🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫 Profile Banner
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫 Profile
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫

@A_Ik_1

1,448
Followers
1,559
Following
922
Media
9,184
Statuses

Amin Wazir Fans account, 🇵🇰🇧🇫❤️

D I Khan Pakistan
Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
Tweet media one
27
116
2K
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
Imran Camando with @MashwaniAzhar
Tweet media one
4
65
1K
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
اس وقت ہم زمان پارک میں موجود ہیں جب بھی خان کے اوپر مشکل ٹائم ائیں گا ہم کھڑے ہو گے اے اللہ مجھے طاقت ،ہمت اور استقامت دینا کہ میں سچ کا ساتھ دیتا رہوں اور حق ،سچ کے ساتھ کھڑا رہوں آمین @zubairniazi @MashwaniAzhar
Tweet media one
25
157
801
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
Imran Khan is not corrupt. #ہم_دیوانے_عمران_کے
10
260
626
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
ہم تیار ہے ریلی کلئےانشاءاللہ #مرشد کے سربراہی میں زمان پارک سے نکلے گے #مزدور_کا_آئین_بچاو @usman_jaura
Tweet media one
2
22
258
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
وعدہ کرتے ہے اپنے ملک کے لئے آخری دم تک لڑتے رہے گے!❤️🇵🇰 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن @WaqasKhanKTF
1
45
267
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
Imran commando 🇧🇫✌ @usman_jaura
Tweet media one
0
8
244
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
یہ وہ انسان ہے جن کے اوپر اٹھارہ تاریخ کو گولو بٹ کے غونڈوں نے خان کے گھر کے اندر تشدد کرکے گرفتار کیا وقاص بھائی ایسا انسان ہے جو چھوٹے بڑے سب کے ساتھ محبت سے پیش اتے ہیں اج بھائی کے ساتھ پیکچر کا موقعہ ملا خوش اور کامیاب رہو ہماری یہ قربانیاں ازادی کے اس جنگ میں شامل ہوئی ہیں
Tweet media one
11
28
204
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
ایک عید کے دن اور اج مجھے میری ماں کی بہت یاد ارہا تھا لیکن شکر تو یہ ہیں کہ مجھے #زمان_پارک میں ایسی خوش مزاج ماں جی ملی ہیں کہ اج میں جتنا خوش ہو وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا #خان کی وجہ سے #PTI نہ صرف پارٹی بلکہ ایک فیملی بنی ہوئی ہیں #imrankhanourredline
Tweet media one
6
18
196
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
اُمید سحر۔ چئیرمین صاحب کے رہائشگاہ زمان پارک #ImranKhanOurRedLine @HniaziISF @aliya_hamza @MuradSaeedPTI
Tweet media one
4
8
148
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
یہ پیکچر 14 مارچ کا ہے جس دن گلو بٹ کے غونڈوں نے 27 گھنٹے ہمارے اوپر ظلم کی سارے حدیں پار کی لیکن ان غونڈوں کو ہم نے نکام بنا دیا 9 مئی سے لیکر اب تک جتنا بے گنا لوگوں کو جیلوں میں رکھا ہے ان کی حوصلے اور بھی مظبوط ہو رہے ہیں ہم #وزیر_ستان والے 20 سالوں سے نہیں ڈرے ان جیلوں سے✌️
Tweet media one
7
58
132
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
عمران خان جس نے ہمیں ہجوم سے ایک قوم بنا دیا مجھے سپیشل خوشی اس بات کا ہے کہ اس ملک میں ہمارے بچوں کو یہ سیکھا رہے تھے کہ وزیرستان کے لوگ دہشتگرد ہے خان کی وجہ سے ہم محب الوطن پاکستانی تسلیم ہوئے ہیں With @ShameenPTI 🇧🇫✌
Tweet media one
2
13
131
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
میں بھی تو پکارا جاؤں گا۔۔۔
5
23
141
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
