Adil Shahzeb Profile Banner
Adil Shahzeb Profile
Adil Shahzeb

@adilshahzeb

78,711
Followers
257
Following
5,523
Media
33,815
Statuses

Host of Dawn News Flagship Current Affairs Show “Live With Adil Shahzeb” @AShahzebLive . Former Presenter @BBCWorld London. Account managed by TEAM LWAS

Islamabad
Joined May 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
Malala Yusafzai Special @Malala on @AShahzebLive @Dawn_News ! Coming soon! Stay tuned #Malala #Pakistan #Afghanistan
Tweet media one
321
74
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
تحریک انصاف نے آج پاکستان کے تقریبا ہر شہر میں بہت بڑا کراؤڈ اکٹھا کیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ انکا کور سپورٹر بمعہ فیملی نکلا۔ لیکن نام نہاد امریکی سازش کو جتنا بڑھا چڑھا کر خان نے پیش کیا اس میں وزن نہ ہونے کے برابر ہے۔ اگلے چند دنوں میں کچھ اہم چیزیں پبلک ہونے والی ہیں۔
2K
1K
8K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
بزرگ صاحب گالیاں دے کر بوتل مارتے ہوئے۔۔اب جواب میں انہیں پھول پڑیں گے؟ جب آپ اپنے کارکنان کو تشدد پر اکسائیں گے، آپکے رہنما بم باندھ کر اپوزیشن کو اڑانے کی باتیں کریں گے تو گلی کوچوں میں یہی ہو گا۔ ٹویٹ کا مطلب تشدد کو درست کہنا نہیں۔آنکھیں کھولیں آنکھیں
2K
2K
6K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے تفصیلی گفتگو، کچھ آن اور کچھ آف دا ریکارڈ۔۔
Tweet media one
468
437
6K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
Meet Haseebullah who rescued 150-200 people and only slept for four hours in three days! #Salute #FloodsInPakistan #rescue1122 #Nowshera
Tweet media one
4
933
5K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
بطور حکمران آپکو جو تحفے ملتے ہیں وہ ریاست کی ملکیت ہوتے ہیں۔آپ باکل کچھ پیسے دے کر خرید سکتے ہیں لیکن مارکیٹ میں لے جا کر زیادہ قیمت پر بیچنے کے لیےنہیں۔ ایسا کرنا اپنےملک اور تحفے دینے والےدوست ممالک کی بے عزتی اور توہین ہے۔ ویسےتحائف بیچنا۔۔ایک الگ ہی لیول ہے One word ??WHY
437
2K
5K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
347
1K
5K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
وزیرِداخلہ شیخ رشید کہہ رہے ہیں جے یو آئی کے ایم این ایز کو گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ وہ شوق سے تھانے میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کیسے وہ اپنے شوق سے پولیس والے کے ساتھ جا رہے ہیں!!
388
2K
5K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
6 years
سلیم صافی وہ ڈراؤنا خواب ہے جس سے چھٹکارا پانے کے لیے آپ جتنے بھی تعویذ کروا لیں افاقہ نہیں ہونے والا! اس کی صحافتی تنقید آپ کا پیچھا کرتی رہے گی بہتر یہ ہو گا کہ قوت برداشت بڑھا لیں۔ لکھ کر دے رہا ہوں کہ منظم کردار کشی سےاسے ڈرانا ناممکن ہے۔۔وہ آپ کے اوسان پر سوار ہوتا جائے گا
507
1K
4K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
یعنی حکومت سے جانے کی وجہ امریکی سازش نہیں تھی؟؟
265
2K
4K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
آج سوات میں واقعی عوامی سیلاب امڈ آیا، یہ امن کے حق اور شدت پسندی کے خلاف سوات کے عوام کا تاریخی ریفرنڈم ہے۔ اس ویڈیو میں جو شخص خطاب کرنے کی کوشش کر رہا ہے، شرکا اسے سننے کے لیے نہیں تیار، اسے سٹیج سے نیچے اترنے “کوشہ” کے نعرے لگ رہے ہیں۔ کوئی بتا سکتا ہے یہ صاحب کون ہیں پلیز؟
313
1K
4K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
مولانا۔۔۔معنی خیز مسکراہٹ کے ساتھ شمالی علاقہ جات سے ایک نئے پوز کے ساتھ
Tweet media one
175
368
4K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
سازش نہیں ہوئی۔ بطور سفیر مداخلت کئی بار دیکھی اور سکا جواب بھی دیا۔ تحریک انصاف کے لیے بہتر ہو گا کہ وہ امریکی سازش کے بیانیے کو چھوڑ دے کیونکہ یہ حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی
289
2K
4K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
داد دیں سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو جو ڈکٹیٹر مشرف سے ق لیگ اور پھر گیلانی صاحب کے در پر گئے جنہوں نے انہیں پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت تک پہنچایا۔ کیسے پی ٹی آئی میں لیجائے گئے وہ الگ کہانی۔انہوں نے ایک دن کا وزیر قانون بننا بھی قبول کیاجسکی بڑی شرط آئین کو روندنا تھا۔افسوس
224
938
4K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ملنے پر بھونچال لیکن سات انسان آکسیجن نہ ملنے پر جان سے گئے تو فقط ایک پریس کانفرنس۔وزیراعظم کے کزن برکی نے تو پختونخوا کے ہسپتالوں کو شوکت خانم سٹینڈرڈ بنانا تھا؟کہتے ہیں پختونخوا نے ہمیں دو دفعہ مینڈیٹ دیا،کیا اسی کی سزا دے رہیں آپ انکو؟1/2
