PATHAN804#Mahi Profile Banner
PATHAN804#Mahi Profile
PATHAN804#Mahi

@HumaimaMalik162

41,477
Followers
19,107
Following
8,447
Media
236,386
Statuses

My pride my Army💙I am die-hard fan of @ImrankhanPTI ❤ and his ideology. Retweet are not endorsement #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

None, 🇵🇰🇸🇦🇨🇦🇹🇷🇦🇪
Joined April 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
1 year
Quote your cafe vedio 😍 اس دفعہ مجھ سے ملو گے تو سمجھ جاؤ گے کیا ہوتا ہے کسی شخص کا پتھر ہو جانا #ماہی
86
28
352
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
🇵🇰💚 وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری صاحب نے سیرت النبیﷺ میں PHD کر رکھی ہے , ایسے ہیرے جب آگے آٸیں گے تو ملک ترقی کرے گا ❣❣❣
Tweet media one
64
502
2K
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
وہ بھارتی اور سکھ ہو کر بھی پاکستان جیوے جیوے کر گیا 💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰 اور تم جیسے نسلی غدار اور بے غیرت سانپ پاکستان کا کھا کے بھی اس کے خلاف بھونکتے ہو ۔۔۔۔ لخ لعنت تیری ڈیٹ آف برتھ تے👋👋👋👋👋👋👋👋
Tweet media one
65
696
2K
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
ہیلو پنجاب پولیس ۔۔۔ ابو آ رہے ہیں ۔۔۔ پیٹیاں کس لو تے جیباں نو سی لو ۔۔۔۔ کرپشن کرو گے یا عوام سے بد تمیزی کرو گے تو 🤣🤣🤣😎😎😎😎 اگلی گل تے سمجھ گئے ہو گے ۔۔ یہ خان کا سپاہی ہے مارتا بھی ہے اور گھسیٹتا بھی ۔۔۔
Tweet media one
57
379
1K
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
🇵🇰💚 آج پھر اچانک محترمہ زرتاج گل خان ایم این اے کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ سٹاف کی خیر خبر لی اور سختی سے حکم دیا کہ یہاں سٹاف کی موجودگی یقینی بنائی جائے @zartajgulwazir Bravo lady
Tweet media one
Tweet media two
39
102
1K
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 بیڑہ غرق 👍👍👍😝 کوئی حال نہیں قسمیں 😂😂
133
382
1K
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
5 years
دنیا کو لرزا کے رکھ دینا اپنی مطمئن مسکراہٹ سے ۔وہ ایک ہی شخص تھا وہ دھرتی ماں کا بیٹا تھا ہاں وہ ہمارے بہت ہی پیارے اور بہادر شجاعت والے حمید گل تھے آپ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں اور ذہنوں میں نقش ہیں.نہیں بھولے ہمیں GEN Hameed Gul RA (مجاہد اسلام ) left us 4 years ago 😔
Tweet media one
26
216
795
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
4 آنے کا ڈرامہ رچا کے 20 آنے کی ہمدردیاں لے کے پھر بھی دونوں باپ بیٹی کے حصے میں لعنتیں ہی آتی ہیں ۔ @MaryamNSharif
65
239
795
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
کسی نے مطمئن بے غیرت دیکھنا ہے تو پلیز یہ 1500 ریال پہ کرائے والے داماد کی بات سن لین جو امرتسیے کا داماد ہونے کا پورا پورا ثبوت دے ریا۔۔ نسلی ک۔۔۔ چ۔۔۔۔۔ ح
147
223
753
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
1 year
یہ 7 دن پہلے دہشت گرد تھے اور 9 مئی میں ملوث تھے جیسے ہی انہوں نے پاکستان استحکام پارٹی کے گنگا جل سے ڈبکیاں لی یہ محب وطن اب پاکستان کو بچائیں گے 😂😂😂😂😂😂😂#میوزک
Tweet media one
36
445
662
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
1 year
شوہر ساؤتھ انڈین۔بیوی فلپائنی۔اور بچہ جاپانی😆... ویسے مسٹری سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔ 🤔🤔
Tweet media one
62
94
617
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
2 years
نیوٹرل رہے 😂😂😂😂 @SdqJaan
@SdqJaan
Siddique Jan
2 years
جن کی دو ہوں، ان کے لیے کیا حکم ہے؟ پہلی کی غلامی کرنی ہے یا دوسری کی؟
1K
2K
12K
26
32
624
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
