Qamar Zaman Kaira Profile Banner
Qamar Zaman Kaira Profile
Qamar Zaman Kaira

@QamarKairaPPP

123,485
Followers
223
Following
1,009
Media
9,622
Statuses

Member CEC #PPP . Former Adviser to PM. 1st Governor of GB. Former Minister for information & Broadcasting. Former Minister for Kashmir Affairs & GB.

Punjab, Pakistan
Joined December 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
8 months
لالہ موسی کے عوام کے نام اہم پیغام۔ #NA65 #PP33 #VoteForTeer
51
190
648
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
خاک میں کیا صورتیں وہ تھیں کہ پنہاں ہو گئیں.
Tweet media one
3K
1K
17K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
"Usama Qamar Kaira" Missing u beta on ur 21st BIRTHDAY. Please pray for him and Hamza Butt as well. May Allah Pak Bless their souls and grant them high rank in Jannah. Aameen ya Rab ul Aalameen
Tweet media one
2K
1K
15K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
میرے بیٹے اسامہ قمر مرحوم کی رسمِ قُل کل بروز اتوار مورخہ 19 مئی 2019 دن 9 بجے شروع ہو گی اور دعا 11 بجے رہائش گاہ کائرہ ہاوس لالہ موسی میں ادا کی جائے گی۔مرحوم کے درجات کی بلندی کےلئے شرکت فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین
2K
2K
13K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
اسامہ قمر کی پہلی برسی کے موقع پر میرے غم میں شریک ہونے والے سب احباب کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں۔ اللہ پاک آپ سب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
1K
716
13K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
Tweet media one
1K
926
8K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں! #RIPUsamaQamar
Tweet media one
969
579
7K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
Thank you very much my beautiful daughter. May Allah bless you with all the happiness of this world. Lots of prayers and love for you. I would be really grateful if someone can help me in contacting this little angel’s parents. Regards Qamar Zaman Kaira 0333 5899999 0336 3755555
273
1K
6K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
اسلام آباد لائبہ خان سے ملاقات
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
121
302
5K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
بیٹوں اسامہ قمر اور حمزہ بٹ کے انتقال کے غم میں شریک ہونے پر سب کا شکر گذار ہوں،اپنی قیادت،سیاسی رہنما،صحافی اور علماء و مشائخ بھی میرا غم بانٹنے آئے,سمندر پار پاکستانیوں نے بھی میرے بچوں کیلئے دعائیں مانگیں،سب کے شریک ہونے سے میرا اور میرے خاندان کا دکھ کم ہوا۔
321
584
5K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
الحمدللہ میرا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے میں ان سب دوستوں،ساتھیوں اور جیالوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے لیے دعائیں کی۔
345
166
5K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔اداروں اور ایجنسیوں کو اس طرح کے ہتھکنڈوں سے باز رہنا چاہیے۔ حکومت ایسے اقدامات سے اپوزیشن میں پھوٹ ڈالنے میں کامیاب نہیں ہو سکتی۔ اپوزیشن کے خلاف ریاستی اداروں کا بے دریغ استعمال خطرناک ہو سکتا ہے۔
115
1K
5K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
شکریہ پنجاب کے جیالوں #بھٹو_دے_نعرے_وجن_گے
246
585
5K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
302
377
4K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 months
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں! #RIPUsamaQamar
Tweet media one
1K
445
4K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون اللہ رب العزت دونوں بچوں کی مغفرت فرماے اور درجات بلند فرماےاور آپ سب کا شکریہ آپ سب نے مُجھے حوصلہ دیا میرے گھر آے جنہوں نے پیغام بیجے سب کا بہت شکریہ۔
