Live with Adil Shahzeb Profile Banner
Live with Adil Shahzeb Profile
Live with Adil Shahzeb

@AShahzebLive

11,363
Followers
2
Following
18,766
Media
24,218
Statuses

Dawn News Primetime Show hosted by @adilshahzeb (Mon-Thu 10pm). One of Pak’s most credible and widely quoted Current Affairs Show. Email: adil.shahzeb @gmail .com

Islamabad, Pakistan
Joined April 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
سیاسی انتشار، حکومت کی تبدیلی،معاشی عدم استحکام قدرتی آفات عوام بے یارومددگار 2022 کا تہلکہ خیز سال اختتام پذیر لائیو ود عادل شاہ زیب کی خصوصی کوریج پر ایک نظر
7
6
29
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
امتحانات ہر حال میں ہونگے بچے سوشل میڈیا کے بجائے پڑھائی پر توجہ دیں اور امتحانات دیں اب معاملہ سر پر آگیا ہے۔ وزیر تعلیم شفقت محمود @Shafqat_Mahmood
655
480
3K
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
تمام تر اسکینڈلز کے باوجود عمران خان کی مقبولیت میں کمی نہیں ہوئی سیاسی جماع��وں نے عمران خان کے مقابلے میں ذہنی شکست قبول کی ہوئی ہے اس لئے میدان میں اترنے سے ڈرتے ہیں سینئر صحافی، اطہر کاظمی @2Kazmi
20
301
1K
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
4 years
میں شہزاد اکبر جو موجودہ حکومت میں احتساب کے بیانیے کا چہرہ ہیں اور نیب، دونوں کی کارکردگی سے سخت مایوس ہوا ہوں۔ میں بےوقوف تھا جو ان کی کوششوں کو سنجیدہ سمجھتا رہا، کاوے موسوی
7
526
1K
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
حکومت کے سب سے بڑا اتحادی اسٹبلشمنٹ ہے وہ جب تک چھوٹے اتحادیوں کو نہیں کہیں وہ نہیں ہلیں گے۔ سینئر صحافی، مبشر زیدی @Xadeejournalist
12
401
1K
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
5 years
اگر بتا دیا کہ مولانا صاحب سے کس کس نے رابطے لئے اور کیا کیا باتیں ہوئیں تو شیخ رشید صاحب کو رات کو نیند نہیں آئے گی۔۔حامد میر کا مسکراتے ہوئے جواب @HamidMirPAK @adilshahzeb
98
348
1K
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
ملک بھر سے طلبہ کے لائیو ود عادل شاہ زیب کو ویڈیو پیغامات موصول! طلبا امتحانات ملتوی کرنے کے لئےآواز بلند کرنے لگے امتحانات ہر حال میں ہوں گے حکومت کو دو ٹوک موقف 1/2
19
398
1K
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
کسی سیاسی جماعت کے پاس ٹی ایل پی جیسے کارکنان نہیں ہیں۔ ایسی سٹریٹ پاور کسی سیاسی یا مذہبی جماعت کے پاس نہیں ہے۔ مجیب الرحمان شامی، سینئرصحافی @mujibshami1
33
135
332
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
کوئی عدالت پارلیمان کو توہین عدالت نہیں دے سکتی۔ ججوں کا حکم غیر آئینی ہو سکتا ہے پارلیمان کا نہیں ۔ رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر ظفر اللہ خان @BrZafarullah
3
274
669
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
6 years
باجوڑ سے تعلق رکھنے والا خاندان جن کے خلاف وفاقی وزیر #AzamSwati نے #FIR کٹوائی اور پھر پولیس نے خاندان کے تمام افراد کو گرفتار کرلیا۔ جس کے بعد اس مظلوم خاندان کے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے کوئی بھی نہیں بچا۔ یہ خاندان کس حال میں ہے دیکھئے بڑی بات کی خصوصی کوریج۔ @adilshahzeb
36
373
593
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
4 years
اگر عمران خان چاہتے ہیں کہ چیرمین سینیٹ کے الیکشن میں پیسہ نہ چلے تو اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر قانون سازی کریں اور یہ انتخاب شو آف ہینڈ کے ساتھ ہو۔ تو پتا چل جائے گا کہ وہ کیا واقعی مخلص ہیں یا یہ ان کی سیاسی چال ہے۔ سینئر صحافی سلیم صافی @SaleemKhanSafi
34
119
520
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
جاتے جاتے لوگوں کوبھٹوصاحب یاد آتے ہیں نیوٹریلٹی کا سب سے بڑا امتحان عدم اعتماد کی تحریک ہے انشاء اللہ کالیں نہیں آئیں گی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی لائیو ودعادل شاہ زیب میں خصوصی گفتگو آج رات 10 بجکر 5 منٹ پر #LiveWithAdilShahzeb #DawnNews @BBhuttoZardari @MediaCellPPP
