Count de Monet Profile Banner
Count de Monet Profile
Count de Monet

@SalooDurrani

50,285
Followers
814
Following
5,160
Media
216,076
Statuses

you may not know me. you may not follow me. But shaheed Arshad Sharif did.

Gaia
Joined March 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SalooDurrani
Count de Monet
8 years
ایمانداری سے بتاو اگر دنیا واقعی اک گاوں بن گئی ہے -- تو ہم کونسے لوگوں کا محلہ ہیں؟ #ہیں_جی
181
229
642
@SalooDurrani
Count de Monet
1 year
Fawad Chaudhary is OUT Farrukh Habib is IN Humayun Akhtar is OUT Hamad Azhar is IN Parvez Khattak is OUT Azam Swati is IN Ali Zaidi is OUT Haleem Adil is IN Imran Ismail is OUT Omar Ayub is IN Maleeka Bukhari is OUT Aliya Hamza is IN Uniform is OUT Awaam is IN
100
2K
9K
@SalooDurrani
Count de Monet
5 months
تمہاری دید پر لعنت تمہاری عید پر لعنت
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
209
3K
7K
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
اس گدھے کو "قاضی" کے عہدے پہ "فائز" کس گدھے نے کیا تھا؟
133
493
3K
@SalooDurrani
Count de Monet
1 year
دوستو میں اس علاقے میں رہائش پذیر رہا ہوں جہاں کور کمانڈر لاہور کا گھر ہے راحت بیکری جانے کیلئے مجھے اس کے سامنے سے گزرنا پڑتا تھا۔ 6 کمانڈو فوجی وہاں مشین گنیں اٹھائے فٹ پاتھ پر ٹریگر پر انگلیاں رکھے کھڑے ہوتے تھے۔ وہ بولتے تھے "پرلی فٹ پاتھ سے جاؤ سر" تو پھر یہ سب کیسے ہو گیا؟
62
1K
3K
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
سلام ہے اسے۔ دلیر @ImranRiazKhan نے کیا کام کر دکھایا ہے۔۔۔۔ سارے لفافوں اور ٹوکروں کے چہروں کو عوام کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے
18
517
2K
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
میری vocabulary ابھی وہ گالیاں بنا ہی نہیں پا رہی۔ان معززین کیلئے۔۔جو اقبال کی بہو کی چادر اور چار دیواری کو تارتار کرنے۔یاسمین راشد پر دن دہاڑے مشڈنڈوں کے حملے۔معصوم بچیوں کو گھروں میں گھس کر خوفزدہ کرنے پر خاموش رہے۔مگر ارسطو کو ایک فیملی کا آئینہ دکھانے پر اتنا شور کر رہے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
53
1K
2K
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
معاف کیجیئے آپ انصاف تک نہیں پہنچ سکتے۔ راستہ بند ہے۔ راستے میں عدالت کھڑی ہے
43
472
2K
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
علیم خان کا کردار دیکھ لیا؟ جہانگیر ترین کا کردار دیکھ لیا؟ چوہدری سرور کا کردار دیکھ لیا؟ چوہدری سالک کا کردار دیکھ لیا؟ اب مجھے بتاؤ تمہیں @UsmanAKBuzdar کیسا لگا؟
60
435
2K
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
نوجوانو سکول کالج یونیورسٹی بند ہے تو کیا ہوا تم فارغ مت بیٹھو اٹھو۔ درخت لگاو
26
239
2K
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
کپتان @ImranKhanPTI نے امریکی عوام کے نام اک کھلا خط لکھا جو واشنگٹن پوسٹ میں چھپا خط میں لگی لپٹی کے بغیر امریکیوں کو ان کی حکومت کا افغانستان اور پاکستان ساتھ پچھلے 40 سال میں کئے گئے اونچ نیچ کی یاد دہانی کرائی کسی ایک مقامی چینل میں اس خط کے مندرجات بارے کوئی ٹاک شو نہیں ہوا
41
434
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
اس نے جاتے ہوئے صحافیوں سے کہا "گواہی دو۔ کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہو" قوم نے سنا تو سڑکوں پر آ کر جواب دیا کہ "غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا۔ کچھ ہم سے سنا ہوتا"
Tweet media one
44
575
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
میں @SHABAZGIL کے بیان پر apologetic ہونے والوں کو منافق گردانوں گا۔ #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
30
484
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
بریکنگ نر کے بچے نے ہاؤس سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان کر دیا۔
19
188
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
پھر اک معصوم نے بلند آواز میں کہہ دیا کہ "بادشاہ ننگا ہے" 👇 @arsched
14
573
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
آج سوات پورے ملک کی خودداری۔ خودمختاری۔ غیرت۔ تشخص۔ اور جذبہ آزادی کی علامت ہے
6
278
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
"عمران خان نے ایک درخت لگایا۔ پسینے میں شرابور ہو گیا۔ ہمارے قائد نے 16 شوگر ملیں لگائیں۔ ایک قطرہ پسینہ نہ آیا" ۔۔۔۔۔ شہلا کے انکشافات
13
234
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
5 months
Dear @JustinTrudeau This person violated a democratic state's constitution & caused irreparable damage to that country's democracy. He brazenly stole his people's mandate. Will democratic country like Canada accept him as high commissioner & break hearts of Pakistani Canadians?
