A.khan Profile Banner
A.khan Profile
A.khan

@ASK7799

5,172
Followers
4,887
Following
3,994
Media
140,860
Statuses

Tweets abt politics,current affairs & animals 🐕🐈, let whoever think whatever. all is well in my 🌎 🦋 🦋 🦋 NO DMs PLZ ❌

by the hills
Joined November 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ASK7799
A.khan
2 years
جہنوں نے اپنا خون دے کر جان مال کی قربانی دے کر یہ ملک بنایا انہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا ہو گا ایک دن تم غدار وہ غدار یہ غدار کے نعرے یہاں لگیں گے..اگر آج کی نسل نے یہ وقت دیکھا ہوتا تو شائد اس ملک کی قدر کرتے جس کو حاصل کرنے کے لیے آگ اور خون کا دریا پار کرنا پڑا ہمارے بڑوں کو..
70
173
508
@ASK7799
A.khan
2 years
احسن اقبال صاحب ہم ایک کپ چاے تو کیا چاے پینا ہی چھوڑ دیتے ہیں آپ براے مہربانی تین چار گاڑیاں کم کر دیں اپنے پروٹوکول کی @betterpakistan
208
3K
7K
@ASK7799
A.khan
1 month
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں، مگر بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ ۔۔۔
48
522
2K
@ASK7799
A.khan
9 months
عمران خان سے نہ کسی نے ملاقات کی ہے نہ ہی کوئی کرنا چاہتا ہے ۔۔۔منیب فاروق
14
775
2K
@ASK7799
A.khan
2 years
عمران خان صاحب اپنی FIR کی بات کرتے ہیں لیکن تحریک انصاف کا کارکن شہید ہوا اسکی FIR کی بات نہیں کرتے کیونکہ پوسٹ مارٹم کے مطابق اس کو کو بڑے اسلحے کی گولی لگی تھی اور بات ان کے اپنے گاردز تک جاے گی، گولی کنٹینر سے چلی تھی. عمر چیمہ اور اعزاز سید کا اپنے شو ٹاک شاک میں انکشاف
7
805
2K
@ASK7799
A.khan
2 years
کیا میں نے ولید اقبال کو کہا تھا جیل جاؤ میں نے تو منع کیا تھا،ان کا جو لیڈر بنا ہوا ہے وہ خود ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے اور یہ آپکے اور میرے خرچے پر جیلیں بھر رہے ہیں۔۔جسٹس ناصرہ اقبال
35
864
2K
@ASK7799
A.khan
2 years
عمران خان صاحب اور اعظم خان کی ایک مبینہ آڈیو لیک سامنے آ سکتی ہے، جس میں امریکی مراسلے کو سیاسی طور پر سازش کا بیانیہ بنا کر پیش کرنے پر گفتگو ہر رہی "let's play with it" یعنی کیسے اس سائفر سے اپنے سیاسی فائدے حاصل کرنے ہیں
247
540
1K
@ASK7799
A.khan
2 years
تھریڈ: اوریا مقبول صاحب آج بہت بڑی رات ہے جس کے احترام میں سخت تنقید کرنا مناسب نہیں ہے لیکن آپ سارا سال فتنہ پھیلاتے کم از کم آج تو اپنی زبان کو فساد پھیلانے سے روک لیتے ۔قاضی صاحب کی آدھی بات سنا کر آپ عوام کو نہ صرف گمراہ کر رہے بلکہ ایک انسان کی زندگی بھی خطرے میں ڈال رہے+
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
یہ ترتیب اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین میں نہیں بھارت کے آئین میں ہے اور اس جج نے پاکستان کے آئین کے تخفظ کا حلف اٹھایا ہے۔ ہمارے آئین میں اقلیتوں کے حقوق بھی اسلام کے تابع ہیں اور قادیانی اسی آئین کے تحت غیر مسلم ہیں ۔ حیرت ہے کہ یہ مذھبی سیاسی پارٹیوں کا ان دنوں محبوب ہے
820
3K
5K
22
616
1K
@ASK7799
A.khan
1 year
بس صرف اپ کا بچوں کو استعمال کرنا جائز ہے۔۔۔؟؟؟ کیا مدرسے میں پڑھنے والوں کو سیاست میں حصہ لینے کا کوئی حق نہیں ۔۔اور ویسے بھی آپ نے کوئی پرانی تصویر لگائی ہوئی ہے۔۔پراپیگنڈا کے ریفریشر کورس کی ضرورت ہے اب آپ لوگوں کو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
@sayedzbukhari
Sayed Z Bukhari
1 year
Such a shameful sight: young kids from madrassas are being used for political scoring & creating chaos. @ICT_Police & Govt abetting the possible attack on SC, and funnily Section 144 has evaporated! #آئینبچاؤپاکستان_بچاؤ
Tweet media one
148
635
2K
30
668
1K
@ASK7799
A.khan
1 year
نظام کا یہ مذاق یہاں سے شروع ہوا تھا بی بی ۔۔اسوقت آپ لوگ واہ واہ کر رہے تھے
Tweet media one
@meherbokhari
Meher Bokhari
1 year
Hahahahahhha, what a mockery of the system نظام کا یہ کیسا مذاق ہے، ہر پاکستانی کے منہ پر طمانچہ
Tweet media one
2K
4K
15K
39
351
1K
@ASK7799
A.khan
9 months
پتہ نہیں بہنوں کے مرنے کے بعد بھائیوں کو کتنی تکلیف ہوتی ہے لیکن بھائی کے جاتے وقت بہنیں بھی ساتھ ہی چلی جاتیں ہیں ۔۔میرے جواں سال بھائی علی ناصر جمعرات کو وفات پا گئے ہیں ۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 🙏
573
69
1K
@ASK7799
A.khan
2 years
سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا، یہ سنا تھا دیکھ آج لیا کیا ان حالات میں یہ سب کہنا بہت ضروری تھا
205
321
925
@ASK7799
A.khan
6 years
Hmmm.. Pakistan being isolated it seems.