Tweet media one
25
226
487
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
1 year
مجھے 7 مرتبہ گرفتار کیا گیا ہے ۔ نگران وزیراعظم کو یہ خیال رکھنا چاہیے کہ کوئی شخص چند دن رہ کر عزت کما لیتا ہے کوئی شخص پچاس سال میں نہیں کما سکتا۔ ممبر کور کمیٹی تحریک انصاف، علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI
3
96
472
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
5 years
ججز کی ججمنٹ کے ریویو کا طریقہ کار ہونا چاہیے۔ اور یہ ہمارے عدالتی نظام کا سقم ہے۔ افتخار چوہدری کے دور میں جوڈیشل ایکٹوزم نہیں بلکہ جوڈیشل بلیک میلنگ ہوئی۔ فواد چوہدری @adilshahzeb @fawadchaudhry
24
72
446
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
افغانستان میں موجودہ صورتحال اور طالبان اور وہاں کی عوام کا ملا جلا رد عمل، افغانستان میں کیا ہورہا ہے؟ کیا جو میڈیا بتا رہا ہے حقیقت بھی وہی ہے؟ پل پل کی خبر عادل شاہ زیب کی افغانستان سے ایکسکلوسیو رپورٹنگ اور تجزیہ، صرف ڈان نیوز پر #AdilShahzeb #AdilSAfghanistan
13
43
445
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
5 years
کہیں ڈیل ہورہی ہے تو اس میں عمران خان نہیں ہیں ۔۔ اس لیے ان کا جہاں بس چلتا ہے وہ ڈیل کو خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔۔ نیب کا ادارہ وفاقی حکومت کے کنٹرول میں ہے اس لیے احسن اقبال گرفتار ہوگئے ۔۔ عدالت پر کنٹرول نہیں اس لیے رانا ثناء اللہ رہا ہوگئے ۔۔ حامد میر @HamidMirPAK
6
185
427
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
6 years
سمجھوتہ ایکسپریس کیس کے ملزمان کو بری کرنے کے بعد انڈیا کے پاس کوئی اخلاقی جواز نہیں رہا کہ وہ انٹرنشینل کمیونٹی کو کہیں کہ پاکستان دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہا ہے۔ یہ انڈین حکومت کے لیے بہت بڑا مسلہ ہوگا کیونکہ وہ خود دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہی ہے، @ashoswai @adilshahzeb #India
13
178
419
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
پانامہ کا فیصلہ پاکستان کی عدالتی تاریخ پر ایک بد نما داغ ہے۔ یہ ویسا ہی فیصلہ ہے جیسے ذولفقار علی بھٹو کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کیا۔ جسٹس ر شوکت صدیقی @ShaukatAzizSid1
5
155
368
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
جب ہم لوگ جیلوں میں تھے تو کیمرے لگے ہوتے تھے اور عمران خان صاحب تصاویر دیکھتے تھے کہ یہ کس حال میں ہے جس سے ان کو آسودگی ملتی تھی وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال @betterpakistan
72
141
389
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
ابراج گروپ کے ساتھ جو ٹرانزیکشن ہوئی ہے یہ منی لانڈرنگ اور ممنوعہ کیس کی ماں نہیں پردادی ہے پیسوں کو چھپبانے اور غلط استعمال کا اس سے بڑا کیس پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا سابق ڈی جی ایف آئی اے، بشیر میمن
9
167
370
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
شفقت محمود نے سترہ اپریل کی ڈیڈلائن مس کردی جس سے پہلے کیمبرج نے دنیا بھر کے ممالک کو موقع دیا تھا کہ اگر وہ امتحانات نہیں کروا رہے تو سکول اسس گریڈ کے ذریعے تمام طلبا کو پراگریس کروالیں ایسا نہ ہونے سے طلبا شدید پریشان ہیں۔ جبران ناصر @MJibranNasir
22
139
385
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
ملک بھر سے طلبہ کے لائیو ود عادل شاہ زیب کو ویڈیو پیغامات موصول! امتحانات کے معاملے پر حکومت اور طلبہ آمنے سامنے #cancelapboardexams2021
7
159
388
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
1 year
مجھے ذاتی طور پر اسد عمر کا پارٹی عہدہ چھورنے کا دکھ ہوا کیونکہ وہ نظریاتی آدمی ہیں۔ پرویز خٹک کے پارٹی چھوڑنے پر علی محمد کی کیا رائے ہے ؟ سنیے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کی زبانی @Ali_MuhammadPTI
4
78
346