88
899
4K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
1 year
آئی ایم ایف سے معاہدہ پر کچھ ٹویٹس پڑھیں ایسا لگا جیسے انکے گھروں میں میت آ گئی ہے۔ میں معیشت کے ایک سٹوڈنٹ کی حیثیت سےسمجھتا ہوں کہ یہ میرے پاکستان کی عارضی صحیح لیکن جیت ہے جو تقریبا ڈیفالٹ ہو چکا تھا۔ آپکا گھر جل رہا تھا، آگ بجھ گئی، آپ گھر کے بچنے پر بھی ماتم کر رہے ہیں؟
2K
924
4K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
“پاکستان میڈیا ڈنڈا آرڈیننس نامنظور” مولانا فضل الرحمان۔ پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں میڈیا کی آزادی کے حق میں جدوجہد پر کوئی اختلاف نہیں۔ مولانا
Tweet media one
378
372
4K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
نااہلی سے بچانے کے لیے فیصل واوڈا صاحب کو سینٹ کا ٹکٹ تھماتو دیا لیکن کیا حکمرانوں کو اندازہ ہے کہ وہ اپنے ایک وزیر کو بچانے میں کس حد تک نکل گئے؟ صرف الزام پر استعفی مانگنے والے حضرات ملکی نظام انصاف کے ساتھ مذاق کا اعلی ترین سٹینڈرڈ سیٹ کر چکے۔ ترجمان دوستوں کا اللہ ہی حافظ
85
844
4K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
وزیراعظم صاحب امور خارجہ کو جلسوں سے دوررکھیں، اپوزیشن کو لتاڑتے رہیں لیکن ممالک کو پبلک جلسوں میں لتاڑنے سے پاکستان کو دلدل میں مزید نہ دھنسائیں۔بطور وزیراعظم آپکی ایسی تقاریر ناقابل تلافی نقصان پہنچائیں گی۔اسوقت ہمیں تحمل سے خارجہ پالیسی کو آگے بڑھانا ہے نہ کہ جلسوں میں لتاڑ کر
1K
580
4K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
مجھے بہتر گالی دینا آتی ہے لیکن میں بے نظیر بھٹو کا بیٹا ہوں اور اس بات کا لحاظ ہمیشہ رکھوں گا!
354
380
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
1 year
London!
Tweet media one
788
260
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
مضحکہ خیز بات یہ ہے جس صوبے کا امریکی سفیر دورہ کر رہے ہیں وہ پی ٹی آئی کے وزیراعلی کی پیشگی اجازت کے بغیر ناممکن ہے۔ حیرانگی ہے کہ دو دن پی ٹی آئی حکومت کے وزیراعلی اور وزیروں پر امریکی سفیر سے ملاقات اور 36گاڑیاں لینے پر لعن طعن ہوتی رہی، آپ شاید ہولی ڈی پر تھیں؟ کچھ تو بولیں؟
@ShireenMazari1
Shireen Mazari
2 years
امریکی سفیر اور اسکا گینگ طورخم کی راہ میں پاکستان کے حساس علاقوں پر پرواز کرتے ہوئے زمین کا معائنہ کر رہے ہیں جبکہ موصوف کو سرکاری بریفنگ بھی میسر ہے اور قدم رنجہ ہونے کو سرخ قالین بھی!! ان علاقوں میں تو عام پاکستانی بھی قدم نہیں رکھ سکتے! کیا ہم غلام ہیں؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2K
6K
14K
1
1K
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
راجہ ریاض صاحب ایک طرف اپوزیشن لیڈر ہیں تو دوسری جانب آئندہ الیکشن میں ن لیگ سے ٹکٹ لینے کا باقاعدہ اعلان بھی کر دیا۔حامد میر صاحب نے فورا وہی سوال داغ دیا جو بنتا تھا کہ آپ اس وزیراعظم کی کیسے مخالفت کریں گے جن سے کل ٹکٹ مانگیں گے؟ پارلیمانی اور جمہوری روایات کے ساتھ یہ مذاق ہے
136
842
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
اس شخص کو قطعا یہ نہیں پتہ کہ ماں بہن بیٹی کی کیا عزت ہوتی ہے۔ اپنی بایالوجیکل بیٹی کو اون نہیں کر سکتا لیکن لیکن قوم کو لیکچر ریاست مدینہ کا۔ آپ کی ان حرکتوں پر کونسا صحافی خاموش رہ سکتا ہے؟ @ImranKhanPTI shame on you
Tweet media one
1
918
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
ڈار صاحب کی توجہ۔۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 232-235 تک اور پشاور اوربھی مہنگا خریدا جارہاہے۔ دھڑا دھڑ خریداری کر کے ڈالر پشاور،وہاں سے افغانستان پہنچایا جا رہا ہے۔ہم اس وقت ایک نہیں دو ممالک کی ڈالرز کی ڈیمانڈ پوری کر ہے ہیں۔اوپر سے خیرات مانگ کر بوری بھررہے ہیں، نیچے بڑے بڑے چھید
120
902
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان اب آئین شکن حکمران کہلائیں گے۔انہوں نے مثالیں بھٹو کی دیں جو پھانسی چڑھ گئے لیکن اپنی جمہوری اور آئینی انا پر سمجھوتہ نہ کیا۔ لیکن وہ خود واحد ایسے حکمران بن چکے جنہوں نے گھر جانے تک کے لیے غیر جمہوری اور غیر آئینی رستہ استعمال کیا۔
129
729
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
فواد چوہدری نے جو الفاظ استعمال کیے وہ انتہائی قابل مذمت ہیں لیکن مظہر عباس صاحب کی اس بات سے باکل متفق ہوں کہ فواد کو بولنے دیا جانا چاہیے تھا۔کسی کو زبردستی روک/ٹوک کر سوال کرنا بھی قطعا مناسب نہیں۔ اب آتے ہیں جائز سوال کی طرف جسکا جواب لازمی ہے کہ فرح کو کس نے اور کیسے بھگایا
181
580
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