404
416
4K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
قومی ٹیم کے متلعق وزیراعظم کا بیان حیران کن ہے،قوم آج انڈیا کے خلاف بڑے مقابلے کی تیاری کر رہی ہے،وزیراعظم نے ٹیم کوحوصلہ دینے کی بجائے ٹیم کو تقسیم کردیا ہے،وزیراعظم نے ٹیم کو ریلوے کٹوں اورماہر کھلاڑیوں میں تقسیم کیا,وزیراعظم ٹیم کوتقسیم کر کےکیا ثابت کرناچاہتے ہیں؟ #INDvPAK
587
967
4K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
وزیراعظم کو ملنے والے تحائف نفع کمانے کا ذریعہ نہیں ہو سکتے ، اور مزید یہ کہ یہ تحائف دینے والے کے پاس واپس پہنچ جائیں تو؟
250
715
3K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہار رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ
Tweet media one
320
640
3K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
گوجرانولہ جلسہ جیسے نزدیک آرہاہے پولیس گردی بڑھتی جارہی ہے,پولیس کے چھاپوں سے پیپلز پارٹی نہ کبھی پہلے ڈری ہے نہ اب ڈرے گی۔گوجرانولہ پولیس کل سے جیالوں کوگرفتار کررہی ہے اور بینرزاتار رہی ہے, جیالے پولیس گردی سےنمٹناجانتے ہیں,پیپلزپارٹی کے بینرزاترواناحکمرانوں کی بزدلانہ کوشش ہے۔
327
968
3K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
سترہ رکنی فل کورٹ واضح کر چکا ہے کہ پارلیمنٹ کو قانون سازی سے نہیں روکا جاسکتا ہے۔ پارلیمنٹ سپریم ہے، پارلیمنٹ سرینڈر نہیں کرے گی.
854
872
3K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
رات بھر ہر ضلعے میں جیالوں کے گھروں پر چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رہا,جیل سے جیالے نہیں ڈرتے، لالہ موسیٰ سے گوجرانولہ تک انسان ہی انسان ہونگے,چئیرمن بلاول بھٹو کے استقبال کیلئے ہر جگہ جیالوں کا والہانہ پن نظر آئے گا.
138
686
3K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
شاندار جلسۂ عام کے انعقاد پر پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں مبارکباد کی مستحق ہیں,چئیرمن بلاول بھٹو کے والہانہ استقبال پر پیپلزپارٹی کی تمام تنظیموں اور جیالوں کو مبارکبادپیش کرتا ہوں,وزیراعظم اور وزیروں،مشیروں کے بےتکے بیانات سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ جلسہ کس قدر کامیاب تھا۔
98
557
3K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
اپوزیشں کے 370 ارکان کی گرفتاری کا عندیہ آمرانہ ہتھکنڈہ ہے۔ حکومت اپوزیشن کے استعفوں کے فیصلے سے بری طرح ہل چکی ہے۔ حکومت 370 کی بجائے تمام ارکان بھی گرفتار کر لے جلسہ پھر بھی ہوگا۔ 1/2
89
406
3K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
سب راستے سب قافلے بلاول تیرے واسطے #BhuttoDeNaarayWajjanGey
587
697
3K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
پی ڈی ایم متحد ہے ،اختلاف کی باتیں کرنے والے بے خبر ہیں،موزوں وقت پر استعفے بھی دیں گے،حکمرانوں کی چھٹی کرانا حدف ہے،پی ڈی ایم سیاست میں اداروں کی مداخلت ختم کرانے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے،سیاست میں اداروں کی دخل اندازی ختم ہوگئی تو حکمران اتحاد خود بخود بکھر جائے گا۔
94
544
3K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
Congratulations to Chairman PPP @BBhuttoZardari on becoming the youngest Foreign Minister in the history of Pakistan.
Tweet media one
285
245
3K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
1 year
ن لیگ کے رہنما طارق فضل چوہدری سے انکے جواں سالہ بیٹے کی ناگہانی وفات پر اظہار افسوس٬ تعزیت اور مرحوم کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی٬ جوان بیٹے کا دُکھ باپ کی کمر توڑ کر رکھ دیتا ہے خدا یہ دُکھ کسی کو نا دیکھائے میں اس کرب سے گزرا ہوں خداوند طارق فضل کو ہمت اور حوصلہ دے
399
342
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
Thank you Lala Musa!