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
4 years
مریم نواز کے ساتھ نہ تو ووٹ ہیں اور نہ عوام، اب انکی ساری پالیسی دشمن کی توپوں میں کیڑے پڑنے کے مصداق ہے۔ فواد چوہدری @fawadchaudhry
19
53
375
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
نوازشریف ابھی تک لندن فلیٹس کا جواب نہیں دے سکے۔ شہبازشریف کے اربوں روپے نوکروں کے اکاﺅنٹس سے نکل رہے ہیں جب قومی قیادت کا یہ حال ہوتو بہت بڑا بگاڑ پیدا ہوتا ہے وزیر تعلیم، شفقت محمود @Shafqat_Mahmood
51
42
352
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
5 years
نیب اور ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 50ارب روپےکی پلی بار گین آخری مراحل پر اٹک گئی ملک ریاض کے داماد زین ملک نے چار کیسز میں پلی بار گین کے لئے استدعا کی ہوئی ہے۔ تاہم رقم کے طریقے کار اور کیسز کے طریقے کار پر ڈیڈ لاک @Riazhaq
4
196
324
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
5 years
The UN secretary-general @antonioguterres has expressed concern about the situation in occupied Kashmir in a meeting with Pakistani envoy @LodhiMaleeha . “Now is the time to speak up for law, justice and human rights.” ML #LetKashmirSpeak #Kashmir #India #Pakistan @barribaat
15
111
321
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
ٹیم وزیراعظم سے ملی تو ان کا مورال زبردست ت��ا۔ ٹیم میں جذبہ ہے کہ ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ دونوں کو ہرائیں، سینیٹر فیصل جاوید @FaisalJavedKhan
5
30
320
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
اگر سائفر پر تحقیقات کا آغاز ہوتا ہے تو ہم پارلیمنٹ پر جانے کا سوچ سکتے ہیں۔ علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI
4
72
304
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
چیف جسٹس کے آج کے ریمارکس نا مناسب تھے۔ جسٹس شائق عثمانی
4
105
280
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
پہلے دن اجلاس بلاکر پارلیمانی روایت کے تحت اگلے دن تک موخر ہوتا ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی @SKhaqanAbbasi
97
56
285
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
1 year
جہانگیر ترین اہم ترین ہیں۔ تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سلسلہ چل نکلا ہے تو دور تک جائے گا۔ ان میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جن کو جہانگیر ترین کے ذریعے شامل کیا گیا تھا۔ سینئر صحافی، سلیم صافی @SaleemKhanSafi
22
71
269
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
5 years
حفیظ شیخ، ڈاکٹر عشرت حسین جتنے بھی ٹیکنوکریٹس آئے ہیں انہوں نے صرف ملکی مفادات کو بیچا ہے۔ان کے پاسپورٹ پاکستانی ہیں، لیکن وفاداریاں ملک سے باہر کی ہیں۔ @adilshahzeb
12
119
264
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
10 months
سپریم کورٹ بلے کے نشان کے حوالے سے جلد فیصلہ دے سکتی ہے. میرٹ پر فیصلہ ہوا تو بلا نہیں رہے گا۔ سینئر صحافی، حسن ایوب @HassanAyub82
28
68
270
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
آرمی چیف یا کسی اور ادارے کے سربراہ کی خفیہ ملاقات کی ضرورت میری نہیں ان کی ہے عمران خان کے ہاتھ سے سب کچھ نکل چکا ہے، وہ آخری سہارے کیلئےہاتھ پاؤں مار رہے ہیں مگرکوئی فائدہ نہیں ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن @juipakofficial @MoulanaOfficial
5
81
261
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
1 year
علی محمد خان کے ساتھ جیل میں کیا بیتی ؟ سنیے مکمل داستان علی محمد خان کی زبانی @Ali_MuhammadPTI
2
45
256
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
آزاد کشمیر میں کہا جارہا تھا کہ ہمارے پاس امیدوار ہی نہیں لیکن ہم نے گیارہ سیٹیں نکال لیں. مشیر وزیر اعلی مرتضی وہاب @murtazawahab1
12
77
260
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
5 years