Tweet media one
69
880
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
'عزت تو آنی جانی چیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھابھی کے آنسو نہیں دیکھے جاتے' ۔۔۔۔۔ عدالت عظمیٰ
19
283
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
سٹیڈیم لبالب بھرا ہوا 25000 مرد اور عورتیں رقصاں تھمتے ہی نہیں۔۔۔ایسے جزبات جس کو انٹرویو کرتے ہیں۔ رو دیتا ہے کیوں؟ اس قوم کو ناقابل یقین معجزے کی خوشی کہ ملک کا حاکم صادق اور امین ہے۔ #کوئی_مہمان_آیا_ہے
11
294
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
6 years
آج کی تاریخ کی سب سے قابل احترام ہارنے والی شخصیت غلام احمد بلور ہے اس کے اعتراف شکست میں grace تو ہے 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍 #kaptaan_wins
16
243
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
6 years
یہ کیسا وزیراعظم کا خطاب تھا بھئی😲 نہ تو اس میں بڑے کوئی الفاظ تھے نہ کوئی عرفان صدیقی کے تراشے ہوئے ڈائلاگ تھے نہ ہی قوم کو کوئی پھوک دی نہ نعرے مارے نہ کوئی دعوے کئے تقریر کی ہی نہیں میز پر بیٹھ کر ہم عوام سے باتیں ہی کرنا شروع ہو گیا اور وہ بھی سچی باتیں یہ کیسا خطاب تھا بھئی
17
364
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
کراچی کا بلاول ہاؤس سیٹھ عابد نے دیا لاہور کا بلاول ہاؤس ریاض ملک کا عطیہ ۔۔۔۔ باقی سب کچھ عزیر بلوچوں کی شفقت ہے
21
254
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
"تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا" ۔۔۔ احمد فراز سلام ہے @arsched 💜
11
163
1K
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
اگلی پیشی پر بھی اگر خادم اعلیٰ پر فرد جرم عائد نہ ہو پائی تو۔۔۔۔ ہاتھ کھڑا کر کے بتاؤ کون کون اس ملک کے نظام عدل پر لعنت بھیجے گا؟
112
125
944
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
"میں ہوں جیدا چوہدری" "میں ہوں حاسد میر" "میں ہوں مہیب شامی" "میں ہوں نامراد خان" "میں ہوں بدزیب حرامزادہ" "میں ہوں قدیم بخاری" "میں ہوں من_سور" "میں ہوں بال صفا شیرازی" اور جب سے کپتان ٹرمپ سے ملا ہے ۔۔۔۔ہم سب امید سے ہیں (ایک ضروری اعلان)
42
303
930
@SalooDurrani
Count de Monet
7 years
ہاں گنجے وہ لاڈلا ہے اس قوم کا لڑکا تھا جب ملک کا نام روشن کرنے نکلا تھا پہلا genuine fast bowler پھٹی قمیض میں سڈنی ٹیسٹ جیتا گھر جا کر انڈیا کو مارا تھا ورلڈ کپ لے آیا تھا ماں کے دکھ میں دکھ سے الجھ پڑا دشت میں نمل کا پھول اگایا تم جیسے نمرودوں سے ٹکرایا وہ لاڈلا ہے اس قوم کا
37
453
913
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
منڈی اور دکاندار کبھی #کپتان کے ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے۔ کیونکہ وہ ٹیکس مانگتا ہے آڑھتی کبھی کپتان کا ساتھ نہیں دے گا کیونکہ وہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کا دشمن ہے ٹھیکے دار اس کے قریب نہیں جائے گا کیونکہ وہ "کمیشن" کاروبار نہیں ہونے دیتا۔ باقی تو بس ہم اور تم ہی رہ جاتے ہیں
41
292
931
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
مصدق ملک نے فرمایا "ان کو کہیں یہ امریکہ میں الیکشن لڑیں۔ یہاں تو اب مریم صاحبہ الیکشن لڑیں گی" مصدق ملک کی خدمت عرض ہے کہ صاحب۔ آپ نے کل سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں سنا کیا؟ اس فیصلے کے بعد تو مریم صاحبہ اب صرف صفدر صاحب کے ساتھ ہی لڑ سکتی ہیں۔