13
195
895
@ASK7799
A.khan
2 years
اسلام آباد جوڈیشل کمیشن میں عمران خان کی پیشی کا ڈرامہ اور اصل حقیقت ۔۔عدلیہ،انتظامیہ اور اسٹیبلشمنٹ کیسے پس پردہ ابھی تک عمران خان کے سہولت کار بنے ہوئے اور سب کچھ عمران خان کو مزید پاپولر بنانے کے لیے کیا جا رہا ۔۔مطیع اللہ جان کے انکشافات
18
545
862
@ASK7799
A.khan
2 years
عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کی وہ اہم وجوہات جن پر آج تک کسی نے کھل کر بات نہیں کی اور جو شائد عام پبلک کے نالج میں بھی نہیں، کیسے خان صاحب دوسرے ممالک کے ساتھ پاکستان کےبسفارتی تعلقات کو خراب کرنے کی کوششیں کرتے رہے.. کامران یوسف صاحب کے انکشافات Via. @Kamran_Yousaf
46
463
826
@ASK7799
A.khan
2 years
شاہزیب خانزادہ کے ساتھ کسی صحافی کی تصویر لگاتے تو جواب بھی دیتے..
@SarfrazzPMLN
Sarfraz Nisar
2 years
اپنی رائے دیں کون بہتر صحافی ہے شاہزیب خانزادہ یا عمران ریاض ؟
Tweet media one
Tweet media two
7K
504
5K
91
101
830
@ASK7799
A.khan
2 years
سب کچھ تیار پڑا تھا، حملہ، بیان الزام احتجاج انتشار لیکن بس نہیں کٹوائی تو FIR نہیں کٹوائی..اسد عمر اور میاں اسلم اقبال کی پریشانیاں بڑھنے والی ہیں
3
377
753
@ASK7799
A.khan
8 months
عادل راجہ کو صدر عارف علوی کے ایک بہت قریبی بندے کی طرف سے معلومات فراہم کی جاتیں تھیں جس کے بعد وہ برطانیہ سے اپنے ویلاگز کرتا تھا، اس بندے کو انٹیلیجنس ایجنسیوں نے پکڑ لیا ہے وہ انکی تحویل میں ہے۔عمران خان کو عادل راجہ سے لاتعلقی کرنے کا کہا گیا جو انہوں نے کر دی ۔۔اعزاز سید
40
406
818
@ASK7799
A.khan
1 year
اس کو بھی لے جانا اسمبلی کی عزت بحال کرانے جیسے یہ پہلے کرتی تھیں
20
272
705
@ASK7799
A.khan
3 years
آپ کی صاحبزادی تو ان مالکوں کے ملک میں رہتی، وہیں سانس لیتی ان کا دیا کھاتی، اصلاح تو گھر سے شروع ہوتی.. لوگوں کے بچوں کو اپنی جھوٹے بیانیے کی بھینٹ چڑھانے سے پہلے اپنی اولاد کی تربیت کریں
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 years
نئی حکومت کے آتے ہی فیکٹریوں نے اچانک کئی گنا پیداوار شروع نہیں کی ، نہ ہی کھیتوں نے ایکُ رات میں سونا اگلا ہے۔ عالمی سودی نظام اور کاغذی کرنسی کے مالکوں نے اپنا ڈالر 180 روپے پر گرا کر پرانے غلاموں کو اقتدار میں لانے پر انعام دیا ہے ۔ بھکاریوں کو غلامی کی پہلی فسط مبارک
2K
12K
35K
28
171
755
@ASK7799
A.khan
1 year
جان بولٹن جو عمران خان کی حمایت میں سامنے ا چکے ہیں ، یہ صدر ٹرمپ کے سابق NSA بھی رہے ہیں ۔۔لیکن ان کی ایک اور وجہ شہرت بھی ہے اور وہ ہے دوسرے ممالک میں coup یا بغاوت ڈیزائن کرنا جس کا اعتراف وہ خود بھی کر چکے ہیں وینیزویلا میں بغاوت ان کی مداخلت کی ایک بڑی مثال ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
@geonews_urdu
Geo News Urdu
1 year
امیریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر کا عمران خان سے ٹیلی فونک ��ابطہ
61
126
346
7
456
660
@ASK7799
A.khan
2 years
تحریک انصاف کے کنٹینر سے ٹکر، 14 سالہ بچہ جاں بحق، لیکن یہ خبر انقلابی ٹرول برگیڈ، کراے کے صحافی ترجمانوں یا 24 گھنٹے نوحہ پڑھنے والے یو ٹیوبرز کے اکاؤنٹس پر نظر نہیں آئے گی. ان کے لیے یہ ایک معمولی حادثہ ہے ان کی منافقت اللہ روز بےنقاب کرتا ہے ان کا یوم حساب جلد آنے والا ہے
Tweet media one
15
319
686
@ASK7799
A.khan
3 years
ایک چینل پر بیپر کے دوران جیسے ہی ہمارے رپورٹر نے یہ بتانا شروع کیا کہ وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ آفسز کو 2 دن پہلے ہی بتا دیا گیا تھا کہ ایسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے تو ساتھ ہی نیوز اینکر نے بیپر کاٹ دیا اور اشتہار پر چلی گئیں. ریاست مدینہ .