اپوزیشن کی کمزوری ہی عمران خان کی اصل طاقت ہے! جب تک اپوزیشن لیڈرز پاکستان آکر پبلک پالیٹکس نہیں کرتے عمران خان دباو میں نہیں آئیں گے۔ سینئر صحافی حامد میر @HamidMirPAK
19
37
256
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
6 years
آج کے مہمان : وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل @ShabazGil ، پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت شاندانہ گلزار خان @ShandanaGulzar ، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر @RealM_Zubair اور خدیجہ صدیقی @khadeeeej751 ۔۔۔ بڑی بات @adilshahzeb کے ساتھ ، رات 10:04 بجے صرف ہم نیوز پر ۔۔۔
Tweet media one
21
18
226
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
حکومت پرامن لوگوں کی بات نہیں سنتی، پی پی پی خود کوجمہوریت کا چیمپئن کہتی ہے، ان کی اپنی جماعت میں جمہوریت نہیں اس شہر میں ہمارا ایک اسٹیک ہے۔کراچی ایک میگا سٹی ہے اس کو عام بلدیہ کی طرح ٹریٹ نہیں کیا جاسکتا، امیر جماعت اسلامی کراچی، حافظ نعیم الرحمان @NaeemRehmanEngr
10
123
241
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
افسوس ہوا کہ محسن داوڑ اور مولانا اسد نے کابینہ میں قبائلی اضلاع کیلئے فنڈز کی مخالفت کی، یہ بجٹ 131ارب سے کم کر کے 110 ارب کیا گیا ہے۔ تیمورسلیم جھگڑا @Jhagra
7
71
224
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
6 years
کوئی کسی کو کافر ڈکلیئر نہیں کر سکتا ، یہ ریاست کا کام ہے ، پیر نورالحق قادری کسی کو کافر قرار دینا ریاست اور بندے کی بجائے اللہ اور بندے کے درمیان کا معاملہ ہے ، اس میں ریاست کہاں سے آگئی ؟ عادل شاہ زیب @adilshahzeb #PTI #barribaat #PaighamePakistan
26
85
229
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
6 months
صوبے کے پاس تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں اور مشیر مشعال یوسفزئی نے 2.5 کروڑ کی گاڑیاں مانگ لی ؟ سٹوری بریک کرنے والی خاتون صحافی نادیہ صبوحی پر بے بنیاد الزامات۔۔۔نمبر بھی پبلک کر دیا جانیے مکمل تفصیلات صحافی نادیہ صبوحی سے
12
103
241
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
6 years
مسلم لیگ ن کے خلاف کاروائیاں ایک سال پہلے سے ہی شروع کر دی گئی تھیں لیکن ہمارے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے ۔ پہلے وزارت عظمی کے منصب سے ہٹایا گیا پھر پارٹی کی صدارت سے ، اب ہمیں کوئی خوف نہیں ہے ، عظمی بخاری @AzmaBokhari #NawazSharif #MaryamNawaz #PMLN #barribaat
4
75
216
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
سابق ڈپٹی چیرمین نیب کی احسن اقبال کے نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں رائے یہ تھی کہ احسن اقبال یا ان کے بیٹے کی جیب میں پیسے نہیں گئے اس کے شواہد نیب کے پاس نہیں ہیں تو کس بنا پر ان کو گرفتار کیا نمائندہ خصوصی ریاض الحق @Riazhaq
5
98
226
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
اس میں کوئی شک نہیں کہ مریم نواز کافی مقبول ہیں لیکن پھر بھی ن لیگ کو سوشل میڈیا مہم کو ازسرنو تشکیل دینا پڑے گا وزیر دفاع خواجہ محمد آصف @KhawajaMAsif
4
55
225
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
صدر اے این پی خیبرپختونخوا ایمل ولی خان کا لائیو ود عادل شاہ زیب میں چارسدہ کے ہسپتال کے لئے دو لاکھ کی ادویات دینے کا اعلان @AimalWali #FloodsInPakistan
7
62
234
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
1 year
ملک ریاض کو 190 ملین پاونڈ نوازنے کے چشم دید گواہ۔۔ کس نے کتنی دیہاڑی لگاٸی؟ کابینہ اجلاس میں کیا ہوا تھا ؟
8
143
215
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
5 years
رانا ثنا اللہ کی گرفتاری سے پاکستان مسلم لیگ ن کے مشکلات میں اضافہ نہیں بلکہ اس میں کمی ہوئی ہے۔ اگر وہ کالعدم تنظیموں کو سپورٹ کرتے ہیں تو وہ سب پنجاب میں تحریک انصاف کے اتحادی ہیں۔ اس سے تو چارج شیٹ رانا ثنا اللہ پہ نہیں بلکہ تحریک انصاف پر ہو گی۔ حامد میر @HamidMirPAK
3
104
204
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
