حفصہ Profile Banner
حفصہ Profile
حفصہ

@hafsakamran2

9,260
Followers
408
Following
4,066
Media
75,415
Statuses

Nutritionist, Academic, Nature Lover 🌿🍂, Free Palestine 🇵🇸

Lahore
Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@hafsakamran2
حفصہ
8 days
“And never have i been disappointed in my du’a’s to You.” "اور میرے پروردگار میں کبھی تجھ سے دعا مانگ کر نامراد نہیں رہا۔" — Al Qur’aan [19:4]
Tweet media one
2
3
17
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
افففففف... منصور بھائی نے کیا نقشا کھینچا ہے پی ٹی آئی کے رنگباز لونڈے لپاڑوں کا... کمال 👌👌🤣🤣😂😂 ضرور سنیے...
306
2K
5K
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
میرا پیامبرﷺ عظیم تر ہے کمال خلاق ذات اس کی جمال ہستی حیات اس کی بشر نہیں عظمت بشر ہے میرا پیامبرﷺ عظیم تر ہے
110
1K
3K
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی بے حیائی کرنے والوں میں شامل نہیں تھی لیکن وہ پسماندہ یا (backward) نہیں تھی (آج کی زبان میں).. اس نے اپنی قوم کے لوگوں کے رویے کو قبول کیا اور ان کی حمایت کی، جیسے وہ کہہ رہی ہو، "یہ آپ کی زندگی ہے، جس طرح آپ جینا چاہتے ہیں"، تو نتیجہ یہ تھا: 👇
48
560
3K
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
پی ٹی آئی کی ملیکہ بخاری کی "لا الہ الا اللہ" کا مطلب بتانے پر کمال چھترول کی کامران شاہد نے... ان سے چار سال کی کارکردگی پوچھو تو یہ ڈرامے باز دین سکھانے بیٹھ جاتے ہیں...
80
1K
2K
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
واااااہ کیا کراؤڈ ہے، کیا جذبہ ہے، کیا جوش ہے...یہ ہوتا ہے جلسہ اے آر وائی کی لائٹوں کے بغیر... Congrats @MaryamNSharif for such a successful power show... 👍👍❤️😍
130
727
2K
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
جالندھر کے خیرالمدارس میں جلسہ ہوا، اور جلسے کے اختتام پر کھانا لگا، دسترخوان پر امیر شریعت مولانا عطا اللّہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ بھی تھے، انکی نظر ایک نوجوان عیسائی پر پڑی تو اسکو فرمایا، "بھائ کھانا کھا لو " عیسائی نے جواب دیا "جی میں تو بھنگی ہوں" 👇
34
263
2K
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
باجوہ نے امریکہ سازش کے ذریعے میری حکومت گرا دی.... جنرل باجوہ نے مجھے کہا اپنی حکومتیں ختم کردو، میں نے جنرل باجوہ کے کہنے پر اپنی حکومتیں گرا دیں... آپ نے زیادہ سوچنا نہیں، بس میری چھلانگیں دیکھیں...
104
733
2K
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
اس شخص سے بڑا خود غرض اقتدار کا بھوکا کوئی اور ہو گا جسے اتنی بڑی قیامت کے وقت بھی صرف اپنی فکر ہے... بےغیرت
205
715
1K
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
آپ میری بات سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن بیٹا بیٹی کی شادی زیادہ سے زیادہ 22-24 سال تک کر دینی چاہیے، سیٹ ہونے کے لیے ساری زندگی ہوتی ہے..