10
195
698
@ASK7799
A.khan
2 years
ہر انسان کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ انسان ہے خدا نہیں، وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا.. طاقت اور بادشاہی صرف اللہ کے پاس ہے
@IKTodayPk
IK Today
2 years
فواد چوہدری آبدیدہ ہوگئے جب ان سے اینکر نے سوال کیا بچوں کے بارے میں۔ @fawadchaudhry @HibaFawadPk #FawadChaudhry #ReleaseSheikhRasheed #ReleaseImranRiazKhan
18
14
138
16
211
603
@ASK7799
A.khan
6 months
@domdyer70 We humans have become worst of the creations amongst all...we were suppose to be the best
14
26
662
@ASK7799
A.khan
1 year
ان کی دوبئی، لندن میں بڑی بڑی پراپرٹیز ہیں یہ مجھے کس نے بتایا ہے یہ مجھے آئی ایس آئی نے بتایا ہے مجھے نیب نے بتایا ہے ۔۔۔عمران خان خان صاحب اسی ISI نے آپ کو آپکی بیگم، گوگی اور بزدار کی کرپشن کے بارے میں ثبوتوں کے ساتھ بتایا تھا آپ نے ڈی جی ہی فارغ کر دیا۔۔😐
46
250
588
@ASK7799
A.khan
1 year
خدیجہ شاہ کیسے گرفتار ہوئیں ۔۔عمر چیمہ صاحب سے تفصیلات جانیے۔۔ اور بس اس کلپ اور آنے والے کلپس میں صرف نام گنتے جائیں کہ کون کون خدیجہ شاہ کو بچانے میں سرگرم رہا۔۔شہباز شریف صاحب افسوسناک بات ہے کہ آپ بھی ان شرپسندوں کو بچانے میں شامل رہے ۔۔ @UmarCheema1
23
241
611
@ASK7799
A.khan
2 years
جان کی امان پائیں چیف صاحب تو کچھ روز پہلے دو بچوں کی ماں صدف نعیم اور ایک معصوم 14 سالہ بچہ سمیر کنٹینر کے حادثات میں ہلاک ہوئے تھے، کیا وہ ریاست پاکستان کے شہری نہیں تھے. ان کو مارنے والوں پر بھی کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی.. سوچا بتا دیں ہو سکتا آپکو اطلاع نہ ملی ہو
Tweet media one
Tweet media two
12
256
573
@ASK7799
A.khan
2 years
پاکستان کے تمام سیاست دان، جرنیل، جج اشرافیہ اگر اجتماعی خودکشی بھی کر لیں تو بھی اس ایک لاش کا کفارہ نہیں ادا کر سکتے.
Tweet media one
34
266
597
@ASK7799
A.khan
2 years
@_B___S Our buildings resident cat also keeps on bringing her tiny kittens to our house but the problem is she then disappears for long time and expect me to be their full time nanny.. 😂
10
13
604
@ASK7799
A.khan
2 years
تحریک انصاف کے جاں بحق کارکن معظم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ.. گولی دور سے اور بڑے اسلحے سے لگی.. دیکھنا یہ ہے کہ کوئی عدالت اس پر نوٹس لے کر FIR درج کرانے کا حکم دیتی یا نہیں..
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
264
550
@ASK7799
A.khan
2 years
امریکی سازش کے بعد پیش خدمت ہے بنی گالہ کا جاسوس..