فوادچوہدری کی لبرل سوچ ہے اور ان کو کریڈٹ دینا چاہیے کہ انہوں نے اپنی سوچ کے مطابق پارٹی کی لائن سے ہٹ بھی کھیلتے ہیں ایسا بہت کم لوگ کرتے ہیں۔ سینئر صحافی، عاصمہ شیرازی @asmashirazi @fawadchaudhry
28
23
213
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
سیلاب سے متاثرہ علاقے نوشہرہ کی بزرگ خاتون۔۔۔ خیبرپختونخوا حکومت کی بے حسی پر بے بس #KPKflood #FloodsInPakistan #Adilshahzeb
7
76
205
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
6 years
نواز شریف اور مریم نواز اب تک خاموش ہیں ۔ ان کی خاموشی کے پیچھے کیا راز ہے؟ ہمارے بولنے کی ضرورت ہی نہیں ہے ، حکومت اپنے بولنے کی وجہ سے ہی نقصان اٹھا رہی ہے اور ضمنی انتخابات کے نتائج ان بات کا ثبوت ہیں ، عظمی بخاری @AzmaBokhari #NawazSharif #MaryamNawaz #PMLN #barribaat
3
63
201
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
چین سے آئے 7 ہزار پاکستانی طلبا 2 سال سے مشکلات کا شکار، نہ ہی چینی گورنمنٹ ان کو واپس بلا رہی ہے اور نہ ہی پاکستان میڈیکل کمیشن آنلائن ڈگری قبول کر رہی ہے، #Stand_with_FMGs #LWAS #AdilShahzeb
Tweet media one
23
205
215
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
5 years
اگر مولانا فضل الرحمن کے مارچ کو زبردستی روکا گیا تووہ اسلام آباد پہنچے بغیر سیاسی مقصد حاصل کر لیں گے۔ حامد میر مولانا کے ساتھ ڈائیلاگ ہونا چاہیے لیکن ہرپارٹی میں کچھ لوگ جن کا فائدہ تصادم اور لڑائی میں ہوتا ہے۔ ندیم افضل چن #AzadiMarch @HamidMirPAK
9
45
202
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
جنہوں نے آرمی چیف کے ٹیکس کے معاملات لیک کیئے ان لوگوں تک پہنچ گئے ہیں وزیر دفاع، خواجہ آصف @KhawajaMAsif مکمل پروگرام دیکھیں
11
30
198
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
یہ این آر او ٹو لیکر آئے ہیں خرم دستگیر کے بیان پر مہر لگ گئی ۔ سینئر رہنما تحریک انصاف، فرخ حبیب @FarrukhHabibISF
3
54
196
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
اس وقت عمران خان سب سے زیادہ شہباز شریف سے گھبرائے ہوئے ہیں کیونکہ وہ مقتدرحلقوں پر وبال جان بنے ہوئے ہیں اس کے مقابلے میں شہباز شریف نے ثابت کیا ہے کہ وہ اچھے ایڈمنسٹریٹر ہیں۔ سینئر صحافی سلیم صافی @SaleemKhanSafi
27
50
207
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
4 years
مسلم لیگ ن کو بھرپور تابعداری کے باوجود رعایت نہیں ملی اس لئے اب مسلم لیگ ن پھر مریم اور نواز شریف کے بیانیے کی طرف آرہی ہے۔ سینئر صحافی سلیم صافی @SaleemKhanSafi
11
34
204
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
بے خودی بے سبب نہیں غالب عدم اعتماد کے پیچھے کچھ اسباب تو ضرور ہیں۔ سینئر صحافی عاصمہ شیرازی @asmashirazi
25
31
203
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
آج خان صاحب کے زخم دیکھے میڈیکو لیگل ایکسپرٹ کہتے ہیں کہ گولیوں سے ایسے زخم نہیں ہوتے مشیر برائے وزیر اعظم، قمرزمان کائرہ @QamarKairaPPP
10
80
191
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
1 year
عمران خان کے انتہائی قریبی اور وفادار ساتھی بھی جہانگیر ترین کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ اور ان کے ساتھ جانے کے لئے تیار ہیں سینئر صحافی سلیم صافی @SaleemKhanSafi
34
48
193
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
ینگ سٹوڈنٹس کو کورونا متاثر نہیں کرتا یہ عام نزلہ زکام کی طرح ہوتا ہے۔۔ پنجاب کے ہائیر ایجوکیشن منسٹر کا اس سوال کا جواب کہ آپ امتحانات ہر حال میں کروانا چاہ رہے لیکن کیا آپ امتحانی مراکز کے ایس او پیز ہر عملدرآمد یقینی بنائیں گے؟ #cancelboardexam2021
41
77
201
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
6 years
عادل شاہ زیب: #PMLN کا الزام ہے کہ آزاد امیدواروں کو فون کالز آئی لیکن کوئی ثبوت نہیں دیا گیا؟ احسن اقبال:اس وقت جو کیفیعت ہے آپ #Media والے اس پراظہار بیان دے سکتے ہیں. @adilshahzeb : آپ آن ائیر ہیں ، لائیو ہیں آپ کہیں ! @betterpakistan : ہم صوتحال کو مزید بگاڑنا نہیں چاہتے۔