187
113
1K
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
خان صاحب کے سپورٹرز کتنے کیوٹ ہوتے ہیں نا... 😂😂
118
530
1K
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
آج ہمارے گھر میں کام کے لیےآنے والی خاتون کہنے لگی: شکر ہے شہباز شریف آ گیا، اب غریبوں کےحالات اچھے ہو جائیں گے...پتا نہیں کیسے بندے کو ملک پکڑا دیا تھاجو نہ بیویاں سنبھال سکا نہ بچے،ملک کا بھی بیڑا غرق ہی کیا...سنا ہے شہباز دی وی تین بیویاں نیں، اوہنوں تے کوئی چھڈ کے نئیں گئی🤦🏻‍♀️
41
235
1K
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
کیاباحوصلہ خاتون ہیں ڈاکٹر انعم نجم. ان کی اس ویڈیو کومیں معلوم نہیں کتنی بار دیکھ چکی.. ایک حادثےمیں سپائن انجری اور پھر معذوری کےبعد سائیکاٹری میں MCPS کیا اوراب ماسٹرز کےلیے کنگز کالج لندن جا رہی ہیں Chevening Scholarship پر Hats off Dr Anum..U r truly an inspiration 👏👏❤️
53
342
1K
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
پتہ نہیں کیوں میں جب بھی جویریہ کی ارشد سے متعلق کوئی ٹویٹ پڑھتی ہوں، وہ جذبات، احساسات سے عاری لگتی ہے، شوہر کے اتنے دہلا دینے والے قتل کے بعد ایک نئی نئی بیوہ ہوئی خاتون کے الفاظ ایسے نہیں ہوتے... اللّٰہ معاف کرے ہو سکتا ہے میں غلط ہوں، لیکن ایسا ہر بار ہوتا ہے..
416
85
1K
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
سنا ہے عمران ریاض کے ساتھ آج وہی سلوک ہوا ہے جو بچے سارا دن قربانی کے جانور کے ساتھ کرتے ہیں، یعنی صبح سے شام تک گھما پھرا کر دوبارہ باندھ دیا ہے... 🤭😂
28
187
1K
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
میں عبداللہ کی والدہ آپ سب سے اس کی جلد مکمل صحت یابی کی دعاؤں کی خواستگار ہوں، اللّٰہ پاک عبداللہ کو اپنا خصوصی کرم کرتے ہوئے شفاۓ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے... آمین ثم آمین
@KamranA42766683
Kamran Ahsan
2 years
میرا اکلوتا، پانچ وقت کا نمازی،کلاس میں فرسٹ آنےوالا پھول سا بیٹا، جو Punjab school کے وائس پرنسپل لودھی، اور شہباز شیروانی کے وحشیانہ ذہنی ٹارچر اور CEO احسان اللّہ وقاص کی سرپرستی کی وجہ سے آج "ٹوٹی ریڑھ کی ہڈی" کے ساتھ موت و حیات کی کشمکش میں. اے رب میں تیری طرف دیکھ رہا !💔
Tweet media one
Tweet media two
2K
4K
11K
300
276
1K
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
سنا ہے پنجاب پولیس کا دو سو سالہ تجربہ ہے جعلی معذوروں، فراڈیے فقیروں اور نوسربازوں سے نمٹنے کا، آزمائش شرط ہے... یہ پورا کلپ دیکھیے آپ بھی ان کی سکِلز کو داد دیں گے.. 🙂
43
426
1K
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
"پس ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو بچا لیا سوائے اس کی بیوی کے۔ وہ ان لوگوں میں سے تھی جو [ظالموں کے ساتھ] رہے" (7:83) یہ ہزاروں سالوں سے ہر اس شخص کے لیے سبق رہا ہے جو خدا کی حدود کے بارے میں کھلے ذہن کا دعویٰ کرتا ہے۔
12
151
1K
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
خواتین تو بس ایسے ہی بدنام ہیں، میک اپ کے بغیر مرد بھی اندر سے ایسے نکلتے ہیں... 🤭🤭
Tweet media one
86
338
1K
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
نیازی کے امریکی سازش بیانیہ سے تازہ یوٹرن کے بعد اب سزا کے طور پر قوم یوتھ کو صبح شام یہ "راگ سازش" سنایا جانا چاہیے...
78
542
954
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
افسوس ہماری یونیورسٹیز میں بعض لڑکے لڑکیاں صنفِ مخالف کےساتھ ایسےاعتماد سے بیٹھےہوتے ہیں جیسے اوپر سے نکاح کروا کے آۓ ہوں.. ہم والدین کا فرض ہےکہ اولاد کومحرم نامحرم کا فرق سمجھائیں،حیاکی اہمیت بتائیں،پردے کےساتھ اپنی حدود کی آگاہی بھی دیں، اللّٰہ ہماری اولاد کوفتنوں سےبچائےآمین
98
194
966
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
........