نور اللہ ایک سپیشل بچہ ہے ان کے دل سے خان کی محبت کوئی نہیں نکال سکتا زمان پارک سے لیکر آج تک بہت تکلیف برداشت کی لیکن خان کی محبت اور نظریہ کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا ہیں Miss you Yera 🥰 @mianumarjamil
3
44
118
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
جیت ہو گی، ہار ہو گی، یہ بعد میں بات ہو گی فی الحال وفاہوگی، وفاداری ہوگی اورسرعام ہوگی اللّہ پاک مراد بھائی کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ✌❤ #Tiger_in_Zaman_Park ✌🇧🇫 @PTIofficial @InsafPK @IKTodayPk
Tweet media one
2
15
116
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
فیملی والوں کی طرف سے بار بار یہ کہنا کہ عید اپ نے گھر پے گزارنی ہے لیکن خان صاحب کے ساتھ جو محبت ہے وہ جیت گیا ہمارا سادھا سا عید ، مبارک ہو سب پیاروں کو😍😍 @aliya_hamza @falakjavaidkhan @iRaiSaqib @SharafatPTIReal
Tweet media one
3
7
114
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
2 years
2:50 AM آج کی ظلم جو ہمارے ساتھ #امپورٹڈ_حکومت کے تعبداروں کے اوپر سے جو ہوا ہے یہ زندگی میں نہیں بھول سکتا رات کے اس ٹائم ہم تیار ہے جیسے کہ آج دن ان کو آپنی اصلیت دیکھایا ہے دوبارہ بھی انشاء اللہ نکام ہی ہوگے #زمان_پارک_پہنچو
Tweet media one
6
18
98
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
To day this Pic 🇧🇫✌️ @Lalika79 @mianumarjamil
Tweet media one
6
16
101
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
نئی شام، نیا عزم زمان پارک وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دیگا کہ تم کھڑے تھے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
9
5
79
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
نئی صبح، نیا عزم زمان پارک وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دیگا کہ تم کھڑے تھے @faizanshah1631 @MehreenAfridPTI @ZMandokhali @AmiraAzharPTI @aliya_hamza
Tweet media one
3
2
71
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
8 months
پشاور پھر سے جھاگ اٹھا 🔥🔥 لوگوں کے دلوں سے عمران خان کے محبت کبھی بھی نھیں نکال سکتے
3
22
71
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
ہم نے گلو بٹ کے غونڈہ گردوں کا ہر طرح کی ظلم کا سامنا کیا ہے وہ جیل ہو یا ان کی اور زیادتی حقیقی آزادی کے اس جنگ میں ہر #آزاد_پسند انسان اپنا کردار ادا کررہے ہیں انشاءاللہ #حقیقی_آزادی کے اس جنگ میں ہم ہر قسم کی تکلیفات کا سامنا کریں گے
Tweet media one
4
12
55
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
کچھ لوگ کہتے ہے کہ جب سے خان صاحب زمان پارک ایا ہے اپ کو دیکھ رہے ہے کیا ملا اپ کو میرا ایک ہی جواب ہوتا ہے کہ لوگوں کا محبت جو خان کی وجہ سے کررہے ہیں اور اسے بڑا وہ کہ #مرشد کی زیارت ہو رہا ہیں #zaman_park_lahore
Tweet media one
5
3
56
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
بھاگے ہوئے شیر پہ ٹپہ نہ لگائیں (ایشہ نجم ) اج زمان پارک میں فنکشن شروع ہونے سے پہلے بچی کی باتیں😍🇧🇫✌ @FaisalJavedKhan @mianumarjamil @WaqasKhanKTF @ChotiSheikhni @faizanshah1631
1
13
51
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
2 years
ہوشیار باش زمان پارک میں آج فراڈ کر گئے ہے دو بندوں سے موبائل اور تین #ID کارڈ لے کر گیا ہے اور ان لوگوں کو یہ کہاں تھا کہ میں آپ لوگوں کا خان صاحب کے ساتھ ملاقات کرو گا اگر کوئی جانتا ہے تو پلیز رہنمائی کریں @mianumarjamil @iRaiSaqib @AzbaAbdullah
Tweet media one
Tweet media two
0
27
43
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