شہباز شریف کو وزارت عظمی کے لیے نہ صرف نامزد کیا بلکہ راضی بھی کیا۔ میں نے انہیں کہا میرے پاس ستر ووٹ ہیں (بشمول اتحادیوں کے) آپ وزیراعظم بنیں۔ ہمیں عمران خان سے نہیں انکی سوچ سے نفرت ہے۔ آصف علی زرداری کی حامد میر سے گفتگو
51
658
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
کابینہ کا معمول ندیم بابر نے رزاق داؤد کو پاس دیا،رزاق داؤد نے عمر ایوب کی طرف آنکھیں بند کر کے بال گھمایا، عمر ایوب اچھلے اور انتہائی مہارت سے بال اپنی ہی ڈی میں آگے لے گئے۔ گول کیپرسمجھنے سے قاصر کہ گول کس نے کہاں سے کیا۔ عمران خان صفر مافیاز ایک
141
1K
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
شاہد خاقان مصدق ملک مریم اورنگزیب کے ساتھ ناروا سلوک اور احسن اقبال پر حملہ ہماری سیاست میں ایک اور شرمناک باب کا اضافہ ہے۔ میچ ہارنے کے بعد پچ اکھاڑنے والوں کو آگاہی ہو چکی کہ سٹیڈیم کے دروازے اب ان پر بند ہونے والے ہیں۔۔
83
678
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
گوجرانوالہ جلسے کے بعد عمران خان نے میرے مخالفین کو بلا کر کہا ہے اسکو فلس کرو، اس کا ایکسیڈنٹ کروا دیتے ہیں۔ سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا وزیراعظم عمران خان پر سنگین الزام موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں محمد خواجہ آصف کا انتہائی دلچسپ انٹرویو آج رات بجے
131
1K
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
“33 confirmed defections”
178
288
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
ان دو تصاویر سے پاکستانی سیاست کی تلخ حقیقت جھلکتی ہے۔ سیاسی انتقام جتنا بھی سخت اور طویل ہو، ایک دن اسے دم توڑنا ہی ہوتا ہے۔ سیاسی انتقام کے ایسے باب ہمیشہ کے لیے بند کرنے پڑیں گے ورنہ جو سلوک بھٹو اور شریف خاندان کے ساتھ ہوا وہی سلوک اوروں کا منتظر رہے گا، بس نام بدلتے جائیں گے
Tweet media one
Tweet media two
450
795
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
My father is undergoing a high risk surgery right now. Pls remember him in your prayers
499
167
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
ارشد ملک ویڈیو کیس کی تحقیقات میں نے کیں۔مجھے کہا گیا مریم نواز کی پریس کانفرنس سے جج دہشت زدہ ہوا اس لیے مریم نواز اور پریس کانفرنس میں بیٹھے رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کا کیس بناؤ۔ میں نے کہا کیس نہیں بنتا جسکے بعد مجھے گھر بھجوانے کا فیصلہ ہوا۔ بشیر میمن
93
1K
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
Continued harassment and personal attacks on senior journalists (who don’t believe in conspiracy crap) shouldn’t be tolerated anymore. We don’t live in banana republic, redlines must be drawn. I stand by Fahd Hussain, Hamid Mir, Saleem Safi and Asma Shirazi #JournalismIsNotACrime
1K
715
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
1 year
Tweet media one
208
138
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
Balanced and measured speech by the Prime Minister Shehbaz Sharif. He has ticked all the boxes particularly speaking on Foriegn Affairs. It was refreshing to see that the PM did not sound like an opposition leader..in his maiden speech.
193
551
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
خان صاحب کے بقول تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی۔۔باکل درست فرمایا۔ آج تک کسی آئین شکن کو تاریخ نے معاف نہیں کیا کوئی شک ہے تو جسٹس سیٹھ وقار کا فیصلہ اٹھا کر پڑھ لیں۔ سپریم کورٹ نے آپکی خواہش اور مرضی کے مطابق نہیں بلکہ آئین اور قانون کے تحت فیصلہ کرنا تھا وہ کیا بھی۔
115
591
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
ن لیگ کا وزیرِداخلہ بریگیڈئیر ر اعجاز شاہ کے بیان پر انکے خلاف کیس درج کرنے کا اعلان۔ وزیر داخلہ کو برطرف کرنا چاہیے، ریاست کی طرف سے لوگوں کو تشدد پر اکسانا بدترین جرم ہے۔ سابق وزیر داخلہ احسن اقبال
78
801
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
شاہد خاقان عباسی نے آج ایک دفعہ پھر ثابت کیا کہ منتخب وزیراعظم بھلے سابق بھی ہو جائے لیکن اس کا ہاتھ عوام کی نبض پر ہوتا ہے۔ ایک دن میں ڈھائی ہزار کیسز، بازاروں میں عید کا سماں، سماجی فاصلوں کے اصولوں کا بیڑا غرق،ڈاکٹرز چیخ رہے ہیں لیکن حکومت ٹائیگر فورس سے حلف لینے میں مصروف 1/2
75
619
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
اب جبکہ وزیرِداخلہ نے سرکاری ملازمین پر ایکسپائرڈ آنسو گیس ٹسٹ کرنے کا اعتراف کر لیا جس سے ایک پولیس اہلکار کی جان گئی۔ایک مہذب ملک کی طرح پاکستان میں یہ مقدمہ کیوں نہ وزیر داخلہ کے خلاف درج ہو؟اپوزیشن میں ہوں تو مثالیں امریکہ برطانیہ کی،حکومت ملے تو ملک کو اپنی جاگیر کی طرح چلاؤ