Tweet media one
15
291
951
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
علمی لطیفہ😊 ایک امام صاحب کو گورنر نےکہا کہ تم بس ایک آیت ھی پڑھا کرو کیونکہ امور سلطنت کی وجہ سے طویل نماز ہمارے لیے گراں ہوتی ہے ۔ اس حکم کے فوری بعد، مغرب کی نماز کا وقت ہوا، نماز میں امام نے پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد آیت پڑھی.. 1
24
185
938
@hafsakamran2
حفصہ
10 months
ٹیچر: کاشف تم بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ کاشف: ایم بی اے کرکے بڑا تاجر بنوں گا،شہر کے سب سے مہنگے علاقے میں گھر بناؤں گا، غیر ممالک کی سیر پہ جاؤں تو فائیو اسٹار ہوٹلوں میں قیام کروں گا،نوکر چاکر ہوں گے،بڑی قیمتی کاریں ہونگی۔ ٹیچر : بس بس اور دوسرے بچوں سے: اتنالمبا جواب دینے +
35
62
953
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
شوہر حضرات سے بھلا کوئی جیت سکتا ہے... ذرا یہ کلپ دیکھیں... 😂😂
45
187
934
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
امام کعبہ کی قرآنی آیات کی تلاوت واقعی دل پر بےپناہ اثر کرتی ہے... ان کی آواز میں سورۃ البقرہ کی آخری آیات کی تلاوت سنیے...
@JattRaheela
raheela jatt
1 year
@hafsakamran2 حفصہ میں جب حج پر گئی تھی ان کی امامت میں نمازیں ادا کیں تلاوت دل میں اترتی ھے بعض اوقات رونا آ جاتا تھا الفاظ سمجھ میں نہ آنے کے باوجود💞💞
3
2
16
24
231
771
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
پوری قوم کی ایک ہی ڈیمانڈ.... شیخ رشید کو گرفتار کرو #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Tweet media one
52
468
758
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
بھارتی پنجاب کے شہر ہریانہ میں 300 کے قریب مسلمانوں کے گھروں اور کاروباری جگہوں کو مسمار کر دیا گیا۔ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے ہندو دھشتگردوں کے حملے کے خلاف آواز اٹھائی اور مزاحمت کی تھی...
42
630
683
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
کراچی کے نالوں کی صفائی کے لیے ورلڈ بینک نے 1950 ملین ڈالرز دیے تھے جس کا FWO نے ٹھیکہ لیا تھا، اس کا کیا بنا؟؟ ذرا کراچی والے بتائیں... #Karachi
Tweet media one
29
305
633
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
اس پر رقت طاری تھی,وہ خوب رویا اور اسکی کیفیت ہی بدل گئی, عصر کے وقت وہ عیسائی اپنے بیوی اور بچوں کو لے کر آیا اور کہا: شاہ جی جو محبت کی آگ لگائی وہ بجھائیں بھی اور اللہ کے لیے کلمہ پڑھا کر مسلمان کرلیں, اور میاں بیوی دونوں مسلمان ہوگئے 👇
5
50
571
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
تحریر مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ (بخاری کی باتیں, ص 29:30)
7
47
537
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
ماشاء اللہ بیٹے محمد عبداللہ نے مشکل ترین حالات میں بغیر پڑھے 9th کلاس کے پیپر دے کر اپنا سال بچا لیا اور الحمد للہ پاس ہو گیا... الحمد للہ...ثم الحمد للہ ❤️ 461/495 93٪ @KamranA42766683
@KamranA42766683
Kamran Ahsan
2 years
ہم نے منع کیا، لیکن عبداللّہ نےزندگی سےلڑنےکافیصلہ کیا. Urine bag/پیمپر کےساتھ، جبکہ ٹانگوں میں سکت نہ تھی، میڈیسنزسےنڈھال، ویل چیئر پہ9th کا BOARD EXAM دینےپہنچ گیا. Courage makes its own tracks to get success! Masha Allah.❤️ @hafsakamran2 جمعہ ہے.عبداللّہ کودعا میں یادرکھئے.