102
118
524
@ASK7799
A.khan
2 years
سچ کہہ رہے یہ سارے امیر لوگ بھول بہت جلدی جاتے۔۔۔
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
کاش میں اتنا امیر ہوں کہ میرے پاس BMW ہو اور مجھے پتہ بھی نہ ہو کہ میرے پاس اتنی مہنگی گاڑی بھی ہے۔۔۔ لیکن اس کیلئے شریف ہونا اور Dumb ہونا ضروری ہے
1K
18K
41K
6
263
541
@ASK7799
A.khan
6 years
اور میں صدیق جان سے پیشن گوی کے مقابلے میں ہار گی✌✌ @SdqJaan
@ASK7799
A.khan
6 years
ضمانت مسترد
4
1
16
18
32
529
@ASK7799
A.khan
9 months
جب آپ تنویر زمانی کا انٹرویو کر رہی تھی اسوقت بیٹی نے کوئی سوال نہیں پوچھا؟؟
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
9 months
بیٹی پوچھ رہی ہے کہ عمران خان کو کل ایک اور سزا کس کیس میں ہوئی ہے ؟ (کچھ اور بھی سوال جو یہاں نہیں لکھ پا رہی ) کیا جواب دوں؟ ہماری تہذیب میں جو باتیں بھائی باپ تو کیا ماں سے بھی نہیں کی جاتیں وہ میڈیا اسکرین کی زینت بن رہی ہیں۔ لعنت ہے
1K
2K
6K
17
151
544
@ASK7799
A.khan
2 years
یا اللہ اس ملک کو شیطانوں کے شر سے بچا.. مولوی طارق جمیل آمین مولوی صاحب
Tweet media one
70
83
493
@ASK7799
A.khan
2 years
اسسٹنٹ کمشنر حاضم بھنگوار کا یہ انٹرویو دیکھا اور ان کی آواز میں تکلیف محسوس کی، سن کر سر شرم سے جھک گیا، کس قدر گھٹیا اور چھوٹی سوچ ہے ہمارے معاشرے کی، آپ کو بلکل کوئی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں سواے اپنی کارکردگی کے We are sorry its happening to you @HazimBangwar
36
143
512
@ASK7799
A.khan
2 years
عمران خان کھمبے کو ٹکٹ دیں گے تو وہ بھی جیت جاے گا.. تحریک انصاف سپورٹر ایک حلقے میں خود نہیں کھڑے ہوے اور کھمبے کو ٹکٹ دیا تو نتیجہ سب کے سامنے ہے
26
72
474
@ASK7799
A.khan
2 years
عمران خان نے کبھی لندن اور واشنگٹن میں بیٹھ کر فوج کے خلاف بات نہیں کی.. اسد عمر Part 2
15
309
436
@ASK7799
A.khan
2 years
امریکہ کے کہنے پر CPEC کا پراجیکٹ عمران خان نے شیلف کیا تھا جس کی وجہ سے چائنہ کی حکومت عمران خان سے پیچھے ہٹ گئی تھی.. آفتاب اقبال
19
301
434
@ASK7799
A.khan
2 years
ٹویٹ کے فیک ہونے پر اتنی پریشانی نہیں، یہ ٹویٹ ایک سابق ڈپٹی سپیکر نے شئیر کی اس پر بھی پریشانی نہیں، اصل پریشانی ان 15 16 ہزار لوگوں کی ہے جنہوں نے اس ٹویٹ کو بغیر تحقیق،بغیر یہ دیکھے کہ ایک عالمی نشریاتی ادراہ کیسے غلط سپیلنگز کے ساتھ خبر دے سکتا، اس خبر کو لائک ریٹویٹ کیا
Tweet media one
43
166
438
@ASK7799
A.khan
9 months
صدف نعیم یاد ہے اسلم اقبال صاحب؟؟؟ عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر مر جانے کے بعد جس کے ورثاء کا منہ آپ نے بند کر ا دیا تھا۔۔۔۔اللہ کی عدالت میں کوئی ڈیل نہیں چلتی بس یہ یاد رکھیے گا
@MMAslamIqbal
Mian Aslam Iqbal
9 months
بشری بی بی کی صحت سے متعلق خبریں تشویشناک ہیں ۔ ان تک ڈاکٹرز اور وکلا کو رسائی نہ دینا پریشانی کا باعث بن رہا یے۔ وہ ایک با پردہ غیر سیاسی خاتون ہیں انکا جرم صرف عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنا ہے ان کے ساتھ یہ سلوک عمران خان کو توڑنے کے لیے ہے
114
5K
16K
22
262
453
@ASK7799
A.khan
2 years
مذہب کسی بھی انسان کا ذاتی معاملہ ہوتا ہے، یہ خالصتا اس کے اور رب کے بیچ میں ہے. لیکن روف کلاسرہ صاحب نے جو واقعہ سنایا اس سے تو یہی لگا کہ اللہ پاک حفظ قرآن کے لیے بھی جس کو چاہتا جب چاہتا چن لیتا..
16
62
413
@ASK7799
A.khan
11 months
کون فوت ہو گیا ہے۔۔۔🥺
Tweet media one
28
66
420
@ASK7799
A.khan
2 years
ماڑے دی مر گئی ماں تے کوئی نئی لیندا ناں..
Tweet media one
Tweet media two
14
103
384
@ASK7799
A.khan
1 year
پلیز میری طرح کی خواتین کو آپ جیلوں میں نہ ڈالیں ۔خدیجہ شاہ Pathetic privileged elite brats....