20
75
195
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
15اپریل کو ریفائنریز میں ریٹ 10ڈالر تھا جو اب 50ڈالر ہوگیا۔انھوں نے ریفائنریز کو فائدہ دے دیا اور سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا۔ اگر میثاق معیشت کا مطلب یہ ہے کہ تیل کی قیمتوں کے بڑھنے کی توثیق ہو تو یہ نہیں ہوسکتا معاشی ترجمان تحریک انصاف ، مزمل اسلم @MuzzammilAslam3
6
70
191
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
8 months
بی بی سی رپورٹر کے ساتھ میرا کوئی ٹائم طے نہیں ہوا تھا ۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ کسی ملک کی میڈیا ٹیم وقت لیے بغیر کیمرہ لے کر زبردستی کسی کی حدود میں گھس جائے۔ نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے بی بی سی رپورٹر کا پورا واقعہ پروگرام لائیو ود عادل شاہ زیب میں بتا دیا
21
59
203
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
ایم کیو ایم نے رات کو کراچی میں تحریک انصاف کا پاور شو دیکھ کر وفاقی حکومت سے آج معاہدوں کو پبلک کرنے کے حوالے سے بات کی۔ سینئر صحافی مبشر زیدی @Xadeejournalist مکمل پروگرام دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں #LiveWithAdilShahzeb #adilshahzeb #DawnNews
15
56
196
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
نواز شریف کے ہوتے ہوئے خاندان کے افراد سرکاری خرچ پر عمرہ نہیں کرسکتے شہبازشریف اور دیگر کی فیملی زاتی خرچ پر ہی عمرہ کریگی. شہباز شریف کا آفیشل وزٹ بھی اسی دورے کے دوران ہے سابق وزیر خزانہ، اسحاق ڈار @MIshaqDar50 مکمل پروگرام دیکھیئے
11
67
193
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
1 year
عمران خان پاکستان کی سلامتی اور اداروں سے کھیلتا رہا اور اس کو تحفظ ملتا رہا اور آج بھی کہیں سے تحفظ مل رہا ہے ۔ وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف @Mian_JavedLatif
15
68
170
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
پنجاب میں ن لیگ کو پے در پے جو شکست ہوئی وہ اہم ہے۔ کل وزیر اعلی نے پنجاب میں اعتماد کا ووٹ لیا اس سے ان کا ووٹر مطمئن ہوا ہے کہ ہم نے ن لیگ کو شکست دی ہے سینئر صحافی، اطہر کاظمی @2Kazmi
0
21
182
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
یہ 13 جماعتوں کا اتحاد پاکستان کے مفاد میں نہیں، ان سے کچھ ٹھیک نہیں ہو پا رہا، ہم نئے انتخابات چاہتے ہیں۔ سینئر رہنما تحریک انصاف، فرخ حبیب @FarrukhHabibISF
7
49
183
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
5 years
نواز شریف کی تیمارداری کے لئے مریم نواز کو باہر بلانے کا معاملے سے ایسا تاثر ملے گا کہ نواز شریف مشرف دور میں ڈیل والا معاملہ دہرا رہے ہیں۔ فواد چودھری تو کیا یہ ڈیل ہوئی ہے؟ پاکستانی سیاست میں جب بھی کوئی انہونی بات ہوتی ہے تو اس کے پیچھے کچھ باتیں چھپی ہوتی ہیں۔ فواد چودھری
15
37
180
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
میری جماعت ایم کیو ایم کی جائیدادوں کے چکر میں نہیں پڑیگی، ہم نے ایم کیو ایم کے پیٹ پہ چھرا نہیں گھونپا کھل کر بغاوت کی۔ سربراہ پی ایس پی، سید مصطفی کمال @KamalPSP
51
127
180
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
کوئی ٹیلفون کال آئی نہ کوئی دباؤ آیا اگر دباؤ آیا تو عوام کی رائے کی نفی ہوگی آج عوام کا دباؤ ہے سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی @SKhaqanAbbasi
43
35
180
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
سپریم کورٹ کے گیارہ ججوں کا فیصلہ ہے کہ پارٹی کا سربراہ حرف آخر ہےعمران خان کیلئے یہ فیصلہ ٹھیک تو چوہدری شجاعت کیلئے ٹھیک کیوں نہیں وفاقی وزیر،احسن اقبال @betterpakistan
3
40
180
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
اسٹیبلشمنٹ کی ثالثی کے کردار کی کوئی تجویز نہیں ، فوری طور پر مستعفی ہونا ہی مسئلے کا حل ہے،عمران خان ہر ہفتے سرپرائز دیتے ہیں، ہمارے لوگ ٹوٹنے کے امکان کے باوجود نمبرز پورے ہیں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن @juipakofficial @MoulanaOfficial