خدا کی قسم، اس بندے کی نیت دیکھ کر فخر ہوتا ہے عمران خان کی سپورٹر ہونے پر.. .الحمد اللہ رب دیاں خیراں تینوں امین 😍😍😘😘😘😍😍😘❤❤❤
Tweet media one
24
74
606
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
ولید اقبال کو صرف اس لیے پارٹی میں رکھا ھے تاکہ سینہ چوڑا کر کے پٹواریوں کو کہہ سکیں دیکھو ہماری پارٹی میں علامہ اقبال کا پوتا ھے 😔😔
25
95
567
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
4 years
رانا ثناءاللہ کو آج غشی کے دورے پڑ رہے ہونگےجاتی امرا میں صف ماتم لندن میں ہارٹ اٹیک کی تیاریاں کیونکہ تھانیدار ایماندار ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیر اعظم عمران خان نے لینڈ مافیا پر ایسا ہاتھ ڈالا ہے کہ کھوکھر مافیا سے ایک ہی جھپٹے میں سوا ارب کی زمین نکلوا لی ہے
Tweet media one
Tweet media two
9
145
568
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
سو فیصد ۔۔۔ درست فرما رہے ہیں تبھی تو کفار کی ٹانگیں کانپتی ہیں اس شیر خدا سے ۔۔۔۔ للکار کے کہتا کفار کو قتل کرو ۔۔۔ یہ بھی قوت جہاد ہے امت مسلمہ
48
260
576
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
5 years
ہم سب محب وطن پاکستانی سوشل میڈیا ک ہر ٹیم نے اپنےاپنے فورم پہ پی ٹی ایم کی ہر تحریک کو اپنے پیروں تلے کچلا ہے یہ کل کی چھوکری کیا پدی اور پدی شورباطلبہ مارچ بنائے گی تم سب جس فساد کو ہوا دینے کے لیے اکٹھے ہوئے ہو ہم سب بھی ایک ہیں اور سب مل کر تمھارے فساد کا منہ توڑ جواب دیں گے
Tweet media one
51
203
562
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
عمران خان اپنے دوست محمّد بن راشد کے ساتھ 💓💓❤ 💞🇵🇰💞🇸🇦💞🇦🇪 @ImranKhanPTI محبتاں سچیاں 😍😍😘😘
Tweet media one
6
106
527
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
خان صاحب ایسی قوم کو بدلنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے 🙄🙄🙄👇
Tweet media one
127
84
512
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
My name Is Humaima Malik I am from Pakistan 🇵🇰 and I #SupportGaza
Tweet media one
18
236
552
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
2 years
ثنا بچہ بھی شہباز شریف کی بیوی ہے 😳😳😳😳😳😳😳۔۔ کیا کسی اور کو بھی میری طرح آج پتہ چلا ☹🤫😬☻ @CMShehbaz @sanabucha جب پیار کیا تو ڈرنا کیا ۔۔
192
138
519
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
5 years
@mjdawar جفرافیہ بدلیژی قوم ہم بدلیژی۔ پاکستانی ووم، پاکستانی یم او پاکستانی بہ ووم #میں_پاکستانی_ہوں #WeSupportARYNews 💞🇵🇰
48
44
510
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
پاکستان میں ایک ایسی سیاسی جماعت بھی ہے جس کے پاس کارکردگی کے طور پر دکھانے کے لیے گڑھی خدا بخش کی چند قبریں ہیں ۔ مر ہی جائے اب تو بھٹو ۔۔اس کی گندی نسل کے کالے سائے سے پاکستان کو محفوظ رکھے ۔ امین ۔
Tweet media one
41
150
489
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
1 year
My name is Mahi Malik, and I support Imran Khan! ♥ 🇵🇰 #BehindYouSkipper
Tweet media one
Tweet media two
10
92
498
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
شہباز شریف کی اپنی ایک بیوی بھی احتجاج کرنے باہر نہیں نکلی۔۔ یہ خواتین خوامخواہ پرائی گرفتاری پر دیوانی ہوئی پھرتی ہیں 😀 ہائے غریدہ تو ہی اجاندی 😅😅😄😄 ان کو رلاوں گا میں ۔۔۔ایک مرد مجاہد نے للکار کے کہا تھا ۔۔
Tweet media one
51
130
436
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
4 years
ہپستال کے بستر پر لیٹے ایک سکول ٹیچر اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیتے ہوئے عمران خان کے بارےمیں پاکستانی قوم کو کیاپیغام دیا، سن کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائےگی،😰 یہ ٹیچر اب اس دنیا میں نہیں رہے اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
28
224
442