25
251
910
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
پین دی سری جن کو مفت میں 10 لاکھ روپے سالانہ کی ہیلتھ انشورنس ملی ہے۔۔۔۔ ان کو غالباً احساس ہی نہیں کہ ترقی یافتہ دنیا میں اس privilege کیلئے وہاں کا ہر شہری ہر ماہ اپنی تنخواہوں سے کٹوتی کراتا ہے۔
21
201
909
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
"ابو بہت محنتی تھے- مین ہول کے ڈھکن چرا کر لاتے تھے" "میرے ابو بھی بہت محنتی تھے- سینما کے ٹکٹ بلیک پر بیچتے تھے" ---قصہ اک افطاری کا
34
319
832
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
یہ #ام_حریم کسی کمپیوٹر وائرس کا نام ہے کیا؟
43
209
835
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
"ارشد شریف کو ملک میں کوئی خطرہ نہیں تھا" یہ اعلان اسی خفیہ ایجنسی کا سربراہ کر رہا ہے جس کو اسامہ بن لادن کے کاکول آرمی اکیڈمی سے چند فرلانگ دور رہنے کی خبر بھی نہیں ہوئی
14
403
819
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
مملکت خداداد کے علاؤہ کسی بھی ملک کی مثال دے کر سمجھائیے جہاں کی فوج کے سپہ سالار نے ایک غیر ملک کی ڈپٹی وزیر خارجہ کو درخواست کی ہو کہ 'آئی ایم ایف کو ہماری سفارش کر دو'.. چلیں چھوڑیں اس بات کو مملکت خداداد کے علاوہ کسی بھی ملک کے سپہ سالار کا نام ہی بتا دیجئے جانتے ہیں کیا؟
42
416
803
@SalooDurrani
Count de Monet
7 months
لوگ باہر نکل آئے سہیل وڑجاوچ وڑ گیا
6
154
831
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
"گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے"
Tweet media one
13
229
800
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
تو چنانچہ ٹوکرہ میڈیا نے عوام کا سڑکوں ہر نکلنا نہ دکھانے کا تہیہ کر لیا ہے؟
12
87
783
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
جب Gallup کے سروے نے بتایا کہ @UsmanAKBuzdar کی کارکردگی سب وزرائے اعلیٰ میں بہترین ہے تو میڈیا (اور سوشل میڈیا) کو سانپ کیوں سونگھ گیا؟ کیا اس لئے کہ میں نے کبھی ٹویٹ کیا تھا کہ جب دھول بیٹھے گی تو عثمان حیران کر دے گا؟
12
176
782
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
ایک ضروری اعلان پاکستانی فوج کے افراد کا عوام میں فوجی وردی اتار کے گھومنے کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ شکریہ جنرل باجوہ
25
233
765
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
لاہور میں لبرٹی چوک اسلام آباد میں H9 پارک۔۔ باقی شہروں کے دوست بتائیں کہ کراچی جلسہ دکھانے کیلئے ان کے شہر میں بڑی سکرین کہاں آویزاں کرنے کا منصوبہ ہے۔ سب دوست جلد سے جلد تر جواب دے کر بتائیں۔ عوام کیلئے اکٹھ کے مقامات کی اک لسٹ جاری کرنی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
84
465
773
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
مکروہ گدھوں کی حکومت مبارک ہو مکروہ کوے اور چیلوں جیسے صحافیوں کا دربار مبارک ہو۔ فرد جرم نہ لگا سکے اپنے پیسے واپس نہ لے سکے البتہ حکومت میں لے آئے نظام کے سب ستونوں کو مبارک ہو
13
265
750
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