62
188
385
@ASK7799
A.khan
2 years
کوئی بتا سکتا پلیز کہ سرسوں کا تیل کیا کوکنگ میں استعمال ہو سکتا اور اگر ہوتا تو اس کو کیسے قابل استعمال بنایا جا سکتا اور کیا یہ سیف ہے ۔۔شکریہ
292
17
349
@ASK7799
A.khan
2 years
میں نے اسٹیبلشمنٹ کو کہا جس دن آپ ہٹیں گے، ہمارے ساتھ نہیں کھڑے ہوں گے ہماری گورنمنٹ گر جاے گی.. عمران خان
26
120
372
@ASK7799
A.khan
2 years
حمزہ شہباز صاحب.. ایسا ہی میچنگ سوٹ ہے میرے پاس بھی.. 🙄
Tweet media one
81
16
378
@ASK7799
A.khan
2 years
Come on کس کو بےوقوف بنا رہیں.. پینل پروڈیوسر کو نہیں پتہ ہوتا تو delay mechanism کس لیے استعمال کرتے چینلز دوسری بات لائیو ترانسمیشن زیادہ تر کراچی سے کنترول ہو رہی ہوتی ایک آدھ منٹ میں جب گفتگو کا رخ پتہ چل جاتا چینلز کاٹ دیتے یا میوٹ کر دیتے.. پلیز لوگوں کو گمراہ کرنا بند کریں
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
Weldon ⁦ @Maria_Memon
263
4K
10K
11
165
375
@ASK7799
A.khan
2 years
کرپشن کے پیسے کا 70 فیصد عمران خان بشری بی بی اور 30 فیصد فرح گوگی کو جاتا رہا.. عظمیٰ کاردار جہیڑا پھنو اوہی لال اے..
4
167
336
@ASK7799
A.khan
2 years
میں نے جلدی میں اسمبلیاں نہیں توڑیں بلکہ ڈور ٹو ڈور سروے کروائے ،ہم ڈیلیور نہیں کر پا رہے تھے اس لیے میں نے اسمبلیاں توڑ دیں ۔۔۔عمران خان
21
240
335
@ASK7799
A.khan
2 years
اس ناہنجار مغربی میڈیا نے شائد 92 کا ورلڈ کپ نہیں دیکھا ورنہ ایسی گستاخی کبھی نہ کرتا..
9
124
338
@ASK7799
A.khan
1 year
ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے کرکٹ کے فروغ کیلئے پوری دنیا کو مسترد کرکے پاکستان کا انتخاب کرلیا اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کرکٹ کے فروغ کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز ندیم عمر کو بلا لیا۔۔
2
54
337
@ASK7799
A.khan
3 years
قبروں کو سجدے کر لیں گے کسی مسلمان کے جنازے پر نہیں جاییں گے یہ کونسا اسلام تعلیم کیا جا رہا ہے پیروں کی روحانیت میں سبحان اللہ
18
44
365
@ASK7799
A.khan
2 years
عمران ریاض دوسروں کے اثاثوں پر سوال اٹھانے سے پہلے اپنے اثاثوں کا جواب دیں، کہاں سے بنایا سب کچھ.. ملک احمد خان
3
115
327
@ASK7799
A.khan
2 years
بڑے فنکار ہیں یہ لوگ ۔۔۔
Tweet media one
@ShahabSpeaks
Makhdoom Shahab-ud-Din
2 years
باجوہ کے کورٹ مارشل کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ پہلے بات سیاستدانوں کی تھی، لیکن اب بات ہماری فوج کی صلاحیتوں پر آ گئی ہے۔ باجوہ کہتا تھا ہماری فوج لڑنے کے قابل نہیں ہے۔ یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے!
118
662
2K
11
154
335
@ASK7799
A.khan
2 years
یہ 2019 کی عید کی نماز کی فوٹیج ہے جس میں اسوقت کے وزیراعظم عمران خان (لاکھوں) لوگوں کے ساتھ عید کی نماز بنی گالا میں ادا کر رہے ہیں ۔۔۔آپ لوگ منافقت تو ایمانداری کے ساتھ کیا کریں کم از کم
@IftikharDurani
Dr. Iftikhar Durrani
2 years
تصویریں بولتی ہیں، ایک طرف عمران خان نے زمان پارک ، صدر عارف علوی نے فیصل مسجد میں عید کی نماز ادا کی اور انکے ساتھ ہزاروں لوگوں نے نماز ادا کی جبکہ دوسری طرح شہباز شریف اور اسکی کابینہ ہے جس نے سرکاری لوگوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی اور پھر فوراً جیلوں کا معائنہ کرنے چلے گئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
120
594
5
117
328
@ASK7799
A.khan
11 months
2018 میں جب حنیف عباسی کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔۔یہ اس وقت کے حالات ہیں
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
حنیف عباسی کی باعزت گرفتاری کی وڈیو سامنے آ گئی #HanifAbbasi #EphedrineCase
256
2K
3K
15
137
344
@ASK7799
A.khan
2 months
اوریا مقبول کی منافقت کہ داستانیں ۔۔۔ایک بیٹی برطانیہ ایک بیٹی امریکہ جبکہ بیٹا بھی کسی اور ملک میں سیٹل ہے لیکن بیڑہ غرق پاکستان کے بچوں کا کر رہے
20
134
361
@ASK7799
A.khan
2 years
خان صاحب کی چوائس پسند نا پسند اب میٹر ہی نہیں کرتی.. جب ان کے پاس چوائس تھی انہوں نے باجوہ صاحب کو چن لیا تھا
5
85
319
@ASK7799
A.khan
2 years
بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ.. بھارتی میڈیا بھی پاگل ہو جاتا
11
83
326
@ASK7799
A.khan
2 years
یہ بلاول بھٹو منہ اٹھا کر کیا کرنے چلا گیا ہے امریکہ.. عمران خان خان صاحب بلاول جو 👇 بھی کر رہا کم از کم اور سیز پاکستانیو کو جمع کر کے جلسے نہیں کر رہا نہ ہی اپوزیشن کو جیلوں میں بند کرنے کی، ان کے ac اتارنے کی دھمکیاں دے رہا..