56
678
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
210 MPAs are currently present in opposition meeting chaired by Hamza Shehbaz right now. He needs 186 to become CM Punjab. Can Ch Perez Elahi still pull off…? It’s seems very difficult for Ch saab! #Punjab
94
520
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
1 year
حقیقت میں تو یہ آگ تم جیسوں کو لانے کے لیے لگوائی گئی۔ 13 میں آپ جیسوں کو اقتدار میں لانے کے لیے ANP ,PPP کا پختونخواہ میں ستیاناس کروایا پھر 18 میں آپکے علاوہ سب سیاسی جماعتوں کا جنازہ نکالا گیا.ہمت ہے تو بولو کہ کس نے کیا کروایا؟ اتنی زور سے انقلاب آیا ہے تو پھر سچ تو پورا بولو
@MuradSaeedPTI
Murad Saeed
1 year
ڈیڑھ سال پہلے متنبہ کیا اور بارہا کیا کہ معاملات بگڑ رہے ہیں۔ منت کی کہ جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھائیں لیکن میڈیا گنگ اور اربابِ اختیار نجانے ایسی کونسی موج میں تھے کے قدم زمیں پر ہی نہ لگیں۔۔مجھے کوئ الہام تو نہیں ہورہا تھا اپنی معلومات اور مشاہدے کی بنیاد پر کہہ رہا تھا
1K
14K
33K
2K
687
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
وزیاراعظم کے معاون خصوصی شاہ زین بگتی جنہیں عمران خان نے ناراض بلوچوں کو منانے کی ذمہ داری سونپی تھی، خود ناراض ہو کر کابینہ سے مستعفی اور اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کر چکے۔۔۔اعلانات کا سسلسلہ شروع ہوا چاہتا ہے
61
449
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
دو اہم انٹرویوز دیکھنے کے بعد۔۔ بہتر یہی ہو گا کہ ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں غیر ملکی صحافیوں کی پاکستان میں داخلے پر فورا پابندی لگا لیں۔جب تک انٹرنیشنل میڈیا اور لوکل جلسے کا فرق ٹھیک سے نہ سمجھ لیں،تب تک انٹرویوز صرف مقامی محب وطن صحافیوں کو ہی دینے کی سٹریٹیجی جاری رکھیں۔۔
162
486
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
“As a President of Pakistan, I will not allow my personal interest to influence my official conduct.”
@DrAwab
Awab Alvi
3 years
Excited to share that we signed an MoU between @AlviDental & Bringing Smiles USA to open a chain of dental practices bring affordable dental care to Pakistan with no compromise in quality of treatment or sterilization but focus on the best treatment possible at affordable rates
Tweet media one
260
70
596
144
920
3K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
ایک ایک پٹواری سے تین لاکھ روپے لانگ مارچ کے لیے طلب ہوئے۔ جس نے دیے وہ محفوظ اور جس نے پونے تین لاکھ بھی دئیے وہ یہ نیچے والا نوٹس پڑھ لے! اسکے علاوہ اگر کوئی معاملہ ہے تو باکل سامنے آنا چاہیے
@JBaghwan
JB
2 years
پشاور کے ٹاپ ٹین پتوارخانوں سمیت دو دن کے وقفے سے 32 سے زائد پٹواری تبدیل ایک حکمنامہ کل رات دس بجے جاری کیا گیا یہ کیا معاملہ ہوسکتا ہے ؟؟؟
Tweet media one
38
133
293
1
1K
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
After a difficult and painful post lung surgery month, I am gradually recovering Alhamdullilah. But tested covid+ third week in a row. I really wish to get back on air at earliest but my lungs don’t allow me to as yet. Thank you all for continued prayers/wishes. See you soon IA
424
88
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
ستا خور دا بڑوا پشتو میں دی گئی اس معصوم بزرگ کی غلیظ گالی کا کسی سے ترجمہ کروالیں۔ پختونخوا میں اس گالی پر قتل ہو جاتے ہیں۔ اسی لیے مؤدبانہ گزارش ہے ہوش کے ناخن لیں۔ اقتدار آج چلا گیا تو کیا ہوا پھر آ جائے گا آپکو کونسا حقیقی مینڈیٹ ملا تھا؟ Big No to Incitement to Violence
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
بزرگ صاحب گالیاں دے کر بوتل مارتے ہوئے۔۔اب جواب میں انہیں پھول پڑیں گے؟ جب آپ اپنے کارکنان کو تشدد پر اکسائیں گے، آپکے رہنما بم باندھ کر اپوزیشن کو اڑانے کی باتیں کریں گے تو گلی کوچوں میں یہی ہو گا۔ ٹویٹ کا مطلب تشدد کو درست کہنا نہیں۔آنکھیں کھولیں آنکھیں
2K
2K
6K
1K
800
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
Met MNS tonight. It was great to meet @MaryamNSharif for the first time in person. She is gorgeous of course and shrewd too I have to admit. Glad to know Maryam follows @AShahzebLive that closely.
Tweet media one
3
241
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
One senior and credible PTI MNA claims the number has reached “197.”