2
63
183
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
1 year
دنیاوی خداوں کا کچھ اور فیصلہ تھا لیکن اللہ کا حکم کچھ اور تھا۔ اللہ نے قدرت دکھائی اور جسٹس قاضی فائز عیسی چیف جسٹس بن گئے ۔ سینر صحافی حسن ایوب خان @HassanAyub82
6
48
184
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
6 years
سمجھوتہ ایکسپریس کیس کے فیصلے کے بعد انڈیا میں اقلیتوں کو بہت منفی میسج جا رہا ہے اور ان کا حکومت پر سے بھروسہ ٹوٹ رہا ہے ۔ ڈاکٹر اشوک سوائن @adilshahzeb @ashoswai #India #SamjhautaExpress #Muslims #Minorities
9
45
169
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
1970 کے بعد تمام الیکشن جس میں دھاندلی کے الزامات نہ لگے ہوں اس مسلے کا حل الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہے۔ سینیٹر فیصل جاوید خان @FaisalJavedKhan
5
28
180
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
شرمندگی ہوتی ہے جب ہم کہتے ہیں کہ ہمارا ٹیکس ٹو جی ڈی پی گیارہ فیصد ہے.ٹیکسز تو ہمیںچاہیےموجودہ ٹیکسز سے تو ملک نہیں چل سکتا ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم @MuzzammilAslam3
12
34
179
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
عدم اعتماد آنے سے عمران خان کو سرپرائز ملا وہ بہت زیادہ خود اعتماد تھے ان کے رہنماؤں نے مجھ سے شرطیں لگائی تھیں کہ عدم اعتماد نہیں آئے گی۔ سینئر صحافی، حامد میر @HamidMirPAK
13
58
177
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
1 year
بظاہر یہ لگ رہا ہے کہ 9 مئی میں ملوث لوگ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے لیکن وہ لوگ جن کا 9 مئی سے کوئی تعلق نہیں وہ الیکشن میں حصہ لیں گے ۔ تجزیہ کار ، حسن ایوب خان @HassanAyub82
3
34
170
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
1 year
عثمان ڈار صاحب نے جو کہا وہ اداروں کو پہلے سے معلوم ہے لیکن آج عثمان ڈار کی صورت میں اس بات کا ایک گواہ آگیا کہ ۹ مئی منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا ۔ مزید گواہ بھی سامنے آئیں گے ۔ تجزیہ کار ، حسن ایوب خان @HassanAyub82
5
41
169
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
یہ چاہتے ہیں شیرو ہم وہ نہیں ہے ، ہم نے گالیاں بھی سن لیں، غداری کے فتویٰ بھی ملے لیکن جہاں اللہ ہوتا ہے جھوٹوں کے منہ کالا ہوتے ہیں،کارکنوں کو بھی پتہ تھا میں نے لوڈشیڈنگ، مہنگائی کیخلاف آواز اٹھائی ہے۔ نور عالم خان منحرف رکن پی ٹی آئی @NOORALAMKHAN
78
36
170
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
1 year
جہانگیر ترین نے عمران خان کو وزیر اعظم بنانے میں اہم کردارادا کیا لیکن عمران خان نے بشری بی بی کے کہنے پر ان کو پارٹی سے نکال دیا سینئر صحافی سلیم صافی @SaleemKhanSafi
18
57
173
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
5 years
پاکستانی لڑکیوں کے چائنہ جا کر غائب ہونے کے معاملے کو ہم دیکھ رہے ہیں۔اس کی تحقیقات کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دی گئی جو اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔ لی جیان ژاو
4
26
170
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
4 years
ہم کسی کھیل کا آلہ کار بننے کو تیار نہیں ہیں، اگر پنجاب میں ہمارے ووٹوں سے کوئی تبدیلی آ سکتی ہے جس کا فائدہ مسلم لیگ ن کو ہو گا تو ہمیں کسی قسم کی ہجکچاہٹ نہیں ہو گی، احسن اقبال @betterpakistan
4
40
174
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
نوید بھائی نے سب سے پہلے مجھ سے رابطہ کیا.جب ان کا مجھ سے پہلا رابطہ ہوا تو میں بھی مری میں ہی تھا۔ میں نے واٹس ایپ پر وزیراعظم، شیخ رشید اور فواد چوہدری کو مری کی صورت حال کی خبر بھیجی طیب گوندل، کزن (مرحوم اے ایس آئی نوید اقبال)
4
70
173
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