125
321
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
جمہوریت بہترین انتقام ہے۔
150
287
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
میاں نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس ہوا۔ہم نواز شریف،شہبازشریف اور مریم نواز کو اس دکھ پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔ہم شریف خاندان کے غم میں برابر شریک ہیں۔ دعا گو ہیں مرحومہ کی آخری منازل آسان ہوں اور انہیں جوار رحمت میں جگہ ملے۔یہ شریف خاندان کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔
61
238
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
ملتان جلسہ گاہ میں پولیس ایکشن فاشزم ہے,حکمران ہوش کےناخن لیں،ملتان میں حالات خراب نہ کریں۔حکمران علی قاسم گیلانی کی بہادری سےخوفزدہ ہیں,ملتان پیپلز پارٹی کاگڑھ ہے۔جیالوں اور اہلیان ملتان نے حکومتی پابندیاں خاک میں ملادیں۔ملتان جلسہ ہرصورت ہوگا،حکمرانوں کوبدمزگی سے کچھ نہی ملےگا۔
118
382
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
شکریہ روالپنڈی شکریہ پنجاب شکریہ پاکستان #SalamBenazir
96
431
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
عمران خان کے جانب سے اختیار کیئے گئے ہتک آمیز رویئے کے بعد پیپلزپارٹی کو عمران خان کے ساتھ تعاون ختم کردینا چاہیئے
191
438
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
یہ بیانیہ پٹ چکا ہے، یہ جھوٹے الزامات اب عدالتوں میں ہیں، انکا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے۔ آج تو سوال حکومت کی نااہلی اور ان ایکشن کا ہے۔لہٰذا آج تو حکومت سے ہی سوال ہوں گے۔
Tweet media one
188
484
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
لالہ موسی میں چھوٹے بھائیوں چوہدری ساجد زمان کائرہ اور چوہدری نوید زمان کائرہ نے تمام یونین کونسلز کے کونسلرز کے ذریعے غریب اور مستحق افراد میں راشن اوردیگر ضروریات زندگی سے منسلک اشیاء گھر کی دہلیز پر پہنچانے کاعمل شروع کیا ہے اللہ پاک سے دعا ہے اس عمل میں کامیابی عطاء کرے۔ آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
144
337
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
میاں نواز شریف تین بار کے وزیراعظم ہیں انہوں نے بھی یقیناً ثبوتوں کی بنیاد پر نام لئے ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز شریف کو اپنی ہر وہ بات کہنے کا حق ہے جس کو وہ مناسب سمجھتے ہیں،PDM اتحاد پیپلز پارٹی کی APC کے نتیجے میں بنا،جہاں ساری جماعتوں نےایجنڈے پر اتفاق کیا۔
91
502
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
ہمارےوکلا عدالت میں روزکھڑےہوتےاور کہتے ہیں کہ جناب ہم بھی اسٹیک ہولڈرزہیں ہمیں سنیں٬انہیں کل پرٹال دیاجاتاہےمگر اسدعمر کو سناگیا کہ جس نےعدالت میں غلط فگرز پیش کیئےمگرعدالت نےاسےشاباشی دی مسلسل التجا کےبعد ہمارےوکلا کونہیں سناگیا عدالتیں ایساتو نہیں کرتی
243
718
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
عمران خان اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے سے یوٹرن لیں گے، پی ٹی آئی کے اپنے رہنماء استعفے دینے پر تیار نہیں ہوں گے
783
321
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
"جمہوریت بہترین انتقام ہے" محترمہ بینظیر بھٹو شہید تمام پاکستانیوں کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جیت مبارک ہو
121
314
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
Selfie taken at the end of a #AwamiMarch . @BBhuttoZardari @AimalWali
Tweet media one
91
230
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
انوکھے لاڈلوں کی انوکھی خواہشات پوری نہیں کی جا سکتیں٬ عمران خان مسائل کا واحد حل الیکشن سمجھتے ہیں تو کے پی، کشمیر، گلگت بلتستان کی حکومت سے استعفی دے دیں٬ عمران خان آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ہماری حکومت ختم کرسکتے ہیں تو بے شک ہماری حکومت ختم کر دیں 1/2
65
389
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
اسکردو جلسے میں اتنے عوام تھے کہ تین مختلف راستوں سے جلسہ گاہ خالی ہونے میں کافی وقت لگ گیا، یہ جلسے کے عقبی راستے کے مناظر ہیں جہاں سے لوگ نکل رہے ہیں، یہ مناظر گواہ ہیں کہ بلتستان بھٹو کا ہے #SkarduBuhttoKa
346
304
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
1 year
اس مخلوط حکومت نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا٬ گزشتہ 10ماہ میں بیرونی قرضوں کی 11ارب ڈالر کی بروقت ادائیگی٬ کرنٹ اکاونٹ خسارے میں 68فیصد اور تجارتی خسارے میں 36فیصد کمی٬ کامیاب خارجہ پالیسی کے زریعے دوست ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی بحالی سیاست نہیں ریاست !