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
8 months
بڑا ہی رنگین رہا یہ سال #ماہی ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے #ماہی #Mahilines #Mahi_2024
Tweet media one
87
16
450
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
پٹواریوں کان کھول کر سنواگر ڈالر200کا بھی ہو گیا تو پھر بھی ہم کپتان کہ ساتھ ہے انشااللہ میں نے ہر دکھ سکھ میں خان صاحب کےساتھ کھڑے رہنے کا عزم کیا تھا میں خان صاحب کے ساتھ تھی اور رہوں گی مجھے اتنا پتہ ہے خان صاحب کا ہر فیصلہ اس قوم کی بہت��ی سے جڑا ہے۔قدم بڑھاو لالا ہم ساتھ ہیں
Tweet media one
35
122
385
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
پوچهنا یہ تها ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے بھٹوکی روح کو مکتی مل گئی؟؟ 🤲🤲🙄🙄🙄
42
66
387
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
اکثر بھائ کہتے ہیں والد صاحب کے جائداد میں بہن کا کوئ حصہ نہیں جبکہ بہن ہمیشہ بھائ کیلے ہر قسم کی قربانی کیلے تیار رہتی ہیں..کبھی کبھی تصویریں بھی آپ کی اپنی داستان ہی بیان کر دیتے ہیں ۔ کوئی نہیں brother خوش رہو🤗
Tweet media one
14
106
376
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
آج کے خطاب میں سب سے خوبصورت نصیحت ۔۔۔۔ نوجوانوں بل گیٹس کو پڑھنا چھوڑیں حضرت محمد ﷺ کو پڑھیں جنہوں نے پوری دنیا کو بدل دیا۔ وزیراعظم عمران خان میرا فخر عمران خان
8
96
359
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
حکومت پاکستان نے سوشل میڈیا پر ریاست کے خلاف پراپیگنڈا کرنے والے اکاونٹ بند کرنا شروع کر دئے
30
87
383
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
مریم نواز نےبینظیربننےکی بہت کوشش کی مگرکامیاب نہ ہوسکی البتہ بینظیرکی بیٹی بختاور ٹویٹرپردن رات چولیں مارکر مریم ضروربن چکی ہے😆😆😆 اس سٹپنی دی طبیعت وی ٹهنڈی کرنی پینی اے🙄🙄🙄
24
83
350
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
میرے لیڈر عمران خان نے پوری دنیا کے سامنے احسان فراموش قوم اشرف غنی کے کپڑے اتارے..ایک حقیقی لیڈر کو ہی پتہ ہوتا ہے کہ اپنے ناقدین کو کب اور کہاں بے نقاب کرنا ہے آسان الفاظ میں عمران احمد خان نیازی کا یہ کہنا تھا کہ اس سے خطے کا جے کانت شیکھرے اب میں ہوں✌🤛😎🇵🇰❤
Tweet media one
6
63
378
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
وزیراعظم عمـــــــران خــان نے اپنی رہائش گاہ میں مسجد تعمیر کروا دی!!الحمداللہ نئی تعمیر شدہ مسجد کا دورہ کیا, نماز بھی ادا کی, اس سے قبل بنی گالہ میں نماز کے ل��ے مخصوص جگہ متعین نہیں تھی! بڑی تعداد میں آنے والے پارٹی رہنما بھی انفرادی طور پر لان میں ہی نماز ادا کرتے تھے۔
Tweet media one
18
96
361
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
شہباز شریف کا جیل سے رانا مشہود کو فون کھوتی کے بچے کس ملک کی اسٹیلشمنٹ سے بات کر کہ آیا ہے ؟؟؟؟ 😂😂😂😂
22
86
361
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
یہ کمانڈر سیف گارڈ تو کرونا ختم کرنے پاکستان آیا تھا۔🤨 کدھر ہے وہ شفقت جوکہتا تھا ان کو موقع دیں کرونا ختم ہو جائے گا۔۔۔ بھوتنی کے ہن دس ۔۔ ۔۔۔۔
Tweet media one
34
103
359
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
روشنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں تبدیلی عمران 😍😘سے ہوتی ہے لوہاروں🙄🙄 سے نہیں
Tweet media one
Tweet media two
25
70
354
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
💚🇵🇰 وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کوئٹہ ائیرپورٹ پر بغیر پروٹوکول کے۔۔ اور تلاشی دیتے ہوئے ..👍👌👏 @ShehryarAfridi1 #تبدیلی
Tweet media one
18
99
341
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
1000جرمانے کا ڈر یا تبدیلی کیا ایسا ڈسپلن پاکستان میں پہلے کبھی دیکھنے کو ملا ھے؟؟ واہ میری ڈنڈا چلاو قوم ایسے سدھرو گے ۔اس میں لالا کا فائدہ نہیں ۔آپ سب کا فائدہ ہے ۔جان مال کی حفاظت ہے اس میں ۔