پیارے الیکٹرانک ٹوکرہ میڈیا تمہارا خیال تھا کہ تم یہ کہانی دبا دو گے۔۔ مگر #سوشل_میڈیا کا کچھ اور خیال تھا👇
Tweet media one
15
260
754
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
تمہیں استعفیٰ تب دے دینا چاہئے تھا جب تم نے وزیراعظم کی اجازت کے بغیر #DGISI کی تعیناتی کا اعلان کیا تھا عمران نے grace دکھائی اور بات کو نظر انداز کر دیا اب تم امریکی مداخلت کے دفاع میں کہہ رہے ہو کہ وہ "سازش" نہیں تھی! ہوش میں بھی ہو؟ استعفیٰ دو #DGISPR #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
15
588
712
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
کس قدر نالائق ہے دن میں 70 engagements رکھ لیں مگر شاپنگ کرنے Manhattan ایک بار بھی نہیں گیا۔ ہمارا گنجا ہوتا تو ایک sale سے بھی نہ چوکتا ۔۔۔۔۔ارسطو
9
190
703
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
کٹھ پتلی وزیراعظم کے دوست کو برطانیہ کا وزیراعظم بنوا دیا!!! اسٹیبلشمنٹ کی اس سازش پر آپ نے غور فرمایا محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ؟ یہ سازش بے نقاب کیجئے چاہے اس کیلئے کوئی وڈیو ہی خریدنی پڑ جائے
Tweet media one
20
195
708
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
گوروں سے impress ہونا بند کرو کیا تم جانتے نہیں 'سفید' کوئی رنگ ہی نہیں ہوتا۔ 'سفید' اصل میں رنگوں کی غیر موجودگی کو کہتے ہیں
29
111
692
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
"دنیا بھر میں پاکستان سے سستا کوئی پٹرول نہیں بیچ رہا" ۔۔۔۔خاقان عباسی تو لخ دی لعنت نہ بھیجیں ان لوگوں پر جو مہنگائی کا شور مچا کر اس شخص کے خلاف عدم اعتماد لے آئے جو "دنیا میں سب سے سستا" پٹرول فراہم کر رہا تھا؟ یہ لمبا بھی ان میں شامل ہی تھا نا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
30
728
700
@SalooDurrani
Count de Monet
6 years
کپتان کے بنگالی بہاری افغانی بچوں بارے کلمات سن کر سوچ رہا ہوں--- وہ کپتان بڑا ہے؟ یا انسان بڑا ہے!!!!!!
20
193
668
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
وہ وائٹ ہاؤس جا رہا ہے یہ گھنٹہ گھر جا رہی ہے ۔۔۔۔بس یہی فرق ہے۔ #ہیں_جی
24
153
682
@SalooDurrani
Count de Monet
6 years
یہ سچ ہے @fawadchaudhry اب جب کہ آپ حکومت میں ہو تو آپ کو پارلیمانی ادب آداب کا خیال کرنا ہو گا آپ چور کو چور نە کہو نا -----نواز شریف کہو ڈاکو کو ڈاکو مت بولو نا --زرداری کہہ کر بلاو #ہیں_جی
25
120
672
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
آج سے دس سال پہلے اگر کہا جاتا کہ پیپل پالٹی کا سینیٹر چنا جانے کا جشن نون لیگ منا رہی ہے ۔۔۔ تو کیسا لگتا؟ کیسا جادو کیا ہے اس انسان نے !!! بس اتنا فرق ڈالا ہے #کپتان نے۔
9
146
665
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
بریکنگ ۔۔۔۔۔ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی خصوصی عدالت میں کل سماعت۔۔۔ وزارت قانون نے ایف آئی اے کے سپیشل پراسیکیوٹر کو پیش ہونے سے روک دیا۔
30
202
654
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
کیسا دم پر پاؤں دیا #کپتان نے۔۔۔!!!!!! دیسی کتے عربی میں بھوکنے لگ گئے
22
145
639
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
One leak Two leaks Three leaks Four leaks!!!!!! These leaks are falling from the skies @arsched ?