231
653
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
ملک ڈیفالٹ کی طرف نہیں بلکہ بہتری کی طرف جا رہا ہے، دوست ممالک ہمارے ساتھ کھڑے ہیں٬ بلاول بھٹو زرداری سعودیہ سے تعلقات بہتر کر رہے ہیں
522
245
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں میں پوری قوم اور ملک کا مقروض ہوں۔ میرے بیٹے اسامہ قمر،اورانکے دوست حمزہ بٹ،کی وفات پر تمام دوستوں کا تمام سیاسی جماعتوں،تمام مذاہب،مسالک اور میڈیا کے دوستوں کا جنہوں نے میرے پاس آکر دعائیں کی اور افسوس کا اظہار کیا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
84
203
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
بلیک میلنگ، اغوا کی بڑھتی ہوئی وارداتیں جو سوشل میڈیا کے ذریعے ہورہی ہیں اس سلسلے میں عوام کے نام خصوصی پیغام
102
653
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
زندگی کی بے ثباتی حادثات سے زیادہ سمجھ آتی ہے، پہلے سنا اور پڑھا کرتے تھے کہ لمحوں میں زندگی بدل جاتی ہے، جوان بیٹے کی وفات کے بعد مجھے پتہ چلا کہ لمحے کس طرح زندگی کا رُخ تبدیل کرتے ہیں
222
338
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
پیپلز پارٹی نے پی پی 84 میں اپنے امیدوار کو پی ڈی ایم فیصلے کے مطابق ن لیگ کے حق میں دستبردار ہونے کا کہہ دیا تھا،ڈسکہ اور وزیرآباد میں بروقت کاغذات نامزدگی واپس لے لئے تھے لیکن یہاں ایسا نہیں ہوسکا 1/2
501
234
2K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
Congratulations Chairman @BBhuttoZardari & @SyedMusaGillani , on Great Victory.
