیسرز اور حساس اداروں میں کام کرنے والوں کو باہر جانے کے لئے اجازت لینی ہوتی ہے اور انکی حرکات کو نوٹ کیا جا سکتا ہے تو چیف منسٹر اور PM کے دعوے دار کی کیوں نہیں
0
5
15
@AsifSheikh777
Asif
6 years
@AnwarLodhi @PTI_GURL جب سے پی ٹی آئی گورنمنٹ آئی ھے میں نے تو یہ ٹاک شوز دیکھنے ہی چھوڑ دیے ہیں یہ وہ حرام خور ہیں جو پیسے کے لیے اپنی ماں کو بھی بیچ دیں ملک بھی دھرتی ماں جس کو یہ روز بیچتے ہیں ان کے پروگرام دیکھنےچھوڑ دیں انشاء اللہ ان کی دوکانیں ویسے ہی بند ہو جائیں گی،
3
3
16
سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے جانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے گلزار
Tweet media one
1
1
15
@AsifSheikh777
Asif
2 years
@Hayyan_khan98 اللہ کریں اس بار ہی کچھ ہو جائے تاریخ بتاتی ہے کچھ نہیں ہونا وہی سلسلہ ضمانت تاریخ پے تاریخ وکیلوں کا تاریخ پے نا آنا گواہوں کا غائب ہو جانا اپیل دائر ہو جانا کمر درد شادی کی مصروفیت اور کچھ نہیں تو جج کا کیس کی پیروی سے انکار کر دینا، اللہ ہی حافظ ہیں ہمارے عدالتی نظام کا
2
10
14
Tweet media one
1
3
14
@AsifSheikh777
Asif
3 years
@AnwarLodhi عمران خان کے انکار کے بعد اب ان لوگوں کو خود کشی کر لینی چاہیے جو دعوے کر رہے تھے کہ پاکستان نے اڈے دے دیئے ہیں لیکن یہ غدار بزدل ہیں یہ نہ ہی ڈوب کر مریں گے بلکہ اب نیا الزام لگائیں گے، عوام کو سمجھنا چاہیے یہ لفافے اور غلیظ ترین خود کو سیاست دان کہنے والے پاکستان کے دشمن ہیں
0
2
14
والے مسلمان قریبی دوستوں میں غم و غصہ کا اظہار کرتے نظر آئے کہ کیوں مسلمانوں کے امیر اور اہم ترین ملک نے اتنی آسانی سے یہ بات مان لی. 2021 میں پھر سعودی حکومت نے اعلان کیا کہ مسجدوں کے اسپیکر کی آواز کم کی جائے اور آذان کے علاوہ اسپیکر کا غیر ضروری استعمال ممنوع ہے.
1
3
15
@AsifSheikh777
Asif
8 months
بوسہ، بغلگیر، نیم برہنہ، عریانی.... جیسے الفاظ غیر اخلاقی سمجھے جاتے تھے آج کل جس طرح کے الفاظ کا استعمال کیا جاتا ہے یہ پرانے غیر اخلاقی الفاظ خودبخود شرما کر اخلاقی لغت میں شامل ہو گئے ہیں، جناب سعادت حسن منٹو صاحب تقریباً نصف صدی سے غیر اخلاقی رائٹر کے طور پر بدنام رہے ہیں⬇️
2
6
15
Tweet media one
2
5
15