8
107
320
@ASK7799
A.khan
2 years
کبھی آپ لوگوں نے اپنے گریبانوں میں جھانکا ہے۔۔اس بیان پر تو آپ کی زبان پر تالے پڑ گئے تھے
Tweet media one
@Dr_YasminRashid
Dr. Yasmin Rashid
2 years
The PMLN scandalizing women opponents is not new. Nawaz Sharif in the 1990s had distributed nude pictures of BB. Smear campaign against Nusrat Bhutto Attacks on @Jemima_Khan On Bushra Bibi & now @MalBokhari And their women attack men with vulgar or personal videos. Ghatiya!
Tweet media one
36
500
1K
5
101
293
@ASK7799
A.khan
1 year
لاہور کور کمانڈر ہاؤس میں کیا ہوا ۔۔عمر چیمہ کے انکشاف @UmarCheema1
20
128
314
@ASK7799
A.khan
2 years
سب بہن بھائی جب موقع ملتا اپنے والدین کی قبر پر جانے کی کوشش کرتے،میں سب سے کم جاتی لیکن چھوٹا بھائی بہت زیادہ جاتا الحمدللہ، آج وہ بتا رہا تھا کہ جب وہ عید پر قبرستان گیا تو میری والدہ کی قبر کے اوپر ایک پھولوں کا درخت بڑا ہو گیا ہے اور خود ہی پھول ان کی قبر پر گرتے رہتے۔۔
37
13
299
@ASK7799
A.khan
2 years
زیر نظر تصاویر امریکہ کے مختلف صدور کے دور میں ہونے والی سٹیٹ آف دی یونین خطاب کی ہیں ۔۔ان تقاریب میں امریکی سپریم کورٹ کے ججز نہ صرف شریک ہوتے ہیں بلکہ ان کی کرسیاں بھی نیچے لگی ہوتیں ، جب کہ حکومتی عہدیداروں خصوصاً صدر کی نشست اونچی ہوتی ہے۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
144
277
@ASK7799
A.khan
2 years
غیر ملکی ایجنسیاں مجھے مارنا چاہتی ہیں ، رانا ثنا اللہ مجھے مروانا چاہتا یے، ڈرٹی ہیری مجھے مارنا چاہتا یے، ڈی جی آئی مجھے مارنا چاہتا ہے، زرداری مجھے مارنا چاہتا، محسن نقوی مجھے مارنا چاہتا، آئی جی پنجاب مجھے مارنا چاہتا ہے ،ائی جی اسلام آباد مجھے مارنا چاہتا ہے،جاری ہے۔۔🥱🥱
37
80
260
@ASK7799
A.khan
2 years
عمران خان اور صدر پاکستان نے 17 اکتوبر کو ایک اعلیٰ ترین عسکری شخصیت سے اسلام آباد کے ایک سیف ہاوس میں ملاقات کی. جس میں انہیں واضح پیغام دے دیا گیا کہ پر تشدد لانگ مارچ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے، آپ نے جو بات کرنی حکومت سے کریں بہتر ہے پارلیمنٹ میں واپس چلے جائیں. عمر چیمہ
4
84
274
@ASK7799
A.khan
2 years
ٹیرین جیڈ بریٹینا خان وائٹ کون ہے، 92 میں خان صاحب کو صرف ورلڈ کپ ہی نہیں ملا بلکہ ان کی پہلی اولاد بھی دنیا میں آگئی تھی.. عمر چیمہ
8
105
267
@ASK7799
A.khan
2 years
آڈیوز کا ایک اچھا خاصہ مواد ہاتھ لگ گیا ہے، سپریم کوٹ کے تین سینیر ترین ججز کی ناقابل تردید آڈیوز اور ویڈیوز موجود ہیں۔۔۔ مزید آڈیوز کب تک سامنے آئیں گی اور یہ آڈیوز ریلیز کر کے کیا پیغام دیا جا رہا ہے۔۔بلال غوری Via @mbilalghauri
8
83
252
@ASK7799
A.khan
2 years
تم دلال ہو کیونکہ تم نے مجھ سے سوال پوچھنے کی ہمت کی۔۔اعظم سواتی
46
85
242
@ASK7799
A.khan
2 years
باجوہ صاحب ،کل کے بعد آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کون کون سی نسل کے سانپوں اژدھوں کو دودھ پلا کر پالتے رہے.. یہ وہ سانپ ہیں جو اپنے بچے بھی کھا جاتے آپ کیا چیز ہیں ان کے سامنے. اچھا ہے آپ کو بھی پتہ چلنا چاہیے کہ آپ نے کیا نسل تیار کی ہے. قوم آپکا یہ کارنامہ ہمیشہ یاد رکھے گی.