411
206
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
منزل انکو ہی ملتی ہے جو رخت سفر باندھ کر نکل پڑیں خدا اور اپنے زور بازو پر بھروسہ کرکے اور یہ سفر منزل کی جانب پہلا قدم تھا جس نے حال اور مستقبل کی فتح کی بنیاد رکھدی ہے #PPPPDMJalsa #BhuttoDeNaarayWajjanGey
86
357
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
آج یوسف رضا گیلانی کی جیت یقینی ہے جاسوسی کے آلات پکڑے جانے سے تمام  حکومتی منصوبے خاک میں مل گئے۔الیکشن چوری کرنےکےتمام ہتھکنڈے آخرکار ناکام ہونگے۔کٹھ پتلی حکومت دن بدن زوال کی طرف گامزن ہے۔PDM اس حکومت کو گھر بھیج کردم لےگی۔زور زبردستی کوشکست ہوگی،آخری جیت جمہوری قوتوں کی ہوگی۔
45
263
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
6 years
I am not afraid of death, I am a man of history & u cannot silence history - Shaheed Zulfikar Ali Bhutto #SalaamBhutto #ZindaHaiBhutto
Tweet media one
89
210
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
The Himalayas wept for your father, the world weeps for you. #HappyBirthdaySMBB
Tweet media one
62
229
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
1 year
خانیوال جہانیاں سےگزرتے ہوئےاچانک نظر پارٹی جھنڈےپر پڑی جو کہ جیالا نعیم کے ہوٹل پر نصب تھاگاڑی روکی اور نعیم سے ملاقات کی٬ نعیم کا خاندان تین نسلوں سے پیپلزپارٹی کے ساتھ وابستہ ہے٬ پیپلز پارٹی آج بھی وطن عزیز کی سب سے بڑی جمہوری جماعت ہے، جس کا ثبوت نعیم جیسے نظریاتی کارکن ہیں
306
289
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
آصفہ بھٹو کو عدالتی حکم کے باوجود والد سے نہ ملنے دینا شرمناک حرکت ہے.ایک بیٹی کو عید پر اپنے والد سے نہ ملنے دینافاشزم کی بدترین مثال ہے.حکومت کے ایسے بزدلانہ ہتھکنڈے غیر قانونی، غیر اخلاقی اورغیر انسانی ہیں.حکومت نےاپنی فاشسٹ پالیسیوں سے سیاسی رواداری کا ماحول تباہ کر دیا ہے.
118
195
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
آج کی جیت جیالوں کے ولولے، چئیرمین بلاول بھٹو کے اعتماد اور قادر مندوخیل صاحب کے ساتھ انتھک محنت کی مرہون منت ہے،آپ سب کو یہ جیت مبارک! #NA249BhuttoKa
Tweet media one
133
236
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
میں پیپلز پارٹی میں کیوں ہوں؟ اس لیے کہ پیپلزپارٹی ایک واحد جماعت ہے جس نے حکومت میں آ کر ناصرف آپکے اسٹیٹ سٹریکچر میں تبدیلیاں کیں بلکہ یہاں کے سماجی رشتے بدلے،پہلی دفعہ اس سماجسے اسٹیٹس کو کو توڑا، بھٹو صاحب شہید ہوئے،اور کارکنان شہید ہوئے محترمہ شہید ہوئیں۔
125
284
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
11 months
With Chairman PPP @BBhuttoZardari in Quetta.
Tweet media one
84
173
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
یہ کس قسم کی آزادی ہے؟ جہاں حقوق کیلئے احتجاج کرنے والوں پر دہشت گردی و غداری دفعات لگاکر ایف آئی آر کاٹ دی جاتی ہے۔ احتجاج تو دور کی بات عوام تو اپنی مرضی کی ٹوئیٹ بھی نہیں کرسکتی کیونکہ وہ غائب ہوجاتے ہیں۔ @BBhuttoZardari
47
340
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
Many accounts are operating on my name. I want to clarify my only official account is @QamarKairaPPP . Rest of accounts are not linked with me.
120
291
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
History made him an illuminating instance of heroism, devotion and democracy.“ #ZindaHaiBhuttoZindahai
173
292
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
مشاہداللہ خان، صاحب طرز پارلمنٹیرین اور ممتاز سیاسی کارکن تھے۔وہ سیلف میڈ انسان تھے ،مزدور تحریک سے پارلیمنٹ تک کا مشکل سفر طے کیا۔دکھ کی اس گھڑی میں ہم مشاہدہ اللہ کے خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
24
140
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
Tweet media one
46
184
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
1 year
حسُین تم نہیں رہے تمہارا گھر نہیں رہا مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا افتخار عارف #عاشوراء
Tweet media one
387
128
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
اب راج کرے گی خلق خدا @BBhuttoZardari #AwamiMarch
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
108
362
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
Happy Birthday To You Asian Mandela Mard-e-Hur President Of #PPPP Evaluator Of 18th amendments. #HappyBirthdayAsifZardari
Tweet media one
303
271
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
Tweet media one
72
133
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
گلگت بلتستان میں پرامن احتجاج کو طاقت سے دبانا بدقسمتی ہے۔پیپلز پارٹی کی ایک جیتی نشت کوشکست میں بدلنا قابل قبول نہیں۔انصاف ملنے تک گلگت میں پارٹی کارکنوں کا غصہ کم نہیں ہوگا۔پیپلز پارٹی نے کبھی گھیراؤ جلاؤ کی سیاست نہیں کی۔
47
165
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
Bhutto dey naaray wajjan gay !