یکم مئی بروز سوموار، لیبرڈے ہے، اسلام آباد، پشاور اور لاہور میں ہم اپنے مزدوروں کیلئے دوپہر 1بجے ریلی نِکالیں گے! ( مرشد عمران خان ) #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ
Tweet media one
2
12
40
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
میں مر جاؤں گا لیکن #کپتان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔ مشکل وقت میں لڑنا بھی تو میرے #مرشد نے سکھایا ہے. ذرا برابر بھی مایوسی نہیں, جیت حق کی ہوگی جیت سچ کی ہو گی جیت #خان کی ہوگی جیت ہماری ہوگی۔ انشاءاللہ #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
2
11
44
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
ہماری عزت کی خاطر وہ لڑتا رہتا ہے ہمارے حق کی خاطر وہ ظلم سہتا رہتا ہے میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے ✌️🇵🇰❤️ @mianumarjamil @PTIofficial
Tweet media one
2
1
42
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
دسختې زندګي مقابله کوه کاروانه💫 دزهرو دخوړلو چل خو هر چاله ورځي💢 #ImranKhanZindabad
Tweet media one
3
2
41
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
Picture after returning from Lahore High Court✌🇧🇫 ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
3
8
36
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
2 years
Zaman park Alright New🇧🇫✌️ #زمان_پارک_پہنچو @MuradSaeedPTI @DurraniViews
0
20
32
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
Zaman park 12:13 PM #چیف_جسٹس_صاحب ہم اپکے ساتھ ہیں ✌🇵🇰 #مافیا_نہیں_پاکستان_بچاؤ #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
Tweet media one
8
7
38
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
2 years
1
0
29
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
@iamansaarmy کل میں ٹھوکر نیاز بیگ گیا تھا لیکن وہاں پے ذیادہ تر ہمارے کارکنان تھے ایک بندہ تو سیدھا آیا اور پولیس والے کے سامنے کہاں آپ وہ ہونا جو خان کے گیٹ پے سیکورٹی دیں رہے تھے بس انہوں نے ہم جیسے محب الوطن پاکستانیوں کو دھشتگرد ٹھرایا ہے لاہور میں رہ کر بھی بندہ آزاد نہیں گم سکتا
1
8
31
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
عمران خان کو پہلے ھم سپورٹ کرتے تھے،پھر محبت ہوگئی،اب پاکستانی عمران خان کے عاشق ہیں اور عاشقوں سے پنگا نہیں لینا ہوتا! خان کی حفاظت کےلئے ہم جان دینے کو تیار ہیں ۔ #BehindYouSkipper #Zaman_Park #PTITank
Tweet media one
5
1
36
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
مرشد کا آستانہ #GoodMorningPakistan 🇧🇫✌
Tweet media one
3
1
29
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
2 years
چیرنگ کراس لاہور میں ہماری خان کی شیرنی جن کی بہادری اور لگن ہر کسی کو معلوم ہے نادیہ خٹک کے اوپر جیو نیوز کے ڈرون کمرہ گرنے کی وجہ سے چوٹ لگا ہے جس کے وجہ سے وہ زخمی ہوئی ہے لیکن ان کی منہ پے جو کارکنانِ کو حوصلہ دینے کیلئے جو مسکراہٹ تھی وہ داد کی قابل ہے @Nadiakattakpti
2
11
27
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
جب تک ڈرتے رہیں گے تب تک مرتے رہیں گے 🇧🇫✌ انشاء اللہ ڈرٹی ہیری سے ہر ظلم کے حساب لیں گے This time in zaman park✌✊
Tweet media one
2
1
28
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
آج لاہور کاہنہ ورکر کنونشن میں ہمارے پیارے بھائی جہانگیر @CHJAHANGIR1122 کو بھی گرفتار کیا گیا ہیں ہم اس گرفتاری کی مزمت کرتے ہیں ملک میں جاری فسطائیت اور امپورٹڈ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کا جلد خاتمہ ہوگا.... انشاء اللّٰہ
Tweet media one
Tweet media two
1
13
28