157
268
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
1 year
عمران خان کی سب سے بڑی غلطی فوج کے اندر اپنی حمایت کو ’اوور سٹیمیٹ اورجنرل عاصم منیر کی کمانڈ پر گرپ کو ’انڈر سٹیمیٹ‘ کرنا تھا۔چند سو سیاسی کارکن نما جتھے وہ مس ایڈونچر کر گئے جس نے ریاست کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا,نتیجتاً اب ریاستی ردعمل PTI کو جھنجھوڑ رہا ہے
155
481
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
نیشنل سکیورئٹی کمیٹی کی میٹنگ جلد بلانے کا فیصلہ ہو چکا ہے جس میں ایمبیسیڈر اسد مجید کو بھی بلایا جائے گا تا کہ خط والے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جا سکے۔۔وزیراعظم شہباز شریف کی صحافیوں سےگفتگو
32
452
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
بجائے بریک کے کاشف صاحب کو روک کر کہنا تھا کہ یہ بے ہودہ سٹیریو ٹائپنگ ہے، اجتناب برتیں۔فواد کا شاید کسی پٹھان سے تجربہ اچھا نہ رہا ہو۔۔اسکی ذمہ داری اب سارے پٹھانوں پر تو نہیں ڈالی جا سکتی۔۔نیشنل TV پر کسی قومیت کے ساتھ ایسے بھونڈے مذاق رکوانا بطور اینکر ہماری ذمہ داری بنتی ہے
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
واللہ! یہاں بریک ہی بنتی تھی۔۔۔!!
144
103
834
4
615
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
سوری صاحب کیا اس وقت کوئی ہے جو آئندہ الیکشن میں بھی آپکو تیسرے سے پہلے نمبر پر پہنچا دے؟
@QasimKhanSuri
Qasim Khan Suri
2 years
میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ جس آدمی پر 16 ارب اور 8 ارب روپے کے کرپشن کیسز ہیں اور جس شخص پر آج فرد جرم عائد ہونی تھی اس بے ضمیر اعظم اور بھکاری کو اس پاک سر زمین کا وزیر اعظم بنانے کی کاروائی کا حصہ بنتا۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3K
11K
43K
131
401
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
انصاف کے نام پر بننے والی جماعت تحریک انصاف، انصاف کی سب سے بڑی عدالت کے فیصلے پرعملدرآمد سے انکاری۔یہی سب کچھ ن لیگ نوازشریف کو نااہل قرار دینے کے بعد کر سکتی تھی لیکن ملک کو عدم استحکام کی جانب دھکیلنے سے گریز کیاگیا۔ابھی تو ملک اور آئین جائیں بھاڑ میں بس دو تین دن اور مل جائیں
49
505
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
بھٹو صاحب پھانسی کا پھندے چوم گئے،بے نظیر عوام پر جان نچھاور کر گئی،نواز شریف مریم نواز جیل جانے کے لیے مسکراتے ہوئے لندن سے آئے۔خان صاحب انٹرویوز میں گرفتاری دینے کے اعلانات۔۔لیکن حقیقت میں نہ گرفتاری دینی نہ عدالت جانا ہے، صرف زمان پارک پر تماشہ لگا کر ہی انقلاب لانا ہے
1
631
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
Thank you for this Tweet dear MNS ہماری سیاست جس ڈگر پر چل پڑی ہے اس میں نیشنل لیڈر شپ کا کنڈکٹ یہی ہونا چاہیے۔ اس ٹویٹ کو وہ تمام خواتین و حضرات سو دفعہ پڑھیں جو کلثوم نواز صاحبہ کی بیماری کو انکی رحلت تک ڈرامہ قرار دیتے رہے
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
3 years
ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔ میری والدہ نے اس موذی مرض کا سامنا کیا ہے اور میں جانتی ہوں یہ کتنی تکلیف دے بیماری ہے۔ ڈاکٹر صاحبہ بھی ماں ہیں۔ اللّہ ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین
2K
5K
44K
32
370
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
کیا پختونخوا کے صحافی دوست کنفرم کر سکتے ہیں کہ حکومت کے آخری دن ایک اہم وزارت میں ڈی جی کو ٹرانسفر کروا کے کسی اور کو لایا گیا؟ خبر یہ ہے کہ یہ پوسٹنگ دو کروڑ کیش اور دو فرنٹ مین “ا” اور “ر” کو دو پلاٹس دے کر کروائی گئی؟ 1/3
117
568
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
“Opposition has refused other proposals/options. No confidence will go ahead.”