Tweet media one
14
92
333
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
❤پی ٹی آئی این اے 243 کا ٹکٹ ہر دلعزیز شخص عالمگیر خان کو جاری کردیا گیا Pride of Karachi 👌 Paride of youths 👌 ہماری دل سے دعا ہے کہ آپ جیتیں ۔ہماری سپورٹ بھی آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔انشا اللہ
Tweet media one
15
60
347
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
If you see this, retweet your pic with glasses and no filters.😎🤷‍♀️
Tweet media one
71
20
370
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
😍💃 #Breaking بلوچستان سے نون لیگ کو ایک بڑا دھچکہ سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر الللہ جمالی کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ................ ن لیگ والو۔۔۔۔۔زندہ ہو ۔۔۔😍😜
Tweet media one
23
59
341
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
نہال ہاشمی پاگل ہے۔خاقان عباسی۔ واہ مولا تیری شان جو خان کو پاگل خان کہتے تھے وہ آج کل ایک دوسرے کو آپس میں پاگل پاگل کہہ رہے ہیں
6
83
315
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
4 years
وزیر اعظم پاکستان عمران خان امت مسلمہ کی امید ہیں عبدالرحمن غازی ترکش نامور اداکار عبدالرحمان پاکستانیوں قدر کرو قدر اپنے مرشد عمران خان #ertu ğrulghazi #ThankyouPMIK
5
113
323
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
2 years
میرا شہزادہ میرا ہیرو میرا انقلابی لیڈر دنیا کا #مقبول_ترین لیڈر عمران خان ہماری جان #World_Record ہر جگہ انشاللہ اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑے گے انشاللہ یا اللہ حامی و ناصر ہو جا اپنے بندے کی جدوجہد کو کامیابی دے ۔ کوشش ہماری فتح اللہ کی ❤🤲🇵🇰 #Pakistan
5
141
320
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
نواز شریف کا زرداری کو فون صرف یہ کہہ کر فون کاٹ دیا "بھاگ ارجن بھاگ" 😋😜😫😎
22
59
305
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
عمران خان کا1،1دن گناجارہاہے میں حیران ہوں اس ذہین ترین قوم پر پچھلے70سال کیسےگزرگئے
Tweet media one
12
58
310
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
5 years
@MaryamNSharif جب مک مکا کی سیاست ہو اور 35 سال کا تھوکا بھی چاٹ لیا ہو تو کیوں بولو گی سندھ حکومت کے خلاف ۔پنجاب باپ نے جہیز میں دیا تھا اپنی جاگیر سمجھ رکھا ہے ۔ ایک سال سے زیادہ عرصہ گزر گیا سندھ میں بچے موت کے سائے میں ہے ۔قسم ہو اس گھٹیا عورت نے ایک لفظ ان کی ہمدردی کے لیے بولا ہو
22
33
317
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
5 years
@MaryamNSharif @BBhuttoZardari نانی چورنی پٹواریوں تبدیلی پسند آئی شرم مگر تم کو نہیں آتی
Tweet media one
11
39
308
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
میری طرف سے آپ سب کو پاکستان تحریک انصاف کی جیت مبارک ہو *جناب آفتاب صدیقی صاحب NA247 اور PS111 جناب شہزاد قریشی صاحب* امید کرتے ہیں کہ آپ دونوں ان شاء اللہ کپتان اور ہمارے عزیر وزیراعظم عمران خان کا نام روشن کریں گے ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں
16
58
304
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
بس اینی بہت ہے 😂😂😂😂😂😂 حد ہی ہو گئی 😂
54
102
325
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
پٹواری ہفتے میں 6 دن زندہ رہتے ہیں اور جمعے کو انکی موت واقع ہو جاتی ہے، پھر ہفتے کو ايک آواز آتی ہے۔۔۔ بريانــــــی پٹواری دوبارہ زندہ ہوتے ہیں 😂😜😂
Tweet media one
21
88
285
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
فرق اور ظرف خود دیکھ لیں ۔ اب کسی نے کہا نہ کہ فوٹو شاپ ہے ۔۔۔ تے میں پٹواری اور بھٹواری دا منہ پن دینا🤬 ۔ ستاں خیراں میرے کپتان نو 🤲💞🇵🇰