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
2:50 AM Zaman Park !❤ @TeamiPians #مافیا_نہیں_پاکستان_بچاو اور مزے کی بات بتاؤ #مرشد صاحب کا زیارت بھی نصیب ہوا @MashwaniAzhar @HniaziISF
Tweet media one
1
9
29
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
اگر ضرورت پڑی تو ہم دینگے لہو کا تیل چراغوں میں جلانے کیلئے #Zaman_Park_Lahore @KanwalMna @usmanbullet2
Tweet media one
2
2
30
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
ہماری عزت کی خاطر وہ لڑتا رہتا ہے ہمارے حق کی خاطر وہ ظلم سہتا رہتا ہے✌️🇵🇰❤️ @mianumarjamil @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
4
2
27
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
8 months
شیر افضل مروت جیسا جگرہ کوئی نہیں رکھتا انکل ٹی وی پر بیٹھ کر چولیں مارنا آسان ھے ذرا پبلک میں نکلے جیسے مروت نکلا ہوا ہے مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ اتنا بعض کیوں کرتے ہے یہ لوگ۔اس بندے نے مایوس ووٹر کو ایکٹیو کر دیا لیکن افسوس تم لوگ اپنی سیاست چمکانےمیں لگے ہو @sherafzalmarwat
1
7
28
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
دُکھ کی کالی لمبی راتیں ، جبر کی دھوپ پہ وار نہ دینا ظلم کا سورج ڈھل کے رہے گا، لوگو ہمت نہ ہار دینا ✌️✌️ @ShabinaGull #زمان_پارک_پہنچو
Tweet media one
0
5
26
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
10 months
بشری بی بی سے طلاق کے بعد خاور مانیکا کو غم بھلانے کے لئے شاہزیب خانزادہ نے اپنی ہمیشرہ محترمہ کا رشتہ دینے کا اعلان کر دیا جیو نیوز🤨 #شازیب_حرامزادے_بکواس_بندکرو
4
13
26
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
زرمینہ باجی کی کمال کا سوال خان صاحب اب نیوٹرل تو نیوٹرل نہیں رہے اس بادر بہن کو #شیلنگ کے دن میں نے دیکھا تھا اللہ اپ کو حفاظت میں رکھیں😍 @PTIofficial @IKTodayPk @KanwalMna @mianumarjamil @iRaiSaqib @FaisalJavedKhan @StaunchInsafi
1
3
21
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
10 months
@HibaFawadPk لیکن جو لکھا ہے اس میں بےشرمی تو نظر نہیں آرہی سچ ہی تو لکھا ہے کہ پی ٹی آئی ورکرز لیڈر پچھلے پانچ ماہ سے جیلوں میں ہے وہ عدالت پیش نہیں ہو رہی
0
1
25
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
میں سچا ہو میں سچ کیلئے کھڑا رہو گا میں سچ کیلئے جان بھی دیں دو گا مجھے کوئی نہیں سچ سے ہٹا سکتا ہائ میرے #کپتان💔😢
0
7
25
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
10 months
عمران خان کی قدر پورے امت مسلمہ کے دلوں میں ہے جرنل صاحب بتا رہا ہے کہ پچھلے 40 سالوں سے افغان مہاجرین نے عمران خان کے دور حکومت میں اچھا ٹائم گزارا ہے امریکہ کی سازش کی وجہ سے خان صاحب کی حکومت ختم کیا گیا ہے کیونکہ پاکستان میں واحد ایک بندہ ہے جو غلامی قبول نہیں کرتا
@OnlyHuman804
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇰
10 months
Translation please @ahmadsayyed524
5
36
88
0
8
23
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
2
0
21
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
15 تاریخ کو جب پنجاب پولیس نے ہمارے اوپر ظالمانہ حملہ کیا تھا ہم پر امن لوگ ہے ہمارا لیڈر ہمیں بار بار پرامن رہنے کا سبق دے رہے ہیں اس بار تو ہم پرامن رہے اور ان کو صرف اپنی چوکیداری یاد کروائی اس بار ہمارا انشاء الله پوری تیاری ہیں امید ہے کہ دوبارہ ایسا گھٹیاں حرکت نہیں کریں گے
1
2
23
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
میرا شوہر اور بیٹا گرفتار ہے، انہیں چھڑوا دیں، استحکام پاکستان پارٹی کے جلسے میں شرکت کرنے والی خاتون رُو پڑی