13
46
249
@ASK7799
A.khan
2 years
تم سے یہ سوال کرتا ہوں جن کو لاے ہو وہ تمہارے مامے لگتے ہیں؟تمہارے باپ کا "مولک" نہیں ہے، ہمت کیسے ہوئی میرے جیسے "انڈیپینڈنٹ صحافی جو پرائم ٹائم شو کرتا ہے پوری دنیا میں ٹریننگ لے کر آیا ہے" اس کو دھمکیاں دو. How dare you سر ویسے آپ کی چوائس کی داد دینی پڑے گی👍🏻 @OfficialDGISPR
70
61
255
@ASK7799
A.khan
2 years
خان کو پتہ تھا کہ یہ سارا ملبہ کس پر گرنا ہے اسی لیے جانے سے پہلے بارودی سرنگیں بچھا گیا، کچھ تو تھا جس کی وجہ سے اس نے دس دس روپے بجلی گیس کی قیمت کم کی تھی.. ہوے تم دوست جس کے دشمن اسکا آسماں کیوں ہو
19
96
233
@ASK7799
A.khan
2 years
سلام ہے اس رپورٹر بھائی کی ہمت کو جو اتنے سارے عقلمند لوگوں کو سنبھال رہا...
11
82
245
@ASK7799
A.khan
2 years
بندہ جھوٹ وہ بولے جس کا ثبوت بھی دے سکے.. عمران خان کے اپنے ذاتی ڈاکٹر کے مطابق ان کے جسم میں کوئی گولی موجود نہیں ہے بلکہ گولیوں یا کسی دھات کے fragments یا شارپنلز یا ذرات موجود ہیں جو کہ ضروری نہیں گولی کے ہی ہوں، جبکہ ایک ہڈی معمولی ہٹ ہوئی ہے.. جھوٹا فتنہ باز انسان
10
186
244
@ASK7799
A.khan
2 years
Company policy..
Tweet media one
10
34
249
@ASK7799
A.khan
2 years
عمران خان صاحب کس طریقے سے آخری دم تک کوشش کرتے رہے کہ جنرل عاصم منیر آرمی چیف نہ بنیں... اعزاز سید اور عمر چیمہ کے انکشافات @AzazSyed @UmarCheema1 مکمل پروگرام کا لنک
14
93
234
@ASK7799
A.khan
2 years
ارسلان بیٹا اپنا مخصوص طریقہ واردات بتاتے ہوے..
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
حکومت مارکٹینگ ایجنسیز کو پیسے دے کر انفلوئنسرز کے ذریعے ویڈیوز اور کمنٹس کروانا چاہ رہی ہے کہ شہباز شریف کی پیوٹن سے ملاقات بہت بڑا معرکہ ہے، مسلہ یہ ہے کہ ایسے جاہل بیٹھے سکرپٹ دے رہے کہ انفلوئنسرز سر پکڑ ے بیٹھے ہیں کہ کیا بنائیں کیونکہ عوام نے انفلوئنسرز کا ہی احتساب کردینا
338
3K
7K
4
52
240
@ASK7799
A.khan
1 year
ایک سابق ڈی جی آئی ایس آئی جن کے پی ٹی آئی کے ساتھ رابطوں اور گائیڈنس دینے کے ثبوت فوج کو ملے، وی ماضی میں بھی تحریکِ انصاف کے جلسے جلوس ارینج کرتے تھے، ان کو جی ایچ کیو بلایا گیا اور سخت پیغام دیا گیا کہ اب بس کر دیں۔ ۔روف کلاسرہ Via @KlasraRauf
11
102
222
@ASK7799
A.khan
2 years
اس ملائشیا کی یونیورسٹی کا پتہ کرو جہاں سے ان صاحب نے PHD کی ہے اور ان کو SUE کر دو. میڈیا ٹاکس تو دور کی بات ہے یہ صاحب تو پرائیویٹ ٹاک یا کسی محفل میں بھی بیٹھنے کے لائق نہیں ہیں
55
71
230
@ASK7799
A.khan
2 years
شاندانہ گلزار ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوے دعوی کر رہیں ہیں کہ عالمی برادری کی طرف سے جو امداد پاکستان کو دی جا رہی ہے اس میں کرپشن ہو رہی ہے. اب تحریک انصاف یہ چاہ رہی کہ سیلاب متاثرین کو بیرونی امداد بھی بند ہو جاے. ان لوگوں کو زرا برابر درد نہیں ملک کا..
44
131
236
@ASK7799
A.khan
2 years
اعظم سواتی صاحب کی جو ویڈیو سرکیولیٹ کر رہی ہے وہ واضح طور پر جعلی ہے اس کے لیے انٹرنیشنل لیول کی فرانزک کی بھی ضرورت نہیں ہے، سواتی صاحب نے خود FIA کو کوئی ویڈیو فراہم نہیں کی، انہیں سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو کا حوالہ دینا چاہیے تھا کہ وہ اصل نہیں ہے تحقیقات کریں. عمر چیمہ
6
93
221
@ASK7799
A.khan
3 years
یہی مسلہ ہے ان اوورسیز پاکستانیو کا، خود کو خدا سمجھتے. بی بی وہیں رہو اپنی انوسٹمنٹ سمیت مہربانی 🙏
Tweet media one
48
30
230
@ASK7799
A.khan
2 years
@FawadFiaz @QudratUzma جاوید ہاشمی کے ساتھ بھی بہت بیہمانہ تشدد کیا گیا تھا، آج تک ان کی کمر پر نشانات موجود ہیں اور جسم کے مختلف اعضا صحیح سے کام نہیں کرتے..