Tweet media one
12
86
271
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
کرپشن کے حق میں “ہم خیال” گروپ کا بننا اس امر کا اعلان ہے کہ عمران خان نے سمجھوتہ نہیں کیا ۔۔ یہ نظریاتی اعتبار سے شکست نہیں جیت ہے #ImranKhan میں آپ کے ساتھ تھی خان صاحب اور انشاللہ آپ کے ساتھ ہی کھڑے رہیں گے
9
83
295
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
لگاتار63جلسے کرنے والا مرد مجاہدعمران خان کراچی جاتے ہوئے جہاز میں نیندپوری کررہا ہےلیکن دل میں قوم کے لیے تڑپ سکون لینے نہیں دیتی پاکستانیوں یادرکھنااس شخص نے اپنا سکون اپنی نیند کی فکر نہیں کی صرف ہمارے لیےلگھڑ بگھڑ لفافی صحافی😠 فوج کی مرہون منت والےتھکان سے چور نہیں ہوا کرتے
Tweet media one
14
85
279
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
4 years
@FarooquiJameel Yes he done great job ... I am very happy یہ دو ٹکے کی عورتیں باہر بیٹھ کر پاکستان عورتوں کو اپنی 2 نمبر این جی اوز کی سپورٹ سے صرف بہکا رہی ہیں اور ایک اور فتنہ پا کستان می مستقل پھیلانا چاہتی ہیں
26
29
288
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
1 year
جواب چیک کرو میڈم کا 🙄🙄🙄 ۔۔خیر ۔۔ آپ شروع سے ایسی ہیں تبھی میں نے کبھی آپ کو اتنی اہمیت نہیں دی تھی ۔اور نہ کبھی فالو کیا ۔۔۔آپ نے ارشد کی موت کے وقت جتنا ٹوئیٹر سنبھالا تھاکاش اتنا اس کا مقصد سنبھال لیتی تو آج ایسی چولیں نہ مار رہی ہوتی۔ اللہ تانوں صبر دے نال عقل وی دیوے
Tweet media one
70
44
294
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
🇵🇰💚 #وزیراعظم_عمران_خان نے وزارتِ داخلہ خود اپنے پاس رکھی ہے جس میں دو مشیر ہونگے۔ شعب سڈّل اور ناصر خان درانی ہونگے۔ کیا زبردست چوائس ہے😘😘😘
Tweet media one
Tweet media two
9
67
278
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
🇵🇰🇵🇰 میری درخواست ہے ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ ⁦ @OfficialDGISPR 6 ستمبر کو سپاہی مقبول حسین شہید کی عظیم قربانی کو مدنظر رکھتے ہوئے بختاور کیڈٹ کالج کا نام تبدیل کرکہ سپاہی مقبول حسین کے نام پر رکھا جائے.اگر آپ کو اتفاق ہےتو شئیر کریں⁦خدمت 0 بھی نہیںاورتمغے فضول کے 👇
Tweet media one
Tweet media two
21
166
273
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
😭🙏🙏 یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے ۔۔۔ خانہ کعبہ کے اندر نفل ادا کرتے ہوے ۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔ یا اللہ میرے عمران خان وزیراعظم پاکستان نے جو بھی عرضیاں آپ کی بارگاہ اقدس میں رکھی ۔سب کو میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے قبولیت کا درجہ عطا فرما ۔امین
Tweet media one
16
59
276
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
4 years
#إلا_رسول_الله #إلا_رسول_الله_يا_فرنسا صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم #boycottfrance
Tweet media one
19
62
266
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
پیپلز پارٹی کے امیدوار بیچارے کرے بھی تو کیا کریں اثاثے ظاہر کرتے ہیں تو زرداری چھین لیتا ہے اگر ظاہر نہیں کرتے تو الیکشن کمیشن باہر کردیتا ہے😭
Tweet media one
24
117
261
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
2 years
دل تڑپ گیا ہے🤲💔خان صاب ہم سب اپ کی طاقت ہےہم جانتے ہیں آپ1باپ ہیں شوہر ہیں لیکن آپ نے ہمارے لیے ہمارے بچوں اوراس ملک کیلیے سبکو بالائے طاق رکھ کر جوجدو جہد شروع کی ہم اس میں آپ کے ساتھ ہیں اور اس خون کا قرض ہماری آنے والی نسلیں بھی نہیں اتار سکیں گی اللہ آپکو فتح نصیب کرے امین
20
111
280
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
