انشاءاللہ ہفتہ دس دن میں حالات بہتری کی طرف جائیں گے ہم سب پاکستانی ہیں-چودھری غلام حسین کی چئیرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
زندگی میں پہلی بار مجھے کارکنوں کے ساتھ افطاری کا مزہ آیا-عمران خان کا زمین پر بیٹھ کر کارکنوں کے ساتھ افطاری
افطاری کا مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇🏻👇🏻👇🏻
25 دن مسلسل مجھ پر ناجائز پرچے کاٹیں گے رہائی کے بعد نئے کیس میں گرفتار کرلیا جاتا تھا-میں عمران خان کے ساتھ اس لیے کھڑا ہو کیونکہ وہ پاکستان آئین اور قانون کی بات کرتے ہیں-سابق وزیر حسین جہانیاں کا جیل سے رہائی کے بعد اہم پیغام
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
اپ لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہو اپ یہاں بارش کے باوجود یہاں پہنچیں
میری اپنی تمام وکلاء برادری سے اپیل ہیں جس جس شہر میں تحریک انصاف کے کارکن گرفتار ہیں انکی رہائی کے لیے عدالت جائیں-عمران خان
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
عمران خان کے حوصلے بہت بلند ہیں کوئی پریشان نہیں انشاءاللہ انے والے دن میں اچھے ہونگے-حبیب اکرم کی چئیرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
لنک ---- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
زمان پارک مسلسل 26گھنٹے شیلنگ سے لڑنے والے گوجرانوالہ سے چوہدری بلال اعجازِ امیدوار قومی اسمبلی این اے81اور دونوں کورنگ کاغذات جمع ہو گئے ہیں
تمام دوستوں کو مبار ک ہو
سکھ بھی عمران خان کی افطاری دعوت پر زمان پارک پہنچ گے-
عمران خان نے ہر مذہب کے لوگوں کو افطاری پر بلایا-
بہترین ماحول تھا کارکن خوش تھے-سابق ایم پی اے مہندرپال سنگھ کا بیان
انٹرنیشنل میڈیا زمان پارک پہنچ گیا عمران خان کچھ ہی دیر میں انٹرنیشنل میڈیا سے خطاب کریں گے موجودہ سیاسی حالات کے حوالے سے
Video YouTube
#پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
بریکنگ نیوز
مولانا فضل الراحمن کی سیٹ مشکل میں
سابق گورنر ظہور آغا کا کوئٹہ پریس کلب میں NA 265 سے معلق ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
قاسم اور سلمان کے ابا کے ساتھ پوری قوم کھڑی ہے اور میں ان لوگوں کو بتاتا چلوں کہ آپ وقت ختم ہونے والا ہے کالا کوٹ تمہارے کالے کرتوتوں سے عوام کو آگاہ کرے گا
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
اج عمران خان سے ملاقات ہوئی عمران خان ہمارے لیڈر ہمارے استاد ہے نوجوان نے عمران خان سے ملاقات کے بعد بڑی بات کہہ دی جو اپ سن کر خیران ہو جائیں گے
video link
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
نوجوان کا عمران خان سے ملاقات کے بعد بڑی بات کر دی
میرا ایمان ہے کہ یہ ظلم زیادہ دیر نہیں چلے گا عمران خان ایک لیڈر ہیں پاکستان کا دوسرا نام عمران خان ہے اور عمران خان ہی پاکستان کو ایک فلاحی اسلامی ریاست بنائے گا
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
زمان پارک میں بارش کے بعد پٹھانوں کے ہجرے جیسا موحول تھا-خان صاحب نے تمام سینٹرل کمیٹی کے ممبران کی بات سنی یہ ایک لیڈر کی پہنچان ہوتی ہیں جو تمام کھلاڑیوں کی رائے لیتا ہیں مگر ختمی فیصلہ کرتے ہیں-اعظم سواتی
@AzamKhanSwatiPk
لنک ---
بوڑھی ماں بھی عمران خان سے ملنے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئی عمران خان سے اتنی محبت کیوں کرتی ہیں سب بتا دیا
مکمل ویڈیو اس لنک پر کلک کریں
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