128
252
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمارا مؤقف سمجھا اور قبول کیا کسی بھی سیاسی تحریک کی کامیابی کیلئے جوش کے ساتھ ہوش زیادہ ضروری ہے۔ پیپلز پارٹی حکومت کو سینیٹ اور ضمنی انتخابات میں واک اوور دینے کے حق میں نہیں۔ 1/3
42
193
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفیکیشن جاری ہوناجمہوریت کی فتح ہے,یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن تو رک ہی نہیں سکتا تھا,پی ٹی آئی گیلانی کا نوٹیفیکیشن رکوانے اس لئے گئی تاکہ فیصل واڈا کا نوٹیفیکیشن نہ رکے,پی ٹی آئی نے ہمیشہ سیاسی اخلاقیات کا کباڑہ کیالیکن الزام تراشی دوسروں پرکی
42
216
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
اگر ہم آپکو جوابدہ ہو سکتے ہیں تو آپ جج بھی ہمیں جواب دیں گے٬ توہین عدالت سے آپ ڈرا تو سکتے ہیں لیکن احترام نہیں کروا سکتے
87
337
997
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
Congratulations Raja Pervaiz Ashraf ( @RPAPPP ) on being elected Speaker of the National Assembly #Pakistan 🇵🇰
76
115
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
پرویز مشرف ایک سیاسی آدمی ہیں، چھ بار ججز تبدیل ہوئے، ایک شخص کو ادارے کے ساتھ کیوں ملایا جا رہا ہے، کیا فوج نے خود افسران کو غداری پر سزا نہیں دی؟
53
364
993
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
1 year
نگران وزیراعظم انور الحق کاکڑ سے ملاقات کی اور انہیں نگران وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا @anwaar_kakar
43
133
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
“بلاول نے کہا تھا کہ آپ نے صرف ایک عمران کو نکالا ہے مگر اس کے ساتھ جو حواری تھے وہ اب بھی موجود ہیں اور اپنا کھیل کھیل رہے ہیں۔” صدر آصف علی زرداری @AAliZardari
38
315
956
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
Tweet media one
53
155
1K
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
1 year
نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی کی میری رہائش گاہ آمد پر انہیں ویلکم کیا اور نگران وزیر اطلاعات و نشریات کا منصب سنبھالنے پر مرتضی سولنگی کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
75
157
994
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
Chairman PPP @BBhuttoZardari will take oath as Pakistan’s Foreign Minister within 2 days.
107
199
982
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
1 year
میری جانب سے تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک آئیے اس عید پر یہ عہد کریں کہ معاشرے سے عدم برداشت اور ناانصافی کو ختم کریں اور ایک رواداری اور خوشحال پاکستان کے لیے اجتماعی طور پر کام کریں. #EidMubarak
Tweet media one
149
119
963
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
5جولائی ہمارے قومی کیلنڈر کا تاریک ترین دن ہے.آج کے دن ایک ابھرتے خوشحال اور جمہوری پاکستان کا دھارا زوال کی طرف موڑا گیا.ایک آمر نے منافقت سےجمہوری حکومت کا تختہ الٹا اوربدترین جبر کی بنیاد رکھی.شہید بھٹو نے اسلامی ملکوں کی قیادت کی،لیکن آج اسلامی ممالک سے بھیک مانگی جارہی ہے.