Tweet media one
640
565
5K
214
59
538
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
اگلی آیت پڑھی ربنا آتهم ضعفين من العذاب والعنهم لعنا كبيرا (الاحزاب-68) ترجمہ اے ھمارےرب تو دے ان کو عذاب دگنا اور لعنت کر ان پر بڑی لعنت- نماز ختم ھوئی توگورنر نے کہا کہ امام صاحب جو جی چاھے پڑھو اور جتناجی چاھے پڑھو بس ان دو آیتوں کےعلاوہ ...😄 (یہ واقعہ ابن جوزی نے نقل کیاہے)
10
71
528
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
آمین یا رب العالمین
Tweet media one
37
126
517
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
فارغ بیٹھے ہیں تو یہ ہی سیکھ لیں، کیا خوبصورت پلانٹرز بناۓ ہیں پلاسٹک کی بوتلوں سے...
14
142
513
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
بھائی کا آسٹریلیا میں باس ملحد (atheist) ہے، اسے بھی عبداللہ کے پیچیدہ سپائن فریکچر اور سرجری کا علم تھا... جب بھائی نے اسے عبداللہ کی واک کرتے ہوئے ویڈیو دکھائی تو رب اور دعا پر یقین نہ رکھنے والا بےاختیار بول اٹھا، "اس بچے کے لیے کسی نے بہت زیادہ دعا کی ہے"... اللّٰہ اکبر 🥺❤️
42
52
469
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
قطر میں #FIFAWorldCup کی افتتاحی تقریب میں سورۃ الحجرات کی آیت کی تلاوت: لوگو! ہم نے تمہیں ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہیں شاخیں اور قبیلے کیا کہ آپس میں پہچان رکھو بیشک اللہ کے یہاں تم میں زیادہ عزت والا وہ جو تم میں زیادہ پرہیزگار ہے بیشک اللہ جاننے والا خبردار ہے ♥️
10
118
456
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں کہ جب بات کریں تو یقین ہوتا ہے کہ سچ کہہ رہے ہیں.. شاہد خاقان عباسی بھی ان میں سے ایک ہیں..
Tweet media one
39
64
426
@hafsakamran2
حفصہ
10 months
کی ضرورت نہیں، ایک جملے میں بتاؤ بتاؤ صبا تم کیا بنو گی بڑی ہو کر؟ صبا: "میں کاشف کی بیوی بنوں گی۔" 😄😆
23
19
441
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
اولاد ہو جائے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے انسان اپنے لیے دعا مانگنا بھول ہی گیا ہے..
32
38
428
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
کوئی خلیفہ کی بھی سن لے، کیسے پاگل بناتے ہیں یوتھیوں کو.. ترکی نے سروے کرایا، چین نے سروے کرایا، سعودی عرب نے سروے کرایا، امریکہ نے سروے کرایا، اور تو اور جہانگیر ترین نے سروے کرایا، لیکن کپتان کا ووٹ پتا نہیں کہاں غائب ہو گیا... 😂😂
75
130
401
@hafsakamran2
حفصہ
7 months
جب شدید سردی میں اوپن ایئر مشاعرہ ہو... 😊😄
21
155
441
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
اسکاحجاب اور خوف کچھ دور ہوا تو شاہ صاحب نے ایک آلو اس کے منہ میں ڈال دیا ، جب اس نے آدھا آلو کاٹ لیا تو باقی شاہ صاحب نے خود کھا لیا، اسی طرح اس نے پانی پیا تو شاہ صاحب نے اسکا بچا ہوا پانی خود پی لیا.. دن گزر گیا اور وہ عیسائی کھانا کھا کر غائب ہوگیا، 👇
1
40
419
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
اللّٰہ اکبر... دو ماہ کا بچہ جو دو گھنٹوں سے زیادہ بھوکا پیاسا نہیں رہ سکتا، زلزلے کے 120 گھنٹوں بعد ملبے سے زندہ سلامت نکال لیا گیا، کیا اب بھی کسی کو معجزوں پر یقین نہیں..؟؟ #TurkeyEarthquake #Turkey