53
289
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
سابق CJ ثاقب نثار سے گفتگو ہوئی،انکے بقول عمران خان کو مکمل اور تمام معاملات پر صادق/امین قرار نہیں دیا تھا۔کچھ غلط فیصلے ہوئے ہوں گے۔انکے بقول انکا وٹس ایپ ہیک ہو چکا ہے جسکا مواد استعمال کر کے جعلی آڈیوز بنانے کا خدشہ ہے۔ “جنرل فیض دعا سلام بھجواتے ہیں، عمران خان سے رابطہ نہیں”
1
259
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
8 months
خیبر پختونخوا میں جو ووٹ پول ہوا اور جو گنتی میں نکلا اسکی ڈسکریپنسی بعض حلقوں میں پچیس سے تیس ہزار ہے۔ صرف پشاور کے سات حلقے ایسے ہیں جو کہ اگر کھلے اور دوبارہ گنتی ہوئی اصل اور دو نمبر بیلٹ پیپرز علیحدہ ہوئے تو رزلٹ کچھ اور ہو گا۔ الیکشن سے ایک دن پہلے بیلٹ پیپرز کی کاپیوں 1/2
@FrehmanD
Fakhar Durrani
8 months
کیا آپ جانتے ہیں خیبر پختونخوا جو کہ پی ٹی آئی کا گڑھ سمجھا جاتا ہے اور امید کی جارہی تھی کہ عمران خان کی حمایت کے لیے سب سے زیادہ ووٹرز وہاں سے نکلیں گے؟ لیکن اسکا بالکل الٹ ہوا ہے۔ خیبر پختونخواہ میں 2013 میں ووٹر ٹرن آوٹ 43 فیصد تھا مگر 2024 میں تین فیصد کم ہوکر صرف 40 فیصد
166
557
2K
1
802
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
غداری سے توہین مذہب کے الزامات تک کے سفر میں چند ہفتے لگے۔ آگے اللہ خیر کرے۔ حد ہے ویسے۔ مفتاح اسماعیل کی پالیسیوں اور کارکردگی پر تنقید کریں لیکن مذہب کی آڑ میں جنونیوں کو انکے خلاف کرنے کی کوشش یقین مانیں پورے معاشرے کو جلانے کی مانند ہے جسمیں کوئی نہیں بچے گا۔ ہوش کے ناخن لیں
213
424
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
ابھی خرم دستگیر سے بات ہوئی انکے بقول گوجرانوالہ میں جلسہ گاہ کی طرف جانے والے تمام رستے کنٹینرز کے زریعے سیل کر دیے گئے ہیں۔ جب کہ انکی رہائش گاہ کو بھی تین اطراف سے سیل کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے تو فری ہینڈ دینا تھا یہ کنٹینرز سے رستے پھر کون سیل کروا رہا ہے؟ #GujranwalaJalsa
68
537
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
وزیراعظم کے الیکشن میں چوہدری سالک حسین نے اپنے ووٹ کے بارے میں جو فیصلہ کیا [شہباز شریف کو ووٹ دینے کا] وہ مجھ سے پوچھ اور میرے مشورے سے کیا۔
61
332
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
اس بارے میں آخری ٹویٹ۔ اب تک نورعالم خان پر تین حملے میریٹ کے اندر ہو چکے۔حیران کن بات یہ ہے کہ PTI کو دو درجن لوگ چھوڑ کر گئے، لیکن کسی اور کا تو بال تک نہیں ببیکا؟؟ دعوی یہ ہے کہ ایک پارٹی سربراہ کی سوئی نورعالم پر اڑ چکی ہے اور یہ پبلک ردعمل نہیں بلکہ باقاعدہ ٹارگٹڈ حملے ہیں۔
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
بزرگ صاحب گالیاں دے کر بوتل مارتے ہوئے۔۔اب جواب میں انہیں پھول پڑیں گے؟ جب آپ اپنے کارکنان کو تشدد پر اکسائیں گے، آپکے رہنما بم باندھ کر اپوزیشن کو اڑانے کی باتیں کریں گے تو گلی کوچوں میں یہی ہو گا۔ ٹویٹ کا مطلب تشدد کو درست کہنا نہیں۔آنکھیں کھولیں آنکھیں
2K
2K
6K
912
538
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
“پی ٹی آئی نے دو ہزار اٹھارا میں پارٹی فنڈ میں رقم ڈالنے کے نام پر سینٹ ٹکٹ بیچے۔ان پیسوں سے پارٹی ایم پی ایز کو ایک ایک کروڑ کیش دیے گئے تا کہ ان امیدواروں کو ووٹ دیں۔اس پورے عمل کی نگرانی پرویز خٹک اور اسد قیصر نے کی۔” سنگین الزامات اور انکشافات تفصیلات آج رات دس بجے ہم نیوز پر
58
521
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
1 year
سینٹ میں7ووٹ ریجیکٹ کروا کر گیلانی صاحب کی اکثریت کو اقلیت میں بدلا گیاتوشبلی فراز بولے“ریجیکٹڈ ووٹس=ریجیکٹڈ PDM۔” فیصل جاویدبولے “پاکستان مسلم لیگ ن اناللہ وانا اللہ راجعون”۔مرتضی وہاب کی جیت پراعتراض کریں لیکن وہ نہیں جنہوں نےسینٹ میں ننگی دھاندلی کروا کر اسے حق کی فتح قرار دیا
296
501
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
After a fulfilling three years in Hum News, I have decided to move on. I am grateful for the unwavering support I received from the CEO and President, Hum Network.Leaving BBC for Hum News was a difficult decision but I am so very proud of our team’s accomplishments in these years
251
81
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
اسٹبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو تباہ ہو جائے گی۔ پاکستان کے تین ٹکڑے ہوں گے اگر درست فیصلے نہ کیے گئے۔ عمران خان I am speechless, he has completely lost it
0
458
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
جے یو آئی کا کراؤڈ واقعی بڑا ہے۔۔۔اور جلسہ کل ہے
@JamiatPage_1
Jamiat Social Media Team
3 years
چیلنج Pti کے 10 لاکھ نہیں 10 ہزار بندے اس طرح سے موبائل لائٹ آن کرکے ایک ویڈیو بناکے دکھائیں ہم5000 کو 10 لاکھ مان جائیں گے💪 جےیوآئی کا جی نائن میں جلسہ شروع، مولانا فضل الرحمان پہنچ گئے، جلسے میں لوگ کتنے ہیں فیصلہ آپ خود کرلے @realrazidada @adilshahzeb @iamowaisnoorani
31
305
960
102
530
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
کچھ سینئیر وفاقی وزرا میں بھی کل پارلیمان کے اندر اور باہر کی گئی “منصوبہ بندی” پر تشویش پائی جاتی ہے انکے بقول ہمیں خوشدلی سے جمہوری عمل کو آگے بڑھنے دینا چاہیے اور اگر شکست ہوئی تو اسے گریس فلی تسلیم کریں نا کہ مظاہروں اور ڈنڈوں سے عدم اعتماد کے عمل کو سبوتاژ کیا جائے۔
70
335
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
Is this true that the police is trying to arrest former Health Minister Punjab, Dr. Yasmin Rashid? If yes for God sake she is a cancer patient and still undergoing treatment. This will be a major mistake @CMShehbaz @MaryamNSharif @RanaSanaullahPK pls look into this.