70
217
982
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
ہم 24 نیوز کے نہتے ملازمین کے مظاہرہ پر پُرتشدد حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اسکی فوری تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
26
189
960
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
نہ میرا نہ آپ کا ہم سب کا پاکستان #HumSabKaPakistan
Tweet media one
188
231
967
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
چیئرمین پیپلزپارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو FATF کی گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر مبارکباد پیش کرتا ہوں٬ بلاول بھٹو کی دانشمندانہ ڈپلومیسی کی بدولت مشکل ترین معاشی حالات میں پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنا پاکستان کی ایکسپورٹ، معیشت پر دور رس نتائج مرتب ہونگے 1/3
296
163
934
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
My name is Qamar Zaman Kaira & I stand with the people of Pakistan who have #rejectedselected .
51
181
933
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
گُزشتہ شب متحدہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ
80
148
907
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 months
بنگلا دیش میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ کوئی اچھی مثال نہیں۔ بنگلا دیش میں ہونیوالے واقعات خوشی کا نہیں افسوس کا لمحہ ہے۔ بنگلا دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے انتہا پسندانہ پالیسی رکھی۔ بانی پی ٹی آئی کی سیاست کا محور ہی یوٹرن ہے۔ 1/3
270
117
948
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
Crises is so grave, country is in position of “ Save it or wave it”
70
162
898
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
خان صاحب نے لوگوں کو کنفیوز کیا، خان صاحب نے سازش کے معاملے پر جھوٹ بولا، عمران خان نے بہت سارے جھوٹ بولے ہیں، یہ تمام جھوٹ انکے گلے پڑنے ہی پڑنے ہیں
162
230
861
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
ابرار علی تنویر کی وفات پارٹی کے لیئے ناقابلِ تلافی نقصان ہے, پارٹی کے لیئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی,دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
54
111
858
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
دکھ کی اس گھڑی میں پیپلزپارٹی سید ناصر شاہ کے ساتھ ہے۔سید ناصر شاہ کیلئے یقینا یہ بہت بڑا سانحہ ہے۔ دعا گو ہیں کہ آللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے۔
45
105
865
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
یا اللّه یا رسولؐ بینظیر بے قصور #بینظیر_تو_بس_بینظیرجیسی_تھی
Tweet media one
34
138
868
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
2 years
عمران خان بنیادی طور پر لڑائی چاہتا ہے٬میں پیپلزپارٹی کا ہوکر عدالت سے یہ مطالبہ کررہا ہوں کہ اس معاملے کی فوری تحقیق ہونی چاہیے اور اس میں کوئی بھی قصور وار ہے اسکو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے اور اگر عمران خان ثبوت نی دےسکتا اور یہ جھوٹ نکلتا ہے تو پھر یہی سزا عمران کو ملنی چاہیے
220
239
830
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
حاصل بزنجو کے انتقال سے ملک ایک بہادر سیاستدان سے محروم ہو گیا،حاصل بزنجو کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،حاصل بزنجو کا انتقال ملک اور جمہوریت کیلئے بہت بڑا دھچکا ہے۔ #RIPHasilBizenjo
43
146
851
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
5 years
شہید بینظیر بھٹو کا نام غریبوں کے دل سے کبھی کھرچا نہیں جاسکتا.بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنا اور محترمہ کی تصویر ہٹانا حکومتی دیوالیہ پن ہے.حکمران عوام کی مشکلات میں اضافہ کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے۔ #EhsasSirfNaamKa
83
180
824
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
4 years
اس بیلٹ پیپر کے اوپر دو خانے ہیں اور انسٹریکشن کے تحت کہیں بھی مُہر لگانی تھی حیرانگی کی بات ہے کہ کہا گیا کہ یوسف رضا گیلانی کے نام کے سامنے مُہر کیوں نہیں لگی٬ جبکہ انسٹریکشن ہے خانے کے اندر مُہر لگانی ہے 1/3
43
242
813
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
3 years
ہارے تو پچ اکھاڑ دی وکٹیں لے کر بھاگ گئے
87
118
815