12
204
639
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
"قطب الدین ایبک کون تھا؟" "ترک" "التتمش کون تھا؟" "ترک" "رضیہ سلطانہ کون تھی؟" "ترک" "خاندان غلاماں کون تھے؟" "ترک" "مملوک کون تھے؟" "ترک" "امیر خسرو کون تھا؟" "ترک" "اسداللہ غالب کون تھا؟" "ترک" "ارتغرل کون تھا؟" "ایک غیر ملکی تہزیب کا نمائندہ" #ہیں_جی
7
247
670
@SalooDurrani
Count de Monet
6 years
چینلز کا زمانہ گزر گیا گر میری بات پہ شک ہے تو جیو سے پوچھ لو ڈان سے پوچھ لو اینکر کا وقت بھی چلا گیا گر شک ہے تو شیرازی سے پوچھو من..سور سے پوچھو صافی سے پوچھ لو کسی بھی #لفافی سے پوچھ لو اب میڈیا ہم ہیں پم سوشل میڈیا ہیں اور ہم طے کریں گے کہ کونسی کہانی سنانے کے قابل ہے
24
275
610
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
رانا زنا کہتا ہے 'کرونا سے بس 2 فیصد آبادی کی جان جائے گی۔ مگر عمران خان رہ گیا تو ہم سب 100 فیصد مارے جائیں گے' اس بدبخت کو بتاؤ 22 کروڑ کا 2 فیصد 4400000 بنتا ہے۔ جبکہ تم سب حرامخور تو محض چند سو ہی ہو۔ تمہارا خاتمہ گھاٹے کا سودا نہیں
8
129
659
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
ہمارے میڈیا نے انگلینڈ سے آنے والے 190 ملین پاؤنڈ کی خبر کو اسی خاموشی سے لیا۔۔۔ جس خاموشی سے بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ۔ #ہیں_جی
11
185
643
@SalooDurrani
Count de Monet
6 years
کیا عثمان بزدار نے انڈہ مرغی دودھ دہی کے کاروبار پر قبضہ شروع کر دیا ہے؟ کیا بزدار نے شوگر ملیں لگا کر خزانے سے ان ملوں کے نالے بنوانے شروع کر دیئے ہیں؟ بزدار نے سرکاری محکمے بنا کر ان کے دفاتر اپنے داماد کے پلازہ میں کرایے پر لے لئے ہیں؟ پنجاب میڈیا عثمان بزدار کے خلاف کیوں ہے؟
26
255
609
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
وہ تھکا ہارا جیٹ لیگ کا مارا اترا۔ اسے بتایا گیا 'تمہارے استقبال کو دنیا آئی ہے' وہ حیا کا پتلہ شرما گیا۔ اس نے سوچا 'ان سے بات کرنا ضروری ہے' بات کرنے کو رکا ہجوم کا ہنگام تھا اس نے ہجوم پہ نظر ڈالی تو جانا کہ وہ سب کے سب ۔۔۔۔کپتان تھے۔ #NayaPakistan
27
184
609
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
مولانا کو امریکی صدارت آفر کی گئی مولانا نے انکار کر دیا یواین او کا سیکرٹری جنرل بننے کو کہا مولنا نےانکار کردیا برطانیہ کا وزیراعظم بنا نے کی آفر کی گئی مولانا نے حقارت سے ٹھکرا دیا مولانا کو بس کا کرایہ آفر کیا گیا ۔۔۔۔مولانا نے قبول کر لیا۔ #اخبار_میں_لکھا_ہے
13
184
624
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
Dear @Malala God (& my timeline) is witness.... I 'blocked' hundreds of people ruthlessly for bad mouthing you. But today your belated tweet on #kashmir , it's cautious colorless tenor, & condescending tone broke my heart. & I bet I am not the only one. Remember ur soil & base.