یہ کیسے ممکن ہے۔۔؟ بلڈ کینسر ہے اگر تو خون کیسے عطیا کر رہے ہیں ۔۔؟ ان کو سکل سینیما کی بیماری ہے جس میں خون تبدیل کروایا جاتا ہے مگر شوخی جھاڑنے کےلئے یہ کارنامہ انجام دیا پس ثابت ہوا میاں عامر محمود بھی کھوتا خور اور درباری ہے🤬
Tweet media one
15
130
257
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
وزیراعظم ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ کے دورہ چین کا نوٹیفکیشن “نوٹیفیکیشن کے آخر میں لکھا ہوا ہے جو کاروباری اور سرمایہ کار ساتھ جائیں گے - خرچہ اپنے جیب سے اٹھائیں گے”اسکو کہتے ہیں “نیا پاکستان” وہ دور گیا جب نواز اور زرداری کے من پسند بندے سرکاری اخراجات پر عیاشیاں کرتے تھے
Tweet media one
6
110
256
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
4 years
آج پوری کائینات میں دو قوتیں ایسی ہیں جو پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے پر مُصر ہیں ایک مودی اور دوسرا پاکستان کی اپوزیشن۔آفتاب اقبال 😑😑 پھر سچ بولو تو کہتے ہیں سیاسی انتقام اور کاروائی ہے اب وقت آگیا ہے کہ اس ملک کے غداروں کو ان کی اوقات بتائی اور دکھائی جائے
7
152
272
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
لو پاکستانیوں آج 35سال کے بعد نواز نے آخری پتہ(ماں) این آر او نہ ملنے کے اپنی ماں کو لانچ کر دیا ہے یہ اماں اپنے بیٹے کی چوری/غداریت کو اپنے ممتا کے پلو میں چھپا کر پاکستان کی دھرتی ماں کو مذید نقصان پہنچانے کے لیے ایکٹنگ کے لیے تیار ہیں لندن والی ماں نے بھی آنکھیں کھول لی ہیں
18
99
236
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
ہم نےعمران خان کو ووٹ اس لیے نہیں دیا کہ پیاز ٹماٹر سستا کرو ہم نے چور کو گھسیٹنے کےلیے خان کو ووٹ دیا۔ ستاں خیراں میرے کپتان نو 😘😘🇵🇰💞
Tweet media one
12
67
251
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
4 years
ن لیگ کی موجودہ حالت #StopLyingMaryamNawaz 👇👇👇
20
158
252
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
4 years
#AsimBajwaOurPride My Army My pride 🇵🇰🇵🇰💞💞
Tweet media one
6
130
255
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
یہ ہے سندھ میں دی گئی بھٹو زندہ ہے کی تعلیم کا معیار خورشید میٹر شاہ اگر پوچھے کہ ترقی دیکھنی ہے ہے تو سندھ میں آو تو یہ ✉ اینولیپ اس کے منہ پہ مارنا 😡
Tweet media one
16
90
245
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
جن لوگوں کو #عمران_خان خان سے تکلیف ہے ۔۔۔ہم انشااللہ ان کی تکلیف میں اضافہ کرتے رہیں گے 😇😍✌🏏✌💐❤😜
Tweet media one
20
61
232
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
ینظیر پر قاتلانہ حملے ہوتے تھے🤕 اور بلاول پر عاشقانہ حملے ہوتے ہیں😍 #چ_م_ی_کو_عزت_دو 😛😜🙈🙈🙈🙈
Tweet media one
37
82
228
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
4 years
@DrDanish5 72 سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی لیڈر نے اپنی خوبصورت تے سونی پشاوری چپل کی نوک پہ رکھا ہے تمھارے کالے دھندے والی 10 نمبر صحافت کو ۔۔۔ تکلیف تو ہو گی #یہ_تو_ہو_گا
15
51
241
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
حضور یہ تھے وہزرائع جس کی وجھ سے معشیت کو چار چاند لگے ہوئے تھے 👊 @MaryamNSharif @KhawajaMAsif @betterpakistan @hinaparvezbutt @AzmaBokhari @HamidMirPAK @_Mansoor_Ali @asmashirazi @JavedChaudhry_
Tweet media one
24
115
225
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
🙈🙈🙈 اردو زبان کو فروغ دیں اور انگریزی کے الفاظ کی جگہ اردو کے الفاظ استعمال کریں، مثال کے طور پر Air Hostess = ہوائی حسینہ Nurse = دوائی حسینہ Lady Teacher = پڑھائی حسینہ Maid = صفائی حسینہ Wife = لڑائی حسینہ😜
26
52
227
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
بلآخر آج 40 سال کے بعد آصف علی زرداری اور نواز شریف نے ان دونوں کی صلح کروادی ۔ اور کہا ۔۔لڑائی وچ کی رکھیا پائی جان
Tweet media one
16
86
229