محبت کی انتہاہ عمران کا ایک ایسے مداخ جو گزشتہ ایک ماہ سے 15 سے 20 کلو گلاب کے تازہ پھول عمران کی تینوں گاڑیوں پر نچھاور کرتا ہے سخری کے وقت
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
پاکستان تحریک انصاف کی خواتین میدان میں آ گئی رانا ثناء اللہ کو براہ راست پیغام ہماری جو خواتین جیلوں میں قید ہیں ان پر بے انتہا ظلم کیا جا رہا ہے لیکن یاد رکھیں آپ کو حساب دینا پڑے گا
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
مشکلات کے باوجود میں خوش نصیب ہو اپنے قائد عمران خان سے ملاقات ہو گی عمران خان معصوم بچے کو بلے پر دستخط کئے بچے نے ملاقات کی بعد بڑی بات کر دی
لنک ----- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
چئیرمین عمران خان سے زمان پارک میں وکلاء بار کونسل کے عہدیداران کی ملاقاتیں-ملکی موجودہ صورتحال پر بات چیت
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں👇🏻👇🏻👇🏻
چئیرمین عمران خان سے قریبی دوست چودھری مدثر مچھیانہ کے بچوں کی ملاقات - بچوں نے دستخظ بھی کروائیں-
مزید ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
زمان پارک میں نماز عشاء کا ایک خوبصورت منظر
کیا یہ وہ دہشت گرد ہیں جن کے بارے میں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عامر میر کو مطلوب ہیں جنہوں نے کہا کہ زمان پارک میں دہشت گردوں نے پناہ لی ہوئی ہے
link YouTube
#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ
ہمارے لیے اعزاز کی بات ہیں عمران خان نے اج ہمیں اپنے پاس بلایا اور ملاقات کی
دوسری پارٹی کے قائدین سلام تو دور کی بات اپنے ورکرز سے بھی نہیں ملتے
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
عمران خان اگر اکیلا بھی کھڑا ہوگا نا تو میاں اسلم اقبال آخری سانس تک اسکے ساتھ کھڑا ہے ۔ہم وفا نبھانے والے لوگ ہیں اور انشاء الله وفا نبھا کر دکھائیں گے ۔
پی پی-171 سے میاں محمد اسلم اقبال
انتخابی نشان : ہوائی جہاز
عمران خان پاکستان سے پیار کرتا ہے، عمران خان پاکستانیوں سے پیار کرتا ہے۔
ایک محب وطن لیڈر ہیں اس کی قدر کرو ورنہ پھر پچھتاؤ گے۔
زمان پارک آئے ہوئے وکیل کی گفتگو
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
لاہور زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ پر کیا واقعی دہشت گرد موجود ہیں؟
عمران خان کی رہائش گاہ پر موجود ایک صحافی نے سب کچھ بتا دیا
Video link YouTube
#پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
پرویز خٹک کے مدمقابل امیدوار کی تحریک انصاف میں شمولیت پرویرخٹک کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان اور پرویز خٹک کا 40 سالہ سیاسی کئریر ختم کرنے کا چیلنج
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
#چھا_گیا_نیازی
آزادی حاصل کرنے کیلئے قربانیاں دینے پڑیں گی، اعظم خان ہوتی
میں 76 سالہ عمر میں قربانی دی نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا اور آزادی حاصل کرنی ہوگی۔
#حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
بارش بھی ہیں موسم بھی خوشگوار ہیں-خان صاحب نے آج بہت دیسی ماحول چارپایوں پر بیٹھ کر کورکمیٹی کی میٹینگ کی ہیں-شاہ محمود قریشی
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇🏻👇🏻
زمان پارک اپڈیٹ !
کارکنوں کے لیے دسویں سحری کا انتظام جاری - سرد موسم کے بعد گرم گرم حلوہ پوری چودھری مدثر مچھیانہ کی جانب سے کارکنوں میں تقسیم -
اس ویڈیو کا مکمل حصہ دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