46
197
610
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
بخشا وہی جائے گا جس کے ختنے آئی ایس آئی نے کئے ہوں گے۔
Tweet media one
39
200
608
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
یہ نعمان نیاز۔۔۔۔ اس کا کرکٹ سے وہی تعلق ہے جو سلیم صافی کا عقل شعور اور دانش سے ہے
21
103
600
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
اس نے اپنی تعلیمی ریکارڈ بارے جھوٹ بولا اس نے اپنی شادی بارے جھوٹ بولا اس نے اپنی۔ بھائیوں کی جائداد بارے جھوٹ بولا اس نے سپریم کورٹ سامنے جھوٹ بولا بھولے لوگو کیا کہتے ہو؟ وہ جج ارشد ملک بارے سچ بول رہی ہے؟
22
223
580
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
@ImranRiazKhan سلام عمردراز "زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے ہر ایک حلقہٍ زنجیر میں زباں میں نے"
Tweet media one
14
202
577
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
کہا "لات مار کر حکومت گرا دوں گا" کہا "گدھا کہیں کا"
17
74
585
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
یورپ کی تاریخ پڑھو ان کی dark ages بارے جانو سو سال پروٹیسٹینٹ اور کیتھولک نے ایک دوسرے کو قتل کیا لاشیں اٹھانے والا کوئی نہ تھا۔ طاعون پھیل گیا۔ بستیاں اجڑیں پھر جا کر باہمی برداشت کا خیال آیا جس کے بعد age of reason آئی۔ کیا ہماری age of reason کو بھی سو سال خون آشامی مطلوب ہے؟
33
185
579
@SalooDurrani
Count de Monet
5 months
یہ اسد وڑائچ ہے یہ چوکیدار کا گھٹیا مہرہ اڈیالہ جیل کا جیلر ہے۔۔ اور غیر قانونی گھٹیا حرکات میں بڑا نام رکھتا ہے۔ آو ۔۔۔ اسے مشہور کر دیں
Tweet media one
15
578
596
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
ڈاکٹر یاسمین راشد خود ایک لاہوری ہے وہ کسی بھی لاہوری ماں کی طرح اپنے بچوں کو ان کی بد حرکتوں پر ڈانٹنے کا prerogative رکھتی ہے
15
105
576
@SalooDurrani
Count de Monet
6 years
حسان نیازی نے ایف آئی اے کے نائب کورٹ کو تھپڑ مارا جنگ اخبار کی صحافتی بدنیتی پر غور کرو اس نے حسان کو کپتان کا بھانجا تو بتایا مگر یہ بتانا بھول گئے کہ اصل میں وہ ان کے اپنے پالتو حفیظ اللہ نیازی کا بیٹا ہے
10
251
550
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
جس نے #کرونا سے قوم کو نجات دلائی وہ اگلا الیکشن اسی ایک بات پر جیت سکتا ہے جس نے گیس کمپنیوں سے 417 ارب نکلوائے وہ اگلا الیکشن اسی ایک بات پر جیت سکتا ہے جس نے IPPs کے چنگل سے عوام کو چھڑوایا وہ اگلا الیکشن اسی ایک بات پر جیت سکتا ہے ۔اور اگر کسی نے یہ تینوں ہی کام کر دئیے ہوں؟؟
27
174
571
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
پیارے چپن کدو یہ لوگ مسلسل تعلیم حاصل کرتے رہتے ہیں۔ میرا چھوٹا بھائی جو 3 ستاروں والا جرنیل ریٹائر ہوا۔۔۔۔ وہ جنرل بننے سے پہلے 2 ماسٹرز کر چکا تھا۔ آپ کی سوچ اک بند گلی ہے
45
170
543
@SalooDurrani
Count de Monet
6 years
میں بھی DGK سے ہوں میں بھی سرائیکی ہوں میں بھی عثمان بزدار بارے Skeptical تھا مگر تم مرکزی پنجاب کے اٹھائی گیر رسہ گیرو اور لاہور اسلام آباد کے باسی اینکرو تم نے اس کے بارے جو حقارت آمیز رویہ اپنایا ہے ...تو آج کے بعد میں بھی بزدار ہوں
26
162
524
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
ڈیڑھ ارب انسان اچانک ایٹمی جنگ کے دہانے پر آ کھڑا ہوا۔ ایک قوم کا حق خور ارادیت حقارت سے رد کر دیا گیا۔ اور آپ @MaryamNSharif صاحب آپ اپنے ہمنواؤں کے ہمراہ زاتی point scoring فرما رہی ہیں؟ آپ کپتان دشمنی میں ملک دشمنی فرما رہی ہیں شرم۔ #kashmir