42
101
412
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
شاہ جی نے درد بھرے لہجے میں فرمایا " انسان تو ہو اور بھوک تو لگی ہے " یہ کہہ کر اٹھے اور اسکے ہاتھ دھلا کر اپنے ساتھ بٹھالیا.... وہ بیچارہ تھر تھر کانپتا جاتا تھا ، اور کہتا جاتا تھا " جی میں تو بھنگی ہوں " شاہ صاحب نے خود لقمہ بناکر اسکے منہ میں ڈالا... 👇
3
44
409
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
CNN کے بعد TRT کی خاتون صحافی نے بھی جب کپتان سے بجائے تعریفیں کرنے کے سیدھے سوال کیے تو خان کی حالت دیکھنےوالی تھی، آواز آنا ہی بند ہو گئی اور پھر آئیں بائیں شائیں... ذرا یہ کلپ دیکھیں 🙂
25
157
395
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
چائنیز بھائیوں سے پوچھ لیں کہ ان کی عدالتوں میں کتنے لاکھ کیسز التوا کا شکار ہیں؟ وہاں ججزماہانہ تنخواہ اور مراعات کی مد میں غریب قوم کو کتنےکے پڑتے ہیں؟ ان کی عدالتیں سال میں کتنے دن گرما اور سرما کی چھٹیوں کے نام پر بند رہتی ہیں؟ ان کے ججزسیاست میں ٹانگ اڑانے کے کتنے شوقین ہیں؟
Tweet media one
31
173
399
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
آفس میں روزانہ ایک صاحب لنچ ٹائم پر پھلوں کی ایسی ایک پلیٹ آن پیمنٹ دے جاتے ہیں... کھانے کے جگہ یہ بھی اچھی آپشن ہے...
Tweet media one
Tweet media two
50
18
399
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
ڈاکٹر حضرات ذرا روشنی ڈالیں کہ کیا اس طرح سے ٹوٹی ہوئی ہڈی صرف تین ہفتے کے پلاسٹر سے جڑ جاتی ہے؟؟ جبکہ مریض بھی اگر ستر سال کے بزرگ ہوں..
Tweet media one
63
82
377
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
لَبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک لَبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ ❤️ اے اللہ میں حاضر ہوں... منی میں خیموں کا شہر سج گیا، حجاجِ کرام کی آمد شروع #حج1444
7
106
396
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
واقعی کمال کےنیوز کاسٹرز تھےسب...خالد حمید ابو کے بچپن کے دوست تھے اور پنڈی میں ساتھ پڑھتےکھیلتے رہے، کئی بار ان کے گھر جانا ہوا. پچھلےسال ابو کی وفات پر امریکہ سے یادداشتوں پر مشتمل طویل تعزیتی پیغام اپنی آواز میں بھیجا، زبان و بیان پر ایسا عبور رکھنے والے لوگ اب نایاب ہو چکے.
Tweet media one
@promax1811
Qasim
1 year
سکول اور کالج لائف کے حسین ایام میں پی۔ٹی۔وی واحد ذریعہ تفریح اور ان میں نیوز کاسٹنگ کے انداز بیان کو بھی انفرادیت حاصل تھی ۔جس میں شائستہ ذاہد،عشرت اور حمید قابل بیاں ہیں شائستہ زاہد سے ہمارا فیملی تعلق بھی تھا کیونکہ ان کے دونوں بیٹوں کو میرے والد صاحب ٹویشن پڑھانے جاتے تھے
12
35
136
31
44
385
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
حضرت یوسف علیہ السلام کو بادشاھی کا خواب دکھایا...باپ کو بھی پتہ چل گیا۔ ایک موجودہ نبی ھے تو دوسرا مستقبل کا نبی ھے مگر دونوں کو ھوا نہیں لگنے دی کہ یہ کیسے ھو گا؟ خواب خوشی کا تھا, مگر چَکر غم کا چلا دیا۔ یوسف علیہ السلام دو کلومیٹر دور کنوئیں میں پڑے ھیں، خوشبو نہیں آنے دی..