1
8
23
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
2 years
@MuradSaeedPTI ہمارے ساتھی شریف مروت نے بھی لاہور سے گرفتاری دی تھی لیکن ابھی تک ان کا نمبر بند آرہا ہیں کیا کارکنانِ بھی رہا ہوئیں ہیں ؟
Tweet media one
0
1
18
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
My name is Amin Khan Wazir & i stand with Imran Khan This Time in zaman park #I_StandWithImranKhan #Zaman_Park
Tweet media one
4
7
20
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
10 months
پرویز خٹک تو وڑ گئے۔ نوشہرہ میں انصاف یوتھ ونگ کا بائیک ریلی🇧🇫✌️
0
3
19
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
کلیئر وزیرستان میں حافظ گل بہادر گروپ کے دہشتگرد افغانستان سےبراستہ شوال شمالی وزیرستان داخل ہورہے ہیں وزیرستان میں ایک بار پھر ڈالری جنگ کیلئے تیاریاں ہو رہی ہیں
0
6
20
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
@siasatpk اب یہ کس نے کیا ؟؟خیر جس نے بھی یہ حرکت کی اس نے بہت ہی اچھا کیا😬😬
2
9
20
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
پشاورمیں فلسطین کے لئے احتجاج کرنے پر 80 سالہ کرنل انعام اللہ خان گرفتار عمران خان کے ہر سپورٹر کے ساتھ دشمن کی طرح سلوک کیا جا رہا ہے 💔
Tweet media one
0
8
21
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
10 months
آج خیبرپختونخوا میں 3 بجے پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت پی ٹی آئی میں شمولیت کریں گا،،،!!!
0
2
21
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
مرشد کے آستانہ میں کرکٹ کیھلتے ہوئے🇧🇫✌ #PakistanZindabad 🇧🇫✌
1
4
20
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
خان صاحب کے ساتھ ملاقات ہو کر بہت خوش ہو میں بہت خوش نصیب انسان ہو جو ایک ایسا لیڈر سے میرا ملاقات ہوا ہے جو صرف بائیس کروڑ عوام نہیں بلکہ پوری دنیا ان کے ساتھ ملاقات کرنے کی خواہش رکھتے ہے ویسے خان صاحب پیکچر یا ویڈیوز میں اتنا ہینڈسم نہیں لگتا جتنا وہ آمنے سامنے ہیں
Tweet media one
2
9
19
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
📿فائدے کی بنیاد پر تعلق بنانا کمزور لوگوں کی علامت ہے🦅
Tweet media one
1
1
21
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
0
3
16
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
14 مارچ کو جب مجھے گرفتار کیا تھا ان غونڈوں نے میرا Id کارڈ پرس اور دو موبائل بھی چوری کیا ہیں یہ درندگی کرنے کے ساتھ ساتھ چور بھی ہے
@shameenpti
Shameen
1 year
خان صاحب جب سب کی خیریت دریافت کرنے باہر آئے تو اس درخت کا بھی دریافت کیا جو 18 مارچ کو پولیس نے گرا دیا تھا عمران خان کی اسلام آباد پیشی کے دوران پولیس نے زمان پارک پہ جو دھاوا بولا اس میں لوگوں کے کپڑے اور کنگھی تک چوری کرکے لے گئے۔ ایک درخت بھی تباہ کردیا۔ واپسی پر خان صاحب سب
1
24
75
3
6
17
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
عمران خان کو پہلے ھم سپورٹ کرتے تھے،پھر محبت ہوگئی،اب پاکستانی عمران خان کے عاشق ہیں اور عاشقوں سے پنگا نہیں لینا ہوتا! خان کی حفاظت کےلئے ہم جان دینے کو تیار ہیں ۔ #BehindYouSkipper
1
3
18
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
2 years
نوراللہ تیرے جذبات داد کے قابل ہے رات کے اس ٹائم 4:8 بجے زمان پارک سے @Nadiakattakpti #زمان_پارک_پہنچو
0
8
17
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
7 months
Enn New Tank Offical . سے تعلق رکھنے والے 17سال صحافی مجاہد خان پر ٹانک میں پی ٹی آئی جلسہ کو کوریج دینے پر جلی ایف ائی ار درج کیا ۔ ہم اس کا بھرپور مزمت کرتے ہیں ۔ @sherafzalmarwat