27
191
532
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
جاگ پنجابی جاگ تیرا چور گیا ہے بھاگ
12
143
554
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
جنگ اخبار یہ نہیں کہہ پایا کہ مریم نواز اپنی سزا کے خلاف اپیل کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونے آ رہی ہے۔ جنگ اخبار نے سرخی یہ لگائی کہ "مریم نواز کا IHC می پیش ہونے کا فیصلہ"! یعنی عدالت کی کیا مجال اسے بلائے مجرمہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ عدالت پر مہربانی کرتے ہوئے خود آ گئی
12
209
550
@SalooDurrani
Count de Monet
9 months
اس نے کہا تھا "نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے' نیوٹرل نے جانور بن کے دکھا دیا۔
10
233
564
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
پریس کانفرنس میں سب کے سامنے محمد مالک ملک کے وزیراعظم کو کہتا ہے "گریبان تو ہم نے آپ کا ہی پکڑنا ہے" اور اس آزادی کے ساتھ ہی میڈیا ہر جگہ یہ شور مچاتا دکھائی دیتا ہے کہ "میڈیا کا گلا دبایا جا رہا ہے" اب آپ ہی بتاؤ بوٹا گال نہ کڈھے تے کی کرے؟
27
175
535
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
بیٹی کہتی ہے "ابو کی جان کو خطرہ ہے" ابو کہتا ہے "بیٹی کی جان کو خطرہ ہے" عوام کہتی ہے ان دونوں سے پاکستان کو خطرہ ہے ۔۔۔ اور ہاں۔ لعنت جاوید لطیف پر
9
139
526
@SalooDurrani
Count de Monet
6 years
"پارٹی میں گروہ بندی"..بدزیب حرام زادہ بولا "قوت فیصلہ میں کمی".. نامراد خان نے لقمہ دیا "انتشار کی نشانی".. حاسد میر نے بات بڑھائی "پرویز خاک اور ترین بلیک میل کریں گے"..طلعت کی اطلاع تاریخ نے یہ سب سن کر اک انگڑائی لی مسکرائی ...اور کہا "تواڈی_پین_دی_سری #نیا_پاکستان
22
182
494
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
عمر شیخ نے معافی مانگ لی قومی معیشت سے زنا کرنے والے کو 50 روپئے کے سٹامپ پر ملک سے بھگانے والے معافی کب مانگیں گے؟
9
152
511
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
پیارے @SdqJaan تم اور تمہارے Young Turks رپورٹر دوست جو media savvy ہیں۔۔۔ وہ مریم کے top twenty lies پر ایک فیچر کیوں نہیں کرتے۔ سب جھوٹ archives پر موجود ہیں۔ ان Video clips کو اکٹھا کر دو تو آدھے گھنٹے کا معرکہ آرا شو بن جائے گا۔
21
160
505
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
پوچھا "وہ چار غیر ملکی کون تھے جنہوں نے آپ کو کروڑ سے زیادہ shares ٹرانسفر کئے؟" کہا "میرے فن کے قدردان تھے۔ تمہیں کیا؟"
21
121
491
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
گورنمنٹ کالج لاہور وہ ادارہ ہے جس کی پطرس بخاری جیسے زہن نے آبیاری کی۔۔ کل کامران شاہد اپنے شو میں fallout کو مسلسل outfall بولتا رہا۔ عظیم مدبر رؤوف کلاسرا کی طرح وہ بھی "شیر" (milk) کو "شیر" (tiger) بولتا رہا۔ ایسے گہرے دانشور کو کس نے GC میں پڑھانے کی اجازت دی تھی؟
36
115
502
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
مبارک ہو۔ مبارک ہو جیت گئے @arsched اور @KlasraRauf ہار گئیں گیس کمپنیاں لاٹری نکل آئی کپتان کی حکومت کی قوم کے خزانے میں 417 ارب روپئے آ گئے۔ سپریم کورٹ کا GIDC کیس میں فیصلہ آ گیا۔ مبارک ہو۔ مبارک ہو۔ قوم کو مبارک ہو (یہ ہے خیر کی خبر جس کا خواب تھا)
20
87
496
@SalooDurrani
Count de Monet
6 years