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
اسلام علیکم میرے بہادر اور درد مند پاکستانیوں💞🇵🇰 ۔۔۔ آج کا دن ہم سب اور پاکستان کے لیے خیر و برکت اور عافیت والا دن ہو ۔امین ثمہ امین 🇵🇰💞
Tweet media one
26
36
219
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
ایک شرابی نے FM_100پر فون کیا شرابی۔مجھے مال روڈ سے ایک لیڈیز پرس ملا ہے جسمیں 15000روپےایکIphone10 اور شکیلہ نام کا شناختی کارڈ ملاہے ریڈیو ہوسٹ۔شاباش تو آپ یہ پرس اور یہ سامان واپس کرنا چاہتے ہیں شرابی ۔نہیں میں چاہتا ہوں شکیلہ جی کے لیے ایک درد بھرا گانا ہو جائے😜🤓
23
22
230
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
پیپلزپارٹی سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی جیسا اپوزیشن کا سامنا نہیں کر سکے آصف زرداری کو ڈان بولنے پر سندھ اسمبلی میں ہنگامہ پی ٹی آئی کے عارف مصطفی جتوئی نے پیپلزپارٹی کی جم کر دھلائی کی۔ سر سلیوٹ ہے آپ کو ۔۔۔ہم زرداری کو سندھ کی خاک میں ہی اس کا غرور خاک میں ملائیں گے۔انشا اللہ
Tweet media one
7
66
219
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
اگر ہٹلر کے دورِ حکومت میں پٹواری ہوتے تو وہ یہودیوں کی بجاٸے پٹواری مار دیتا ...قسمیں کس ڈھیٹ مٹی سے بنے ہیں ۔بے حس
11
42
214
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
#بہہ_رہا_ہے_پنجاب آج تو لاہور کا موسم ایسا تھا فراز😛 جو گھر پہنچا وہ سکندر✌ جو نہ پہنچا وہ نا لے کے اندر 😕
Tweet media one
23
71
214
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ آئی۔میں نے قبول کر لی میسج آیا موصوفpmln سے تھے آپ سے دوستی کرنی ہےمیں نے کہا آپ کی میری دوستی ہو نہیں سکتی کیونکہ آپ ہمارے دشمن ہیں حیران ہوا اورپوچھاوہ کیوں میں نے کہا میں پی ٹی آئی سے ہوں اور یہ پک سیںنڈ کر دی اس وقت سے اب تک ہنس رہا ہے 😂😜😂😜💃
Tweet media one
30
65
207
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
5 years
@MaryamNSharif @BBhuttoZardari ایسی بھی کیا مجبوری تھی چور نانی کہ بلاول کے ساتھ ایک ہی صوفہ پہ بیٹھنا پڑا ۔وہ بھی اتنا پھس پھسا کر۔ JIT نا محرم تھی اور یہ تیرے محرم تھے سب اللہ تجھے غارت کرے مریم صفدر
Tweet media one
23
32
218
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
5 years
اسے بر وقت فیصلہ اور حق لینا میں لعنت بھیجتی ہوں ان نام نہاد مسلم پر۔ان غصیلےبےرحموں سے ظالمو ذرا ترس نہ آیا اس معصوم پر روز حشر میرا رب اسے چوری سے بخش دے بدلے میں اس معصوم نے تم سب کی عاقبت کا انجام دوزخ مانگ لیا تو کہاں جاو گے کمبختو😭اے اللہ ہمیں معاف کردےاس معصوم کی جان صدقے
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
5 years
میں تو کہتی ہوں نواز اسکی اولاد زرداری اسکی اولاد اس مشتعل عوام کے حوالے کر دو ۔۔۔تم اداروں سے اے سی میں بیٹھ کے فیصلے نہ ہوں سکیں گےدیکھو اس مشتعل عوام نے ایک نہتے بھوک سے مجبور حالات کے مارے ایک 10 سالہ کمزور نہتے لڑکے کو کیسے بھیچ سڑک پہ موت کی سزا سنائی چوری پہ
Tweet media one
41
61
145
31
111
200
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
😂پاکستان کے 2 انوکھے بندے ایک نے ماں کو کینسر ہونے پر کینسر ہسپتال بنا دیے❤ اور دوسرے نے بیٹی کے گھر سےبھاگنےپر ��ڑکیں بنا دی۔۔۔😈۔۔۔۔ میری عقل مند پاکستانیوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے ۔۔۔
15
35
200
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
3 years
یہ کوئی امریکہ یا برطانیہ کا ہسپتال نہیں بلکہ اسلام آباد کا ایک دور میں سب سے خراب پمز ہسپتال ہے جسے پچھلے دس سال سے حکومتوں نے ضائع کر دیا تھا۔ اب تحریک انصاف حکومت نے اسکو دوبارہ سے زندگی دے دی ہے تاکہ غریب عوام مفت علاج کروا سکے۔عمران خان پاکستان کو تبدیل کریں گا ان شاءاللہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
67
218