133
390
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
سپیکر اسد قیصر اپنی آڈیو میں کہہ رہے ہیں “ہم نے ہر یونین کونسل میں اپنا ناظم لانا ہے۔ ڈھائی ارب روپے جنوری تک ریلیز ہوں گے، ستر کروڑ تو ویسے ہی میرے پاس ہیں، جو ہر یونین کونسل پارٹی ممبران پر تقسیم کروں گا۔ تحصیل سیٹ ہارنا ہمارے لیے خاصا نقصان دہ ہے۔”
77
998
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسی کے فیصلے کے بعد صدر مملکت عارف علوی صاحب کو از خود اپنے منصب سے علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے۔ تاریخ انہیں یاد رکھی گی۔ وہ بہت سے اور اہم معاملات میں اپنی پارٹی کی یا کسی دیگر حکومتی عہدے پر قوم کی خدمت کر سکتے ہیں۔ #QaziFaezIsa
107
329
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
آپ جیسے کرداروں کو پاؤں کے انگوٹھے لگا کر قوم پر مسلط کر کے ڈپٹی سپیکری تھما دی لیکن آپکی زبان کی غلاظت دور نہ ہو سکی۔ اس ایک ٹوئٹ سے آپکی اصل اور نسل دونوں ظاہر ہو رہی ہیں۔ آپ ایک عظیم ماں کو گالی دے رہے ہیں، ترس اس ماں پر ہے جس نے آپ جیسے گھٹیا ذہنیت والے بیٹے کو جنم دیا۔
Tweet media one
0
386
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
Based on the feedback, I am re-opening my comment section after shutting it for 24 hours [receiving death threats] PS: @fawadchaudhry @SHABAZGIL my comment section is open but not to get harmed physically, I hope you both understand! @UofIllinois
732
324
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
آپ نے کھل کر شروع دن سے لاک ڈاؤن کی مخالفت کی۔ جب لاک ڈاؤن ہوا تو اسے کھلوانے کی بھرپور کوشش کی اب خدانخواستہ تباہی ہوئی تو چاہے عدالت ہو حکومت ہو یا میڈیا جس جس نے جو جو کردار ادا کیا اسکی زمہ داری بھی لینی ہو گی۔ عوام کی چھتری تلے کوئی نہ چھپے فیصلہ عوام نے نہیں کیا۔
@AajKamranKhan
Kamran Khan
4 years
سپریم کورٹ کا قصور نا حکومت کا کل کے مناظر چیخ چیخ کر گواہی دے رہے ہیں عام پاکستانی نے پہلے دن سے آج تک کورونا کو خطرہ سمجھا ہی نہیں کسی نے مغربی سازش کہا کسی نے بلا وجہ کا شوشہ باقاعدہ سمجھایا گیا خدا کا خوف کافی کورونا سے ڈرنا کیا لاک ڈاؤن کروڑوں عوام کوجبری قید نہیں کرسکتا
847
1K
6K
124
531
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
ایاز صادق کا بیان آرمی چیف کے بارے میں نہیں بلکہ شاہ محمود کے بارے میں تھا سیاستدان ایک دوسرے کو نیچا دکھانےکے لیے ایسے بولتے رہتے ہیں آپکے ہاں بھی ایسا ہی ہوتا ہے فواد چوہدری کی انڈین ٹی وی پر ایاز صادق کے بیان کی وضاحت۔اسے کہتے ہیں کہ محب وطن پاکستانی
66
426
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
پختونخوا میں اٹھنے والے 102 جنازوں کو کسی نے بطور لیڈر اگر کندھا اور سہارا دیا تو وہ ایمل ولی خان ہیں۔ ایک ایک شہید سپاہی کے گھر جا کر تعزیت۔ کدھر ہیں پانچ سال راج کرنے والے پرویز خٹک اور اسکے بعد راج کرنے والا محمود خان؟ ایک آدھ نچلا لیڈر ہی بھجوا دو؟ شاہ محمود قریشی /اسد عمر؟
1
424
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
5 years
پرویز خٹک کے گھر سے قومی/صوبائی اسمبلی کے 7ممبران،وہ خود وفاقی وزیر،آج ان کے بھائی صوبائی وزیر بنے۔کیا اب موروثی سیاست پرPTI تنقید بند کردےگی؟ عمران خان لیڈر ہیں اگر وہ کسی کوعہدہ دیں تو اعتراض نہیں ہونا چاہیئے۔ شوکت یوسفزئی مطلب عمران خان کرے تو ٹھیک دوسرا کرے تو موروثی سیاست؟
120
709
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
ایک تھا ارب پتی عبدالقادر ایک تھا عمران خان دونوں میں سینٹ ٹکٹ کے نام پر آنکھ مچولی ہوئی۔کرپشن کے خلاف جہاد عبدالقادر کا پی ٹی آئی کا ٹکٹ لے اڑاالحمدللّٰہ ایسے نہیں تو ایسے صحیح وہ پھر بھی سینیٹر منتخب ہوا خان صاحب نے یہ کمال دیکھتے ہی انہیں گلے لگایا،دونوں ہنسی خوشی رہنے لگے
84
379
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
Just arrived at PIMS, #AsadToor has not been given any medical treatment yet, he is breathless, been beaten up badly, left arm/elbow still bleeding.