مسلم لیگ ن ساہیوال کے مقتولوں پر تحریک التوا اسمبلی میں لے کر آ رہی ہے۔ حکومت کو اس تحریک التوا کا استقبال کرنا چاہئے اور آگے بڑھ کر سپریم کورٹ کو درخواست کرنی چاہئے کہ وہ اپنی زیر نگرانی JIT بنائے جو پچھلے 10 سال میں ہوئے سارے "پولیس مقابلوں" کا audit کرکے رپورٹ پبلک کرے
15
202
483
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
"ظالم لوگ ہیں۔ جعلی پائلٹوں کو جہاز بھی نہیں اڑانے دیتے" ۔۔۔۔۔ بدزیب حرامزادہ
6
121
507
@SalooDurrani
Count de Monet
6 years
پیارے حفیظ الہہ نیازی ممکن ہے انعام الہہ نیازی کو 2013 میں ٹکٹ نہ دے کر کپتان سے بھی کچھ زیادتی ہو گئی ہو مگر پیارے دوست---تم نے کبھی غور کیا جن کی خدمت میں تم دن رات مصروف ہو انہوں نے تو "نیازی" قبیلے کو ہی گالی بنا دینے کی ضد کر لی ہے
20
139
462
@SalooDurrani
Count de Monet
6 years
درخت لگاؤ نیم۔ پیپل۔ شیشم۔ بیر۔ توت۔ آم۔ لگاو چنار۔ سرو۔ شاہ بلوط۔ سکھ چین لگاؤ یاسمین۔ چمبیلی۔ بوگن ولیا۔ گلاب لگاو (غیر ملکی درختوں کو دفع کرو) Green Pakistan is clean Pakistan #GreenPakistan
13
178
478
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
ایک ضروری اعلان فی الحال انصاف تک رسائی ممکن نہیں۔۔ راستے میں عدالت کھڑی ہے۔
9
136
487
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
"سورماؤں نے ایسی دلیری سے اپنے جہاز پاکستانی میزائلوں پر دے مارے" ----انڈین میڈیا
24
148
475
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
وہ کہتا ہے "عالم اسلام میں امن لاؤں گا" یہ کہتے ہیں "ہم تمہارے گھر میں جنگ لائیں گے" وہ کہتا ہے "میں عرب اور فارس کا جھگڑا ختم کروں گا" یہ کہتے ہیں "ہم تم سے جھگڑا کرنے آ رہے ہیں" وہ کہتا ہے "اسلام کی حرمت بحال کرنی ہے" یہ کہتے ہیں "تمہارا خاتمہ کرنا ہے" لوگو تم کیا کہتے ہو؟
32
160
494
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
جس جس اینکر نے پچھلے تین دنوں میں @Real_MZubair کو اپنے اپنے شوز میں بلایا۔۔۔ وہ جواب دیں۔ کیا ان کے پاس کوئی ثبوت آ گئے ہیں جن سے ثابت ہو رہا ہو کہ موصوف کی بدفعلیوں کی وڈیو doctored تھی؟ اگر نہیں۔ تو پھر انہوں نے ایک زانی کو اپنے دیکھنے والوں پر کیوں مسلط کیا؟
30
160
479
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
براڈ شیٹ کے CEO کا انٹرویو بڑا دھماکہ ہے۔ قطری خط سے بڑا کیلبری فانٹ سے بھی بڑا۔ قدر مشترک یہ ہے کہ یہ دھماکہ بھی پچھلے دھماکوں کی طرح اپنے خاندان پر سب سے پہلے مریم باجی نے ہی کیا۔
6
150
474
@SalooDurrani
Count de Monet
5 years
یاری ہو تو نعیم الحق جیسی بیماری ہو تو بڑے گنجے جیسی مکاری ہو تو چھوٹے گنجے جیسی گرفتاری ہو تو رانا زنا جیسی اشتہاری ہو تو اسحاق ڈالر جیسی وصیت کاری ہو تو مسٹر 50 پرسنث جیسی بیکاری ہو تو صفدر جیسی فراری ہو تو مریم جیسی
35
166
465
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
یہ وہ دنیا ہے صاحب جہاں گدھے کو بھی "قاضی" کے عہدے پر "فائز" کرو تو وہ شیکسپیئر بن جاتا ہے۔
8
87
487
@SalooDurrani
Count de Monet
4 years
الطاف بھائی کی "ایک پپی ادھر۔ ایک پپی ادھر" نواز بھائی کا "ایک ہارٹ اٹیک ادھر۔ ایک ہارٹ اٹیک ادھر"
14
121
479
@SalooDurrani
Count de Monet
2 years
Salam & good morning, all او کوئی خیر کی خبر تو نہیں نا؟
Tweet media one
39
246
474
@SalooDurrani
Count de Monet
3 years
سیف اللہ نیازی کی پارٹی کیلئے خدمات بہت ہیں۔۔۔۔ اسے سفیر بنا کر بھیج دیجئے۔۔۔۔۔۔ صومالیہ @ImranKhanPTI
9
87
468