Tweet media one
Tweet media two
0
5
18
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
8 months
یہ نہیں دیکھنا کہ امیدوار کون ہے آپ نے بلے🏏 کو ووٹ دینی ہے آپ نے نظریہ کو ووٹ دینی ہے خان کی ضروری پیغام سب سنئیے 😍🔥
0
4
17
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
زمان پارک میں ہم کھڑے ہے حق کے ساتھ ایمان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ جناب عمران خان کے ساتھ ابھی توڑی دیر پہلے پولیس والوں کی انے کا افواہ ائی تھی لوگ پورا تیار ہیں 🇧🇫✌ #زمان_پارک_پُہنچو
Tweet media one
2
3
17
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
Tweet media one
1
5
16
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
8 months
صدر لاہور پاکستان تحریک انصاف شیخ امتیاز "راہِ وفا کے مسافر" #PP155 @SheikhImtiazPK ♥️🇧🇫✊✌️
Tweet media one
Tweet media two
0
5
17
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
2 years
0
0
13
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
10 months
@fozisidd سننے میں آرہا ہے کہ یہ صاحب ووٹ مانگنے نکلے تھے عوام نے انکار کیا تو آگے سے گالی دیکر کہتے ہیں کتوں "ہماری بات ہوگئ ہے" تم ووٹ نا بھی دو جیت جائینگے جس پر عوام نے اسکی درگت بنا دی۔
2
3
18
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
Thanks to a cheerful lady like you who gave me so much respect and love. @MunizaeJahangir 😍💙
@MunizaeJahangir
Munizae Jahangir
1 year
It was “Tiger” from Dera Ismail Khan who has been living in Zaman Park since Imran Khan stationed himself there,who led us to Khan’s house!He seemed committed & determined to fight till the last battle upon Khan’s call.
Tweet media one
51
63
793
3
1
16
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
#ہم_نا_باز_آئیں_گے_محبت_سے خان کے ناڈر کارکنان زمان پارک پونچھ گئے آستانہ مرشد کی دیدار کرا دیا دنیا میں واحد ایک ہی لیڈر ہے جو لوگ ان سے بےتحاشہ محبت کرتے ہے گلوبٹ کے غونڈوں اس جنون کو کیسا شکست دو گے نوٹ: وہاں پے سپیشل برانچ والے ابھی بھی موجود تھے With @Aroobanaila 🇧🇫✌️
0
2
16
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
میرے انصافینز ہم جان دیں گے کپتان نہیں دیں گے
Tweet media one
2
1
14
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
زمان پارک میں افطاری کیلئے جو لوگ آئیں ہے ان کی سیکورٹی کرتے ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
0
0
14
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
ہمیں ایک دوسرے سے محبت نہیں تھی مگر ہم آخری دن تک ایک ساتھ رہے یہ ثابت کرنے کے لئے کہ کون بڑا اداکار ہے ___________🙆🙂
Tweet media one
Tweet media two
3
2
15
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
جب تک میاں صاب لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ نہیں کر جاتے تب تک بریانی کی دیگ کھولنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا عطاء تار ڑ ڈٹ گئے 😂
Tweet media one
1
4
15
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
11 months
Sanuu Ishq da Lagyaa RoGGG... 😚
Tweet media one
Tweet media two
2
2
15
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
8 months
ووٹ کس کا احسن اقبال کی الیکشن مہم میں عوامی رائے....
0
6
12
@A_Ik_1
🇵🇰Amin Wazir Fan's🇧🇫
1 year
اُمید سحر زمان پارک لاہور۔ انشاءاللہ چئیرمین عمران خان کی قیادت میں پاکستان ایک عظیم ملک بنے گا۔ @Ahmed_khanNiazi @AbuzarFurqan @AwaisYounasPTI @HniaziISF
Tweet media one
2
2
15