26
103
373
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
سات سالہ بھتیجی بہت شوق سے کچھ کھا رہی تھی، پوچھا کیا کھا رہی ہو تو کہتی ہے "رائس کیک"... ہاتھ میں دیکھا تو "مُرنڈا" تھا... 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️
44
18
371
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
کبھی آپ نے NO PARKING میں گاڑی پارک کی ہے؟؟ یہ دیکھیں یہ ہے گاڑی پارک کرنے کا صحیح طریقہ... 😂🤣
23
75
355
@hafsakamran2
حفصہ
10 months
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سوتے ہوئے دائیں کروٹ لیٹنے کی سنت کی سائینسی توجیہہ... سبحان اللہ ❤️
5
165
373
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
یہ paper collage بیٹی کی کلاس اسائنمنٹ ہے جسے کاغذ کے سینکڑوں ٹکڑوں سے بنایا گیا ہے.اس میں اُس نے اپنی پرسنالٹی شو کرنی تھی اور ان تمام رنگوں کا بھی ایک بیک گراؤنڈ ہے...بہرحال کئی دن کی محنت ہےجو اب مکمل ہو گیا اور کلاس میں سب سے زیادہ مارکس بھی ملے.. ماشاءاللہ @KamranA42766683
Tweet media one
74
20
363
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
عظیم المرتبت خاتون "رفقہ بنت لوط" علیہ السلام...
Tweet media one
18
84
373
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
"ہمارے دوست کا جنازہ ہے"..یہ کہتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ارشد شریف کے جنازے میں شرکت.. یہ ہوتی ہے انسانیت، لیکن جنازوں سے دور بھاگنے والے بےحس، نرگسیت کے شکار کو ان باتوں کی کہاں سمجھ..
4
108
369
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
مجھے پورا یقین ہے کہ جس شخص نے اپنے گھناؤنے مقاصد کے حصول کے لیے مسجد نبوی اور روضۂ رسول کی حرمت کا خیال نہیں کیا، اس کی قسمت میں اس دنیا میں بھی ذلت و خواری لکھ دی گئی ہے...
35
68
356
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
میں خود ایک نیوٹریشنسٹ ہوں.. مجھے سموسے بہت پسند ہیں، اور کبھی کبھار اس طرح سلاد اور رائتے کے ساتھ کھالیتی ہوں... سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کوئی اکیلی ڈش اس وقت تک نقصان دہ نہیں اگر اعتدال سے کھائی جاۓ اور ساتھ روٹین میں میں physical activity بھی رکھی جائے...
Tweet media one
50
26
362
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
انسانوں سے جانوروں کو لگنے والی پہلی بیماری...
31
89
353
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
السلام علیکم... صبح بخیر
Tweet media one
67
37
352
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
یہ ریوڑی انتہائی مزے کی ہے، چکوال والی سے بھی زیادہ.. 👌❣️
Tweet media one
66
8
343
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
ان کو جب تک جیل کی ہوا نہیں کھلائیں گے، انہیں سبق نہیں ملے گا..
27
134
340
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَا ( الاحزاب-67) ترجمہ: اور وہ کہیں گے کہ اے ھمارے رب ھم نے بات مانی اپنے سرداروں کی اور بڑوں کی تو انہوں نے ھمیں رستے سے بھٹکا دیا - اور اگلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورہ الاحزاب کی 2
2
50
338
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
یہ سوجی کا لڈو ایک سٹوڈنٹ کلاس کے بعد دے گیا، اس کی نانی نے ہاسٹل بھیجا تھا بنا کر.. بہت مزے کا ہے 👌😊
Tweet media one
53
6
341
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
سازش میں شامل سارا جہاں ہے.... 🥺
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
1 year
اسرائیل نے بھارت کے ساتھ مل کر عمران خان کو حکومت سے نکالا؛ سینئر رہنما PTI علی محمد خان کا “جی فار غریدہ” میں نیا دعوی۔۔!!! پروگرام آج رات 8 بجے؛ نیوز ون پر #GFG
88
77
552
23
86
335
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
آپ میری بات سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن لکھ لیں ان شاءاللہ لاڈلے کا انجام بہت بُرا ہے.. قدرت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں.. رسی دراز ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ کھینچی نہیں جاۓ گی..