پانی سر سے گزر گیا ہے۔ قومی سلامتی اجلاس کا فیصلہ نہ تو اپوزیشن کا تھا نہ ہی حکومت کا یہ فیصلہ ملٹری قیادت نے کیا سینئر صحافی سلیم صافی @SaleemKhanSafi
8
32
175
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
اپوزیشن کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجا جائے شہباز شریف کے وزیر اعظم ہونے پر بھی اپوزیشن ایک پیج پر نظر آتی ہے سینئر صحافی، عاصمہ شیرازی @asmashirazi مکمل پروگرام دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں
16
40
172
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
پرویز خٹک کا حلقہ سیلاب سے بری طرح متاثر! چند کلو میٹر دور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ رہتے ہیں لیکن پانچ دن سے خیبر پختونخوا حکومت کا کوئی بھی نمائندہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نہیں آیا سیلاب متاثرین کی لائیو ود عادل شاہ زیب میں گفتکو #FloodsInPakistan #Adilshahzeb
13
73
166
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
اس سیٹ اپ کو لانے کے لئے اداروں کے متنازعہ بننے کی صورت میں قیمت ادا کی گئی ہے۔ جتنی اس کی قیمت تھی اتنی ہی اس کی مایوس کن کارکردگی ہے۔ سینئر صحافی سلیم صافی @SaleemKhanSafi
10
45
168
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
بلاول کو ایک بہترین آپشن سمجھتا ہوں خان صاحب کا ترجمان بنا ترجمان زیادہ نہیں کم بولنے والا ہوتا ہے لیکن بد قسمتی سے وہاں زیادہ بولنے والا چاہیے ہوتا ہے۔ ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan
3
43
175
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
صوبائی حکومت لائیو ویڈیوز میں ہمارا تماشہ دیکھ رہی ہے سیلاب متاثرین خیبر پختونخوا حکومت پر برس پڑے #FloodsInPakistan #Adilshahzeb
9
65
163
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
6 years
خان صاحب پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ بیرون ملک دوروں میں اپنے ملکی مسائل سب کے سامنے رکھ دیئے کہ پاکستان میں صرف کرپشن ہے اور سیاست دان کرپٹ ہیں؟ سنئیے شاندانہ گلزار خان کا جواب @adilshahzeb @ShandanaGulzar #ImranKhan @AdilNajam #PTI #Corruption #barribaat
8
54
165
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
4 years
مریم نواز چاہتی ہیں کہ اداروں اور ججز میں تقسیم ہو جس کا ان کو فائدہ ہو۔ فواد چودھری @fawadchaudhry
14
27
168
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
1 year
سب بڑے ناموں کے جانے پر بھی علی محمد خان نے پارٹی کیوں نہیں چھوڑی ؟ @Ali_MuhammadPTI
1
31
161
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
کن کن شخصیات نے کمپنیز بنائی ہیں اس کے ٹھوس ثبوت ہمارے پاس ہیں۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا حکومت اس کی تحقیقات کرے گی یا نہیں کیونکہ یہ معاملہ ایف بی آر نے دیکھنا ہے اور وہ وزیر خزانہ کے تحت ہے جن کی اپنی چار کمپنیز ہیں۔ سینئر صحافی فخر درانی @FrehmanD
7
51
161
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
ملک کی ضرورت ہے کہ عوام کے پاس جاکر نیا مینڈیٹ لیا جائے، مدت پورا کرنے کا کوئی مقصد نہیں ہے۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی @SKhaqanAbbasi
25
42
164
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
3 years
میرے پاس ثبوت ہیں کہ فیصل واوڈا کی کمپنی ڈکلیر نہیں تھی۔ سینئر صحافی فخر درانی @FrehmanD
6
47
164
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
2 years
اگر پانچ چھے ووٹ کم ہوں تو وزیر اعظم کو مشکل پیش آسکتی ہے انھیں اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، شہباز شریف سے کچھ اتحادی خوش نہیں ہیں ، انہیں اپنے اتحادیوں سے غافل نہیں ہونا چائیے۔ سینئر صحافی، حامد میر @HamidMirPAK
15
38
159
@AShahzebLive
Live with Adil Shahzeb
5 years
سی پیک کے تمام منصوبے شفاف ہیں۔ یہ کسی کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان کی معیشت اور انفراسٹکچر بہتر بنانے کے لئے ہے۔ لی جیان ژاو @adilshahzeb @zlj517
4
50
158