150
458
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
خزانہ خالی، دہشت گردی تیزی سے سر اٹھا چکی،وزیراعلی تک اپنے آبائی شہر سوات جا نہیں سکتے وزرا بھتہ دے رہے ہیں لیکن ترجیحات چیک کریں لاکھوں لوگ لے کر اسلام آباد پر چڑھائی کرنی ہے تا کہ ملک میں“انقلاب” آ سکے۔ نو سال آپکی حکومت کے بعد دہشت گردی کی واپسی کو کیا“حقیقی آزادی” سمجھا جائے؟
@NKMalazai
Naimat Khan
2 years
A driver has been killed and two students injured in an attack on school van in Guli Bagh, #Swat in northwest Pakistan, reports @syedazmatjmc
79
492
1K
182
659
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
میرے پاس دستاویزی ثبوت ہیں جسکی بنا پر میں یہ یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ سینیٹر فیصل واوڈا کی یہ کمپنی پہلے سے ڈیکلئیرڈ نہیں ہے۔ فخر درانی #PandoraLeaks #ICIJ
20
583
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
“عوامی” اقتدار میں آکسیجن نہ ملنے سے عوام نے اپنی ہی سات نعشیں ایسے صوبے سے اٹھائیں جہاں نام نہاد عوامی اقتدار کا آٹھواں سال ہے۔“خاندانی موروثی کرپٹ” سیاستدانوں کو تو وہاں اقتدار کے قریب پھٹکنے بھی نہیں دیا گیا۔چور ڈاکو کی رٹ اب بے معنی ہو چکی،اپنی پرفامنس اور گورننس کا حساب دیں
Tweet media one
86
382
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
1 year
کابینہ کے ایک پروفیسر نے کال کر کےعادل شاہ زیب کو کہا وزیراعظم عمران خان نے آپکی ماں بہن۔۔کرنے کا حکم دیا ہے۔۔فواد چوہدری اس پر عمل کر رہا ہے لیکن یہ میں باکل نہیں ہوں. ڈاکٹر جب پکڑا گیا اور جو اگلا، اس سب کچھ نے عمران خان کا دھڑن تختہ کر ڈالا۔ اسکے بعد عمران خان میں جان نہیں رہی
1K
268
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
5 years
مثالی پولیس کی مثالی کارکردگی۔ چارسدہ کے بااثر زمیندار نے تین مزارعوں جو کہ سگے بھائی تھے گھر بلا کر قتل کیا۔خود پولیس کو جا کر بتایا کہ نعشیں اٹھائیں۔پھر اسی رات فلائٹ لے کر ملائشیا فرار ہوا لیکن پولیس نے کچھ نہ کیا۔مقتولین کی بہن کے مطابق ان کے گھر میں اب کوئی مرد نہیں بچا
104
1K
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
Another huge blast jolted our hotel building #Kabul . May Allah keep everyone safe #Kabulairport #Afghanistan
155
198
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
عمران خان میری وارننگ کو سمجھ جائیں ورنہ پبلک وار شروع ہو جائے گی۔ ڈیل کرکے دھرنا اور ڈیل کر کے الیکشن لڑنے والا مجھے ڈیل کیسے طعنے کیسے دے سکتا ہے۔ میں جلسوں کی گھٹیا زبان کا جواب دینا جانتا ہوں۔ اسحق ڈار
0
324
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
I tweeted a document from the Foreign Office but subsequently I could not get full verification of its authenticity for now. I have therefore deleted the tweet in line with my journalistic responsibility.
2K
140
2K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سے صوبائی حکومت لرز جائے گی لوگ ای وی ایم بھول جائیں گے۔ بائیس پریزائڈنگ افسران نے الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کو لکھ کر دیا ہے کہ اس رات انکے ساتھ کیا ہوا اور کن شخصیات کے کہنے پر ہوا۔ کنور دلشاد سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن
46
613
1K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
4 years
ایک ہوتا ہے مذاق اڑانا اور ایک ہوتا ہے دھجیاں اڑانا۔ ماشااللّہ عمران خان صاحب آپکے دوستوں کے لیے آپکا انصاف اور انصاف کے نام پر بنی آپکی جماعت تحریک انصاف دونوں زندہ باد۔
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
فیصل واوڈا کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفا عدالت میں پیش کر دیا گیا
30
90
2K
36
434
1K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
3 years
Irony!! PTI lost a National Assembly as well as Senate seat to save Faisal Wawda from disqualification due to misdeclaration!
20
195
1K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
5 years
پرویز الہی صاحب نے مولانا کو کیا دےکر اٹھایا؟ اور جو ببھی دیا وہ ان کے پاس امانت ہے؟ اتنی خفیہ امانت کیا ہو سکتی ہے؟ سنئیے فواد چوہدری کا جواب
44
318
1K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
5 years
صرف دو گھنٹے میں گیس کی بڑھائی گئیں قیمتیں واپس کر سکتا ہوں۔ شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو چیلنج لیکن قیمتیں واپس کرنے سے خزانے پر پھر بوجھ پڑے گا؟ حکومت تو یہی کہ رہی ہے؟ کوئی بوجھ نہیں پڑے گا ان کو سمجھ ہی نہیں ہے۔ مجھے صرف دو گھنٹے دیں میں کر کے دکھاتا ہوں۔ شاہد خاقان عباسی
257
510
1K
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
2 years
عمران خان کو سیاسی شکست کے ساتھ اب آئینی شکست بھی ہو چکی ہے۔ اب وہ آئین شکن کہلائیں گے۔ فہد حسین
36
477
1K