63
50
336
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
رسول اللہ ﷺ سے محبت کا تقاضا کیا ہے؟ اس کو سمجھنے کے لیے ڈاکٹر اسرار احمد کا یہ کلپ ضرور سنیے... اللّٰہ کریم ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین (١)
5
120
334
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
شاہزیب خانزادہ پر کر دیا کیس تین ملکوں میں @ImranKhanPTI ؟؟
24
59
335
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
سوال: کیا آپ روزانہ ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھتے ہیں؟؟ اگر ہاں تو عموماً کیا روٹین ہوتی ہے؟؟ (یہ سوال پوچھنے کا مقصد صرف ایک دوسرے سے موٹیویشن لینا ہے)
115
26
323
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
ایک کھانا ختم ہونے کے بعد اگلے کا سوچنا ہی زندگی ہے...
34
16
324
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
آپ سب جن سے اچھا تعلق ہے، ہمیشہ دعاؤں میں یاد رہتے ہیں، رمضان المبارک میں اپنی دعاؤں میں عبداللہ بیٹے کو بھی ضرور یاد رکھیے گا... یا اللہ یا ارحم الراحمین!! تمام بیماروں کو شفاۓ کاملہ عطا فرما.. آمین یا رب العالمین
Tweet media one
90
50
330
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو رات میں بیدار ہو اور آنکھ کھلتے ہی یہ دعا پڑھے: لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر ولا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم پھر یہ دعا پڑھے: رب اغفر لی ”اے رب مجھ ١/٢
7
83
329
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
عمران خان سرٹیفائیڈ چور ہے... That's it... That's the tweet
5
74
329
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
بغیر باپ کے زندگی کیسی ہوتی ہے، کوئی ان شامی بچیوں سے پوچھے.. 💔😢
31
139
334
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
اب ہم "وہ شخص" ہو گۓ...
Tweet media one
26
44
325
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
آج میری چُھٹی، لیکن ایک بچے نے 6:40 پر جانا تھا، ایک نے 7:30 اور ایک نے 8:50 پر... اور میں روز کی طرح صبح سے ہائی الرٹ کہ کوئی بغیر ناشتے کے نہ چلا جائے یا لیٹ نہ ہو جائے...مدرز لائف 😊
56
13
332
@hafsakamran2
حفصہ
8 months
آمین ثم آمین یا رب... 🤲
Tweet media one
16
73
344
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
یہ لیں جی انار چھیلنے کا ایک یہ طریقہ بھی ہوتا ہے... اگر اس سے آسان طریقہ کوئی اور ہے تو مجھے بتائیے ویڈیو شیئر کر کے
20
80
312
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
طوفانی موسم میں کینڈل لائٹ افطار...
Tweet media one
59
13
311
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
ایک بار تو اقبال بھی قبر میں اُٹھ کر بیٹھ گئے اپنے شعر کی یہ حالت دیکھ کر... 🤦🏻‍♀️
Tweet media one
54
63
307
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
کیا اللہ سترماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ؟ یہ بات لوگوں میں یقین کی حد تک مشہور ہوگئی ہے کہ اللہ تعالی اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے۔ جب ہم اس بات کو کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ﷺ میں تلاش کرتے ہیں تو کہیں بھی نہیں ملتی. البتہ اتنی بات ضرور ملتی ہےکہ اللہ تعالی..