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
مشرف دور تک ڈالر 67 روپے کا تھا تحریک انصاف حکومت آنے تک دس سال میں 127 تک کس نے پہنچایا ؟ کوئی شرم کوئی حیا ۔۔ کھاجہ آصف ۔۔پر خود کشی @KhawajaMAsif
4
60
211
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
“عمران خان کی تمام تقاریر میں سب سے دلیر تقریر آج کی تھی، بندے کاپتہ لگتا ہے جب اسے بہت بڑا چیلنج در پیش ہو ، مجھے آج کی ان کی تقریر پہ بے حد خوشی ہے ، ماضی میں کبھی وزیراعظم ایسے معاملات پہ اس طرح سامنے نہیں ��تا تھا ، وہ ڈ ر کے مارے بیان بھی نہیں دیتے تھے ..” - رؤف کلاسرا😢
3
50
207
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
4 years
@RehamKhan1 تم کس قدر گھٹیا بڈھی سٹھئیائی ہوئی عورت ہو اپنی کل کی بکواس دیکھو اور آج کی تم اپنا منہ بند رکھوالحمد اللہ تمھاری تکلیف خاتون اول والی تمھارے ساتھ قبر میں جائے گی ان لوگوں کے آگے بین ڈالو جہنوں نے تمھیں استعمال کیا اور وہ کتیا بن گئی جو نہ گھر کی رہی نہ گھاٹ کی
19
12
219
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی۔۔ سرمایہ کار سرگرم۔۔ 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس کا اضافہ۔۔100 انڈیکس 41 ہزار 400 کی سطح پر پہنچ گیا. وہ پوچھنا تھا کہ میڈیا کی غیرت جاگی پاکستان کے لیے اور کشمیر کے لیے یا ابھی تک انڈیا کی ماں کو خوش کی جا رہا ہے 🤬 #MediaPDS
Tweet media one
6
78
193
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
انصافینز سوشل میڈیا پر پٹواریواور جاہل جیالوں کےچھترول کرتے ہیں لیڈرشپ اسمبلی اور ٹاک شوز میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے چھترول کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں چھترول چوروں اور ڈاکوؤں کاہی ہوگا💪😅 مکالمہ 👌👇🤣
Tweet media one
12
76
205
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
وزیر اعظم عمران خان آج وزیر آعظم آفس میں قائم کیے جانے والے “پاکستان سٹیزن پورٹل” کا باقاعدہ افتتاح کریں گے تقریب پاکستان ٹیلیویژن سے براہ راست نشر کی جائے گی پاکستان سیٹیزن پورٹل کی بدولت پاکستانی عوام براہ راست اپنی شکایات و تجویز وزیر اعظم آفس کو بھجواسکے گی ۔ #ImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
5
53
203
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
سبحان اللہ ۔دیدار کریں اور دعا کریں روزہ رسول (صلى الله عليه وسلم) کے چابی بردار شیخ نوری نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ وفدکا استقبال کیا۔انہوں نے گزشتہ مرتبہ بھی وزیر اعظم عمران خان کے لئے روزہ مبارک کا دروازہ کھولا تھا #بڑا_قسمت_والا_عمران_خان
Tweet media one
10
43
197
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
بابا جی فرماندے نے پاویں کوئی نہال ہوئے۔ تے پاؤیں کوئی المیڈا ہوئے جو فوج کے خلاف بکواس کرے گا وہ بڑا 64۔۔65 ہووے گا 😜
16
44
187
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
6 years
@ReemaSMemon @MaryamNSharif اوہ جا بی بی اسی فالتو نہیں بیٹھے ہوےہر فرعون کا زوال میرے رب نے لکھا ہے۔تم میرا سکرین شاٹ اپنے پاس رکھ لو۔اللہ نے اس کرپٹ سفاک غدارخاندان،دشمن دوست خاندان دشمن افواج پاکستان خاندان کے زوال کےلیےمریم نواز کو اس خاندان میں پیدا کیا۔یہ وہ ناگن ہےجو وقت آنے پر اپنی اولاد کو ڈس لے
15
35
210
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
5 years
@mjdawar #میں_پاکستانی_ہوں #میں_پاکستانی_ہوں #میں_پاکستانی_ہوں #میں_پاکستانی_ہوں #PakistanZindabad #PakistanZindabad #pakarmy4peace #Pakarmy4peace
10
23
201
@HumaimaMalik162
PATHAN804#Mahi
4 years
شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کے دستاویزی ثبوت سامنے آ گئے ہیں۔ اس ویڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں۔ خود دیکھئے کس طرح 20 ملین ڈالر کا غبن کیا گیا
3
163
199