4
19
228
@ASK7799
A.khan
5 years
#PlanB_ComingSoon Well it seems after Plan B there will be plan C D E F and then finally the G. H. Q would be the end of it.. Watch out for updates
21
26
228
@ASK7799
A.khan
2 years
عدلیہ میں کون کون عمران خان کا حامی ہے اور خاندانوں کا پریشر فیصلوں پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے۔۔مطیع اللہ جان لگتا باجوہ صاحب نے بھی ساری ڈرٹی لانڈری اکھٹے ہی دھونے کا فیصلہ کر لیا ہے
3
101
198
@ASK7799
A.khan
3 years
@dog_rates There must be a vet involved somewhere...
1
0
230
@ASK7799
A.khan
3 years
سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن مراد علی شاہ صاحب نے کراچی سے آ کر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جنازے میں شرکت کی اور بہت اچھا کیا، جو قریب تھے ان کو تو توفیق نہیں تھی.
@FaizAliMari
Faiz Muhammad Marri
3 years
I am proud of the Chief Minister of my province Murad Ali Shah, the Prime Minister and other Chief Ministers are probably waiting for my death The last letter of Dr. Abdul Qadeer #DrAbdulQadeerKhan #AQKhan #خاک_میں_مل_گئے_نگینےلوگ
Tweet media one
Tweet media two
2
9
30
4
44
222
@ASK7799
A.khan
3 years
@Xadeejournalist پہلے فیصلے بولتے تھے جج نہیں اب فیصلے خاموش ہیں اور...
16
15
223
@ASK7799
A.khan
2 years
جن لوگوں کو اس طرح کے صحافیوں کے لیے بہت ہمدردی آتی ہے وہ کبھی ان سے پوچھتے نہیں ہیں کے یہ کونسے گٹر کی صحافت ہے اور کونسی آزادی راے ہے..؟ اس قسم کی صحافت ناقابل دفاع ہے. ان لوگوں کے کوئی ethics نہیں ہیں Shame on you @samiabrahim25
92
63
221
@ASK7799
A.khan
2 years
ارشد شریف کے گھر پر دوبارہ قبضہ کر لیا گیا، جان کے لالے پڑے ہوے ارشد کی والدہ کو استعمال کیا جا رہا مختلف بیانات کے لیے. انتہائی افسوسناک صورتحال ہے 2 طاقتور اور 1 سیٹھ کو بچانے کے لیے اسوقت تمام کراے کا میڈیا تیزی سے متحرک ہو گیا ہے. یہ لوگ ارشد شریف سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتے
6
64
194
@ASK7799
A.khan
2 years
اس قدر جعلی لنڈے کا مورگن فری مین یہی بھائی صاحب ڈھونڈ کر لا سکتے تھے..لیکن اگر آپ کا موقف مان لیا جائے تو آپ کو یہ شعبدے دکھانے کی بجائے عدالت سے رجوع کر کے فورا مبینہ آڈیوز کا فرانزک کرانا چاہیے اور مخالفین کے منہ پر مارنا چاہیے تاکہ یہ گھٹیا سلسلہ ہمیشہ کے لیے بند ہو
22
52
202
@ASK7799
A.khan
2 years
بھائی آپ جائیں سرد خانے میں ارشد کی ڈیڈ باڈی کے ساتھ فوٹو شوٹ کریں کہیں کوئی ویوز رہ نہ جاییں
8
38
204
@ASK7799
A.khan
9 months
اسکا کا دل کتنا اجلا ہو گا کہ ایک پرندے نے انکے سر پر بیٹھنا پسند کیا ۔۔۔
@LifeSaudiArabia
Life in Saudi Arabia
9 months
A bird sat down on the head of an Umrah pilgrim while performing Tawaf. Look at the broad smile on his face:-D
10
235
2K
5
31
214
@ASK7799
A.khan
2 years
ان چھوٹے لوگوں کو کون لے آیا ہے صحافی بنا کر.. لعنت ایسی صحافت پر
Tweet media one
18
47
200
@ASK7799
A.khan
2 years
اس دن کے لیے پالے تھے یہ جعلی کی بورڈ ورائریرز آپ نے.. @OfficialDGISPR
@ShahabSpeaks
Makhdoom Shahab-ud-Din
2 years
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں، تری رہبری کا سوال ہے #KarachiBlast
Tweet media one
406
3K
9K
12
59
202
@ASK7799
A.khan
6 years
Dr.Shahid Masood is unwell and kept around high security risk criminals to pressurise and intimidate him, he has refused to go to hospital...what kind of justice is this @ImranKhanPTI , his only fault is he stood with you in your tough times #ReleaseDrShahidMasood
21
110
179
@ASK7799
A.khan
6 years
Tweet media one
12
63
190