21
44
303
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
انا للہ و انا الیہ راجعون...اسّی ہزارافراد کا قاتل، عورتوں اور بچوں پر فاسفورس بم گرانے والا، کراچی میں خون کی ہولی کھیل کرمُکا لہرانے والا، بلوچستان میں آگ لگانےاور کارگل میں فوجیوں کی لاشیں چھوڑ کرآنےوالا، پاکستانیوں کو ڈالر کے عوض امریکہ کو بیچنے والااپنے رب کے حضور پیش ہو گیا
Tweet media one
36
88
310
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
کوئی ایک اکاؤنٹ مینشن کریں جو آپ کی خواہش ہے کہ آپ کو فالو کرے... لیکن صرف ایک بتانا ہے 🙂
192
9
284
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
شخصیت پرستی: حضرت یوسف علیہ السلام کی شریعت تک نبیوں کو سجدہ جائز تھا لیکن اسکے بعد اور ہمارے پیارے نبی آخر الزماں ﷺ کی شریعت میں تو ایسی حرکات کی سختی سے ممانعت کی گئی، نبی کریم ﷺ نے تو یہاں تک تعلیمات دیں اور سکھائیں کہ مجلس میں کوئی معتبر بھی آئے تو ⬇️
22
47
295
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
جنہوں نے ایک مکروہ، بدبودار، غلیظ کردار تراش کر قوم کے مسیحا کے طور پر پیش کیا، وہ خود کتنے گندے ہوں گے...
21
57
295
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
گھر میں بھی ہسپتال کے کپڑے تے میچنگ پلاسٹر... یعنی ایک تو ہینڈسم اُتوں سٹائل... قوم یوتھ مرے نہ تو اور کیا کرے...
Tweet media one
43
32
299
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
نیازی سے سخت سوال کرنا "توہینِ مرشد" ہے "کلٹ فالوورز" کے نزدیک... ذرا سوچیں ملکی میڈیا میں کس کی جرات ہو سکتی ہے پھر فتنے سے ایسے سوال کرنے کی..
Tweet media one
18
99
285
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
بےشرم آدمی تیئیس کروڑ لوگوں کا ملک تمہیں ٹرائی کرنے کے لیے دیا ہوا تھا... وہ دو سو ایکسپرٹس کی ٹیم کہاں گئ جس نے ملک چلانا تھا..
@humnewspakistan
HUM News
2 years
تیسرے چوتھے سال میں مجھے سمجھ آئی گورنمنٹ چلتی کیسے ہے, عمران خان
84
110
275
26
90
297
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبد الرحمٰن السدیس اپنی خوبصورت آواز، اور قرآن کریم کی بہترین اور پراثر تلاوت کے لیے مشہور ہیں.... حرم میں ان کی پرسوز آواز میں سورۃ البقرہ کی آخری آیت کی تلاوت... ضرور سنیے
17
95
298
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
اللّٰہ بخشے ابا جی بھی کرپشن پر ہی نکالے گئے تھے، اور آج بیٹا بھی...
18
55
275
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
زناکار عورت و مرد میں سے ہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ۔ ان پر اللہ کی شریعت کی حد جاری کرتے ہوئے تمہیں ہرگز ترس نہ کھانا چاہیئے، اگر تمہیں اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہو۔ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت موجود ہونی چاہیئے. سورۃ النور. 2
Tweet media one
10
76
292
@hafsakamran2
حفصہ
1 year
میرےخیال میں اس شخص میں یقینی طور پر شیزوفرینیا(schizophrenia)کی علامات ہیں ایسے افراد کو hallucinations یعنی غیر موجود انسان یا آوازیں سنائی دیتی ہیں.ان کو delusions یعنی غیر حقیقی خیالات آتےہیں جیسےکوئی انہیں نقصان پہنچاناچاہتا ہے، یہ بیماری منشیات اور کوکین کےنشےسے بھی ہوتی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
39
97
286
@hafsakamran2
حفصہ
2 years
میری ایک بہت اچھی دوست کے شوہر کی جب برین ٹیومر سے وفات ہوئی، تو اس کی ستائیس سال عمر تھی اور تین چھوٹے چھوٹے بچے. سب سے چھوٹی بیٹی ابھی سال کی بھی نہیں تھی... اس سے بہت بار دوسری شادی کے موضوع پر بات ہوئی، اس نے ایک بار بتایا کہ فیملی میں ہی کوئی دور کے کزن اس کو بچوں کے ساتھ..
69
23
278